Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 28 February 2019

پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کی بڑھتی خواہش

پاکستان کے تقریبا تمام بڑے شہروں میں جنگ کے خلاف اور امن کے حق میں مظاہروں کی کال دی گئی، جبکہ بھارت میں ایسے امن مظاہرے دو مارچ کو ہوں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H94iCA

انڈیا، پاکستان 2001 میں جنگ کے دہانے سے کیسے واپس آئے؟

2001 میں انڈین پارلیمان پر حملے کے بعد بھی ہزاروں انڈین اور پاکستانی فوجی بارڈر پر آمنے سامنے کھڑے ہوئے تھے۔ سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری بتاتے ہیں کہ اُس وقت حالات کیسے کنٹرول میں آئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SA8Wvg

ہم نے بھی ایک پاکستانی ایف 16 طیارہ مار گرایا تھا: انڈین فضائیہ

انڈیا نے پاکستان کی جانب سے انڈین پائلٹ کی رہائی کے اعلان کیا خیرمقدم کیا ہے تاہم یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس کی جانب سے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C17mNz

پاکستان، انڈیا کشیدگی: پس پردہ سفارت کاوشیں

امریکہ، روس، برطانیہ، ترکی سمیت دنیا کے کئی ممالک نے دو جوہری طاقتوں میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوشش شروع کر دی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SxM9jG

انڈیا کے پائلٹ ابھینندن کی گرفتاری کی کہانی

عینی شاہدوں نے انڈیا کے پائلٹ ابھینندن ورتھمن کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کی ڈرامائی تفصیلات بیان کی ہیں۔ پاکستان نے جمعہ کو ونگ کمانڈر ابھینندن کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NAmupF

پاکستان انڈیا کشیدگی: تبدیلی کا ایک اشارہ بدھ کو ملا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور اس دوران انڈیا کی زیادہ تر توجہ سفارتی اقدامات پر مرکوز ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TbmTVS

انڈین کاروائی کے بعد پاکستانی ٹوئٹر پر #SayNoToWar کا ٹرینڈ

انڈییا اور پاکستان کی ایک دوسرے کے خلاف کی گئی فضائی کاروائیوں کے بعد دونوں ممالک میں ’سئے نو ٹو وار‘ کا ٹرینڈ

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tIT1Ro

Wednesday 27 February 2019

پاکستان اور انڈیا کی عسکری قوت کا تقابلی جائزہ

پاکستان اور انڈیا کے پاس جوہری ہتھیار تو ہیں ہی، لیکن یہ دونوں ممالک روایتی اسلحہ کے حوالے سے کتنی عسکری قوت رکھتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TdUbTt

ابھینندن: جنیوا کنونشن کیا ہے اور کیا گرفتار انڈین پائلٹ انڈیا واپس جا پائیں گے؟

کارگل کی لڑائی کے دوران پاکستان کی فضائیہ نے لائن آف کنٹرول کے قریب انڈین فضائیہ کے دو مِگ 29 طیارے مار گرائے تھے اور ایک پائلٹ کو زندہ جبکہ دوسرے کی لاش انڈیا کے کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2T2Wzx5

کشمیر لائن آف کنٹرول:’اندھیرے میں پہاڑ اترنا مشکل تھا، ٹارچ بھی نہیں جلاسکتے تھے‘

یہ وہ لوگ ہیں جو یوں تو سارا سارا سال ہی بے یقینی کی فضا میں زندگی گزارتے ہیں کیونکہ ان کے گھر اور گذرگاہیں براہِ راست بنوقوں اور توپوں کے نشانے پر ہوتی ہیں لیکن کشیدگی کی صورت میں انہیں بے گھر بھی ہونا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VoubSE

سوشل میڈیا: کیا گھمسان کا رن پڑا ہے؟

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سوشل میڈیا پر بھرپور جنگ جاری ہے اور اب تک کئی پاکستانی فوجی ’جامِ شہادت نوش‘ کر چکے ہیں، جبکہ درجنوں انڈین فوجی ’واصلِ جہنم‘ ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2VnmOux

’بات بگڑی تو نہ میرے ہاتھ میں رہے گی اور نہ مودی کے‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انڈیا کی ساتھ سرحدی کشیدگی کے بعد خطاب میں انڈیا کو جنگ کی طوالت اور تباہ کاریوں سے متعلق خبردار کرتے ہوئے ’عقل و حکمت‘ اختیار کرنے کا مشورہ دیا اور ایک مرتبہ پھر پلوامہ حملے میں تحقیقات کی پیش کش کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XtzwK4

