وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی کو منانے کیلئے سیال شریف پہنچے تو کچھ انوکھا ہی انداز اپنایا۔ شہباز شریف نے پیر حمیدالدین سیالوی کے گھٹنے چھوئے۔ خواجہ حمیدالدین سیالوی نے احتجاج کی کال دی تھی جس پر شہباز شریف انہیں منانے گئے۔
The post شہبازشریف نے پیرحمید الدین سیالوی کے گھٹنے پکڑلیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Dy65MG
No comments:
Write comments