Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 17 February 2018

تین ملکی ہاکی، پاکستان اور اومان کا مقابلہ 4-4 گول سے برابر

کراچی: تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور میزبان اومان کا مقابلہ 4-4 سے برابر ہوگیا۔

مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس پر جاری ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان اور اومان کی ہاکی ٹیمیں مدمقابل آئیں، گرین شرٹس نے کھیل کے ابتدائی 10 منٹ میں 3 گول داغ کر میزبان سائیڈ کو دباؤکا شکار کیا لیکن پھر قومی ٹیم اپنی برتری قائم نہیں رکھ پائی اور ایک مرحلے پر خسارے میں چلی گئی، تجربہ کار شفقت رسول نے 43ویں منٹ میں گول بناکر مقابلہ برابر کردیا۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم کے اب تین میچزمیں 5 پوائنٹس ہوگئے جبکہ اومان نے ڈرا میچ کی بدولت ایک پوائنٹ حاصل کیا، قومی ٹیم اتوار کو جاپان کا سامنا کرے گی۔

 

The post تین ملکی ہاکی، پاکستان اور اومان کا مقابلہ 4-4 گول سے برابر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2GmkcG4

No comments:
Write comments