بد زبان بلاگرزسلمان حيدر اوروقاص گورايا کی جانب سے قصور میں قتل کی جانے والی معصوم بچی زینب کے والد پربازاری زبان میں ٹویٹس کے خلاف سوشل ميڈيا صارفين نے غم وغصے کا اظہارکيا ہے۔ صارفين نے روشن خيالوں کودعوت دي ہے کہ اس معاملے ميں اخلاقي جرات دکھائيں اور دونوں بلاگرزکي مذمت کريں۔
The post زینب کے والدکیخلاف بازاری زبان پرروشن خیال اخلاقی جرات دکھائیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FsTk6D
No comments:
Write comments