مایاعلی اورعمران عباس اداکاری کے علاوہ فیشن ماڈلنگ میں بھی خوب نام کما رہے ہیں۔ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی کلیکشن قطر میں متعارف کرائی جہاں فیشن ریمپ پر مایا اور عمران عباس خوب جھلملائے۔ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
The post قطر:فیشن شومیں مایا علی اورعمران عباس کی ریمپ واک appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FjjXee
No comments:
Write comments