Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday 30 September 2018

کیا عبدالعلیم خان پنجاب کے حقیقی وزیرِاعلٰی ہیں؟

بی بی سی نے پنجاب حکومت کی کابینہ کے سینیئر وزیر اور وزیرِ بلدیات عبدالعلیم خان سے بات چیت کی جن کے بارے میں تاثر ہے کہ وہ وزیرِاعظم عمران خان کے کافی قریب ہیں اور یہ کہ صوبہ پنجاب میں حقیقی وزیرِاعلٰی وہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Qn8iRf

نمبردار کے لڑکوں سے مت الجھو

مگر نئی حکومت کا بھی قصور نہیں۔ دراصل میڈیا ہی بدتمیز ہے۔ پاک پتن کے طاقتور مانیکا خاندان کے دباؤ پر ڈی پی او کے راتوں رات تبادلے کی خبر اچھالنے کو تو حکومت نے اعلیٰ ظرفی سے برداشت کر لیا۔ مگر کم ظرف میڈیا نے اسی پر بس نہیں کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NamWJu

لائن آف کنٹرول پر ہیلی کاپٹر کے ساتھ کیا ہوا؟

’بھمبر پہنچ کر ہم کو مزید معلومات ملیں کہ کیسے انڈیا الزام لگا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی اور انڈین فورسز نے فائرنگ کی۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zGG5PG

راجہ فاروق کے ’ہیلی کاپٹر پر انڈین فورسز کی فائرنگ‘

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے سرکاری ہیلی کاپٹر پر اتوار کی دوپہر لائن آف کنٹرول کے قریب انڈین فورسز نے فائرنگ کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DHTj2O

چورس خانے، گول روٹیاں!

آدھا پیٹ کھا کر باقی سب کمائی پرائیوٹ سکول والوں کو دے کر بچوں کو اعلی تعلیم دلانے والے سوچتے ہیں کہ شاید اس جادو کے چراغ کو رگڑتے ہی آسمان سے ہن برسنا شروع ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OqROKk

Saturday 29 September 2018

اقوام متحدہ میں شاہ محمود قریشی کا خطاب، ’مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے تقریر میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں اور اس کے لیے پاکستان نے آزاد کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xPfVZE

Friday 28 September 2018

پشاور: رشتہ دارخاتون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر اداکارہ منیبہ شاہ گرفتار

پشاور میں عدالت نے رشتہ دار خاتون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر اس پر تصاویر اپ لوڈ کرنے کی ملزمہ پشتو فلموں کی اداکارہ منیبہ شاہ کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2R7R2Ap

ہم ڈی ایچ اے والے

قائداعظم ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کا شاندار نعرہ دے گئے تھے۔ آج میرا ڈی ایچ اے دیکھتے تو پکار اٹھتے پلاٹ، پلاٹ اور صرف پلاٹ: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xEsM0T

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کے لیے بھاری جرمانے سے بچنے کا جگاڑ

لاہور میں ہیلمٹ کی مانگ بڑھ گئی ہے اور ساتھ ہی اس کی قیمت بھی۔ لیکن کچھ لوگوں نے بھاری چالان سے بچنے کا بھی جگاڑ نکال لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IlX10K

Thursday 27 September 2018

امل عمر کی موت: ’ایک طرف قانون تو دوسری طرف انسانیت کا تقاضہ‘

کراچی میں مبینہ طور پر پولیس افسر کی گولی سے 10 سالہ بچی امل عمر کی ہلاکت کے بعد سے ایک بار پھر نجی اور سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ حادثات توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2N7kmnn

’ہسپتال ہر مریض کو دیکھنے کا پابند ہونے کا قانون واضح نہیں‘

کراچی میں مبینہ طور پر پولیس افسر کی گولی سے 10 سالہ بچی امل عمر کی ہلاکت کے بعد سے ایک بار پھر نجی اور سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ حادثات توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NQ1NK0

ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکن گھروں کو لوٹنے لگے

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ گذشتہ ایک ماہ میں ان کے 12 کے قریب لاپتہ کارکنوں کو بازیاب کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xGBUSO

’کنگ میکر‘ اب پردے کے پیچھے کتنا موثر ہو گا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے حکمران جماعت تحریکِ انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے فیصلے پر نظرِثانی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد اب پی ٹی آئی میں ’کنگ میکر‘ یا بادشاہ گر کہلانے والے جہانگیر ترین عمر بھر پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QfR0p9

میاں صاحب کی محبت میں ایک لاکھ کی بھینس تین لاکھ میں

وزیراعظم ہاؤس میں جمعرات کو آٹھ بھینسوں کی نیلامی ہوئی تو وہاں نواز شریف کے مداح اپنے قائد کی محبت میں بڑھ چڑھ کر بولی لگاتے دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OU9dIr

وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں اور ان کے شوقین خریدار

وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت مہنگی گاڑیوں کے بعد جمعرات کو آٹھ بھینسوں کی نیلامی کا بازار لگا اور وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس کامیاب نیلامی کے شرکا نے تمام بھینسوں کو بازار سے کہیں زیادہ قیمت دے کر خرید لیا۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zyLcS0

جہانگیر ترین کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کی حکمران جماعت تحریکِ انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرِثانی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IkHP3H

خیبر پختونخوا میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کو اب نجی نہیں سرکاری سکولوں میں پڑھنا ہو گا

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق اب سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچے نجی سکولوں میں نہیں پڑھیں گے بلکہ انھیں بھی سرکاری سکولوں میں پڑھنا ہو گا، تاہم ساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NJCCsk

Wednesday 26 September 2018

’یہ پانی نہیں تیزاب ہے‘

42 سالہ امجد حسین کی دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں کمزور ہونے کے باعث ٹیڑھی ہو چکی ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں ان کے جسم میں فلورائیڈ اور آرسینک (سنکھیا) کی زیادتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OhlOIK

پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن حیات پریغال کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے سائبر کرائم میں گرفتار کئے گئے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن حیات پریغال کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NIZEzp

