Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ گلگت بلتستان میں سی پیک کو نقصان پہنچاسکتی ہے،  بی بی سی

 اسلام آباد: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ ’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ نے گلگت بلتستان میں پاک چین راہداری منصوبوں کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں گلگت بلتستان حکومت کو صوبے میں سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں ’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ گلگت بلتستان میں پاک چین راہداری منصوبوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں جس کے لیے دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں نے منصوبہ بندی بھی کی ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر صوبے میں جاری سی پیک سے منسلک تمام منصوبوں کی سیکیورٹی کو مزید سخت کیا جائے۔

The post ’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ گلگت بلتستان میں سی پیک کو نقصان پہنچاسکتی ہے،  بی بی سی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2nJtEeV

No comments:
Write comments