Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 20 February 2018

کراچی کے نوجوان کرکٹر نے ڈراپ ہونے پر خودکشی کرلی

 کراچی: کراچی کے نوجوان کرکٹر محمد زریاب نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ون ڈے کھلاڑی عامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی، محمد زریاب انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکا تھا تاہم محمد زریاب نے کوچز کے غیر مناسب رویے کے باعث گزشتہ رات گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : گنج پن سے دلبرداشتہ سافٹ ویئر انجنیئر نے خودکشی کرلی

17 سالہ محمد زریاب سابق کرکٹر عامر حنیف کا بیٹا اور فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ کرکٹر عامر حنیف کا کہنا ہے کہ  میرے بیٹے کو خود کشی پر مجبور کیا گیا، کوچز کے رویے سے میرے بیٹے کی جان گئی۔

The post کراچی کے نوجوان کرکٹر نے ڈراپ ہونے پر خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FgjA5b

No comments:
Write comments