Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday 31 August 2021

افغانستان میں طالبان: پاکستان آنے والے افغان شہری ’پناہ گزین‘ کیوں نہیں ہیں؟

ایک وقت میں دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، تو اس وقت نامکمل سفری دستاویزات کے ساتھ پاکستان آنے والے افغان شہریوں کی پاکستان میں کیا حیثیت ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/38wxUX0

آن لائن بلیک میلنگ: سائبر کرائم قانون ہونے کے باوجود پاکستانی خواتین کے لیے قانونی چارہ جوئی میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

پاکستان میں بہت سے افراد ڈیجیٹل بلیک میلنگ کا شکار ہو چکے ہیں جہاں ان کے ذاتی ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے انھیں دھمکی دی جاتی ہے لیکن پاکستان میں سائبر کرائم کے قلع قمع کرنے کے قوانین پر عملداری نہ ہونے کے باعث متاثرہ افراد کے پاس قانونی چارہ جائی کے راستے نہیں ہیں اور اس سے سب سے زیادہ متاثر خواتین ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zygG7i

پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں جو آن روانہ ہو جائیں گے: فواد چودھری

پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو اور اس سے متعلق10,302 افراد آئے تھے جن میں 9032 واپس اپنے وطن جا چکے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yv16bh

ویل چئیر پر مصر کی سیر کو نکلی تین پاکستانی خواتین: ’چاہتی تھیں دنیا کو دکھائیں کہ معذور لڑکی کسی کی محتاج نہیں ہوتی‘

معذوری نے ان تینوں کو آپس میں بہترین دوست بنا دیا۔ آئیے آپ کو ان تینوں بہادر خواتین سے ملواتے ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کی کہانی کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zsjdjr

افغانستان سے امریکی انخلا: امریکی فوجی پاکستان میں موجود ہیں یا نہیں؟

کابل دھماکوں کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام نجی ہوٹلوں کو بکنگ سے روک دیا تھا تاکہ افغانستان سے انخلا کے دوران لائے گئے غیر ملکیوں کو وہاں ٹھہرایا جاسکے۔ غیر ملکی فوجیوں کے ہوٹل میں قیام کے باعث سکیورٹی پہلے سے زیادہ سخت ہے اور کچھ انجان افراد بھی لابی اور راہداریوں کے صوفوں پہ براجمان نظر آتے ہیں جو کچھ وقت بعد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zxkgPb

عاصمہ شیرازی کا کالم: ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں؟

ہم کس نظام میں ہیں؟ انتخابات منعقد ہوتے ہیں، سیاسی جماعتیں موجود ہیں، میڈیا کے بے شمار چینلز، اخبارات، جرائد اپنا کام کر رہے ہیں، بُہتات ہے مگر محدود اطلاعات کے ساتھ: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3t4o6wS

شاہد آفریدی کا طالبان کی ’مثبت سوچ‘ پر بیان: ’اس ذہنیت کی وجہ سے خواتین جس تکلیف سے گزرتی ہیں آپ اسے محسوس نہیں کرسکتے‘

انڈیا اور پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کو شاہد آفریدی کا طالبان کے لیے استعمال کیے گئے لب و لہجے میں خیر سگالی کا عنصر پسند نہیں آیا اور بعض بعض کا کہنا تھا کہ ’اس طالبانی سوچ‘ کے ساتھ شاید وہ اگلا وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3BvHkyr

Monday 30 August 2021

’بلیوڈ ایپ‘: ایف آئی اے نے فیصل آباد میں ہم جنس پرست افراد میں مقبول استعمال کرنے والوں کے نیٹ ورک کا پتہ کیسے چلایا؟

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل فیصل آباد کے مطابق چاروں افراد ہم جنس پرست افراد میں مقبول 'بلیوڈ' نامی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دیگر ہم جنس پرست مردوں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد پیسوں کے عوض ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zzC4sM

افغانستان کی صورتحال: پاکستان میں ’قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے‘ ممبران پارلیمنٹ کی جی ایچ کیو میں سکیورٹی بریفنگ

خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی فوج نے اہم امور پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی غرض سے ممبران پارلیمنٹ کو جو ایچ کیو میں بریفنگ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mLDpJG

ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر کیمیائی سپرے کا الزام: لاہور میں پولیس نے ڈاکٹروں کو منتشر کرنے کے لیے کون سا سپرے استعمال کیا؟

اتوار کو پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں کے احتجاج میں مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے کیمیائی سپرے کا استعمال کیا گیا ہے جس کے بعد متعدد ڈاکٹرز کی حالت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے پولیس پر ’سیلفورک ایسڈ‘ کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے جبکہ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پیپر سپرے تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Wx3Szu

ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید اور خواتین کا ردِعمل: ’ابرار کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں؟‘

بطور ماں ماڈل نادیہ حسین کو ابرار الحق کا تبصرہ انتہائی ناگوار گزرا۔ انھوں نے اس حوالے سے سوشل ٹیڈیا پر بھی کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے نادیہ خان کا کہنا تھا کہ ’ابرار الحق خود ہی یہ کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں اور اپنے مفروضوں کی بنیاد پر ان کی تربیت پر سوال کیسے اٹھا سکتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Dv7bYX

Sunday 29 August 2021

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

’اگر آپ یہ پوچھیں کہ کیا ہم طالبان کے ساتھ ہیں تو ہم ایک نہیں دونوں ہاتھ بلند کر کے کہنے کو تیار ہیں کہ ’ہاں! خدا کی قسم ہم دل سے ان کے ساتھ ہیں۔‘ اب خدا کے لیے یہ مت پوچھ لیجیے گا کہ کیا آپ طالبان جیسی حکومت اسلام آباد میں بھی چاہتے ہیں؟‘ وسعت اللہ خان کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ys8S5Q

Saturday 28 August 2021

کراچی کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی: وہ خاندان جس نے اس حادثے میں پانچ افراد کو کھو دیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی فیکڑی میں آگ لگنے کے سانحہ میں حکام کے مطابق کم از کم 17 مزدور ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان مزدوروں میں سے اکثریت پاکستان کے دوسرے شہروں سے محنت مزدوری کے لیے کراچی پہنچنے والوں کی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3BbLkUy

انصار عباسی کی ورکنگ وومن سے متعلق ٹویٹ پر سوشل میڈیا بحث: ’ورکنگ وومن ہونا کوئی گناہ نہیں، عورت ایک انسان ہے اور اس کا اپنی ذات پر پورا حق ہے‘

پاکستانی معاشرے میں خواتین کی برابری اور اس کی سماجی حیثیت پر بحث ایک معمول ہے۔ خاص کر اگر وہ ورکنگ وومن ہے تو اسے معاشرے میں مخلتف رویوں کا سامنا رہتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا جب صحافی انصار عباسی کی ’ورکنگ وومن‘ کے متعلق ایک ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر تبصروں اور بحث کو جنم دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3BioDhs