ہم نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے: افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر افغان

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر افغان کا کہنا ہے کہ ایشا کپ میں ان کی ٹیم کی کارکردگی نے دوسری ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Dx5H5J

’اوپر اللہ نیچے آپ ہیں، میرے بیٹے کو بازیاب کروائیں‘

سپریم کورٹ نے پاکستان بھر سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے مقدمات کی سماعت کے لیے عدالت عظمی کے دو ججز پر مشتمل ایک بینچ تشکیل دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2N3FFX7

اعتراز احسن کا جرمانے کی رقم بھاشا ڈیم فنڈ میں دینے سے انکار

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے سرکاری اداروں کے مقدمات میں مبینہ طور پر بھاری فیس لینے کے مقدمے میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے عائد کیے جانے والے جرمانے کی رقم کو بھاشا ڈیم فنڈ میں جمع کروانے سے معذوری ظاہر کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DsHtcC

Tuesday 25 September 2018

کیا یہ پاکستان کا سب سے بڑا اور پرانا درخت ہے؟

ساڑھے تین ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط اس برگد کی عمر سینکڑوں سال سے زائد ہے جسے کئی سو سال پہلے ایک صوفی بزرگ مرتضیٰ شاہ نے اپنے شاگرد ملنگ بابا روڈھے شاہ کے ساتھ لگایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Q3whoe

سات صدیاں پرانا درخت جسے توہم نے بچا رکھا ہے

رانجھے کی سرزمین تخت ہزارہ میں واقع تین ایکڑ پر پھیلا ہوا قدیم برگد کا درخت جسے دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OaKy5d

پرویز مشرف’علاج کے لیے بیرون ملک گئے لیکن وہاں پر ڈانس کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم بیرون ملک کمر کے علاج کی غرض سے گئے لیکن وہاں پر ڈانس کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OWjAeE

10 سالہ امل کی موت: ’کاش کسی بھی والدین کو اتنی بہادری کا مظاہرہ نہ کرنا پڑے۔۔۔‘

عمر عادل اور ان کی اہلیہ بینش عمر نے ڈکیتی کے واقعے میں فائرنگ سے اپنی بیٹی کی ہلاکت کے بعد میڈیا پر اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کا تذکرہ اس امید کے ساتھ کیا کہ اداروں کا رویہ تبدیل ہو سکے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DqCqte

Monday 24 September 2018

اب کی بار چال کس کی؟

موجودہ صورتحال میں نواز شریف کا کردار انتہائی اہم ہو جاتا ہے کہ آیا وہ چانس لیں گے یا بلوچستان سے فاٹا، خیبر پختونخواہ، سندھ سے کشمیر تک قومی اور قوم پرست قوتوں کے رائیونڈ میں بیٹھے رہنما بننا قبول کریں گے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DugsWq

سیرل المیڈا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، نواز شریف طلب

پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے روزنامہ ڈان کے صحافی سیرل المیڈا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مبینہ غداری کے مقدمے میں انھیں آٹھ اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Q0iS06

ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کا حکومتی فیصلہ: ’یہ مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہے‘

وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں واقع پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی نشریات معمول کے مطابق جاری ہیں لیکن سات منزلہ عمارت کے سینکڑوں ملازمین عمارت سے نکل کر سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Q3uEHl

منی لانڈرنگ کیس: ’مزید 33 اکاؤنٹس سے رقم بیرون ممالک منتقل کی گئی‘

آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے بیرونِ ملک منتقل کرنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے بتایا ہے کہ مزید 33 مشکوک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Dsf8mL

Sunday 23 September 2018

شاہ محمود قریشی: انڈیا کی جانب سے دیا گیا جواب غیر سفارتی اور نامناسب تھا

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امن مذاکرات کی پیشکش کے جواب میں انڈیا کی جانب سے دیا جانے والا جواب غیرسفارتی اور نامناسب تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2I8Ll1g

کمسنی کی شادی: 'کھیلنے کودنے کے دن تھے لیکن میں ماں بن چکی تھی'

مہمند سے تعلق رکھنے والی عائشہ حسن کی شادی 14 برس کی عمر میں کروا دی گئی تھی اور ان کے بقول انھیں اب اندازہ ہوا ہے کہ ایسا کر کے اہلخانہ نے ان کے ساتھ کتنی زیادتی کی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zqjUgq

فراز اور وہاں آبرو گنوانے جا

اگلے برس بھارتی لوک سبھا کے الیکشن سے پہلے بھول جائیں کہ بھارت اور پاکستان میں دو طرفہ بات چیت کا کوئی امکان ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O6kLv1

Saturday 22 September 2018

۔۔۔۔ اور نظر لگ گئی!

دیہاتی علاقوں میں جب کوئی شخص بھینسیں بیچنے پہ اتر آتا ہے تو سب کو بغیر کہے سنے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اب اس کی مالی حالت بہت پتلی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PVxOg0

پاکستانی فوج: ’ جنگ کے لیے تیار ہے لیکن ہم نے امن کا راستہ چنا ہے‘

پاکستانی فوج نے انڈین فوج کے سربراہ کے ایک بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہم جنگ کے لیے تیار ہیں لیکن پاکستانی عوام، ہمسایوں اور خطے کے مفاد میں امن کا راستہ چنتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2znCx4Q

پوری زندگی ادنیٰ لوگوں کو بڑے عہدوں پر دیکھا ہے: عمران خان کی انڈین قیادت پر کڑی تنقید

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ مـجوزہ وزرائے خارجہ سطح کی ملاقات کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انڈین رویے کو ’نفی اور متکبر‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2I45TaZ

Friday 21 September 2018

تھر میں جب سات صدیاں پہلے سوگ میں خواتین نے سیاہ لباس اوڑھ لیا

تھر کی ریباری خواتین نے سوگ اپنے محسن حکمران دودو سومرو کی ہلاکت پر اختیار کیا تھا جو سنہ 1300 عیسوی میں علاؤالدین خلجی کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xFevA3

