Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday 30 June 2019

رضیہ محسود: ’میرے کام کی اہمیت کا اندازہ ہوا تو مخالفت کم ہوتی گئی‘

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں صحافت مردوں کے لیے ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن رضیہ محسود نے خاتون ہو کر بھی یہاں کے عوام کے مسائل قلم کے ذریعے اجاگر کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZUuTco

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اپوزیشن کا باپ بھی حکومت نہیں گرا سکتا۔

وسعت اللہ خان کا کالم: عمران خان حکومت کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ حزبِ اختلاف کبھی بھی اپنے بل بوتے پر اسے نہیں گرا پائے گی۔ یہ کوئی پیش گوئی نہیں بلکہ تہتر برس کا پیٹرن یہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RMwgah

طوفان کے سبب پتریاٹہ کیبل کار میں گھنٹوں پھنسے رہنے والے افراد کی روئیداد

سنیچر کے روز طوفان کے سبب پٹریاٹہ کیبل کار میں ایک سو سے زائد افراد پھنس گئے تھے جنہیں طویل آپریشن کے بعد نکالا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2FUlv1d

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان سے متعلق گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Jc7yfI

Saturday 29 June 2019

آمنہ مفتی کا کالم: خزانے کی دیگ پر ایمنسٹی!

آپ کو شاید خزانوں کی کہانیاں سنانے والے موکلوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کالا دھن کسی کے نصیب کا نہیں ہوتا۔ جب اس کی تلاش کی جائے تو ان پر بیٹھے ناگ انھیں اندر ہی اندر لڑھکا کے کہیں سے کہیں لے جاتے ہیں۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31ZCxEe

لفظ ’سلیکٹڈ’ کے استعمال پر وزیرِ اعظم عمران خان کی اپوزیشن پر تنقید

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سابق حکمران اپنے خسارے کا جواب ہم سے مانگ رہے ہیں۔ کوئی ادارہ ایسا نہیں رہا جس میں خسارہ نہ ہوا ہو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XAJBYJ

پشاور: اے این پی کے رہنما قاتلانہ حملے میں ہلاک

اے این پی پشاور سٹی کے صدر سرتاج خان کو گلبہار پولیس اسٹیشن کی حدود میں تھانے کے قریب نشانہ بنایا گیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Xd1w3i

Friday 28 June 2019

اقوام متحدہ کی رپورٹ: منشیات کی کیمائی تیاری اور انٹرنیٹ پر فروخت میں اضافہ

اقوام متحدہ کی منشیات کے بارے میں عالمی رپورٹ کے مطابق 71 رکن ممالک میں منشیات پکڑنے کے 25 لاکھ کیسز ہوئے۔ نشے کے شکار افراد کی تعداد تین کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nj5kQY

امریکی رپورٹ میں پاکستان کی مذہبی آزادی کی صورتحال ’منفی قرار‘، پاکستان نے رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں پاکستان سے متعلق حصہ ’غیر مصدقہ اور تعصب پر مبنی دعوؤں‘ پر مشتمل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KPiMdk

عمر نعمت کا کیس: چار سال تک سیالکوٹ کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے پاس رہنے والے بچے کو والدین تک پہنچنے میں دیر کیوں لگی؟

عمر نعمت جب لاپتہ ہوا تو مقامی افراد نے اسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا تھا لیکن اس کے باوجود اس کے والدین کی تلاش میں چار سال لگے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31YA4dn

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام: معاشی خودمختادری کے بغیر کسی قسم کی خودمختاری ممکن نہیں

پاکستان کی موجود معاشی صورتحال کے تناظر میں ملک کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے اپنے ایک خطاب میں پیغام دیا ہے کہ تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31YkE8Z

Thursday 27 June 2019

لاہور کے شاہی قلعے میں رنجیت سنگھ کی آمد

مہاراجہ رنجیت سنگھ نے 19 ویں صدی کے اوائل میں تقریباً 40 برس پنجاب پر حکومت کی، شاہی قلعہ لاہور میں رنجیت سنگھ کی یاد میں ان کا قد آدم مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2X2KQM0

لاہور پولیس کی ویلفیئر آئی سروس: ’ہر بیوہ میری دوست ہے‘

ویلفیئر آئی نامی سروس دوران ملازمت ہلاک ہو جانے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس میں ان پولیس اہلکاروں کی بیواؤں کا ریکارڈ بھی موجود ہیں جو دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2X8l8po

دہشت گردی کے نشانے پر پولیس اہلکار: 'پہلے پتہ چلا کہ وہ زخمی ہوئے ہیں لیکن پھر۔۔۔‘

پاکستان میں پولیس کے سینکڑوں جوان دہشت گردی کے خلاف تقریباً دو دہائیوں سے جاری جنگ میں جان گنوا چکے ہیں۔ اپنے کام کی نوعیت کی وجہ سے پولیس اہلکار دہشت گردوں کا آسان ہدف بھی ثابت ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nj4Udz

سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات اور ویکسین کی عدم دستیابی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں کتے کے کاٹنے کے 36 فیصد واقعات انڈیا میں پیش آتے ہیں۔ انڈیا پاکستان کو آگاہ کر چکا ہے کہ مقامی سطح پر طلب بڑھنے کے باعث مزید ویکیسن فراہم نہیں کی جا سکتی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NsLUJI

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: کیا یہ اتنا ہی آسان ہے جتنا بظاہر نظر آ رہا ہے؟

ماضی میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کروانے والی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی اب انھیں ہٹانے کی تحریک میں پیش پیش ہے۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین کی تعداد 66 جبکہ حکومتی اراکین 38 ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2X3yByR

قبائلی اضلاع میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے پی ٹی ایم کے حمایت یافتہ امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے دو آزاد امیدواروں کو نقصِ امن کے خدشے پیشِ نظر گرفتار کیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ دونوں امیداوار پی ٹی ایم کے حمایت یافتہ ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nckszp

محمد حنیف کا کالم: سر باجوہ، نہ کریں!

