مظفرآباد: مریم نواز نےکہاہےکہ وہ دن بھی آئیگاجب ہم سری نگرمیں ظلم سےنجات کادن منائیں گے۔ سماءکےمطابق مظفرآبادمیں مسلم لیگ ن کے جلسےعام سے خطاب کرتےہوئے مریم نوازکاکہناتھاکہ کشمیریوں نےایک سیٹ بھی کسی اورکونہیں دی۔ مریم نواز نےکہاکہ مصنوعی لکیرکےاس پارمقبوضہ کشمیرکےبھائیوں سےبھی مخاطب ہوں۔ انھوں نے فخرسے کہاکہ میری رگوں میں بھی کشمیری خون...
The post میری رگوں میں کشمیری خون ہے،مریم نواز appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2nDCqf3
No comments:
Write comments