صحرائے تھر کے ریباری قبیلے کی خواتین کا سات صدیوں سے سوگ

سندھ کے صحرائے تھر میں ریباری قبیلے کی خواتین نے سات صدیاں پہلے اپنے محسن حکمران دودو سومرو کی ہلاکت پر سوگ منانا شروع کیا تھا جو آج بھی جاری ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QQzngv

پاکستان کے لیے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بننا کتنا اہم ہے؟

پاکستان ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی یعنی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہوا ہے لیکن کیا یہ پاکستان کے لیے اہم یا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PVj9S3

Thursday 20 September 2018

کیا رہائی کے بعد نواز شریف کا بیانیہ بدلے گا؟

نواز شریف کی رہائی کے بعد کئی سوالات سامنے آتے ہیں: کیا نواز شریف سلسلہ وہیں سے جوڑنا چاہیں گے جہاں سے ٹوٹا تھا؟ کیا وہ اپنے اسی بیانیے پر قائم رہیں گے یا اس میں لچک آئے گی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xEOhOk

سعودی عرب کو ’سی پیک‘ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری مطابق سعودی عرب وہ پہلا ملک ہے جسے پاکستان نے سی پیک میں تیسرا پارٹنر بننے دعوت دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OHjtUa

شلہء گوشتی کی نیاز

محرم کے ایام میں پاکستان بھر میں مختلف پکوان تیارکیے جاتے ہیں لیکن صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسا پکوان تیار کیا جاتا ہے جو کہ کہیں اورنہیں بنتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xCtESK

ماتمی جلوسوں میں رضاکار، ’خوف نہیں بلکہ ایک طاقت ہوتی ہے جو متحرک رکھتی ہے‘

پاکستان میں محرم الحرام کے دوران ماتمی جلوس ہو یا کوئی مجلس، اب ان کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات ضروری سمجھے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OGsKMz

نواز شریف کی سزا کی معطلی پر پارٹی کارکن شاد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل کر دیں

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Dcjiz6

قلعہ سیف اللہ میں لیویز اہلکاروں کے قتل کے خلاف احتجاج، پی ٹی ایم بھی شریک

بلوچستان کے شمالی علاقے قلعہ سیف اللہ میں چار لیویز اہلکاروں کے قتل کے خلاف شہر میں شٹرڈاون ہڑتال کی گئی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں نے بھی احتجاجی دھرنا دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NUBGRj

عمران خان کے مودی کو ’مثبت‘ جواب میں مذاکرات کی پیشکش

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو مثبت انداز میں جواب دیتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے ’ایشوز کے حل‘ کی بات کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xmMjTi

Wednesday 19 September 2018

ہیلی کاپٹرز کے بدخواہوں کے لیے بری خبر، گاہک مل گیا!

ایک شخص نے وفاقی حکومت کو پیشکش کی ہے کہ وہ یہ چاروں ہیلی کاپٹرز ’جہاں ہیں، جیسے ہیں‘ کی بنیاد پر خریدنے کے لیے تیار ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xoKoxt

’شکر ہے آج جمعہ نہیں ہے‘

نواز شریف اور دیگر مجرمان کی درخواستوں پر فیصلہ سننے کے لیے متعدد لیگی کارکن برطانیہ اور دیگر ممالک سے بھی آئے تھے ان میں سے ایک نے پچاس تولے سونے کا بنا ہوا شیر کا لاکٹ اپنے گلے میں ڈالا ہوا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NUEg9H

نواز، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل، جیل سے رہا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کو معطل کردیا جس کے بعد تینوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PO5CvC

Tuesday 18 September 2018

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا پہلا غیر ملکی سرکاری دورہ، آج اہم ملاقاتیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے پہلے سرکاری دورے پر دو روز کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں بدھ کو ان کی ملاقات شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ہو گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PRMYDh

پاکستان میں ’منی بجٹ‘، ترقیاتی اخراجات میں کمی اور قیمتی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں جو ’منی بجٹ‘ پیش کیا ہے اس میں بعض ٹیکس رعایتیں دی گئی ہیں جبکہ بعض چیزوں پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2D5OU9l

2018 کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے نے 2018 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2D3kWD0

Monday 17 September 2018

انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟

ہر وہ دور جہاں سچ ہر پابندی ہو، جبر کا راج ہو، معاشرتی اور معاشی نا انصافی ہو، سوچ پر پہرے ہوں، قلم پابند سلاسل ہو، وہاں سچ کہنا، سچ لکھنا لازم ہے اور چند سرپھرے اور شرپسند سچ لکھتے، سچ کہتے رہیں گے۔: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xsn0hV

بنگالی اور افغان شہریوں کی پاکستانی شناخت پر تشویش کیوں؟

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بنگالی اور افغان شہریوں کو پاکستانی شناخت دینے کے اعلان پر سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں نے تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا ہے جبکہ پشتون قوم پرست جماعتیں اس اقدام کی حمایتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OuLYEF

16 کروڑ کی مرسیڈیز ’مے بیک‘ کا خریدار کون؟

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں سو سے زائد عام اور لگژری گاڑیوں کی نیلامی منعقد ہوئی جس میں 16 کروڑ کی ایک گاڑی بھی نیلامی کے لیے موجود تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MFvZlt

لگژری گاڑیوں کی فروخت: ’جب قیمتیں کم کر کے دوبارہ نیلامی کریں تو مجھے بلا لیجیے گا‘

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں سو سے زائد عام اور لگژری گاڑیوں کی نیلامی منعقد ہوئی جہاں مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑیاں تو بک گئیں لیکن لگژری اور بلٹ پروف گاڑیوں کی نیلامی میں حکومت کی توقعات پوری نہ ہو سکیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QCCsAE

ڈونر کی ’دھوکہ دہی‘،شفا انٹرنیشنل میں اعضا کی پیوندکاری کا عمل معطل

اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری کے ایک مریض کے خاندان کی جانب سے مبینہ دھوکہ دہی کے بعد اعضا کی پیوندکاری کا عمل غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xphCvT

تصاویر: لاہور میں گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لیے کھل گئے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے لاہور کی مصروف شاہراہ قائداعظم پر واقع گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لیے کھول دیے ہیں۔ دیکھیے تصاویر۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2pfPU1a

نواز شریف کی سزا کی معطلی کے مقدمہ کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزا کی معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواستوں پر عدالتی کارروائی روکنے سے متعلق نیب کی درخواست مسترد کر دی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NQtwJm

خاور مانیکا کیس: ’پہلے نئی رپورٹ آنے دیں، پھر غیر مشروط معافی کو دیکھا جائے گا‘

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے آئی جی پنجاب کی رپورٹ کو مسترد کر دی جبکہ عدالت کے حکم پر پنجاب کے وزیر اعلٰی عثمان بزدار سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور غیر مشروط معافی مانگی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OpQdkF

ساجد جاوید: پاکستان سے مجرمان کی حوالگی کے معاہدے پر بات کریں گے

برطانیہ کے وزیرِ داخلہ ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ برطانیہ بدعنوانی کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے اور احتساب سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xgzVUZ

کوئٹہ: بلوچ رہنماؤں کی قبریں کس نے مسمار کیں؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں قبائلی بلوچ رہنماؤں کی علامتی قبریں تھیں لیکن رات کی تاریکی میں انھیں مسمار کردیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QB1sbC

Sunday 16 September 2018

وزیرِ اعظم عمران خان کا مہاجرین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ دینے کا عزم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت افغان اور بنگلہ دیشی مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OyFi8I

پاکستان کے ذریعے انڈیا افغانستان تجارت: ’ایسی کوئی پیشرفت نہیں‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے زمینی راستے کے ذریعے افغانستان اور انڈیا کے درمیان تجارت بحال کرنے پر مذاکرات کے آغاز پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MCaQIF

ڈیم فولوں پر آرٹیکل چھ ضرور لگنا چاہیے

میرا بس چلے تو ایسے دلائل دینے والوں پر بھی آرٹیکل چھ لاگو کرنے کی سفارش کروں۔ مجھے تو یہ خوشی ہے کہ ایک ایسا آرٹیکل جس کے تحت آج تک کسی کو سزا نہیں ملی کم ازکم کسی پر تو پورا پورا لاگو ہو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xmDGbB

حکومت پنجاب کے اشتہار پر تنازع: ’کیا پنجاب میں پشتون کو دہشت گرد تصور کیا جاتا ہے؟‘

وفاقی حکومت نے حکومت پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں سکیورٹی کی آگاہی کے لیے بنائے گئے اشتہاری ویڈیو کو براڈکاسٹ کرنے سے روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MBmB2m

Saturday 15 September 2018

بنتِ پاکستان!

کاش اس قسم کے باپوں کے ساتھ بھی کوئی 'چھوٹی لائین' کا لفظ لگا دے اور یہ جس محفل میں جائیں ایک کھس پھس مچ جائے، ’وہ دیکھو، یہ وہ باپ جا رہا ہے، جس نے اپنی اولاد کے راستے کھوٹے کیے اور انہوں نے اسے اپنی ولدیت سے خارج کر دیا، یہ ایک ۔۔۔۔ باپ ہے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2D2twBW

’ڈیمز کی تعمیر روکنے پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا‘

پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے ملک میں نئے ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کرنے والوں کو خبردار کیا ہے جو کوئی اس ڈیم کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DbbHB1

Friday 14 September 2018

سوشل میڈیا پر خواتین کا لباس مسلسل نشانے پر کیوں؟

پاکستان میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ مخالفین کی جانب سے خواتین کے لباس کو نشانہ بنا کر ان کی کردار کشی کی جائے۔ اس بار عائشہ جہانزیب سوشل میڈیا ٹرولنگ، اور سائبر بلیئنگ کا نشانہ بنی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CX9Z5N

باجوڑ: ’کالج جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی جگہ تو ہے پر طلبا کی نہیں‘

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے باجوڑ کے ایک کالج میں طلبا جگہ کی کمی کی وجہ سے اکثر کھڑکیوں میں بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر لیکچر سنتے ہیں جبکہ کالج کے بیشتر حصے میں سکیورٹی اہلکار مقیم ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xeTBaU

’کپاس کے علاقے میں شوگر مل کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں‘

پاکستان میں زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ جس ملک میں پانی کی قلت اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ڈیم کے لیے چندہ دیں وہاں کیسے آپ شوگر ملز کو کپاس کے علاقے میں منتقل کرنے کا سوچ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2p8mJx0

Thursday 13 September 2018

بیگم کلثوم نواز کی میت لاہور پہنچا دی گئی، آخری رسومات جاتی امرا میں ادا کی جائیں گی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت لندن سے لاہور پہنچا دی گئی ہے جہاں ان کی آخری رسومات جمعے کو ہی جاتی امرا میں ادا کی جائیں گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xg70Q5

’میں اپنے شناختی کارڈ میں اپنے باپ کا نام نہیں رکھنا چاہتی‘

پاکستان کی سپریم کورٹ میں تطہیر فاطمہ نامی نوجوان لڑکی نے ریاستِ پاکستان کے نام ایک پٹیشن دائر کی ہے، جو کہ چیف جسٹس کے مطابق اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xdXWey

’تطہیر بنت پاکستان‘: ’مجھے میرے باپ کا نام نہیں چاہیے‘

تطہیر فاطمہ نامی لڑکی کی جانب سے اپنے شناختی کارڈ پر سے اپنے ہی والد کا نام ہٹانے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا کہ والد کا نام بچے کی شناخت ہوتا ہے اسے الگ نہیں کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OiIwNf

افغان پناہ گزین: ’آنے والی نسل فارسی زبان کو فراموش کر دے گی‘

1980 میں جب افغان پناہ گزین نے کراچی کا رُخ کیا تو ان کے پاس اپنی زبان کے علاوہ کچھ بھی نہیں تھاـ لیکن اب یہ زبان ان کے بچّے نہیں بول سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NMiOE5

ایک جج نے کہا کہ جرمانہ دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں دیں، دوسرے نے کہا نہیں یہ ایدھی فاؤنڈیشن کو دیں

پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے ایک بینچ نے ایک مقدمے میں التوا مانگنے پر فریق کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا، تاہم جرمانے کی رقم جمع کروانے کے بارے میں دو جج صاحبان کے درمیان اختلاف رائے سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CQMyew

فارسی زبان کی فراموشی کا خوف

افغانستان میں سنہ 1980 میں روسی جنگ کے دوران افغان آبادی کی ایک بڑی تعداد نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کا رخ کیا اور یہاں آنے والے افغان پناہ گزین نے ال آصف سکوائر کا انتخاب کیاـ

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OmqWbq

بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ، میت جمعے کی صبح لاہور پہنچے گی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک اسلامک سنٹر میں ادا کر دی گئی ہے جس میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xa6Gmu

ایوانِ وزیرِ اعظم، گورنر ہاؤسز کو تعلیمی ادارے، میوزیم بنا دیا جائے گا: حکومت

پاکستان کے وفاقی وزیرِ شفقت محمود نے جمعرات کو اسلام آباد میں اعلان کیا کہ حکومتِ پاکستان ایوانِ وزیرِ اعظم کو اعلیٰ معیار کی پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی میں منتقل کر دے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xdkkEH

کراچی کے لاپتہ بچے: پولیس ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرتی؟

ایک فلاحی تنظیم کا کہنا ہے کہ کراچی میں گمشدہ بچوں کی بازیابی ایک بڑا مسئلہ ہے جو بچے لاپتہ ہوتے ہیں انکی ایف آئی آر تک درج کرانا مشکل ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x6z3Cj

شریف خاندان کی درخواستیں: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نیب کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی طرف سے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دینے کی نیب کی درخواست کو مسترد کردیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OegDWz

وفاقی حکومت کا چار سرکاری ہیلی کاپٹرز کی نیلامی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کو ماضی میں امریکہ کی جانب سے دیے گئے چار ہیلی کاپٹرز کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے جو سالوں سے غیر استعمال شدہ حالت میں کئی سال سے ہیلی پورٹس پر کھڑے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x9IL68

لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو وزیرِ خارجہ نے کیوں طلب کیا؟

دفترِ خارجہ نے بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کیا جس میں کہا گیا کہ لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرکے حوالے سے پیش آنے والے ایک واقعے پر وزیرِ خارجہ نے ہائی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں جواب دہی کے لیے پیش ہونے کا کہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xdikMR

Wednesday 12 September 2018

لاہور: جلو پارک کے کالے ریچھوں کی روداد

لاہور کے جلو فارسٹ سفاری پارک میں قید دو کالے ریچھ حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں گرمی اور پیاس سے بدحال دیکھے جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xaIvDI

سپریم کورٹ: ہمارے معاشرے میں خواجہ سراؤں کی تضحیک کی جاتی ہے

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ سراؤں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے دو خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمتیں دینے کے بارے میں سوچ بچار کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CMJRe1

پاکستانی فوج کی جانب سے خاموش لیکن مؤثر انداز میں رپورٹنگ کرنے پر پابندیاں لگائی گئی ہیں: سی پی جے

صحافیوں کی تحفظ کی عالمی تنظیم کے مطابق پاکستان میں صحافیوں کی جان کو خطرہ اور ان کے خلاف ہونے والے تشدد میں گذشتہ برسوں کے مقابلے میں کمی آئی ہے لیکن مجموعی طور پر آزاد صحافت کرنے کے حالات مزید ناموافق ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xan71z

شریف فیملی کیس: ’نیب کو بتانا ہو گا کہ بچے کس کے زیر کفالت تھے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مشترکہ خاندانی نظام ہے اور اس ضمن میں بار ثبوت نیب کے ذمے ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ میاں نواز شریف کے بچے اپنے والد کے زیر کفالت تھے یا اپنے دادا کے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CMUYU6

کوئلے کی کان میں حادثات کے بڑھتے واقعات

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے نو مزدور ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چار کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QmeUzX

جب کلثوم نواز کی گاڑی کو کرین سے ہٹایا گیا!

سنہ 1999 میں جب پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹا تو کلثوم نواز نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی اور 8 جون 2000 کو لاہور سے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا پروگرام بنایا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2N3zszj

ڈیم فنڈ کا چندہ اور جعلی اکاؤنٹس کی چاندی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے کسی اقدام کی منفی اور مثبت پروپیگنڈا کرنا کوئی نئی بات نہیں چاہے لیکن بعض اوقات یہ حد سے اتنا تجاوز کر جاتا ہے کہ حکومتوں کے لیے بھی درد سر بنا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QoL6mf

Tuesday 11 September 2018

چترال: کیلاش کی ’ناپاک‘ خواتین

چترال کی وادی کیلاش میں کچھ ایسے بھی مقامات ہیں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ لیکن یہاں عورتیں بھی صرف مخصوص ایام میں جا سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CLAzih

کیلاش: جہاں حیض کے دوران اور بچے کی پیدائش پر میں عورت کو گھر چھوڑنا پڑتا ہے

پاکستان کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں خواتین کو حیض کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد گاؤں کے باہر ہے الگ رہائشی مقام پر جا کر رہنا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CN7CT9

شانگلہ ضمنی انتخابات: 'یہ شوکت یوسفزئ سے زیادہ خواتین کی جیت ہیں'

ضلع شانگلہ میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال نہ کرنے والی خواتین دس اکتوبر کو پی کے 23 کے ضمنی انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے باہر نکلیں، جسے خواتین کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NBuARh

نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز چل بسیں

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز طویل علالت کے بعد لندن کے ایک نجی ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گئی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CLwmeF

