کراچی: کلفٹن میں فائرنگ سے زخمی چینی باشندہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نےواقعے کوٹارگٹ کلنگ قراردیاہے۔ سماءکےمطابق کراچي کے علاقےزمزمہ میں فائرنگ کے واقعےمیں زخمی چینی باشندہ دم توڑگیا۔پولیس کاکہناہےکہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔ جناح اسپتال کی ڈاکٹرسیمی جمالی نے بتایاکہ چيني باشندے کوسرميں گولي لگي۔ پولیس نےمزید بتایاہےکہ جائے وقوعہ سے نائن ايم ايم کے...
The post کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں چینی شہری ہلاک appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2sdYXEe
No comments:
Write comments