مظفرآباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہےکہ پانامہ کیس میں بیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرچھٹی کرادی گئی،کیابیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرباپ یاوزیراعظم نااہل ہوجاتاہے؟۔ مظفرآباد میں مسلم لیگ ن نے بڑا جلسہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتےہوئے نوازشریف نےکہاکہ مظفرآبادکی تاریخ میں اتنابڑاجلسہ، اتنا جوش و جذبہ پہلےکبھی نہیں دیکھا۔نوازشریف کاکہناتھاکہ آپ لوگوں کا ماتھا چومنے کادل کرتاہے۔ نوازشریف...
The post کیابیٹےسےتنخواہ لینےپرباپ یاوزیراعظم نااہل ہوجاتاہے،نوازشریف کانیاسوال appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GOWTp7
No comments:
Write comments