’کلثوم نواز نہ ہوتیں، تو نواز شریف باہر نہ جا سکتے‘

تین مرتبہ پاکستان کے وزیرِ اعظم رہنے والے میاں نواز شریف کی اہلیہ نہ صرف ان کے لیے ایک ڈھال تھیں بلکہ نواز شریف کی سیاست میں انھوں نے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CIOB4d

’یہ بیگم کلثوم سے نواز اور مریم نواز کی بھی آخری ملاقات تھی‘

بیگم کلثوم محترمہ بینظیر بھٹو کی بہت معترف تھیں اور جدہ میں پہلی ملاقات کے بعد سے بی بی سے ان کا ایک ذاتی تعلق بن چکا تھا۔ وہ ان کی جمہوریت کے لیے قربانیوں کا اعتراف کرتی تھیں اور ان کی شخصیت کی مداح تھیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O8ETcP

توہین عدالت کیس میں عامر لیاقت کی غیر مشروط معافی کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد ہو گی

سپریم کورٹ نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کے خلاف توہین عدالت کیس میں اُن کی غیر مشروط معافی کو مسترد کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CHqbbm

Monday 10 September 2018

بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی کے چھ برس: ’ظالم کو مظلوم بنا دیا گیا‘

کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں چھ برس پہلے آتشزدگی کے واقعے میں 259 افراد جان سے گئے لیکن مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکام نے اس واقعے سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x3dp1P

ریاست مدینہ، جناح کا پاکستان اور نیا پاکستان

ہم کس قسم کا پاکستان تشکیل دے رہے ہیں جہاں ریاست مدینہ تو دورکی بات،جناح کا پاکستان تو درکنار چند دہائیوں قبل والا پاکستان بھی گمُ ہوتا دکھائی دے رہا ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x2mqYS

’صرف پنیر ہی پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے سے روک سکتی ہے‘

حال ہی میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سینیٹ کو بتایا کہ پاکستان کو جلد از جلد نو ارب ڈالر کی ضرورت ہے لیکن کیا پنیر اور سمارٹ فونز جیسی چیزوں کی درآمد پر پابندی لگانے سے یہ ضرورت پوری کی جا سکتی ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CGhXAg

کرتارپور: بابا گُرو نانک کی آخری آرام گاہ

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتار پور کے مقام پر واقع سرحد کھولنے کے امکانات پر بات ہو رہی ہے تاہم اس حوالے سے کیا پیش رفت ہوتی ہے یہ دیکھنا باقی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MXVIup

’زیرِ سماعت مقدمات پر پروگرام ہوں تو جج ذہن بنا لیتے ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ میڈیا کو عدالتی فیصلوں پر تنقید کا حق ہے لیکن ایسی تنقید کا حق میڈیا کو نہیں دیا جاسکتا جسس سے اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تضحیک کا پہلو نکلتا ہو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x1Qq67

پشاور: ’دبنگ‘ لیڈی مجسٹریٹ کی کاروائی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی خاتون مجسٹریٹ قرۃ العین وزیر کا سوشل میڈیا پر بھی چرچہ رہا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Mjh9Rs

کلدیپ نیئر کا پاکستانی پیر

آخری دنوں تک کلدیپ نیئر کو اپنی جنم بھومی سیالکوٹ نہیں بھولا۔ دعا کی جا سکتی ہے کہ ان کی روح کو مکتی ملے اور اب ان کی آتما بغیر کسی ویزے کے جب چاہے سیالکوٹ آ سکے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x0DAW0

سکھ برادری کرتاپور بارڈر کھلنے کے لیے بیتاب کیوں؟

کرتارپور کا گرودوارہ دربار صاحب مقام سکھ برادری کے لیے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے تاہم دنیا میں بسنے والے تقریباً تین کروڑ سکھوں کی اکثریت گذشتہ 71 برس سے اس کی زیارت سے محروم ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O8J7RO

ماہرہ خان: ’نصف سے زیادہ پناہ گزین بچے ہونا لمحۂ فکریہ ہے‘

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیر سگالی کی سفیر معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ دنیا بھر میں پناگزینوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wVWYUL

Sunday 9 September 2018

مجسٹریٹ قراۃ العین: وزیرستان میں تعیناتی کی خواہش مند ہوں

یہ خاتون جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی پشاور کینٹ کی مجسٹریٹ قرۃ العین وزیر ہیں، جنھوں نے چھ ماہ میں صدر کے علاقے سے بیشتر تجاوزات ختم کر دی ہیں جبکہ ریسٹورنٹس پر چھاپے تواتر سے لگائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MhNBnr

باس کو ہلکا نئیں لینے کا!

دنیا بھر میں بڑے ڈیم بنانے کا رجحان ختم ہو رہا ہے تو ہم ایک بڑا ڈیم جس کے لیے ہمارے پاس وسائل بھی نہیں تعمیر کر پائیں گے؟ کیا ہمارے اندر اتنی تعمیری صلاحیت ہے؟ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NZJu0O

نواں آیاں اے سوہنیا ؟

نہ تو تم قائدِ اعظم ہو اور نہ ہی فوج۔ لہٰذا کسی تجربہ کار مستند ماہر کی نگرانی کے بغیر میرٹ کا کرتب دکھانا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ وسعت اللہ کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NvgTDu

13 میں سے دو صدور نے آئینی مدت پوری کی

نو ستمبر 2018 کو عارف علوی پاکستان کے 13 ویں آئینی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے جو 12 صدور گزرے ہیں، وہ سب آئینی طریقے سے منتخب نہیں ہوئے تھے، اور نہ ہی وہ سب اپنی مدت پوری کر پائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NpiKtF

عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر، دوسرا موقع جب آئینی طریقے سے صدارت ایک منتخب صدر سے دوسرے صدر کو منتقل ہوئی

ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی اتوار کو اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں حلف اٹھا کر پاکستان کے 13 ویں صدر بن گئے ہیں۔ ان سے حلف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2x3Fq9x

Saturday 8 September 2018

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے اہم واقعات کی جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O1dLMN

سی پیک ترجیحات میں شامل ہے: نئی حکومت کی چین کو یقین دہانی

پاکستان نے چین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری تحریکِ انصاف کی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MaOFcD

