Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 26 January 2018

ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نوازشریف

 لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے جب کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف نے جاتی امرا میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی، اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ  سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے، عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں گے جس کے لیے لیگی کارکن متحرک ہو جائیں، (ن) لیگ کے کارکنان تیار ہوجائیں ملک بھر میں جلسے جلوس کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کے لیے میدان میں نکلے گی جب کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے ہمارے ترقیاتی کاموں کامقابلہ کرکے دکھائیں۔

The post ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نوازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2E7GL13

No comments:
Write comments