اسلام آباد:تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہاہےکہ اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ دینےکےحق پر آوازاٹھانےپرمبارک باد پیش کرتاہوں۔ عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ دینے کاحق ہونے پر چیف جسٹس کےبیان پرمسرت کااظہارکیاہے۔ انھوں نے کہاکہ چیف جسٹس آف پاکستان کومبارکبادپیش کرتاہوں کہ انہوں نےاوورسیزپاکستانیوں کےحق ووٹ پرتوجہ دی۔ عمران خان نےبتایا کہ چیف جسٹس نےالیکشن...
The post اوورسیز پاکستانیوں کےلیےخوشخبری appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2E9nDA3
No comments:
Write comments