فيصل آباد کي پيپلز کالوني ميں ڈاکوؤں نے گارمنٹس کي دکان ميں گھس کر دن دیہاڑے تيس سيکنڈ ميں ڈکيتي کرڈالی۔دو ڈاکو بلاخوف و خطر دکان ميں داخل ہوئے ،اسلحہ نکالااورخاتون کسٹمر سميت دکاندار سے موبائل فون اور ایک لاکھ روپےنقدي لے کر يہ جا وہ جا۔ سي سي ٹي وي فوٹيج سامنے آگئي
The post صرف تیس سیکنڈ میں ڈکیتی کرکے یہ جاوہ جا؛ویڈیودیکھیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2E0iYmb
No comments:
Write comments