سپہ سالار کسی سیاستدان سے ایکسٹینشن لیتا اچھا نہیں لگتا۔ جو خود اپنے آپ کو ایکسٹینشن دیتے ہیں تاریخ ان کو یاد رکھتی ہے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IR16M1

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ’بدکلامی‘ کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کے خلاف ’بدکلامی‘ کے الزام میں صوبہ سندھ کے ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2FB0Cb2

سابق صدر آصف علی زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی: ’ہم اتنے بھی کمزور نہیں ہیں صاحب‘

احتساب عدالت میں آصف علی زرادی کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے ملزموں کی بیماریوں سے متعلق بات کرتے ہوئے یہ سوال کیا کہ ’نیب ہیڈ کوارٹر کو ہسپتال منتقل نہ کر دیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZUscb8

Wednesday 26 June 2019

افغان صدر اشرف غنی کا دورہ پاکستان، کیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکیں گے؟

تجزیہ کاروں کے مطابق افغان صدر کے دورے میں افغان مہاجرین، بارڈر مینیجمنٹ، افغان امن عمل اور دونوں ملکوں کے ایک دوسرے پر ریاست دشمن عناصر کو پناہ دینے کے الزامات پر بات چیت ہو گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2X32ter

’شائقین ہم سے محبت تو کرتے ہیں لیکن کرکٹ کو نہیں سمجھتے‘

کھلاڑیوں کو کس طرح کے ذہنی دباؤ کا سامنا ہوتا ہے اور شائقین کا ردعمل ان کی کارکردگی کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Fz8MR7

بلوچستان میں پولیس پر حملہ: ایک اہلکار، تین حملہ آور ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں کم از کم ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xet2Di

آل پارٹیز کانفرنس: اپوزیشن کے اجلاس میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کوئی متفقہ فیصلے ہو سکیں گے؟

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف آج اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو چکی ہے جس میں یوسف رضا گیلانی، مریم نواز اور شہباز شریف سمیت اپوزیشن کے دیگر رہنما شریک ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZQKaLh

Tuesday 25 June 2019

زرتاج گل کے خلاف ’بہن کی سفارش‘ کرنے پر نااہلی ریفرنس قومی اسمبلی میں

ن لیگ کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا بٹ کے مطابق زرتاج گل کے خلاف ریفرنس کرنے کا مقصد پاکستان میں ’اختیارات کے ناجائز استعمال کی روش کو ختم کرنا‘ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZHWQUO

جنرل جان جیکب کا جیکب آباد بدل چکا

فوجی افسر جان جیکب کو برطانوی حکومت نے جنگجو قبائل پر ضابطہ نافذ کرنے کے لیے اس علاقے میں تعینات کیا جس کا نام بعد ازاں جیکب آباد رکھا گیا۔ انھوں نے عسکری اور انتظامی امور سرانجام دینے کے

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Y9RRfq

بالائی سندھ کے شہر جیکب آباد کو آباد کرنے والا شخص کون تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالائی سندھ کے شہر جیکب آباد کا پرانا نام کیا ہے؟ اس شہر کو کس نے آباد کیا اور اب اس شخص کی یادوں اور آثار کی حالت کیا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XAruSH

امیر قطر شیخ تمیم بن الجاسم الثانی کا دورہ پاکستان: قطری قرض یا سرمائے کی حقیقت کیا ہے؟

جب قطری امیر شیخ تمیم بن الجاسم الثانی اسلام آباد سے واپس گئے تو سرکاری طور پر جاری ہونے والی پریس ریلیز میں 3 ارب کا کہیں ذکر ہی موجود نہیں تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ZLp3tS

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے زخمی ریچھ کی فریاد

بھورے ریچھوں کے لیے ویسے تو گرم موسم کسی آزمائش سے کم نہیں ہوتا لیکن اگر یہ گرمیاں انھیں ناموافق حالات میں کاٹنی پڑیں تو اِن کا حال مرغزار چڑیا گھر کے ریچھوں جیسا ہو جاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31S19Pp

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں مادہ ریچھ کی حالت قابل رحم

سرد جنگلات میں بسیرا کرنے والے ان ریچھوں پر ویسے تو گرم موسم کسی آزمائش سے کم نہیں ہوتا لیکن اس سال کی گرمیاں تو جیسے اِن پر قیامت بن کر ٹوٹی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Y9Ym1C

عاصمہ شیرازی کا کالم: حکومت کو اصل خطرہ کس سے؟

بین الاقوامی اداروں کی جانب سے پاکستانی معیشت کی منفی ریٹنگ کا تسلسل ہو یا دن بدن گرتا ہوا روپیہ۔۔۔ حکومت گذشتہ حکومتوں کی ناقص کارکردگی کے پیچھے کتنے دن چھپ سکتی ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2IHFsdd

عاطف مشعل: ’افغان امن عمل کابل کی ہم آہنگی کے بغیر نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکتا‘

اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر عاطف مشعل کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کی خواہش ہے کہ افغان امن عمل ہر ممکن طور پر کامیاب ہو اور افغان عوام کو 1990 کی دہائی کی طرح کے تلخ تجربات سے گزرنا نہ پڑے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31Soel6

Monday 24 June 2019

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹیڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی کیوں؟

گذشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف کے کئی ممبران کی جانب سے بارہا وزیر اعظم کے لیے ’سلیکٹیڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر ڈپٹی سپیکر نے اس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2YaYhuH

قبائلی اضلاع میں انتخابات: پہلی مرتبہ دو خواتین جنرل نشستوں پر مردوں کے مدِ مقابل

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے جہاں سولہ جنرل نشستوں پر دو خواتین امیدوار بھی مردوں کے مقابلے میں میدان میں ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Rw8nnn

القاعدہ سندھ کا امیر، ڈینیئل پرل کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں میں القاعدہ سندھ کے امیر طلعت محمود، امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزم شیخ شاہد اور القاعدہ برصغیر کے اہم رکن عثمان نور شامل ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2YdiXCm

پاکستان میں خواتین ممبران اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شاعرانہ اندازِ بیاں اور تندوتیز جملے

پاکستان میں آجکل قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بجٹ اجلاس جاری ہیں جہاں عوامی نمائندے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں اور بعض خواتین ممبران اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے شاعری کا استعمال کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ZJVIAg

شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف اپیل باقاعدہ سماعت کے لیے منظور

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لیے آپریشن میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KyDAFZ

Sunday 23 June 2019

ایچ آئی وی: کیا یہ وائرس صوبہ پنجاب میں بھی پھیل رہا ہے؟

مقامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی حالیہ خبروں سے یہی تاثر ملتا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس پنجاب میں بھی تیزی سے پھیل رہا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ وہ خبر تھی جس کے مطابق فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں ایچ آئی وی کے متاثرین کی تعداد 2800 تک پہنچ چکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WZzjBT

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ZAjYoi

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہے

کچھ خوش قسمت بچے بھی تو ہیں، جیسے وہ بچے جن کی مائیں انھیں کندھے سے لگا کر یا گود میں لٹا کر بھیک مانگتی ہیں۔ یہ سپیشل بچے ہیں، نہ روتے ہیں نہ حرکت کرتے ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Y6iCkQ

’ کپڑے نہیں خصلت بدلیے‘

مبصرین کا کہنا ہے کہ جس طرح بیل پر گینڈے کی کھال چڑھا دی جائے تو وہ گینڈا نہیں بن جاتا  بالکل اسی طرح پولیس اہلکاروں کی  وردی کا رنگ تبدیل کرنے سے اس وقت تک بہتری نہیں آسکتی جب تک ان کی صلاحتیوں کو  نہیں نکھارا جاتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2FoSWID

Saturday 22 June 2019

ہزارہ ثقافت: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہزارہ برادری نے اپنا ثقافتی دن منایا

ہزارہ ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے کوئٹہ میں مری آباد کے مقام پر منعقدہ میلے میں مختلف اسٹالز لگائے گئے۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے اس میلے کو دیکھنے آئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2xbjqZS

آمنہ مفتی کا کالم: کھادا پیتا لاہے دا، باقی احمد شاہے دا

ہم نے یہ پڑھا کہ احمد شاہ ابدالی کو ہندوستان ایسا بھایا کہ ایک نہ دو پورے سات بار تشریف لائے اور بد گمان کہتے ہیں کہ پنجاب میں فصل پکنے اور جانوروں کے دُدھیل ہوتے ہی احمد شاہ ابدالی کو پنجاب کی یاد ستاتی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2J0qopX

پاکستان میں عمر رسیدہ خواجہ سراؤں کے لیے ریٹائرمنٹ ہوم

پاکستان میں ’تیسری صنف‘ سے وابستہ افراد یا خواجہ سراؤں کو ان کے خاندان والے اکثر مسترد کر دیتے ہیں، اب ان کے لیے ایک ریٹائرمنٹ ہوم قائم کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2X0S7Rr

کمسن فرشتہ ریپ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے مطابق 11 سالہ فرشتہ ریپ کیس کے ملزم کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا جبکہ اس پر دیگر 12 بچیوں کے ساتھ ریپ کے الزامات بھی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XvAecL

اسلام آباد کی لال مسجد سے متصل مدرسۂ حفصہ سیل

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لال مسجد سے ملحقہ مدرسے کو سیل کردیا ہے جس کی وجہ سے وہاں پر موجود 150 سے زیادہ طالبات عمارت کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Y42Vuk

پشاور کا گورا قبرستان: ایسا قبرستان جس کی ہر قبر تاریخ کا ایک باب ہے

سنہ 1853 میں قائم ہونے والے پشاور کے گورا قبرستان میں ایسے برطانوی فوجیوں کی قبریں بھی موجود ہیں جو مختلف قبائل کے ساتھ جھڑپوں یا تشدد کے دیگر واقعات میں ہلاک ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WXdvHe

پشاور کا تاریخی گورا قبرستان جو آج ویران ہے

پشاور میں سنہ 1853 سے قائم گورا قبرستان کا ذکر تاریخی کتب اور ٹریول گائیڈز میں بھی ملتا ہے اور کئی کتابچوں میں یہاں دفن برطانوی فوجیوں اور دیگر افراد کا ذکر ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2FrEkZj

'کچھ لاتیں اور گھونسے مارے اور کہا غلط فہمی پر اٹھایا تھا'

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے جبری گمشدگی کے بعد رہائی پانے والے نوجوان علی حیدر بلوچ نے بتایا کہ رہائی کے وقت ان سے کہا گیا 'تمھیں غلط فہمی کی بنیاد پر اٹھایا تھا، جاؤ اب شکایت نہ کرنا۔'

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XnF8Zr

بھوربن میں افغان سیاسی قیادت کی موجودگی میں امن کانفرنس جاری

افغانستان میں قیام امن اور دیگر اہم موضوعات پر بات چیت کے لیے افغان سیاسی قیادت اور اہم رہنما اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31Nwoeq

Friday 21 June 2019

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟

چونکہ ایران پاکستان کا پڑوسی ملک ہے، اس لیے اس حوالے سے خدشات موجود ہیں کہ ایسے کسی بھی مسلح تنازعے کے پاکستان پر بالواسطہ یا بلاواسطہ اثرات پڑ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2L4hGtD

’مائی لارڈ ایک ہی دفعہ 90 روز کا ریمانڈ دے دیں‘

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق صدر اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع کردی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WR9D5y

ٹیکس پروفائلنگ سسٹم: اپنی ٹیکس تفصیلات تک رسائی آسان پر غیر محفوظ؟

پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ’ٹیکس پروفائلنگ سسٹم‘ کا آغاز کیا ہے جس میں پانچ کروڑ سے زائد شہریوں کی آمدنی، اخراجات، ٹیکس سمیت دیگر معلومات موجود ہیں۔ اس نئی سہولت کے بارے میں کچھ لوگوں کو تحفظات ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2FnxKTs

عوامی مقامات پر جنسی اعضا کی نمائش: ’مردوں کی فرسٹریشن ختم کرنے کے لیے تربیت اور علاج کی ضرورت ہے‘

پاکستان میں کسی بھی عورت کو اپنے گھر سے باہر نکلنے سے پہلے کئی بار سوچنا پڑتا ہے اور مردوں کی جانب سے طرح طرح کی بیہودہ اور نامناسب حرکتوں کا سامنا رہتا ہے۔ آج کی تعلیم یافتہ، مضبوط اور بااختیار خواتین بھی اس سے محفوظ نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2FnQ7rn

عوامی مقامات پر جنسی اعضا کی نمائش: ’لڑکوں نے شرط لگائی کہ لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونا ہے‘

کسی مرد کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے اپنے جنسی اعضا کی نمائش جیسی غیر اخلاقی حرکت گھر سے نکلنے والی خواتین کے لیے خاصی پریشان کن ثابت ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MYpI9L

Thursday 20 June 2019

محمد حنیف کا کالم: ہمارے اور اُن کے ریلو کٹے

ٹویٹ میں ریلو کٹوں کا ذکر پڑھ کر کپتان سرفراز نے سوچا ہو گا کہ اگر خان صاحب ریلو کٹوں کی ٹیم کے ساتھ ملک اتنے اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں تو میں بھی انڈیا کے مقابلے میں ریلو کٹوں کی ٹیم اُتارتا ہوں: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WWUlRz

علی وزیر، محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈرز میں رکاوٹ کیا ہے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے مطابق اگر ایوان مکمل نہیں ہو گا اور ہر رکن کو اپنے حلقے کے عوام کی نمائندگی کرنے کا موقع نہیں ملے گا، تو یہ ایک قسم کی دھاندلی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31J2Uyf

