جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں صرف تقاریر ہی نہیں سیلفیوں کے بھی خوب دور چلے، مریم اورنگزیب، پرویز رشید سمیت کئی لیگی رہنماء سیلفی کے بخار میں مبتلا نظر آئے۔ سیاستدانوں کے اس شوق کی ویڈیو دیکھیں۔
The post جڑانوالہ جلسے میں ن لیگی رہنماؤں کی سیلیفیاں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GjjRVg
No comments:
Write comments