وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصورمیں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعدپھراعلان کرديا۔ کہتے ہیں قصورکي زينب سميت آٹھ بچيوں کےقاتل کوسرعام چوک پرپھانسي ديناچاہتےہيں۔ بولے کہ عدالت عاليہ قانون ميں گنجائش کے مطابق اجازت دے، قاتل کولاہورياقصورکے کسي چوک پرلٹکايا جائے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے
The post زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینا چاہتے ہیں؛عدالت اجازت دے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2E6bJ9b
No comments:
Write comments