سوشل میڈیا پر ایک صفائی پسند چوہے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ حیرت انگیز طور پر میاں چوہے انسانوں کی طرح خوب صابن مل مل کر نہا رہے ہیں جیسے آج ہی عید ہے۔ نہانے کے چور افراد کواس چوہے سے سبق سیکھ لینا چاہیئے ۔
The post صابن مل مل کر نہانے والاصفائی پسند چوہا؛ویڈیو دیکھیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EkhroF
No comments:
Write comments