کراچی میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاس سے قبل نامعلوم افراد نے گلشن میں دکانیں بند کروادیں۔ اس دوران ٹریفک کی فراہمی بھی معطل رہی۔ سٹی وارڈنز بھی کاروبار بندکروانےمیں پیش پیش نظر آئے۔ یہ مناظر دیکھیں۔
The post کراچی؛ایم کیوایم کےجنرل ورکرزاجلاس سےقبل نامعلوم افرادسرگرم appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2CqMeh3
No comments:
Write comments