Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

کراچی کے علاقے زمزمہ میں کار پر فائرنگ، چینی باشندہ ہلاک

 کراچی: زمزمہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چینی شہری ہلاک ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے زم زمہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں چینی شہری ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق سفید رنگ کی کار میں موجود ملزمان نے چینی شہری کی کار پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ گلگت بلتستان میں سی پیک کو نقصان پہنچاسکتی ہیں

پولیس کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے 7 خول ملے ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

The post کراچی کے علاقے زمزمہ میں کار پر فائرنگ، چینی باشندہ ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2E3rSfk

No comments:
Write comments