لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) انٹر سکولز اینڈ کالجیٹ ٹینس چیمپئن شپ 2018ء باغ جناح میں شروع ہو گئی۔ پہلے روز لکاس سکول اور ایچ سن کالج کے کھلاڑیوں نے انٹرسکول ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
from Nawaiwaqt http://ift.tt/2GkYAuv
Friday, 26 January 2018
انٹر سکولز اینڈ کالجیٹ ٹینس چیمپئن شپ لکاس سکول، ایچی سن کالج فائنل میں پہنچ گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments