محمد حنیف کا کالم: سب سے بڑی مردانہ کمزوری
اگر کبھی آپ ٹرین پر لمبا سفر کریں تو پٹری کے دونوں طرف کراچی سے پشاور تک آپ کو مردانہ کمزوری کے علاج کے اشتہار ملیں گے۔ جن سٹیشنوں پر ٹرین رکتی نہیں وہاں بھی کوئی اللہ کا بندہ مردانہ کمزوریوں کی شفا بانٹ رہا ہے۔ لیکن جو مردانہ کمزوریاں گرہستی کے کاموں میں آڑے آتی ہیں ان کا علاج ابھی تک کسی کے پاس نہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NIW6Lf
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NIW6Lf