جابہ: ’جنگ کی خوشی پالنا امیروں کا شوق ہے‘

کئی بار میڈیا کے ’پرجوش‘ اصرار پر لوگوں کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا بھی کہا گیا۔ نعرے لگانے کے کچھ دیر بعد کانگڑ کا علاقہ پھر پہلے جیسا خاموش ہوجاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SuyObN

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی: کشمیر پر پہلی جنگ سے ’سرجیکل سٹرائیک ٹُو‘ تک

سنہ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم اور امن کوششوں کی ملی جلی کہانی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BRjeBG

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی: پاکستان نے فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دی

پاکستان نے اپنی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دی ہیں اور تمام بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IP8QjE

بالاکوٹ: انڈیا اور پاکستان کی جانب سے کارروائی کے دعوے اور عوامی ردِ عمل

انڈیا اور پاکستان کے درمیان اس وقت حالات کافی کشیدہ ہیں، لیکن دونوں ممالک اور ان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقوں میں معمولاتِ زندگی کس طرح متاثر ہوئے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2T1ngSM

Tuesday 26 February 2019

بالاکوٹ: نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس کی اہمیت کیا ہے؟

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کیا ہے، اس میں کون لوگ شامل ہیں اور اس کی اتنی کیا اہمیت ہے کہ سخت کشیدگی کی حالات میں وزیر اعظم نے اس کا اجلاس طلب کیا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NsXq3O

عاصمہ شیرازی کا کالم: انڈیا کو جواب، پاکستان کے آپشنز کیا ہیں؟

اس وقت پاکستان کی حکومت اور افواج پر سخت دباؤ ہے اور جلد بازی میں اُٹھایا جانے والا قدم نا قابلِ تلافی نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے، لہذا ہر قدم پھونک کر اُٹھانا ہوگا: عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H98LFn

انڈین طیارے پاک فضائیہ کے طیاروں سے کیسے بچ گئے؟

انڈین فضائیہ کی جانب سے بالاکوٹ میں کی گئی حالیہ کاروائی کے بعد کئی ذہنوں میں سوال اٹھا کہ پاکستانی فضائیہ کے طیارے حرکت میں کیوں نہیں آئے۔ اِسی تناظر میں پاکستانی ایئرفورس کے سابق اہلکار ایئر مارشل مسعود اختر سے بات کی گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nw0mwL

بالاکوٹ حملہ: ایل او سی پر کشیدگی میں اضافہ، انڈین فائرنگ کی نتیجے میں تین خواتین اور ایک بچے کی ہلاکت

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور منگل کی شام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ کے مطابق کوٹلی سیکٹر میں بھارتی گولہ باری سے تین خواتین اور ایک بچہ ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GLqrrc

انڈیا کا پاکستان کی حدود میں حملہ، مفروضے اور حقائق

انڈیا کے جنگی طیاروں کا پاکستان کی حدود میں حملے میں یہ واضح نہیں ہوا کہ ہدف کیا تھا اور کہاں تھا اور کیا یہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی تھی یا پاکستانی سرحد کی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Ehjn1C

پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کریں: فوج کا جواب

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے تین مقامات پر انڈین طیارے ریڈار پر نظر آئے اور ایک مقام سے انھوں نے سرحد پار کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کریں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BTyFsZ

بالاکوٹ حملہ: ’پاکستان اپنے جواب کی جگہ اور وقت کا تعین خود کرے گا‘

پاکستان نے انڈیا کی جانب سے کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے ٹھکانے کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس انڈین کارروائی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Egl9QA

عینی شاہدین نے کیا دیکھا: ’پہلے آواز آئی ڈھز ڈھز، پھر خاموشی چھا گئی‘

عینی شاہدین کے مطابق ایک جگہ بہت بڑا گڑھا پڑا ہوا تھا۔ ’وہاں درخت بھی تھے اور چار پانچ مکان بھی تباہ ہوئے ہیں اور ایک بندہ زخمی بھی ہے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BOLZ1J

Monday 25 February 2019

بالاکوٹ: عینی شاہد نے کیا دیکھا

خیبر پختونخوا کے علاقے جابہ کے ایک رہائشی نے منگل کی صبح ہونے والے حملے کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TmWdAq

یہ بالاکوٹ کون سا ہے؟

سوشل میڈیا پر بحث میں کئی صارفین نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا انڈین طیارے واقعی خیبر پختونخوا کے شہر بالاکوٹ کے نزدیک پہنچ گئے تھے، یا یہ کسی اور بالاکوٹ کی کہانی ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tC2WIn