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2IUDxB0

علی حیدر بلوچ: والد کی بازیابی کے لیے سرگرم بیٹا خود بھی ’لاپتہ‘

گوادر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دس برس سے عمر سے اپنے لاپتہ والد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والے علی حیدر بلوچ کا نام اب خود بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Rp5DrW

حسین اصغر: بیرونی قرضوں کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ کون ہیں؟

حسین اصغر نے پاک پتن مزار کی اراضی لیز پر دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے احکامات کی روشنی میں کی گئی انکوائری میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ میاں نواز شریف کو ذمہ دار قرار دیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WPACP2

Wednesday 19 June 2019

پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ میں فتح کتنی دور ہے؟

پاکستان میں عام لوگوں میں پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے بارے میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جبکہ یہ ویکسین ملک سے اس مرض کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RorzTR

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا دعویٰ : ’صرف عدلیہ کی جانب سے اچھی خبریں آ رہی ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان دنوں ملک کے مختلف محکموں کی جانب سے مایوس کن خبریں آ رہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WTbz2b

Tuesday 18 June 2019

قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

اس کونسل کی تشکیل کے حوالے سے کئی سوالات سامنے آ رہے ہیں تاہم اب تک مقامی ذرائع ابلاغ میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کی جا رہی ہے اور اب تک حزبِ اختلاف کی جانب سے بھی کوئی خاص ردّعمل دیکھنے میں نہیں آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2NbisI3

فریال تالپور کی نظر بندی: سب جیل اور عام جیل میں کیا فرق ہے؟

سب جیل میں موجود سہولیات کے حوالے سے قانون میں وضاحت نہیں اگر کسی کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا ہے تو وہ گھر میں موجود تمام سہولیات استعمال کرسکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WT53bG

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

مومن ثاقب نے ڈرامائی انداز میں پاکستان ٹیم کی لیک ہونے والی ویڈیوز کا حوالہ دیتے ہوئے طنز کیا کہ ’کل رات پتا چلا ہے کہ ٹیم برگر اور پیزے کھاتی رہی‘ لہٰذا انھیں کرکٹ چھوڑ کر ’دنگل‘ میں حصہ لینا چاہیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WPcyjW

Monday 17 June 2019

وینا ملک اور ثانیہ مرزا پاکستان، انڈیا میچ کے بعد ٹوئٹر پر کیوں الجھیں؟

ورلڈ کپ کے دوران انڈیا پاکستان کے میچ کا شاخسانہ سوشل میڈیا پر وینا ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان تلخ کلامی کی صورت نکلا اور اس نے نئی بحث کو جنم دے دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Io7g6f

عاصمہ شیرازی کا کالم: انہونی سے ہونی تک۔۔۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سکرپٹ رائٹر کو بھی جلدی ہے کہ کسی طرح مصلحت پسندوں کو ایک صفحے پر اکٹھا کر دیا جائے تاکہ ان سے آخری لڑائی لڑی جا سکے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31H8SzQ

’ذہنی مریض‘ غلام عباس کی سزا پر عمل درآمد روک دیا گیا

اڈیالہ جیل راولپڈی کے حکام کے مطابق سپریم کورٹ کا حکم نامہ سوموار کو دوپہر کے وقت اس وقت موصول ہوا جب غلام عباس کی والدہ اور ان کے خاندان کے دیگر لوگ ان سے آخری ملاقات کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KmDCjV

بلال خان: اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکن کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں پولیس نے اتوار کی شب ہلاک کیے جانے والے دائیں بازو کے خیالات کے حامی سوشل میڈیا کارکن بلال خان کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31C69Yi

Sunday 16 June 2019

’سیلون کھولنا ایک خواب سے کم نہیں تھا‘

بیبو حیدر کے لیے اپنا سیلون کھولنا ایک خواب کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اپنی پہچان اور شناخت کو منوانے جیسا ہے۔ وہ نہ صرف خواجہ سراؤں بلکہ عام خواتین کو بھی سروسز فراہم کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31Ffrm6

’تڑاواہ‘: کراچی میں خواجہ سراؤں کا ایک منفرد سیلون جہاں خواتین بھی جا سکتی ہیں

خواجہ سرا بیبو حیدر کے لیے اپنا سیلون کھولنا ایک خواب کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اپنی پہچان اور شناخت کو منوانے جیسا ہے۔ وہ نہ صرف خواجہ سراؤں بلکہ عام خواتین کو بھی خدمات فراہم کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Fdsu4F

عدالتی تعطیلات: کیا ججوں کا گرمیوں کی چھٹیوں پر جانا زیرِ التوا مقدمات میں مزید اضافے کا باعث ہے؟

برصغیر کی تقسیم سے قبل عدلیہ میں گرمیوں کی چھٹیوں کی روایت تھی اور موسم گرما آتے ہی انگریز جج یا تو برطانیہ واپس لوٹ جاتے یا کسی پرفضا پہاڑی مقام پر بسیرا کرتے۔ انگریز تو چلے گئے مگر پاکستانی عدلیہ اس روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Xk7bsy

شمالی وزیرستان کے ’کرفیو زدہ علاقوں میں ساتویں روز نرمی‘

ذرائع کے مطابق شنہ خوڑہ سے دتہ خیل تک کرفیو کی وجہ سے وہاں اشیائے خورد و نوش کی قلت اور مقامی آبادی کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ZyZEUp

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: میں نے اپنا ہی ہاتھ تھام لیا

اگر پہلے برس میں ہی یہ حال ہو گیا ہے کہ چھوڑوں گا نہیں ماروں گا چن چن کے، پانچ ہزار لٹکا دو تو سب ٹھیک ہو جائے گا، تو بقیہ چار برس کیسے گزریں گے: وسعت اللہ کا ہفتہ وار کالم بات سے بات۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31Dd8QA

پاکستان کی فوج میں تبدیلیاں: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلیجنس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ لیں گے جو آٹھ ماہ تک اس عہدے پر فائز رہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wTwsuW

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ’گرینڈ اپوزیشن اتحاد‘ کے ذریعے حکومت مخالف تحریک پر اتفاق کرلیا

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ 21 جون کو بے نظیر کی سالگرہ کے موقع پر نواب شاہ میں جلسہ ہوگا اور وہیں سے حکومت مخالف تحریک شروع کی جائے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Zwf3Vn

Saturday 15 June 2019

اپنے جیسی خواتین کے ایڈز سے تحفظ اور ان کے بچوں کا مستقبل بچانے والی ماضی کی سیکس ورکرز

ماضی میں بطور سیکس ورکر کام کرنے والی کچھ خواتین اب نہ صرف سیکس ورکرز کی حفظانِ صحت کے سلسلے میں مدد کر رہی ہیں بلکہ ان کے بچوں کے تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے بھی سرگرم ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WEuRU8

شیڈ: سیکس ورکرز اور ان کے بچوں کی بہبود کی کوشش

پاکستان میں سیکس ورکرز کی زندگی اور اس سے جڑے مسائل موجود بھی ہیں اور اہم بھی تاہم یہ سب اُن ممنوعہ موضوعات میں شامل ہیں جن پر کھل کر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wVX5zl

آمنہ مفتی کا کالم: تھپڑ سے نہیں، مردہ ضمیر سے ڈر لگتا ہے صاحب!

