دوسرے ٹی 20میں میں پاکستان بالرز نے نپی تلی بالنگ کرکے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو202 رنز کاہدف حاصل نہیں کرنے دیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 153 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سےفہیم اشرف نے3،عامر اور شاداب نے2دو کھلاڑی ،رومان رئیس اور حسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ وکٹیں گرنےکےمناظر دیکھیں۔
The post دوسراٹی ٹوینٹی؛نیوزی لینڈ کےبلےبازوں کےآؤٹ ہونےکےمناظر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2E9nDQz
No comments:
Write comments