گتکا: روایتی مارشل آرٹ سے رقص تک

گتکا ایک روایتی مارشل آرٹ ہے جسے شمالی برصغیر میں نوجوانوں کو شمشیرزنی میں تربیت دینے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XoKDnK

پاکستانی فوج کا انڈین فضائیہ پر ایل ای سی کی خلاف ورزی کا الزام

پاکستانی فوج کی جانب سے انڈین فضائیہ پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا اور فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں وہ اپنا اسلحہ گرا کر لوٹ گئِے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SovrmJ

طالبان مذاکراتی ٹیم میں کون کیا ہے؟

افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور افغان طالبان کے ایک بانی رہنما ملا عبدالغنی برادر کی قطر میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Tg7ORL

آئس کے نشے کے عادی افراد کے علاج کا مرکز: ’میری حالت اتنی خراب ہو جاتی کہ بہنیں بے بس ہوجاتیں‘

اس مرکز کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہاں ’ڈی ٹاکسیفیکیشن‘ کا عمل بالکل مفت ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق یہاں علاج کے ساتھ ساتھ مریضوں کو ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2U7Nqj5

Sunday 24 February 2019

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرینس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے العزیزیہ سٹیل مل ریفرینس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Slgty1

شیر گڑھ کا قلعہ: ’ایسا لگا کہ ہم واپس اپنی جڑوں میں آ گئے‘

شیر گڑھ کا وہ قلعہ جہاں ماضی میں مسلم اور سکھ افواج کی تلواریں ٹکرانے کی آوازیں گونجا کرتی تھیں وہیں مسلمان بیرونِ ملک سے آنے والے سکھوں کی میزبانی میں مصروف دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H1KCAy

شیر گڑھ کا قلعہ مسلمانوں اور سکھوں کا مشترکہ ورثہ

شیر گڑھ کا وہ قلعہ جہاں ماضی میں مسلم اور سکھ افواج کی تلواریں ٹکرانے کی آوازیں گونجا کرتی تھیں وہیں مسلمان بیرونِ ملک سے آنے والے سکھوں کی میزبانی میں مصروف دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tDvAsy

ساڑھے نو ارب روپے کا کیا کریں؟

ثاقب نثار تو چلے گئے۔ ساڑھے نو ارب روپے کا اب کیا کریں؟ اور ثاقب نثار کا کیا کریں؟ اور پھر اپنا کیا کریں؟ حیران ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں۔۔۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H0PCVZ

کراچی: پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں ہلاک ہونے والی طالبہ نمرہ بیگ کے لواحقین انصاف کے منتظر

کراچی میں ہلاک ہونے والی نمرہ بیگ کے ماموں محمد ذکی کہتے ہیں ’جس ملک میں طالب علم پڑھنے جائیں اور گھر میں لاش واپس آئے تو اس ملک کا کیا مستقبل ہوگا؟‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2T9l8rl

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

لائن آف کنٹرول پر الرٹ، انڈیا کے خلاف احتجاج اور حافظ سعید فاؤنڈیشن پر پابندی

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IvT39v

Saturday 23 February 2019

آمنہ مفتی کا کالم: دوستی جرم نہیں دوست بناتے رہیے!

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالات معمول پر لانا ہوں گے اور اس کے لیے کشمیر کا مسئلہ حل ہونا ضروری ہے۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Xo32Ro

پاکستان میں انسانی آبادی والے علاقوں میں تیندوے کے حملے کیوں بڑھ رہے ہیں؟

سردیوں اور برفباری کے موسم میں تیندوے اپنے شکار اور خوراک کی تلاش میں بلندی سے نیچے آتے ہیں تو وہ ایسی آبادیوں کا بھی رخ کرتے ہیں جو ان علاقوں میں واقع ہیں جہاں پر کبھی ان کے ٹھکانے موجود تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2U2m3H3

’ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ بچے نہیں رہے‘

کراچی میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے ہلاک ہونے والے پانچ کم سن بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ زیادہ طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں سب سے زیادہ فکر اہلیہ کی تھی، لیکن جدائی کا غم بچے اور بہن د ے کر گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Sqne1G

کراچی: طالبہ کی ہلاکت، تحقیقات شروع

سندھ کے وزیر اعلیٰ نے 22 سالہ طالبہ نمرہ بیگ کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nm11AV

