لاہورکي خوبصورتي بڑھانے اوراسے سیراب کرنے والی دلکش نہراپني رعنائيوں کے ساتھ ساتھ ايتھليٹس کے ليے مہم جوئي کا سامان بھي پيدا کرتي ہے ۔ بياسي کلوميٹر لمبي اور پانچ فٹ گہري نہرمیں آج کل روئںگ چمپين شپ کے لیے پريکٹس جاری ہے۔ روئنگ ایتھلیٹ جم کرمحنت کررہی ہیں۔ دیکھیے ترہب اصغرکی رپورٹ
The post لاہورکی دلکش نہرمیں روئنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EOHhE8
No comments:
Write comments