پشاور: تہرے قتل کے مجرم کوآج صبح سینٹرل جيل ميں پھانسي دے دي گئي۔ سماء کےمطابق ملزم فيصل شيرازنے16 جنوري 2001 ميں اپنے والد،والدہ اوربھائي کوقتل جبکہ ايک بھائي کوشديد زخمي کرديا تھا ۔ جرم ثابت ہونے پر5 اکتوبر2006 ميں ايڈيشنل سيشن جج پشاورکي عدالت نے 3 مرتبہ سزائے موت سنائي تھي ۔ جس کےخلاف...
The post والدین کوقتل کرنےوالےمجرم کوپھانسی دیدی گئی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DOIBag
No comments:
Write comments