خیبر پحتونخوا میں ایک اور اداکارہ لقمہ اجل بن گئیں

خیبر پحتونخوا میں گذشتہ چند برسوں کے دوران ایک درجن سے زیادہ خواتین اداکارائیں اور گلوکارائیں شادی کے بعد ’تنازعات‘ کی وجہ سے ہلاک کر دی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IuDi2B

Friday 22 February 2019

کلبھوشن کیس: اگر کلبھوشن کو سفارتی رسائی دی جاتی تو کیا وہ اپنا دفاع بہتر طریقے سے کر پاتے؟

عدالت میں اس کیس کی سماعت دونوں ملکوں کے میڈیا نے کور کی تاہم اس معاملے پر وہ اپنے اپنے ملک کے انفرادی نقطہ نظر پر بات کرتے نظر آئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2U8cVkw

جماعت الدعوۃ پر پابندی: حکومت بلیکٹ لسٹ ہونے سے تو شاید بچ جائے لیکن باقاعدہ کارروائی ایک امتحان ہوگی

بین الاقوامی برادری کے ساتھ پاکستان کی جو کمٹمنٹ ہے اس کے لیے پاکستان کو شدت پسند تنظیموں کے خلاف سخت اقدامات کرنے ہوں گے لیکن کیا یہ آسان ہوگا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BPukXR

زہریلا کھانا: کراچی کے ریستوان سے بریانی کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے پانچ بچے ہلاک

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ گذشتہ چار ماہ کے دوران کراچی میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tAwRAC

جیش محمد کے مدرسے کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

حکومت پنجاب کے مطابق جیش محمد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2txY6vH

پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کورٹ مارشل

پاکستان فوج کے ترجمان نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسروں کے خلاف جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GVGG49

ایف اے ٹی ایف:'دہشت گرد تنظیموں سے لاحق خطرات کو پوری طرح سمجھنے میں ناکام‘

عالمی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے معاملے میں ’محدود بہتری‘ دکھائی ہے تاہم وہ دہشت گرد تنظیموں سے لاحق خطرات کو پورے طریقے سے سمجھنے میں ناکام رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SSbXwa

Thursday 21 February 2019

پاکستان: جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قرار دے دیا گیا

پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے جماعت الدعوة اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DVvcKE

مادری زبانوں کا عالمی دن: کیا ماں بولی کے لیے بھی چیخنا پڑے گا؟

مادری زبانوں کے عالمی دن پر پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لوگ پنجابی زبان میں نضامِ تعلیم رائج کرنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2T8GDIL

موٹر بائیک رائڈ: 'مردوں کو بتانا ہے اب ہم آپ سے نھیں ڈرتے‘

رائڈ شئیرنگ ایپس کی طرف سے دی جانے والی بائیک رائڈ سہولت سے مناہل نہ صرف فائدہ اٹھاتی ہیں بلکہ انھوں نے ٹرانسپورٹ کے مسائل کا شکار دوسری لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی بائیک رائڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2T95kVk

فواد چوہدری اور نعیم الحق کے درمیان ٹویٹس کا تبادلہ، اختلاف رائے کا اظہار سب کے سامنے کیوں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے پی ٹی وی کے بارے میں چند ٹویٹس کیں جس پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے غالب کا شعر لکھ کر تبصرہ کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EmHddB

Wednesday 20 February 2019

شیشپر گلیشئیر کے سرکنے سے آبادی کو خطرہ، شاہراہ قراقرم کے قریب واقع آبادی کو خالی کروانے کا حکم

شیشپر گلیشئیر ستمبر 2018 میں ایک پہاڑ سے ٹکرا کر رک گیا تھا، جس کی وجہ سے اکتوبر اور نومبر میں اس کا رخ وادی میں آبادی والے علاقوں کی جانب مڑ گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BLsBTw

پلوامہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی خواتین کی مہم: نفرت کے خلاف چیلنج

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں حملے کے بعد پاکستانی خواتین کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر اس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NihdTr

سہیل وڑائچ کا کالم: پاکستانی سیاست اور شاہی دورہ

دانستہ یا نا دانستہ عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کا سارا کریڈٹ خود لینا چاہتے تھے اور وہ اپنی اس کوشش میں بڑی حد تک کامیاب بھی رہے: سہیل وڑائچ کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tvgPIv

نیب نے آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کر لیا

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کو آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام میں بدھ کو اسلام آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل سے گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2V6Lsj1

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی انجینئر کی ڈائری: ’اب یہ ملک ہمارے لیے سمٹ رہا ہے‘