احتساب کا نعرہ لگانے والوں کے سامنے ایک کے بعد ایک ٹیسٹ کیس آ رہا ہے مگر وزیرِاعظم ملک کے مالی معاملات درست کرنے میں اتنے مصروف ہیں کہ تعلیم و تربیت ان کی ترجیحات سے نکل چکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RkkcNp

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر ذہنی مریض

جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق ان کے پاس ایسے ذہنی مریضوں کے کیسز موجود ہیں جن کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں مگر ان کی سزا پر عمل درآمد کو سٹے آرڈر کے زریعے رکوایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KYlHPY

سبطین خان کا احتساب عدالت نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

جمعے کو نیب لاہور نے ایک کارروائی کے دوران سابق دور میں صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہنے والے ملزم محمد سبطین خان کو چنیوٹ میں مائنز ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KkXmEQ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ اشتعال میں مارا؟

فاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور بول ٹی وی کے اینکر سمیع ابراہیم کے درمیان گذشتہ شب ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد متعدد صحافیوں نے وفاقی وزیر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wV2S86

Friday 14 June 2019

دو بڑی جماعتوں کا اکٹھ: کیا حزبِ اختلاف کو حکومت کے خلاف تحریک کا موزوں وقت نظر آ رہا ہے؟

نیب کے ذریعے حزبِ اختلاف کو سیاسی انتقام کا نشانہ اس وقت بنایا جا رہا ہے جب کئی حکومتی کئی اراکین کے خلاف الزامات ہونے کے باوجود کارروائی دیکھنے میں نہیں آ رہی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Rea9t2

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس: عمران خان سفارتی آداب سے نابلد یا حد سے زیادہ پراعتماد؟

عمران خان کو سفارتی آداب کا خیال نہ رکھنے پر تنقید کا سامنا ہے تاہم ایک سابقہ سفارت کار کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاستدان ایسے مواقع پر ’حماقتیں‘ کرنے کے لیے مشہور ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MJfYQz

ڈبلیو ایچ او: پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس کی روک تھام کی کوششیں ناکافی قرار

صحت کے عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او نے لاڑکانہ میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار انجیکشن کی غیر محفوظ پریکٹس اور انفیکشن کو کنٹرول کرنے کی ناکافی کوششوں کو قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Rg1OFi

بول پر ذرا پیار سے: آپ سوشل میڈیا پر جو بھی پوسٹ کریں گے اس کے ذمہ دار ہوں گے

ایک نجی ادارے کی طرف سے اپنے ملازم کو سوشل میڈیا پر نازیبا زبان استعمال کرنے پر نوکری سے نکالنے کے بعد پاکستان میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WF5LEF

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے بعد فریال تالپور بھی گرفتار، زرداری ہاؤس سب جیل قرار

قومی احتساب بیورو کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کے معاملے میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بعد ان کی بہن فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KiRs6W

جسٹس فائز عیسیٰ کون ہیں اور ان کے فیصلوں پر تنازع کیا ہے؟

سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلی بار تنازعے کا شکار نہیں ہوئے اور ماضی میں ان کے فیصلوں سے مقتدر حلقے پریشان رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XMfHgP

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت، ملک بھر میں وکلا کا احتجاج

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی ان کیمرہ سماعت جمعے کو ہو رہی ہے اور اس ریفرینس کے خلاف مختلف شہروں میں وکلا نے احتجاج کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WHYPXb

بجٹ 2019 میں انکم ٹیکس کے بڑھتے سلیب: ’غریب نہیں رہیں گے تو غربت بھی ختم ہو جائے گی‘

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ میں انکم ٹیکس میں اضافے کی تجویز پر تنخواہ دار طبقے میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ ان لوگوں پر کیا گزر رہی ہے اور انکم ٹیکس کے بڑھتے سیلب ان پر کیسے اثر انداز ہوں گے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MQygiY

Thursday 13 June 2019

محمد حنیف کا کالم: عمران خان کے سنہرے دن

خان صاحب تو بس چوروں لٹیروں والے مشن پر لگے ہوئے ہیں۔ ان سے گزارش ہے کہ ان چوروں لٹیروں کو غریب کے بچے کے منھ سے چینی کا آدھا چمچہ نہ چھیننے دیں۔ پڑھیے محمد حفیف کی خصوصی تحریر۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2IdFrgR

عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: مشرف، نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ لیا تھا؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ماضی میں لیے گئے ہزاروں ارب کے قرضوں کی تحقیقات کے لیے بنایا جانے والا کمیشن کن قرضوں کی پوچھ گچھ کرے گا، یہ معاملہ قدرے دلچسپ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2IFEc9k

پی ٹی ایم کیس: ’ضابطہِ کار میں لکھا ہے ریاستی اداروں کے خلاف بات نہیں کی جاسکتی‘

پشتون تحفظ موومنٹ سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا پر رات آٹھ سے بارہ بجے تک ٹی وی پر چلنے والا 80 فیصد مواد ضابطہِ اخلاق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Re0aEh

صحافی باقر سجاد سید کا ہراساں کرنے کا الزام: ’آپ کو کیسے یقین کہ وہ انٹیلیجنس اہلکار تھے؟‘

پاکستان میں ہراسگی اور جسمانی تشدد کا شکار صحافی اس وقت ذہنی کرب سے گزرتے ہیں جب مخصوص سوچ کے حامل افراد تشدد کے واقعے کو سفید جھوٹ قرار دیتے ہوئے متاثرہ صحافی پر مختلف نوعیت کے الزامات عائد کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2IKtVc6

Wednesday 12 June 2019

ملتان کا رن مرید ہوٹل: ’تیری بیٹی نے تجھے رن مرید بنا دیا‘

ملتان کے ’رن مرید ہوٹل‘ میں کھانا تو انتہائی لذیز ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ہوٹل ہمارے معاشرے کی سوچ کو تبدیل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MJEeCd