Friday 27 August 2021

میرپور خاص کا راجڑ خاندان: تعلیم سے محبت میں اپنی 19 ایکڑ زمین وقف کر دی

فیصل راجڑ کی والدہ ایک سرکاری ٹیچر تھیں جنھوں نے انھیں تعلیم کی اہمیت اور اس سے زندگی اور معاشرے میں تبدیلی لانے کا درس دیا۔ یہی تربیت اور سبق آگے چل کر انھیں اس مقام تک لے آیا کہ اس خاندان نے اپنی 19 ایکڑ زمین تعلیم کے لیے وقف کر دی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Y6gs9J

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل صحافتی تنظیموں کی طرف سے مسترد

پاکستانی کی صحافتی تنظیموں نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ قانون کے خلاف صدر مملکت کے نئے پارلیمانی سال کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران احتجاج کا پروگرام بنایا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jju2yK

کراچی کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی: کم از کم 10 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ایک فیکٹری میں آگ سے کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجن سے زائد کے محصور ہونے کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jhnOiJ

افغانستان میں طالبان: چمن سرحد سے پاکستان آنے والے افغان پناہ گزین کن مشکلات اور خدشات کا شکار ہیں؟

افغانستان میں طالبان کے قبضے اور وہاں پھیلنے والی بے چینی کے پیش نظر اپنے گھروں کو چھوڑ دینے والے افغان شہریوں کی چمن سرحد پر آمد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے جبکہ دوسری جانب افغانستان میں پھنس جانے والوں کی بے چینی میں بھی ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yhAUAJ

Thursday 26 August 2021

پریسے آفرین: ’میں آپ سے کہیں زیادہ بہادر ہوں، مجھ پر ترس کھا کر ہمدردی نہ جتائیں‘

23 سال کی پریسے آفرین گھر سے قدم باہر نکالیں، خریداری کے لیے بازار کا رُخ کریں، کسی خاص موقع پر تیار ہونے بیوٹی پارلر جائیں یا ملازمت کے لیے انٹرویو دیں۔۔۔ کئی اذیت ناک سوال انھیں تقریباً روز ہی سُننے کو ملتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا حوصلہ قابل ستائش ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XWnNZj

عالمی سطح پر خوردنی اشیا کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو کیا واقعی حکومت نے برداشت کیا ہے؟

پی ٹی آئی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملکی سطح پر صارفین کو عالمی سطح پر خورد و نوش کی چیزوں میں ہونے والے بے پناہ اضافے سے بچایا ہے اور بڑھتی ہوئی قیمتوں میں سے زیادہ حصہ اس نے خود برداشت کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/38dyOaA

سپریم کورٹ یا چیف جسٹس، از خود نوٹس لینے کا اختیار کس کے پاس: پانچ رکنی بینچ کے فیصلے پر نئی بحث

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے لیے گئے از خود نوٹس کو واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ از خود نوٹس لینے کا اختیار صرف چیف جسٹس کے پاس ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ymebU6

Wednesday 25 August 2021

اکبر بگٹی سے ملاقات کا احوال: ’میری تصویر اس طرح نہیں لینا جس سے دشمن یہ سمجھے کہ بگٹی کمزور ہو گیا ہے‘

فوجی آپریشن میں مارے جانے سے بہت پہلے ڈیرہ بگٹی میں صحافیوں سے بات چیت اور انٹرویوز کے دوران وہ اس بات کا برملا اظہار کرتے رہے کہ انھیں اور نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے نوابزادہ بالاچ مری کو مارنے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Dj5Iop

کم سن بچے کے ساتھ سیاحت: ’بچے صرف ماں کی ہی نہیں باپ کی بھی ذمہ داری ہوتے ہیں‘

احسن فاروقی جب اپنے23 ماہ کے بیٹے کے ساتھ سیر پر نکلے اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا شیئر کیں تو لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jjoxAc

ملالہ یوسفزئی: طالبان کی ایک گولی کا زخم جو نو برس بعد بھی بھر نہیں سکا

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نو سال کے بعد وہ ابھی تک صرف ایک گولی سے ہی صحت یاب ہو رہی ہوں جبکہ افغانستان کے لوگوں نے پچھلی چار دہائیوں میں لاکھوں گولیاں کھائی ہیں اور ان کا ان لوگوں کے لیے ٹوٹ جاتا ہے جن کے نام ہم بھول جائیں گے یا انھیں کبھی پہچان بھی نہیں سکیں گے اور جو مدد کے لیے پکار رہے ہیں لیکن ان کی مدد کے لیے کوئی نہیں پہنچ سکے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yhT2ue

نور مقدم قتل کیس: پاکستان میں ذہنی صحت کے علاج کا فروغ پاتا شعبہ جس کا نہ کوئی نگراں ہے اور نہ ذمہ دار

پاکستان میں بہت سے غیر تربیت یافتہ لوگ قابل و ماہر معالجین کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں جو اکثر و بیشتر غلط اور خطرناک رائے دے کر دوسروں کی جان خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Wlp6jV

Tuesday 24 August 2021

پی آئی اے فلائیٹ 404: 32 برس قبل گلگت سے روانہ ہونے والی پرواز جسے آسمان کھا گیا یا زمین نگل گئی؟

پی آئی اے کی فلائٹ نمبر 404، 32 سال پہلے لاپتہ ہوئی تھی حکام نے اس کے مسافروں اور عملے کے ارکان کو مردہ تصور کرلیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zgbXqX

مینار پاکستان کے واقعے کے بعد پارکوں کے لیے نئی ہدایات کیا ہیں؟

لاہور مینار پاکستان میں 14 اگست کے موقع پر ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کے معاملے کے بعد کئی حلقوں کی طرف سے مختلف قسم کے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ جیسا کہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ کیا خواتین محفوظ ہیں؟ کیا ادارے اور حکومت اپنا کام کر رہے ہیں؟ قانون کی بالادستی کیوں نہیں نظر آتی؟ وغیرہ وغیرہ

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2UJF073

کرنل (ر) انعام الرحیم کے خلاف کارروائی پر حکومتِ پاکستان ’پشیمان‘

پاکستان کے اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے مقدمے لڑنے کے لیے معروف وکیل انعام الرحیم کے خلاف قانونی کارروائی میں دلچسپی نہیں رکھتی اور ان سے روا رکھے گئے سلوک پر شرمندہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3B5JAvP

عاصمہ شیرازی کا کالم: پاکستان نہیں مردانستان

سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ جس طرح ان واقعات کے بعد عورتوں کو ہی مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے کہیں ملک بھر کی جیلیں عورتوں سے ہی نہ بھر جائیں کیونکہ وہ اور صرف وہی دعوت گناہ کی مظہر ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ms7IVn

Monday 23 August 2021

بھیرہ: اسلام آباد اور لاہور کے درمیان ایک چھوٹا سا شہر ’جہاں تاریخ کے کئی راز دفن ہیں‘

لاہور اور اسلام آباد کو ملانے والی موٹر وے ایم ٹو کے بیچ میں واقع بھیرہ قیام و طعام اس سڑک پر سب سے بڑا ریسٹ ایریا اور فوڈ جنکشن ہے۔ مگر یہ چھوٹا سا قدیم شہر اپنے اندر اور بھی کئی راز لیے بیٹھا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yewOcy

