مردان ميں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ننھی بچی اسماء کے قاتل کي عدم گرفتاري پر عوامی نیشنل پارٹی نے احتجاج کیا تو پي ٹي آئي نے پوليس کے حق ميں مظاہرہ کيا ۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ايک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے۔
The post اسماٰء قتل کیس:اےاین پی اورپی ٹی ائی کارکنان آمنے سامنے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2E0paat
No comments:
Write comments