ملتان کا ’رن مرید‘ ہوٹل: ’چھپائی والے کاریگر کو ہوٹل کا نام بتایا تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا‘

ہمارے معاشرے میں اگر کوئی مرد اپنی بیوی کا کام کاج میں ہاتھ بٹائے تو اسے رن مرید کہہ کر شرمندہ کیا جاتا ہے لیکن ملتان کا ایک ہوٹل اس روایتی سوچ کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XHAItf

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں چوبیس گھنٹوں کی حراست کے بعد ضمانت پر رہا

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) نے ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پولیس سے کہا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری رکھی جائے اور مزید چھان بین کے بعد الطاف حسین کا کیس دوبارہ انھیں بھیجا جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KMTPOP

خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں اٹھارہ دنوں کےلیے الیکشن موخر

صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کے 16 حلقوں کے لیے ہونے والے انتخابات صوبائی حکومت کی درخواست پر مؤخر کر دیے گئے ہیں اور اب یہ انتخابات دو جولائی کی بجائے اب 20 جولائی کو ہونگے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Zg8gPi

سنگین غداری کیس: سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا حق دفاع مسلسل غیر حاضری پر ختم

سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وزارت قانون سے وکلاء کے نام مانگے ہیں جن میں سے اس وکیل کا انتخاب کیا جائے گا جو اب عدالت کی معاونت کرے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XFERxR

وزیراعظم کی تقریر میں تکنیکی مسائل: سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیلی وژن اور حکومت کے میڈیا مشیروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

منگل کی شب پاکستان کے قومی نشریاتی ادارے پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو نہ صرف تین بار وقت کی تبدیلی کے بعد نشر کیا گیا بلکہ اس میں کئی تکنیکی مسائل بھی رہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب لب کشائی کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KbEhVl

سہیل وڑائچ کا کالم: آصف زرداری کی مفاہمتی سیاست کے باوجود جیل واپسی کی وجہ کیا بنی؟

مزاحمت پسند اور مثالیت پرست آصف زرداری نے جیل کے اندر پہلی رات کے دوران یہ ضرور سوچا ہو گا کہ 15 برس میں عملیت پسندی کی آخری حد تک مظاہرے کے باوجود وہ پھر بھی جیل میں کیوں ہیں: سہیل وڑائچ کی خصوصی تحریر۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2I8k1lc

Tuesday 11 June 2019

پیپلز پارٹی کا ’جیالوں سے بھری سڑکیں نظر آنے‘ کا دعوی کتنا درست ثابت ہوا؟

سابق صدر آصف علی زارداری کی گرفتاری پر پاکستان کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے دیکھنے کو ملے ہیں لیکن کیا جیالوں کا یہ احتجاج جاری رہ سکے گا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RaHKUF

عمران خان کا دس سال میں قرضہ بڑھنے کی وجوہات جاننے کے لیے کمیشن کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم نے آصف علی زرداری اور نواز شریف کے دور حکومت کے دوران ملکی قرضوں میں 24 ہزار ارب روپے قرض بڑھنے کی وجوہات جانے کے لیے اپنی نگرانی میں تحقیقاتی کمشین کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XAAMuG

'ارے، اِس بجٹ میں نیا کیا ہے؟'

داد دینی پڑے گی ان حزب اختلاف کے اراکین کو جنہوں نے بجٹ تقریر تو نہیں سنی لیکن اجلاس ختم ہوتے ہی باہر آ کر میڈیا کے سامنے پورے کے پورے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا۔ ارے بھائی بجٹ تقریر سُن تو لیتے!

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wLe47n

بجٹ 2019: اب کون انکم کتنا ٹیکس دے گا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے اپنے پہلے بجٹ میں جہاں کم از کم قابلِ ٹیکس آمدن کی حد 12 لاکھ سے کم کر کے تنخواہ دار طبقے کے لیے چھ لاکھ مقرر کی ہے وہیں سلیبز کی تعداد بڑھا کر 12 کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WvwuU5

الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

الطاف بھائی نے کراچی پر 1988 سے 22 اگست 2016 تک 28 برس شمالی کوریائی انداز کی حکمرانی کی یکے بعد دیگرے دو نسلیں ان کی مٹھی میں بند رہیں۔ آٹھ برس ایم کیو ایم مشرف حکومت کی دامے درمے ڈارلنگ رہی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wKJxqh

پی آئی اے کے طیارے کو مانچسٹر میں کیا ہوا؟

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز گذشتہ چند دنوں سے خبروں میں ہے اور اس کی وجہ ایک مسافر کا طیارے کی ہنگامی سلائیڈ 'غلطی سے کھولنے' کی کوشش ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wIRrk3

’ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار‘

ایم کیو ایم کے ذرائع نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے جبکہ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق گرفتاری کا تعلق اشتعال انگیز تقاریر کے معاملے سے ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2X2ylnB

حمزہ شہباز درخواست ضمانت واپس لیے جانے پر لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار

حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کو مطلوب تھے اور لاہور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر تھے، جس میں توسیع کی درخواست واپس لیے جانے پر انھیں منگل کو حراست میں لے لیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2I9FVVr

Monday 10 June 2019

عاصمہ شیرازی کا کالم: ایک صفحے کی تحریر

ایک صفحے کی اس کہانی کے تمام کردار ایک صفحے پر ہی ہیں، نہیں ہیں تو عوام نہیں۔ تحریر میں لکھا ہے نظام شکستہ ہو تو ہو، عوام بے حال ہوں تو ہوں ہمیں مفادات کے صفحے سے نہیں ہٹنا: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KEI7FX

سنہ 2019 کے لیے نئے ٹیکسوں سے بھر پور نئے بجٹ کا امکان

آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق تیار کردہ آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس میں ساڑھے سات سو ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے جس سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/31o391z

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

منی لانڈرنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اُس وقت سامنے آیا جب مرکزی بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مشکوک ترسیلات کی رپورٹ یعنی ایس ٹی آرز بھیجی گئیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EYjkc7

عمران خان کی حکومت کا پہلا مالیاتی بجٹ: اکنامک سروے کے اہداف میں ناکامی کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتصادی سروے کے تقریباً تمام اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ قومی پیداوار اور ترقی کے شرح نمو کے اہداف تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بلکہ گزشتہ حکومت نے رکھے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Ka0UJI

آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرا فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MMMqBA