مینارِ پاکستان ہراسانی کیس: پولیس ’نظر نہ آنے والے‘ درجنوں ملزمان تک کیسے پہنچی؟

وہ افراد ان ویڈیوز میں یا تو نظر ہی نہیں آئے یا ان کی شناخت ممکن نہیں تھی۔ متاثرہ خاتون کے لیے بھی ممکن نہیں تھا کہ وہ تمام تر افراد کی شکلیں دیکھ پاتیں یا یاد رکھتیں۔ ایسے لوگ بظاہر محفوظ تھے، انھیں کسی نہیں دیکھا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/387tiGn

’چلو چلو امریکہ چلو‘: افغان پناہ گزین جنھیں کابل ایئر پورٹ کی افراتفری میں موقع نظر آیا

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل کے ہوائی اڈے پر بڑی تعداد میں لوگ پشاور سے بھی پہنچے جب یہ افواہ پھیل گئی کہ یہاں سب لوگ امریکہ یا یورپی ممالک جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ycIzjN

نور مقدم کیس: تھیراپی ورکس کے مالک سمیت چھ ملزمان کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں گرفتار تھیراپی ورکس کے مالک سمیت چھ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3DbcUmF

مینارِ پاکستان کیس: پنجاب پولیس کے سربراہ کی طرف سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

رپورٹ میں اب تک اس مقدمے میں کی جانے والی تفتیش کا ذکر ہے اور اس کے مطابق اب تک92 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ پنجاب پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ کہتے ہیں کہ گرفتار ہونے والوں کی تعداد 126ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3D8KyJN

پاکستان میں جنسی تشدد اور ہراسانی پر محمد حنیف کا کالم: چار سو اور باقی ہم سب

جنسی دہشت گردی کے بارے میں ہمارا رویہ وہی ہے جو بہت عرصے تک دہشت گردی کے بارے میں تھا کہ یا تو یہ ہوتی نہیں یا ہوتی ہے تو کوئی مسلمان کر ہی نہیں سکتا۔ ہمیں مار کر ہمارے ملک کو بد نام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3D9XwqF

Sunday 22 August 2021

بلوچستان کے ضلع واشک میں نامعلوم افراد کے بم حملے میں کیپٹن ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی

پاکستانی فوج کے مطابق بلوچستان میں گچک کے علاقے ٹوبو میں نامعلوم افراد نے دیسی ساختہ بم نصب کیا تھا جس سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی ٹکرائی جس کے نتیجے میں کیپٹن کاشف ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3j80lAx

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: علامہ اقبال کی خود کشی!

جس جس نوجوان نے بھی اقبال پارک والی ٹک ٹاکر کے جسم کو مٹھائی سمجھ کر چھونے اور چکھنے کا لطف لیا، اسے یقین ہے کہ اس کی بہن ہمیشہ کے لیے محفوظ ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3B549Zh

Saturday 21 August 2021

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: وہ صبح کبھی تو آئے گی

وہ دن دور نہیں جب اسی ملک میں خواتین، بغیر کسی خوف کے پڑھنے لکھنے، روز مرہ کے کام سر انجام دینے اور تفریح کے لیے کسی بھی لفنگے سے خوفزدہ ہوئے بغیر باہر پھر سکیں گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3y8wlc6

پاک ایران سرحدی علاقے چاغی میں لوگ اپنے کھجوروں کے درخت کیوں جلا رہے ہیں؟

گوالشتاپ صحرا اور کھلے میدان میں واقع ایک بڑا نخلستان ہے جہاں پہنچنے کے بعد کئی مقامات پر کھجور کے جلے ہوئے درخت دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کہیں پر یہ درخت خشک ہونے کے بعد زمین بوس ہوچکے تھے جبکہ کچھ جگہوں پر ان کی بکھری شاخیں ریت کی ٹیلوں کے نیچے دب چکی تھیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3y5S3NK

Friday 20 August 2021

چترال کے جنگلات میں آگ: محکمہ جنگلات کا وہ اہلکار جس کے خون میں جنگلات سے محبت اور درختوں کی حفاظت شامل تھی

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر چترال کی تحصیل دروش کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو تو پا لیا گیا ہے لیکن آگ بجھانے کی کوشش میں رضا کارانہ طور حصہ لینے والے محکمہ جنگلات کے اہلکار جمشید اقبال اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3B5acgN

مینارِ پاکستان کیس کی تحقیقات جاری، ایک اور خاتون کو سرعام ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مینار پاکستان پر خاتون کو ایک ہجوم کی طرف سے ہراساں کیے جانے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم لاہور سے ہی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ایک نوجوان کو رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3sxNta1

گوادر میں چینی قافلے پر خودکش حملہ: وزارت داخلہ

وزارت داخلہ پاکستان کی ایک پریس ریلیز کے مطابق جمعہ کی شام تین گاڑیوں میں چینی شہریوں کو فوج اور پولیس کی نگرانی میں لے جایا جارہا تھا جب ایسٹ بے ایکسپریس وے پر ماہی گیروں کی کالونی کے قریب ایک نوجوان لڑکے نے روکے جانے پر اپنے آپ کو قافلے سے 15سے 20میٹر کے فاصلے پر اڑا دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3gjOqxO

گوادر میں پانی، بجلی اور ٹرالروں کے مسئلے پر احتجاج میں شدت

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور اس کے دیگر علاقوں میں بعض بنیادی مسائل کے بارے میں طویل عرصے سے جاری احتجاج میں گزشتہ چار روز کے دوران شدت آئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3AWJV3T

کانسٹیبل جمیل کلہوڑو: خیرپور سٹیشن پر ایک شخص کی جان بچانے والے پولیس اہلکار جن سے عمران خان بھی مرعوب ہیں

یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کی یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان تک پہنچ جائے گی جو نہ صرف ان کے اس عمل کو سراہیں گے بلکہ اگلے برس 23 مارچ کو پوری لگن سے اپنے فرائض سرانجام دینے پر انھیں اعزاز سے بھی نوازیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kbFyvi

Thursday 19 August 2021

طالبان کا افغانستان پر قبضہ: افغانستان میں تبدیلی پاکستانی معیشت پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟

ہمسایہ ملک ہونے کی وجہ سے افغانستان میں آنے والی تبدیلی سے پاکستان براہ راست متاثر ہوتا ہے اس لیے اکثر ذہنوں یہ سوال موجود ہے کہ مستحکم ہونے کی کوششوں میں مصروف پاکستانی معیشت پر یہ صورت حال کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ghlaYz

Wednesday 18 August 2021

ڈوکسی ایڈس: ’سرد جنگ کے ایک کٹر جنگجو‘ جنھیں اسلام آباد کی تعمیر کا کام سونپا گیا

اسلام آباد کے ٹاون پلانر کے طور پر پاکستانی حکومت کے لیے اُس کی خدمات حاصل کرتے وقت اوراس مدت ملازمت کے دوران ایوب خان کی حکومت کے بہت سارے لوگ اُس کے بارے میں یہ سوچتے تھے کہ وہ امریکی 'سی آئی اے' (خفیہ ایجنسی) کا براہ راست 'کانٹیکٹ' (رابطہ) ہے۔ لیکن پاکستان حکومت کے لیے اس کی 'کنسلٹنسی' (مشاورت ومعاونت) کا معاوضہ واشنگٹن ڈی سی میں امریکی حکومت نہیں بلکہ نجی 'فورڈ فاونڈیشن' ادا کرتی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3j19r26