عاطف میاں کا تنازع: ’پاکستانی حکومت نے مذہبی تعصب کو لاگو کیا‘

حکومت کی جانب سے عقیدے کی بنیاد پر قومی اقتصادی کونسل کے رکن سے استعفی لیے جانے کے بعد اسی کونسل کے دو اراکین احتجاجاً مستعفی ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے پر دنیا بھر سے آنے والے تنقیدی بیانات بھی سامنے آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NsRRVt

Friday 7 September 2018

بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل دو بڑی جماعتوں میں ’اختلافات‘

پاکستان میں صدارتی انتخابات کے بعد صوبہ بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل دو بڑی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف کے اختلافات منظر عام پر آ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MUTbkC

از خود نوٹس: عدالتی اختیار کی وضاحت کے لیے وکلا تنظیموں کو نوٹس جاری

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے ازخودنوٹس سے متعلق عدالتی اختیارات کی تشریح کے بارے میں وکلا کی سب سے بڑی تنظیمیں جن میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شامل ہیں، کو نوسز جاری کردیے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2M8PBhI

بیرونِ ملک مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں بھیجے: وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ چیف جسٹس ڈیم فنڈ اور وزیراعظم فنڈ کو اکٹھا کیا جارہا ہے جبکہ انھوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اس فنڈ میں پیسہ بھیجنے کی اپیل کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wQ0Cyz

’ہمارے فیصلے اداروں کی مشاروت کے بعد ہوتے ہیں‘

پاکستان کی نومنتخب حکومت کے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کے فیصلے اداروں کی مشاروت کے بعد ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2oPmHKi

گرودوارہ کرتارپور: تین کلومیٹر کا فاصلہ، سات دہائیوں کی مسافت

کرتارپور میں واقع دربار صاحب گرودوارہ کا انڈین سرحد سے فاصلہ چند کلومیٹر کا ہی ہے اور لاہور سے اس گرودوارہ تک پہنچنے میں تقریباً تین گھنٹے ہی لگتے ہیں لیکن پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدہ تعلقات کی تاریخ نے اس سفر کر مزید طویل بنا رکھا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Cwfk49

Thursday 6 September 2018

عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے ماہر معاشیات عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2M5Fieh

پاکستان: سرمائے کی واپسی کا سنہرا خواب اور حقائق

پاکستان کی نو منتخب حکومت نے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل سرمایہ واپس لانے کے لیے ایک ٹاسک فورس قائم کی ہے لیکن کیا سرمائے کی واپسی آسان ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MY35lK

’پاکستانی حکومت اور فوج دونوں ہی خطے میں امن کے لیے انڈیا سے بات چیت کے خواہشمند‘

پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج دونوں ہی خطے میں امن کے لیے انڈیا سے بات چیت کے خواہشمند ہیں لیکن انڈیا کی جانب سے نئی حکومت کو اس سلسلے میں مثبت جوابی اشارے نہیں ملے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CEaPEL

پاکستان میں یوم دفاع پر اسلحے کی نمائش اور عسکری مہارت کا مظاہرہ

پاکستان میں چھ ستمبر کو ملکی دفاع کی خاطر ڈٹ جانے والے فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CrxVhy

’ہم وفا لکھتے رہے وہ جفا پڑھتے رہے‘

امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کو شدت پسندوں کے خلاف ’ڈو مور‘ یعنی ’مزید کام‘ کا کہا یا نہیں یہ معاملہ بھی پاکستان اور امریکہ کے درمیان سفارتی غلط فہمی کا شکار ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MSV7dw

Wednesday 5 September 2018

بلوچی چوَٹ بنانے کا کام ہزارہ برادری کے حصّے آتا ہے

کراچی ہو یا کوئٹہ، ہزارہ برادری بلوچی جوتے 'چوَٹ' بنانے کے لیے جانی جاتی ہے۔ لیکن ہزارہ برادری میں آنے والی نسل اس کام میں دلچسپی نہیں لیتی

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Cn1SPK

’لوگ کہتے ہیں اس کو بیٹی دیں گے؟ یہ تو چپّل بناتا ہے‘

ہزارہ برادری آج بھی اپنے بلوچی چپّل بنانے کے ہنر کو سنبھالے ہوئے ہے لیکن کراچی کے علاقے منگھوپیر کے رہائشی عبداللہ صمد کو خدشہ ہے کہ یہ فن انہیں تک محدود رہ جائے گاـ

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wEhrwq

Tuesday 4 September 2018

رحمت شاہ آفریدی کا قصہ ابھی تمام نہیں ہوا

کروڑوں روپے اخبار جیسے اپنے خواب پر لگانے والا رحمت شاہ آفریدی آج بظاہر کہیں بھی نہیں کھڑا، لیکن ایک آفریدی ہونے کے ناطے ان کا قصہ ابھی تمام نہیں ہوا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NffKjm

عمران خان سے دورِ اقتدار کے ابتدائی دنوں میں ملاقات بہت اہم ہے: مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بدھ کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اور اس موقع پر انھوں نے امید ظاہر کی ہے ان کے اس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات بحال ہوں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NOTxWs

ضمنی انتخابات میں رشتہ دار ضروری ہیں یا مجبوری؟

پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں جماعت ہونے کے ناتے تحریکِ انصاف کے ٹکٹوں کے حصول کی دوڑ میں جیتنے اور جیت کی امید رکھنے والے دونوں قسم کے امیدوار شامل ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LXOh11

ڈینٹسٹ سے صدر پاکستان کا سفر

عارف علوی کے جسم میں ایک گولی آج بھی پیوست ہے جو ایوب خان کی آمریت کے دنوں میں احتجاج کے دوران انھیں لگی تھی۔ وہ ان دنوں مولانا مودوی کے پیروکار تھے جو پاکستان میں ایک اسلامی ریاست کا نظریہ رکھتے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wGNsVi

