تونسہ شریف: پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چئیرمین آصف زرداری نے کہاہےکہ پنجاب حکومت کی سوچ چھوٹی ہے،پنجاب حکومت نےاپنےاراکین کوزیادہ،اپوزیشن کوکم فنڈزدیے۔ تونسہ شریف میں سابق صدرآصف زرداری نےمیڈیا سے گفتگو میں کئی انکشافات کئے۔ آصف زرداری کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت کی سوچ چھوٹی ہے،پنجاب حکومت نےاپنےاراکین کوزیادہ،اپوزیشن کوکم فنڈزدیے۔ انھوں نے دعوی کیاکہ شہبازشریف نےایک جج...
The post پنجاب حکومت کی سوچ چھوٹی ہے،سابق صدرکی بھرپورتنقید appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DNLEzB
No comments:
Write comments