افغانستان میں طالبان: پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم سرحدی راستے طورخم پر طالبان تو موجود لیکن افغان پناہ گزین کیوں نہیں؟

سوشل میڈیا اور ٹی وی پر کابل ائیرپورٹ پر ملک چھوڑنے کے لیے بیتاب افغان شہریوں کو دیکھ کر ہمیں لگا کہ شاید طورخم سرحد پر بھی ہمیں کچھ اسی قسم کے مناظر دیکھنے کو ملیں گے لیکن جب ہم وہاں پہنچے تو صرف چند ہی لوگوں کو پاکستان آنے کا منتظر پایا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3z2uTci

سپریم کورٹ میں سینیئر جج تعینات نہ ہونے پر وکلا کا اہم اجلاس، سینیارٹی کا اصول کس نے طے کیا تھا؟

سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کا معاملہ پہلی بار تنازعہ کے باعث نھیں بنا اور ملک کی تاریخ میں یہ مسئلہ پہلے بھی اعلیٰ سطح پر کشیدگی کی وجہ بن چکا ہے۔ اس بار یہ بحث سپریم کورٹ کی ایک خالی نشست کے لیے سندھ ہائی کورٹ کے پانچویں نمبر کے جج جسٹس محمد علی مظہر کا نام سامنے آنے کے بعد شروع ہوئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3iU3eF4

تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب جنھوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا

تھر کے ایک گاؤں میں شہاب سرحد پار اپنے رشتہ داروں کی فصلوں کا موازنہ کرتے سوچتے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سرحد پار پانی میٹھا اور اس طرف کھارا ہے۔ جب انھوں نے اپنے علاقے میں ’نخلستان‘ بنانے کا تجربہ کیا تو لوگوں نے اسے ’دیوانے کا خواب‘ کہا۔ مگر انھوں نے کوشش جاری رکھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ma7v9p

Tuesday 17 August 2021

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: کیا افغانستان کی جیلوں سے آزاد ہونے والے شدت پسند پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں؟

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے دوران کئی شہروں کی جیلوں سے قیدیوں کو آزاد کیا گیا اور اطلاعات کے مطابق اب تک ہزارں کی تعداد میں قیدیوں کو رہا کیا جا چکا ہے، جن میں داعش، القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان اور دیگر شدت پسند تنظیموں کے عہدیدار اور کارکن بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37PA9Ek

افغانستان میں طالبان: پی آئی اے کی فلائٹ کابل میں کس ڈرامائی صورتحال سے گزر کر اسلام آباد پہنچی

پی آئی اے کے کیپٹن مقصود بجرانی کو اندازہ نہیں تھا کہ کابل کی یہ غیر معمولی پرواز ان کی کپتانی کی صلاحیت، ان کے تجربے اور قابلیت سب کو امتحان میں ڈالے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VY9Vge

مینار پاکستان لاہور پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج: ’چار سو مرد، آٹھ سو آنکھیں مگر کسی آنکھ نے شرم محسوس نہیں کی‘

پاکستان کے یوم آزادی یعنی 14 اگست کے روز لاہور میں پیش آنے والے اس واقعے کی وائرل ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے تین سے چار سو افراد پر مشتمل یہ ہجوم خاتون پر حملہ آور ہوتا ہے، انھیں ہراساں کرتا ہے اور ان کے ساتھ کھینچا تانی کرتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XAIVEp

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کا سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج حلف اٹھانے سے انکار

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی طرف سے سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج حلف اٹھانے سے انکار کے بعد منگل کو سپریم کورٹ میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2W4feur

Monday 16 August 2021

ضیاالحق کا یوم وفات: ’سی 130 کریش ہو چکا تھا۔۔۔ میں نے کپتان کو کہا سیدھے راولپنڈی چلو‘

’سامنے دھواں نظر آ رہا تھا، اگلے ہی لمحے ہمارا طیارہ اس کے نزدیک پہنچ چکا تھا۔ وہاں ایک ہیلی کاپٹر بھی اُتر رہا تھا، ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سے رابطہ کیا تو اُس نے بتایا کہ ’پاکستان ون‘ (سی ون تھرٹی) کریش ہو گیا ہے اور کوئی نظر نہیں آ رہا۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2UqREry

کوئٹہ میں تشدد سے بچہ ہلاک: ’انھیں ذرا احساس نہیں ہوا کہ وہ بچہ ہے اور زیادہ تشدد سہہ نہیں سکتا؟‘

کوئٹہ میں تشدد کے باعث جان کی بازی ہارنے والے بچے کے خاندان کا کہنا ہے اگر انھیں یہ معلوم ہوتا کہ اس کو اس قدر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا تو وہ اسے کبھی بھی گھر سے دور نہیں جانے دیتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VUYxlg

کابل ہوائی اڈے پر بے یقینی میں گھرے پاکستانی: ’قسمت تھی کہ بچ گئے‘

دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لوگ رن وے پر اکھٹے ہو گئے تھے۔ یہ لوگ خالی ہاتھ تھے۔ بس یہ ہی کہتے جا رہے تھے کہ امریکی خود جا رہے ہیں تو ہمیں بھی ساتھ لے کر جائیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yNp9mK

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: ’یہ طالبان کے آنے کی خوشی نہیں بلکہ دشمنوں کے کم ہونے کا ریلیف ہے‘

سوشل میڈیا نظر ڈالیں تو پاکستان کے بیشتر حلقوں میں کابل پر طالبان کے قبضے پر جشن کا سماں ہے جس میں کئی حکومتی عہدیداروں سے لے کر مذہبی شخصیات اور دفاعی تجزیہ کار پیش پیش ہیں اور کئی افراد تو اشرف غنی حکومت کے خاتمے کو انڈیا کی شکست سے تعبیر کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mcRorL

زہرہ یعقوب: لاہور کی سوشل میڈیا انفلوئنسر جن کی بیماری کا ڈاکٹروں نے بھی مذاق اُڑایا

زہرہ یعقوب ان ڈاکڑوں سے بھی ملنا چاہتی ہیں جنھوں نے ان کی والدہ کو کہا تھا کہ ’یہ کیا لوتھڑا اٹھا کر لے آتی ہو۔‘ وہ کہتی ہیں انھیں نہیں معلوم کہ آج وہ زندہ ہیں یا نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3xOyKIH

Sunday 15 August 2021

جب ساحر لدھیانوی نے ’بھیس بدلا‘ اور پاکستان چھوڑ کر انڈیا چلے گئے

جون کی ایک گرم دوپہر کو ایک لمبا کوٹ اور ہیٹ پہن کر وہ ایئر پورٹ پہنچا۔ کہا جاتا ہے کہ جن لوگوں سے چھپ کر وہ گھر سے ایئر پورٹ گیا تھا وہ وہاں تک پیچھے پیچھے گئے اور واپس آ کر رپورٹ لکھی۔ 'مسمی ساحر لدھیانوی ملک چھوڑ کر چلا گیا ہے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37INa2q