تین معذور بچوں کی ماں: ’میرے شوہر کو شرم آتی تھی کہ لوگوں کو کیا منھ دکھائیں گے‘

’ایک بیٹا، دوسرا بیٹا اور پھر تیسرا بیٹا، تینوں ہی ذہنی طور پر معذور تھے۔ لیکن کیا کسی بچے کی پیدائشی بیماری کی ذمہ دار ماں ہوتی ہے؟‘ پڑھیے ایک ایسی خاتون کی کہانی جنھوں نے 17 سال اپنے تین معذور بچوں کو اکیلے پالا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WrpyHx

Sunday 9 June 2019

ناکافی سہولیات، خراب سڑکیں اور مہنگے دام ،کیا ایسے بڑھے گی ملک میں سیاحت؟

لوگوں کے بڑی تعداد میں محدود مقامات کا رخ کرنے کا نتیجہ ٹریفک جام اور رہائش کے مقامات میں کمی کی صورت میں نکلا اور ہر برس کی طرح لوگوں کی بڑی تعداد نے رات اپنی گاڑیوں میں گزاریں۔ مگر جن خوش قسمت افراد کو رہائش ملی تو وہ بھی سونے کے دام پر تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2F0AUfM

انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کے لیے پاکستانی فضائی حدود کھولنے کی درخواست

پاکستانی دفترِ خارجہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو 13 جون کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے کی انڈین درخواست پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ZhkNCd

دو ماہ بعد لندن میں مقیم رہنے کے بعد شہباز شریف کی وطن واپسی کتنی اہم ہے؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف کی دو ماہ بعد لندن سے پاکستان واپسی کو حکومت کے خلاف اپوزیشن کے احتجاجی پلان کے تناظر میں اہمیت دی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2K4fAKt

سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

خیبر پختونخوا کی حکومت نے سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں دو جولائی کو ہونے والے انتخابات 20 دنوں تک ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WDlauc

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصویروں میں

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wI6j29

بات سے بات: پیشِ خدمت ہے راگ بجٹ میں تازہ ٹھمری

’بجٹ میں معاشی ترقی کے جو بھی نئے اہداف مقرر ہوں گے وہ خالصتاً پی ٹی آئی حکومت کے ہوں گے لہذا اگلے برس یہ راگ سنانے سے پرہیز کیا جائے کہ اگر اپوزیشن جہنم رسید ہو جاتی تو ہم یہ اہداف با آسانی حاصل کر سکتے تھے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2IsXXkm

Saturday 8 June 2019

ڈیزائنر لان: ’میری دوست نے میرے لیے سوٹ خرید تو لیا لیکن مجھے دیا نہیں‘

آخر لان میں ایسی کیا بات ہے کہ آج کل خواتین اس کے حصول کے لیے ہر حد پار کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہیں اور یہی نہیں اپنے ڈیزائن کا سوٹ کسی اور کو پہنا دیکھ کر سیخ پا بھی ہو جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wIwHsz

ڈیزائنر لان: خواتین کے اس بڑھتے جنون کی وجہ کیا ہے؟

آج کل ہر دوسری خاتون کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ڈیزائنر لان کا سوٹ ہی زیب تن کریں اور شاید یہی وجہ ہے کہ کئی بار خواتین کو دکانوں پر کھینچاتانی کرتے اور آپس میں گتھم گتھا ہوتے دیکھا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XBkK3J

آمنہ مفتی کا کالم: پنجاب کی تقسیم

مہربانی کر کے مزید خون بہانے سے گریز کریں۔ صوبہ بہاولپور کو بحال کریں، صوبہ ملتان کے لیے ریفرنڈم کرائیں، زبان، قومیت اور مذہب کے نام پر انسان کی تقسیم در تقسیم اب خدا کے لیے ختم کر دیجیے۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Zfu1ie

انٹرنیٹ اور جعلی اقوال: ’تصوراتی ماضی کے حوالے سے کچھ بھی گھڑا جا سکتا ہے‘

پاکستانی سوشل میڈیا پر تاریخی شخصیات سے منسوب جعلی اقوال شئیر کرنا بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اس بحث کی زد میں آئے ہیں معروف مسلمان جنگجو جرنیل صلاح الدین ایوبی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2K56Kw0

Friday 7 June 2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دھرنے کا اعلان

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف دائر کیے جانے والے ریفرنس کے خلاف 14 جون سے سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے داخلی راستوں پر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2K3SCmF

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، چار فوجی اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں تین فوجی افسر اور ایک سپاہی ہلاک ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Z85Thq

عید کے پکوان: ہزارہ کمیونٹی کا خاص پیسٹری آئٹم ’بوسراغ‘ جسے کھانے کے لیے کرنا پڑتا ہے انتظار

بوسراغ ایک پیسٹری آئٹم ہے جو ہزارہ کمیونٹی خاص مواقع جیسا کے عید کے تہوار پر بناتے ہیں۔ اس کو کیسے تیار کیا جاتا ہے، دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2I2JlJx

Thursday 6 June 2019

عید کے پکوان: ’عزیز و اقارب، رشتہ دار سب حلوہ پوری پسند کرتے ہیں‘

کئی دہائیوں سے آسیہ کے گھر میں ہر عید پر بننی والی حلوہ پوری کیسی ہے اور یہ کیسے بنتی ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2K0w4mY

Wednesday 5 June 2019

رتوڈیرو میں ایڈز: ’ڈاکٹروں نے کھانسی اور بخار کا شربت دے کر ہمیں واپس بھیج دیا‘

رتوڈیرو کے بچوں کو یہ تو نہیں معلوم کہ ایچ آئی وی کیا ہے مگر انھیں یہ ضرور معلوم ہے کہ ان کے گاؤں میں کن بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EUNqgO

پاکستان میں عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ!

ہمیں دن رات انٹرٹین کرنے والے یہ سب فنکار رمضان کے آخری عشرے میں مکے مدینے میں اکٹھے ہو کر سیلفیاں بناتے ہیں اور اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ETagpd

پاکستان میں عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ!

