لاہور: پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چئیرمین آصف زرداری اہم جلسے سے خطاب کےلیے پہنچ گئے۔ سماءکےمطابق لاہورمیں پیپلزپارٹی کے جلسے کے لیے آصف زرداری اسٹیج پرپہنچ گئے ۔ اسٹیج پرخورشیدشاہ،نیئربخاری،یوسف رضاگیلانی،پرویزاشرف بھی موجود ہیں۔ ان کے علاوہ منظوروٹو،قمرزمان کائرہ،اعتزازاحسن ودیگررہنمااسٹیج پرموجود ہیں۔ آصف زرداری نےاسٹیج پرپارٹی رہنماؤں سےمصافحہ کیا۔ پنڈال میں ہزاروں کی تعدادمیں جیالے موجود...
The post لاہورجلسہ؛آصف زرداری کی دبنگ آمد appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GQLWna
No comments:
Write comments