ایم کیو رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کہتے ہیں کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی پیشکش پر رابطہ کمیٹی مشاورت کرے گی، سینیٹ کی سیٹوں کا کوئی مسئلہ نہیں تھا، قوم کو متحد رکھنے کی اپیل کرتے رہے، ایم کیو ایم پاکستان اصولوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
The post ڈاکٹر فاروق ستار کی پیشکش پر مشاورت ہوگی، رکن رابطہ کمیٹی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2HkcQE9
No comments:
Write comments