دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز بالرز کے خلاف بابراعظم کھل کر کھیلےاور میچ آف دی میچ قرار پائے۔ 29 گیندوں پر 50 رنز بنانے والے بابر اعظم نے 5چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیے
The post دوسراٹی ٹوئنٹی:بابراعظم کی زبردست بیٹنگ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DxGR16
No comments:
Write comments