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی پر پاکستان کے قبائلی اضلاع میں رہنے والوں کے خدشات کیا ہیں؟

سنہ 1980 میں افغان پناہ گزین کے آنے سے کرّم کی آبادی میں ایک واضح فرق رونما ہوا۔ مذہب، جو اس سے پہلے زیادہ توجہ کا مرکز نہیں ہوتا تھا، وہ آہستہ آہستہ افغان جہاد کی نظر ہو گیا جس کے نتیجے میں مذہب سیاسی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہونا شروع ہو گیا اور مذہب کا نام استعمال کرنے والوں کو وہ خصوصی طاقت مل گئی جو اس سے پہلے ان کے پاس نہیں تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3k0I3AB

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پُرزے: شریک جرم

نور مقدم کیس سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عورت پہ ظلم کرنے، اسے تشدد کا نشانہ بنا کے قتل کرنے کے لیے کسی خاص طبقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں۔ اس سانحے کے ہر پہلو پہ بحث کی گئی مگر یہ سوال وہیں کا وہیں ہے کہ اس بے چاری کو اتنی بےرحمی سے قتل کیوں کیا گیا؟ آمنہ مفتی کا ہفتہ وار کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3g5c0ya

Saturday 14 August 2021

پاکستان میں گلابوں کی پیداوار کی صنعت: سُرخ گلابوں کا کھیتوں سے درگاہ تک کا سفر

اگر آپ قومی شاہراہ پر حیدرآباد سے مٹیاری کی جانب سفر کریں تو دیسی گلابوں کی بھینی بھینی خوشبو آپ کا دامن تھام لیتی ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ گاڑی سے اتر کر کچھ دیر کے لیے اس منظر اور مہکتی فضا کا حصہ نہ بنیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3iNDyd7

بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکہ: ٹرک پر ’دستی بم حملہ‘، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک، نو افراد زخمی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے بلدیہ میں ہفتے کی شب ایک اپ ٹرک پر 'گرینیڈ' حملے میں چھ خواتین اور چار بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ نو افراد زخمی ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3sj5Yid

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر نے قتل کرنے سے پہلے مقتولہ نور مقدم کو ریپ کا نشانہ بنایا، فرانزک رپورٹ میں تصدیق

اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے فرانزک لیب سے موصول ہونے والی ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں اس مقدمے میں زنا بلجبر کی دفعہ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lZU8Zj

کے ٹو بیس کیمپ تک دو موٹر سائیکل سواروں کے سفر پر ماہرین ماحولیات اور ایڈونچر ٹورازم سے وابستہ افراد کو تشویش کیوں؟

پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر علی اصغر کے مطابق دو نوجوان موٹر سائیکل سوار سنٹرل قراقرم نیشنل پارک کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ جہاں پر کسی بھی قسم کی مشین، گاڑی، موٹر سائیکل لے کر جانے پر پابندی عائد ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mhndzJ

تعمیراتی لاگت میں اضافہ: کیا عام آدمی کا ’اپنا مکان‘ بنانے کا خواب پورا ہو سکے گا؟

موجودہ سال کے آغاز سے لے کر اب تک اگر تعمیراتی شعبے میں بڑھنے والی لاگت کا جائزہ لیا جائے تو تعمیراتی کام میں سب سے اہم سریے اور سیمنٹ کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3g5GZdl

Friday 13 August 2021

اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے عام انتخابات کی تیاریاں کیوں کر رہی ہیں؟

ن لیگ اور پی پی پی بھی یہ سمجھتی ہیں کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے اور انھوں نے اس کے لیے تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے مگر ایسے حالات کیوں پیدا ہو سکتے ہیں اور ان میں کس کا فائدہ ہوگا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CMuKMI

جب نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی کی مرکزی قیادت کے خلاف بغاوت کی

یہ بات اس ہنگامی اجلاس کی ہے جب نواز شریف نے جونیجو کو مخاطب کر کے کہا ’سائیں، لوگ سخت غصے میں ہیں، ان کو ٹھنڈا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ استعفیٰ دے دیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yMZXg9

افغانستان پر طالبان کی چڑھائی اور امریکہ کی سرد مہری، پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

وزیرِ اعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے اس بارے میں وضاحت چاہتا ہے کہ اسے خطے میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور یہ امید کرتا ہے کہ خطے کے افغان عوام کو یہ یقین دلایا جائے گا کہ افغانستان سے انخلا کا فیصلہ امریکہ کا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yLV0UP

بھونگ مندر میں توڑ پھوڑ: کمسن ہندو بچے کی توہین مذہب کے الزام میں گرفتاری، ایس ایچ کو برطرف نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان کی پولیس کے سرربراہ اسد سرفراز کا کہنا ہے کہ پولیس نے 8 سالہ ہندو بچے کے خلاف درج مقدمے میں توہین مذہب کی دفعات ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yKsUJK

پاکستان کا قومی ترانہ: دُھن کی تیاری سے لے کر ترانے کی منظوری تک پانچ برس میں کیا کیا ہوا؟

قومی ترانے کی دھن اور اس کے بول تیار کرنے کا کام پاکستان بنتے ہی شروع ہو گیا تھا مگر عام طور پر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ایک موقع پر سورۃ فاتحہ کو بھی قومی ترانہ بنانے کی تجویز دی گئی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3fZjqD6

Thursday 12 August 2021

داسو بس ’حملے‘ کی منصوبہ بندی ’این ڈی ایس اور را‘ نے افغانستان میں کی: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپرکوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ پر حملے میں انڈین اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VOzCQF

نور مقدم کیس: پولیس کے مطابق آلہ قتل پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے انگلیوں کے نشانات میچ کر گئے ہیں

اس قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ دونوں اہم ثبوتوں کی تصدیق لاہور کی فرانزک لیب سے حاصل ہونے والی رپورٹس سے ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کی فنگر پرنٹس کی رپورٹ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی سے بھی حاصل کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yIdYvG

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دھماکہ، تین اہلکار ہلاک

پاکستان کے ضلع راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں واقع پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں دھماکے سے تین اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3xAZQD2

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں افغان طالبان کے پرچموں کی فروخت

بلوچستان کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ وہ متعلقہ حکام سے کہیں گے کہ وہ ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کریں جو کہ افغان طالبان کے پرچم فروخت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3sdiZcY

اکبر لیاقت:لیاقت علی خان کے بیٹے کا علاج اور حکومت کی یقین دہانی

سوشل میڈیا پر ایک خط شیئر کیا جا رہا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’میرے شوہر اور قائد ملت لیاقت علی خان کے فرزند اکبر علی خان گذشتہ تین سال سے سنگین طبی مسائل سے دوچار ہیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VKyUn5

سلسلہ علی خیل: پاکستان میں مبینہ اغوا کا نشانہ بننے والی افغان سفیر کی بیٹی کا پہلا ویڈیو بیان

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کو 16 جولائی کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے اغوا کرنے کی کوشش کی اور جب ان پر حملہ کرنے میں ناکام رہے تو فرار ہو گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jRLnxw