ثاقب نثار: ’کیا کسی ملک کی فوج کاروبار کرتی ہے‘

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور میں بل بورڈز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ کیا دنیا میں کسی ملک کی فوج پیسہ کمانے کے لیے کاروبار کرتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PE2kuV

تم کرو تو احسان، ہم کریں تو ذمہ داری

پاکستان میں اگر آپ خاتون ہیں اور اگر آپ کے ماں باپ آپ سے محبت کرتے ہیں تو یقیناً انھوں نے آپ کو زندگی کے چند آداب ضرور سکھائے ہوں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MOskqe

صدارتی انتخاب: ’صدر کی اہمیت چند مواقع پر بڑھ جاتی ہے‘

آئینِ پاکستان میں 18ویں ترمیم کے بعد صدر کے اختیارات کیا رہ گئے ہیں؟ علامتی عہدے کے حامل شخص کے دفتر پر کثیر سرمایہ کیوں خرچ کیا جا رہا ہے؟ کیا اِس عہدے کو ختم کیا جا سکتا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wI92br

صدر پاکستان اور ان کے اختیارات

پاکستان میں نئے صدر کا انتخاب ہو رہا ہے۔ آئینِ پاکستان میں 18 ویں ترمیم کے بعد صدر کے اختیارات خاصے محدود ہوگئے ہیں۔ لہٰذا اب صدر کے انتخاب کے موقع پر یہ بحث بھی چھڑی ہوئی ہے کہ صدر کے اختیارات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PBkWLY

Monday 3 September 2018

گدھ۔، عقاب یا مُردار، ہم کیا ہیں؟

صاحب بہادر ایک طویل فہرست ہاتھ میں تھامے شاید حتمی فیصلے کرنے آ رہے ہیں۔ ایسے میں نوزائیدہ سیاسی جماعت جو اقتدار تو رکھتی ہے، کیا اختیار بھی رکھتی ہے؟: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NJHGsN

صدارتی انتخاب: صدر کے الیکشن کے لیے ووٹ کیسے گنے جاتے ہیں؟

پاکستان کے موجودہ صدر مملکت ممنون حسین کی مدت پوری ہونے کے بعد پاکستان کے نئے صدر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ لیکن صدارتی انتخاب کا طریقہ کار ذرا پیچیدہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wEwHu2

پاکستان کے 13ویں صدر کا انتخاب: اپوزیشن جماعتوں میں متفقہ امیدوار پر اختلاف

پاکستان کے 13 ویں صدر کا منگل کو انتخاب ہورہا ہے جبکہ صدارتی امیدواروں میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹرعارف علوی، مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن شامل ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NfpMAW

’شرجیل میمن کے خون میں الکوحل کے شواہد نہیں ملے‘

کراچی میں سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خون کے لیبارٹری ٹیسٹ میں الکوحل کے شواہد نہیں ملے جبکہ مقامی عدالت نے گرفتار تین ملازمین کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MNKqcg

چیف صاحب کی چپیڑ

عام طور پر ہم کراچی والوں کو شکایت رہتی ہے کہ یا تو ہمیں دیوار سے لگایا جاتا ہے یا ہمیں فراموش کر دیا جاتا ہے بلکہ بعض دفعہ تو دیوار سے لگا کر فراموش کر دیا جاتا ہے لیکن چیف صاحب کی نظرِ کرم پڑتی ہے تو ہمارا بور اور بوسیدہ سا کراچی تھوڑی دیر کے لیے چہکنے لگتا ہے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wB3dNN

ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کا معاملہ: ’آئی جی پنجاب نے محکمے کا دفاع کیوں نہیں کیا؟‘

پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی بیٹی سے پولیس اہلکاروں کی مبینہ بدتمیزی اور پولیس حکام کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wADuFd

’پاکستان بحریہ کی جنگی مشق کے دوران حادثے کی تحقیقات شروع‘

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے پاکستانی بحریہ کی جنگی مشق کے دوران پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لیے بنائے جانے والے اعلیٰ سطح کے تحقیقاتی بورڈ نے کام شروع کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Q5ymRA

Sunday 2 September 2018

دیر: خواتین پولنگ سٹیشنز کے بعد اب سڑکوں پر

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش میں خواتین سڑکوں پر نکل کر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں، اس طرح کا منظر اس علاقے بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wC2Gv0

ایک مثالی سویلین گورنمنٹ

اے بلڈی سویلین گورنمنٹ از آلویز اے پراپر سویلین گورنمنٹ ۔انڈر سٹینڈ ؟ یس سر ۔۔کلاس ڈسمس۔۔۔۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CbKiOK

صومالیہ: دھماکے میں سکول کی عمارت منہدم

صومالیہ میں خودکش حملے میں ایک سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں قریب واقع سکول کی عمارت بھی تباہ ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2wBtJFO

عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کا آغاز، لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کی مہم کے آغاز کے طور لگژری گاڑیوں کے نیلام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Pow2Uq

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C9NL09

Saturday 1 September 2018

وزارتِ ہاسا مذاق ان لمیٹڈ!

پاکستان تحریک انصاف کی نئی حکومت آہستہ آہستہ جمنی شروع ہو چکی ہے۔ ملک میں باقی وزارتیں تو قریباً وہی ہیں جو پچھلے ادوار میں اور دنیا کے ہر ملک میں ہوتی ہیں مگر ایک وزارت نئی بنی ہے۔ تفصیلات پڑھیے آمنہ مفتی کے کالم میں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2owfxKz

امریکی فوج کا پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر امداد روکنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا کہنا ہے انھوں نے پاکستان کی جانب سے شدت پسند عسکری گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائیاں نہ کرنے پر 30 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2owF72k

چیف جسٹس کا چھاپہ اور آصف زرداری کا جملہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس، ثاقب نثار نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے ہسپتال کے کمرے کا دورہ کیا جہاں سے مبینہ طور پر شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر فوری طور پر پارٹی کے رہنما کو سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C8wjJs

پاکستان کی تاریخ میں ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس

جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، وہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی ہائی کورٹ کی بننے والی پہلی خاتون چیف جسٹس ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NFUQqr