ہمیں دن رات انٹرٹین کرنے والے یہ سب فنکار رمضان کے آخری عشرے میں مکے مدینے میں اکٹھے ہو کر سیلفیاں بناتے ہیں اور اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Z94aZu

بلتستانی ازوک: بڑے ہوں یا بچے، سب شوق سے کھاتے ہیں

عید الفطر اور خوشی کے موقع پر بلتستان کے 90 فیصد گھروں میں مخصوص اور معروف پکوان ازوک بنتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wz9Xv2

Tuesday 4 June 2019

پاکستانی فوج کا دفاعی اخراجات میں کمی کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افواج پاکستان کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رضاکارانہ طور پر کمی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ فوج کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں اور بلوچستان کی ترقی میں حصہ ڈالنا اہم تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WlbRyG

عید پر ہوائی جہاز کے ٹکٹ آخر اتنے مہنگے کیوں ہیں؟

جیسے ٹرین اور بس کے سفر پر ٹیکس بالکل نہیں یا بہت کم ہے، تو سوال یہ ہے کہ ایئر ٹکٹ پر براہِ راست اتنے ٹیکسز کیوں عائد ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WhpOss

پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری: ’منگل کو عید منا کر خیبر پختونخوا حکومت نے جھوٹ کی سرپرستی کی‘

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے منگل کو عید منانے کے فیصلے کو 'نامناسب' قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذہبی تہوار کی بنیاد بھی جھوٹ پر رکھ دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2JTXZ7X

چوّٹ: بلوچ ثقافت کی روایتی چپل

بلوچ قبائل کی ثقافت کی عکاس چپل کے نت نئے ڈیزاین مگر بنیادی کٹ ایک

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wEs96k

چوّٹ: بلوچی چپل کو عید کا انتظار رہتا ہے

بلوچستان میں 40 سال سے بلوچی چپل بنا رہے عبد الرحمان رند نے بتایا کہ ماضی کے مقابلے میں بلوچی چپل کے استعمال کے رحجان میں اضافہ ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MvtrLU

عاصمہ شیرازی کا کالم: لڑائی تو کپتان کو ہی لڑنی ہے

حالات ایسے بن رہے ہیں یا بنائے جا رہے ہیں کہ سب سڑکوں پر ہوں اور اگر بجٹ ہی منظور نہ ہو سکا تو ایک آئینی بحران جنم لے سکتا ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WjfpBw

Monday 3 June 2019

’پاکستان سٹاک مارکیٹ صرف سٹے بازی کا ایک کسینو بن چکا ہے‘

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ’انویسٹر بیس‘، یعنی وہ لوگ جو حصص کے کاروبار سے منسلک ہیں، کی تعداد تقریباً اڑھائی لاکھ ہے جو ایشیائی ممالک میں سب سے کم ہے جبکہ کل رجسٹرڈ سات سو کمپنیوں میں سے 50-40 کمپنیاں مارکیٹ میں ہونے والے آدھے کاروبار پر قابض ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KvIAdk

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدرِ پاکستان کو دوسرا خط: ’میرے خلاف مخصوص مواد پھیلایا جا رہا ہے‘

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے کی تفصیلات جاننے کے لیے صدر پاکستان کے نام دوسری مرتبہ خط لکھا ہے اور الزام لگایا ہے کہ حکومتی اہکلار ان کے خلاف ریفرنس سے متعلق مخصوص مواد پھیلا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WfAeZz

فرحین ملک وہ آواز ہیں جو آپ پاکستان میں ٹیلی فون کی دوسری جانب سنتے ہیں

فرحین ملک بچپن میں گھر کی گھنٹی بجنے پر سب سے پہلے دوڑ کر دروازہ کھولتیں اور جب کبھی فون کی گھنٹی بجتی تو جھٹ سے ریسیور اُٹھا لیتی تھیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2XlXXZL

رمضان 2019: کراچی کی مٹکا بریانی میں ایسا کیا خاص ہے؟

کراچی میں یوں تو انواع و اقسام کی بریانی دستیاب ہے لیکن کراچی کی معروف فوڈ سٹریٹ پر موجود رستوران نے مٹکا بریانی متعارف کروائی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KpqolU

برٹش ایئرویز کی 11 سال بعد پاکستان واپسی

برٹش ایئرویز کا جدید ترین بوئنگ 787 طیارہ 11 سال بعد پیر کو اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ برٹش ایئرویز پاکستان کے لیے پروازیں چلانے والی واحد مغربی ایئرلائن بن گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Z0DgD1

پشتون تحفظ موومنٹ: ’آزادی اظہارِ رائے لامحدود نہیں ہے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ اور اس کی قیادت پر پاکستانی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزامات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ’آزادی اظہارِ رائے لامحدود نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2KlIS6M

Sunday 2 June 2019

برٹش ایئرویز: لندن سے پاکستان، سات دن کا سفر سات گھنٹوں میں کیسے سمٹا؟

برٹش ایئرویز اور پاکستان کا رشتہ لگ بھگ نو دہائیوں پر محیط ہے۔ پاکستان کے قیام سے بھی قبل سنہ 1927 میں برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wAugIG

ساہیوال: ایئر کنڈیشن خراب ہونے سے ہسپتال میں آٹھ نومولود بچے ہلاک

صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرکاری طورپر تصدیق کی گئی ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی رات میں چند گھنٹوں کے اندر آٹھ نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/30YISzv

دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیموں کے ساڑھے دس ارب روپے جمع

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں اب تک ساڑھے دس ارب روپے جمع ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2QBtWCD

رمضان 2019: ’ہمارے والد کا تیارکردہ مصالحہ ہی ہمارا راز ہے‘

کراچی کی مشہور چٹخارے دار پاکستانی فروٹ چاٹ جو اپنے ذائقے، معیار اور نفاست کے لیے عوام میں بے حد مقبول ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WlOa9B

’ہم اپنے ہی ملک میں پناہ گزینوں کی طرح رہتے ہیں‘

پاکستان کے آئین کے مطابق مزدور طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے تقریباً 70 قوانین موجود ہیں لیکن ان کا اطلاق صرف فیکٹری ورکروں اور نوکری پیشہ افراد پر ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2JScCc1

Saturday 1 June 2019

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EPXV4S

اڑیں گے پرزے: افغان جہاد، ہم نے کیا کھویا کیا پایا؟

امریکی فوج کے انخلا کے بعد طالبان نہ صرف ایک عسکری بلکہ سیاسی قوت بھی مان لئے جائیں گے۔ بہت ممکن ہے کہ اگلی افغان حکومت ہی ان کی ہو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/313aB1J

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں حقوقِ انسانی کی پوشیدہ خلاف ورزیاں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی مارے گئے ہیں تاہم فوجیوں اور شدت پسندوں کے ہاتھوں قتال اور تشدد کے شواہد اب جا کر سامنے آنے لگے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WHOv5A

رمضان 2019: انکل گولا، جسے کھائے بنا رہا نہ جائے

35 سال سے زائد عرصے سے کراچی کے علاقے دھوراجی میں دنیا کا من پسند گولا گنڈا تیار ہو رہا ہے۔ ’انکل گولا کارنر‘ کے گولے گنڈے میں کیا خاص بات ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Klil9I