ہینگ ٹونگ 77: کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز کیا واقعی سمندری سفر کے قابل نہیں رہا؟

مرکنٹائل میرین ڈپارٹمنٹ نے جہاز کی ری فلوٹنگ کے بعد کراچی پورٹ پر ہی لنگر انداز رکھنے کی ہدایت کی ہے تاوقتیکہ جہاز کی ضروری مرمت کر کے اسے سمندری سفر کے قابل نہ بنا لیا جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VNdXYy

Wednesday 11 August 2021

محمد حنیف کا کالم: جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں

اگر کسی مجبوری کے تحت آپ کو اقتدار کی مجبوریاں پڑھنی پڑھ جائے تو میری طرح شاید آپ کے دل میں بھی یہ خواہش پیدا ہو کہ اللہ وہ دن ہم سب پر لائے جب ہم اپنے باس کو کہہ سکیں اللہ حافظ، میں تو اپنے جہاز پر جا رہا ہوں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3xEQfLx

لندن میں بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے درخواست نہیں کروں گی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ لندن میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کی درخواست نہیں کریں گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jOTefm

بھونگ مندر میں توڑ پھوڑ کے بعد تزئین و آرائش کا کام مکمل

رحیم یار خان کے بھونگ مندر کو بحالی کے کام کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے انسانی حقوق لال ملہی بھونگ میں موجود مندر پہنچے اور مندر کے افتتاح کے بعد وہاں بھجن گائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lRzkD5

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ٹرینڈ افغانستان میں 20 سال کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہے: معید یوسف

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں سرِفہرست انڈیا ہے اور اب افغان حکام بھی اس میں ملوث ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jJ4ry1

مولانا طارق جمیل: ہماری تبلیغ کا اصول ہے کہ ہم مذمت نہیں کرتے بلکہ مثبت بات کرتے ہیں

پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے یہ تاثر درست نہیں کہ وہ ملک میں ایک بڑا حلقۂ اثر رکھنے کے باوجود خواتین کے حقوق، لاپتہ افراد یا اظہارِ آزادی رائے جیسے معاملات پر بات نہیں کرتے اور ان معاملات پر اپنے معتقدین کی راہنمائی کرنے سے گریزاں ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VLAsh1

Tuesday 10 August 2021

محمد علی جناح: جب بانیِ پاکستان کی اقلیتوں کے حوالے سے تقریر سینسر کرنے کی کوشش ناکام ہوئی

’لیاقت علی خان کے قاتلوں کی طرح قائد کی زباں بندی کی سازش کا ارتکاب کرنے والے لوگ بھی اب تک پردہ راز میں ہیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VEdI2C

حبیب بینک کی ’شریعہ کمپلائنٹ پوائنٹ آف سیل مشین‘ پر تبصرے اور سوالات

حبیب بینک کے ایک حالیہ اشتہار کے حوالے سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر کئی سوالات اٹھائے ہیں جیسے کہ ایک مشین شریعت کے مطابق کیسے ہو سکتی ہے یا پھر یہ کہ پیسے دینے کا ایک سادہ عمل کیسے شرعی یا غیر شرعی ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VI2s4K

کوئٹہ میں چار ماہ میں دو دھماکے: کوئٹہ کا سرینا ہوٹل ہی بم دھماکوں کے نشانے پر کیوں ہے؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز جو دو بم دھماکے ہوئے ان میں سے ایک نہ صرف نقصان کے حوالے سے بہت بڑا تھا بلکہ اس کا ہدف بھی سکیورٹی اور محل وقوع کے لحاظ ایک اہم علاقہ تھا۔ سرینا نہ صرف کوئٹہ کا واحد فائیو سٹار ہوٹل ہے بلکہ اس کے چاروں اطراف میں اہم سرکاری عمارتیں بھی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3iwpLHM

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر سمیت تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پہلے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت دیگر ملزمان کے نام بلیک لسٹ میں شامل کر دیے گئے تھے تاہم اب انھیں ای سی ایل میں بھی ڈال دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jAMqC2

Monday 9 August 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: شششش، خاموش۔۔۔

جیتے جاگتے ملک میں جمہوریت کی جنگ لڑنے والوں کو کیسے روندا جا سکتا ہے؟ نہیں معلوم یہ پانچ ہزار کی تعداد کہاں سے آئی، کس نے بتائی اور کیسے اگلوائی۔۔۔ تاہم اب یہ ایک سچ لگتا ہے۔ چوک چوراہوں میں لٹکایا تو نہیں گیا ہاں مگر جمہوریت پسندوں کو سر عام کبھی گالی کبھی گولی اور کبھی غداری کا سامنا ضرور کرنا پڑ رہا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jWgiJt

سونا: پاکستان میں قرض کے لیے بینک میں گروی رکھا سونا کتنا محفوظ ہے؟

بینکوں میں سونا گروی رکھوا کر اس کے عوض قرض لینا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حال ہی میں بینکوں میں ہونے والی چوریوں نے اکثر افراد کے کان کھڑے کر دیے ہیں اور یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آخر بینکوں میں رکھا سونا کتنا محفوظ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yzHZxK

ڈاکٹر روتھ فاؤ: پاکستان میں جذام کے مریضوں کی ماں جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں

ڈاکٹر فاؤ کہا کرتی تھیں کہ اُن کی پیدائش کا ملک بےشک جرمنی ہے لیکن دل کا ملک پاکستان ہے اور اُن کا دل صرف پاکستان کے لیے ہی دھڑکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lNmAxm

افغانستان میں طالبان: صحافیوں کی دعوت، بغیر داڑھی اور ویزا اینٹری: طالبان کا افغانستان کیسا تھا؟

سنہ 1997 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے ابتدائی دنوں کے دوران کیے جانے والے ایک سفر کی چند یاداشتیں جو اس وقت کے طالبان کے قوانین، خواتین پر پابندیوں، انسانی حقوق کی صورتحال اور برسوں سے جاری خانہ جنگی کے بعد کی صورتحال کے بارے میں یاد دلاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ixstwu

Sunday 8 August 2021

حامد میر کا بی بی سی ہارڈ ٹاک پر انٹرویو: ’عمران خان پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ بےبس ہیں، میری مدد نہیں کر سکتے‘

پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ پر تیقید کے بعد پابندی کا سامنا کرنے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بےبس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد نہیں کر سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VFeN9I

کوئٹہ: دو بم حملوں میں دو پولیس اہلکار ہلاک، آٹھ اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے دو بم حملوں میں کم ازکم دو پولیس اہلکار ہلاک اور آٹھ اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jxVM1v

عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرنے والا عدالتی کمیشن کسی نتیجے پرپہنچے بغیر ختم

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن کو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3s2IjTh

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی اپنے دفتر سے نجی مارکیٹنگ کی تشہیر: ’سوری صاحب تشہیر کے لیے کوئی اور جگہ نہیں ملی‘

اس ویڈیو بیان کے بعد صارفین میں سے کسی نے قاسم علی سوری کو ’سرکاری پراپڑٹی ڈیلر‘ کہا تو کسی نے یہ سوال کیا کہ کیا سرکاری عہدے پر ہونے اور پھر اپنے دفتر میں بیٹھ کر کسی نجی کمپنی کی ایسی تشہیر کی جا سکتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lItHHp

مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ محل نما گھر جس کی کہانیاں ’دھرم‘ اپنے بچوں کو امریکہ میں بھی سناتی رہیں

مُکھی ہاؤس سنہ 1920 میں ایک بااثر سندھی ہندو خاندان کے سربراہ مکھی پریتم داس کے بیٹے مُکھی جیٹھ آنند نے تعمیر کروایا تھا۔ مُکھی خاندان اس محل نما گھر میں 26 سال رہا اور پھر برِصغیر کی تقسیم کے بعد مُکھی خاندان کے افراد نے ایک ایک کر کے یہاں سے ہجرت کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yxfMaK

Saturday 7 August 2021

ایوب خان کا ایبڈو قانون: مضحکہ خیز بھی اور سیاسی محرومیوں کا نکتہ آغاز بھی

ایوب خان نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے چند ہی ماہ کے بعد الیکٹیو باڈیز ڈسکوالیفیکیشن آرڈر نامی ایک قانون نافذ کیا جس کے تحت سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد یا تو نااہل ہوئی یا یا انھوں نے رضاکارانہ طور پر نااہلی قبول کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37rFqll

آمنہ مفتی کا کالم: ایک اور گم گشتہ کتاب!

کچھ کتابیں برسوں کا فاصلہ طے کر کے اپنے قاری کے پاس واپس آتی ہیں لیکن تب پڑھنے کا موسم گزر چکا ہوتا ہے۔ کتاب چوروں سے التماس ہے کہ کتاب خرید کر پڑھیں آدھی پڑھی کتابوں کی بد دعا بہت بری ہوتی ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lCCmeu

کوئٹہ پولیس کا اے این پی رہنما ملک عبیداللہ خان کاسی کے اغوا میں ملوث پانچ افراد کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ

یاد رہے کہ قبائلی اور سیاسی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26جون کو کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی تشدد زدہ لاش پانچ اگست کو پشین کے علاقے سرانان سے برآمد کی گئی تھی اور ان کے طبی معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی تھی کہ اغوا کاروں نے انھیں 'بدترین تشدد' کا نشانہ بنایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CrYjms

افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس: بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان کا اظہار افسوس

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے سامتی کونسل کے صدر سے اجلاس میں افغان امن عمل اور اس معاملے کے حل کے لیے اپنا موقف بیان کرنے کی درخواست کو قبول نہیں کیا گیا اور اسے اس پر افسوس ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jzItNP

عامر میر اور عمران شفقت کی حراست: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے نتیجے میں لاہور سے دو صحافیوں کی گرفتاری

اتوار کی صبح لاہور میں وفاقی تفتیشی اتھارٹی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے دو علیحدہ کارروائیوں میں صحافی حامد میر کے بھائی عامر میر اور یوٹیوب ولاگر عمران شفقت کو حراست میں لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3AqagaB

ایوب آفریدی قلعہ: حاجی ایوب خان آفریدی کا لنڈی کوتل میں وہ محل نما گھر جہاں سی آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار بھی مہمان بنے

اس محل نما رہائش کی تعمیر میں چار برس لگے جس کے دوران کوئی چار سو مزدور اس پر دن، رات کام کرتے تھے۔ 80 کی دہائی میں بننے والے اس محل کے لیے جدید ترین خودکار دروازے، سونے کے برتن، باتھ روم کا سامان اور فرنیچر وغیرہ بیرون ملک سے منگوایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3AnqJfk

Friday 6 August 2021

داسو میں چینی کمپنی کی بس پر حملہ: شہر میں فوج کی آمد، اضافی حفاظتی اقدامات اور چوکیاں قائم

ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سے عید کی چھٹی پر گھروں کو روانہ ہونے والا عملہ نوکری پر بحال تو کر دیا گیا ہے لیکن کام پر واپس کسی کو نہیں بلایا گیا جبکہ فوج نے داسو میں آمد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3xuhAjm

کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لایا گیا بندر لاہور کی یونیورسٹی سے فرار

ڈاکٹر طاہر یعقوب کے مطابق بہاولپور کے چڑیا گھر سے کل پانچ بندر کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لائے گئے تھے اور ان کو یونیورسٹی کے اندر ٹرانسپورٹ کیا جا رہا تھا جس دوران ایک بندر فرار ہوگیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yuBlJ3

نواز شریف: برطانوی ہوم آفس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

برطانوی محکمہ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3fzjcT1

Thursday 5 August 2021

رحیم یار خان مندر حملہ: ’ہندو خاندانوں نے علاقہ چھوڑنا شروع کر دیا ہے‘

رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں ایک مندر پر حملے اور اس میں توڑ پھوڑ کے بعد پولیس نے تین مقدمات درج کیے ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ علاقے میں موجود بیشتر ہندو خاندانوں نے اپنے گھر بار چھوڑنا شروع کر دیے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VBypLV

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبیداللہ خان کاسی کے اغوا کے بعد تشدد زدہ لاش برآمد، اے این پی کا احتجاج

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک عبیداللہ خان کاسی کی لاش ضلع کوئٹہ سے متصل پشین کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے اور ان کے طبی معائنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اغوا کاروں نے انھیں ’بدترین تشدد‘ کا نشانہ بنایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yyatrK

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تین سالہ بچے کا گھر کے باہر سے اغوا اور قتل کے خلاف احتجاج

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے خلیل احمد کے تین سالہ بچے کے قتل نے ان کے علاقہ مکینوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے اور اب وہ یہ سوال کر رہے ہیں کہ ان کا آخر قصور کیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ysFkG2

نریندر مودی: اسلام آباد میں انڈیا کے وزیر اعظم کے غیر معمولی پوسٹرز کو کسی نے مضحکہ خیز کہا تو کسی نے درست جانا

مودی حکومت کی جانب سے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے دو سال مکمل ہونے پر پاکستان میں اس اقدام کی مذمت کا منفرد طریقہ دیکھنے میں آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37iRNQG

مودی کی تصویر دیکھ کر ہارن بجانے سے کیا ہو گا؟

آج انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہوئے دو سال ہوچکے ہیں اور اس موقع پر پاکستان میں اس اقدام کی مذمت کرنے کا منفرد طریقہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مزید جانیے نامہ نگار سَحر بلوچ اور موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ipC9ZZ

لاہور سے لاپتہ ہونے والے چار بچیاں ’جسم فروشوں کے ہتھے چڑھنے سے بچ گئیں‘

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی چار کم عمر بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کار ساہیوال میں پولیس کے ڈر سے ویرانے میں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lC0fmi

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان کے سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں شریک دو ملزمان کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TU70V5

Wednesday 4 August 2021

محمد حنیف کا کالم: طالبان، نہ ہم بدلے نہ تم بدلے

لیکن وہ دن آیا چاہتا ہے کہ جب ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا طالبان ہمارا اثاثہ ہیں یا ہم طالبان کا اثاثہ بن چکے ہیں اور جب وہ پہاڑوں سے اتر کر ہمیں بہتر مومن بنانے کے لیے ہماری مسجدوں اور سکولوں کا رخ کریں گے تو اللہ اکبر کا پہلا نعرہ وہ لگائیں گے یا ہم۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3fwJvcy

