Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 17 February 2018

4 فٹبالرز نے اسپین میں ٹیکسی چرا لی

لندن: انگلش کلب ویسٹ بروم کے چار فٹبالرز نے اسپین میں ٹیکسی چرانے پر معافی مانگ لی.

ویسٹ بروم کے چار فٹبالرز جونی ایوانز، گاریتھ بیری، جیک لیورمور اور بوئیز مائیہل نے تسلیم کیا کہ انھوں نے ٹیم کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صبح ساڑھے پانچ بجے بارسلونا سٹی سینٹر سے ٹیکسی چرائی۔

اپنے بیان میں ان کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ہم اپنی غلطی پر پشیمان اور ساتھیوں کو شرمندگی سے بچانے کیلیے سامنے آئے ہیں۔ ان کے اس بیان کا اب جج جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنائیں گے، پولیس نے تصدیق کی کہ ٹیکسی اس کے اصل مالک کو واپس مل گئی ہے۔

 

The post 4 فٹبالرز نے اسپین میں ٹیکسی چرا لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EQlb3Y

No comments:
Write comments