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، پولیس اور رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں ایک مندر پر مشتعل افراد کے حملے اور شدید توڑ پھوڑ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کے بعد رینجرز کو علاقے میں طلب کر لیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3fwhhyB

کلبھوشن جادھو کو نظر ثانی کا حق دینے کے لیے قانون سازی کا معاملہ: سینیٹ ارکان نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم ایوان بالا کی قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کے ارکان کو اس معاملے پر بریفنگ دینے لگے تو کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ ان کے پاس تو کلبھوشن جادھو کے بارے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے فیصلے کی کاپی ہی موجود نہیں ہے تو پھر اس کو کیسے زیر بحث لایا جاسکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lJKvOr

پاکستان افغانستان کے درمیان اہم سرحدی راستے طورخم کی صورتحال

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بین الاقوامی اداروں سے منسلک صحافیوں کو طورخم سرحد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کروایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CclwsG

عاصم باجوہ کے بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی متنازع دور کا اختتام، سی پیک پر وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی خالد منصور کون ہیں؟

پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے منگل کے روز اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کی جگہ خالد منصور کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سی پیک مقرر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37j8RWF

جو بائیڈن اور عمران خان: ’اگر فون کال یا سکیورٹی تعلقات رعایات ہیں تو پاکستان کے پاس آپشنز موجود ہیں‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے قومی سلامتی سے متعلق مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر جو بائیڈن پاکستانی قیادت کو نظر انداز کرتے رہے تو پاکستان کے پاس اور بھی آپشنز ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3rS5pM4

اسلام آباد سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت کے لیے لاپتہ لڑکیوں کے والدین سے رابطے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت کے لیے ان خاندانوں سے رابطہ کیا ہے جن کی لڑکیاں گزشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہیں یا انھیں اغوا کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3xkHWUV

Tuesday 3 August 2021

مائرہ ذوالفقار قتل کیس: نامزد ملزم کے ڈی این اے نمونے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے مماثلت میچ کر گئے، پولیس کا دعویٰ

پاکستانی نژاد بیلجیئم کی شہری مائرہ ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے کرائم سین سے ملے ڈی این اے کے نمونوں سے میچ کرگیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37jLcpe

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس معاملے میں امریکہ کی عدالت کو مطلوب ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37kaNhu

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jiM9U9

اسلام آباد میں جناح کی تصویر کے سامنے نوجوانوں کا فوٹو شوٹ زیر بحث، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات پر تنقید

اسلام آباد میں غیر روایتی لباس پہنے ایک لڑکا لڑکی کا فوٹو شوٹ زیر بحث ہے جس میں وہ بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر اور ان کے فرمان ’ایمان، اتحاد، تنظیم‘ کے سامنے کھڑے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3xmv8xx

اسلام آباد میں ریستوران کے اشتہار میں بریانی کو ’خواتین سے تشبیہ‘ دینے پر بحث

سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے ایک ریستوران کا بینر زیر بحث ہے جس میں لکھا تھا ’شی اِز ہاٹ، شی اِز سپائسی اینڈ شی اِز ارائیونگ‘ یعنی ’وہ پُرکشش ہے، وہ مصالحے دار ہے اور وہ آ رہی ہے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TRhRz7

عاصمہ شیرازی کا کالم: شہباز شریف یا مریم نواز؟ ن لیگ کا گرم محاذ

سچ تو یہ ہے کہ اپوزیشن اور خصوصا ن لیگ نے جانے انجانے، ڈیل بغیر ڈیل ایک اہم موقع گنوا دیا: عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CdDhHZ

ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ تعداد میں فروخت پر فواد چوہدری کا ٹویٹ اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ’مہنگائی بہت ہے‘ کا ہیش ٹیگ طنزیہ انداز میں استعمال کیا جس کے بعد ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3A4BBPo

تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم: صوبہ پنجاب کے سکولوں، کالجوں میں قرآن بطور لازمی مضمون کیسے پڑھایا جائے گا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے سکولوں، کالجوں اور مدارس میں قرآن کو ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں تاہم سکول اور کالج، قرآن کو ایک نئے لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے لیے کتنے تیار ہیں اور یہ مضمون کس طرح پڑھایا جائے گا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3fqF6aW

Monday 2 August 2021

کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جسے کسی بے گھر نے بھی اپنا ٹھکانہ بنانا پسند نہیں کیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی عمارت ہے جو ملبے کا ڈھیر بننے سے پہلے تین دہائیوں تک بھوت بنگلے کی شہرت کے ساتھ قائم رہی اور بھوتوں کی موجودگی کے خوف سے کسی بے گھر نے بھی اس کو اپنا مسکن بنانا پسند نہیں کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ylwkT9

افغانستان کی صورتحال یا ملکی زرمبادلہ میں عدم توازن، پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بارے میں کرنسی بازار میں کام کرنے والے افراد مختلف وجوہات بتاتے ہیں جن میں دیگر عوامل کے ساتھ پاکستان کے پڑوس میں افغانستان میں حکومت اور طالبان میں جاری جنگ بھی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VjmaUu

افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے افغان ٹیم پاکستان میں

افغان ٹیم میں پولیس کے علاوہ دیگر تحقیقاتی اداروں کے ارکان بھی شامل ہیں اور یہ تحقیقاتی ٹیم چار روز تک پاکستان قیام کرے گی جس میں وہ اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے علاوہ اس واقعے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3judYsX

کیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں ناکامی نواز لیگ کے بیانیے کی شکست ہے؟

کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ تھا جو حیرت انگیز طور پر مسلم لیگ جیسی ساخت رکھنے والی پارٹی سے برپا ہوا مگر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن نے واضح کر دیا کہ ماضی کوئی اور ملک تھا اور مستقبل ہاؤس آف شریف کے لیے کوئی اور ہی بستی ثابت ہو سکتا ہے: صحافی اشعر رحمٰن کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2V5mxCj

ایچ آئی وی: کیا سندھ کے شہر رتوڈیرو کے والدین اپنے متاثرہ بچوں کو زندہ رکھ پائیں گے؟

محمد اسلم کے چار بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی اور صرف ایک چھوٹا بیٹا اس سے محفوظ رہا۔ اب محمد اسلم کو لگتا ہے کہ ان کی بڑی بیٹی کی موت بھی ایچ آئی وی سے ہوئی تھی کیونکہ ان میں وہی علامات تھیں جو باقی بچوں میں موجود تھیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WLNNpR

Sunday 1 August 2021

بلوچستان میں سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش: صوبے میں پاکستانی تیل کی سپلائی کن رکاوٹوں کا شکار؟

ایران سے بلوچستان پہنچنے والے سمگل شدہ تیل کی مصنوعات صوبے کی صنعت، زراعت، ماہی گیری اور دوسرے شعبوں کی تیل کی ضرویات کو پورا کر رہی تھیں تاہم اب بلوچستان میں تیل کی ضروریات پوری کرنا بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش سے مقامی لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TMY3wV