اگر صورتحال نہ بدلی تو سنہ 2020 سے آپ کو جہاز بھر بھر کر سعودی عرب سے آنے والے پاکستانیوں کو ویلکم کرنا پڑے گا اور دوسری جانب آپ خود کہہ چکے ہیں کہ ہمارے ہاں بے روزگاری بہت ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GyDdch

Tuesday 19 February 2019

’سعودی عرب سے پیسے آنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں‘

اقتصادیات کے ماہرین اور اس پر کام کرنے والوں کے خیال میں پاکستان کو سرمایہ کاری کے اردگرد ہونے والے جشن سے ہٹ کر حقیقت پسندانہ سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SPpswn

جعلی اکاونٹس کا معاملہ اہم ہے، نظرانداز نہیں کر سکتے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر اربوں روپے بیرون ممالک بھیجنے سے متعلق سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور اومنی گروپ کے سربراہ کی طرف سے دائر کی گئیں نظرثانی کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2V6S3Km

پلوامہ: پاکستانی وزیرعظم عمران خان کی انڈیا کو تحقیقات میں مکمل تعاون کی ہپیشکش

پاکستان نے انڈیا کو پلوامہ میں خودکش حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر انڈیا نے پاکستانی سرزمین پر کارروائی کی تو اس کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SKQYLH

Monday 18 February 2019

عاصمہ شیرازی کا کالم: کیا ہم تیار ہیں؟

ایران میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے اور اس کے پاکستان پر داغے گئے الزام کے بعد بھارت میں اب یہ آوازیں اُٹھ رہی ہیں کہ کیوں نہ ایران کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کارروائی کی جائے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2DVPT9x

ساہیوال واقعے کی دو متوازی تحقیقات: کیا حتمی حیثیت جے آئی ٹی کی ہو گی؟

مرنے والوں کے لواحقین نے جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا، تاہم لاہور ہائی کورٹ نے تحقیقات کے لیے عدالتی انکوائری کا حکم دے دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Eg1LV2

امن مذاکرات: طالبان نے اسلام آباد کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟

افغان طالبان کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی وفد اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ پہلے سے طے شدہ ملاقات کی منسوخی کی ایک وجہ طالبان گروپوں میں اختلافات کو قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BHsQ1N

گلگت: 14 سالہ دیدار حسین کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

گلگت بلتستان کی وادی تحصیل ہیڈ کواٹر اشکومن میں ہزاروں افراد نے 14 سالہ لڑکے دیدار حسین کے اغوا کی بعد اجتماعی زیادتی اور قتل کے خلاف مظاہرہ کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GMFEHD

بوریوالہ میں سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والا شخص گرفتار

’حکومت جانتی ہے کہ یہ مقدمہ عدالت سے خارج کردیا جائے گا لیکن ایسی گرفتاریوں کا مقصد عوام میں خوف پھیلانا ہے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GxeXHr

’پاک-سعودی تعلقات کی گہرائی بڑھتی ہی رہی ہے‘

پاکستان اور سعودی عرب ملکوں کے رشتے یا تعلقات کی تاریخ کے تناظر میں ایک بات قطعی طور ہر کہی جا سکتی ہے کہ ان کی بنیاد یا وجہ تو بدل سکتی ہے لیکن ان کی گہرائی بڑھتی ہی رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BHnPWX

Sunday 17 February 2019

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، چار اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے ایک حملے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GMHLuV

بات سے بات:اپنے تھپڑ اور گالی سے ڈرو ورنہ ۔۔ ۔

ڈرنا چاہیئے ان تمام ریاستوں کو اپنے اعمال سے اور شغلِ محکوم سازی سے کہ جن کی ساٹھ فیصد آبادی کی عمر تیس برس سے کم ہے ۔یہ لڑکے لڑکیاں تمہیں آسمان تک پہنچا سکتے ہیں مگر زمین بھی چٹوا سکتے ہیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2V3LcRI

سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، سیکورٹی کے سخت اقدامات

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات کے مطابق اس دورے کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یادشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GPJyiT

پاکستان میں گذشتہ ہفتے کی تصویری جھلکیاں

پی ایس ایل کا آغاز، سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد اور ویلنٹائن ڈے کے موقعے پر احتحاج

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SXQYHj

وزارت داخلہ کے متنازع نوٹیفیکیشن پر وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

نوٹیفیکیشن میں لکھا گیا کہ ’سعودی عرب کو بدنام کرنے کی اس ناپاک مہم میں زیادہ تر شیعہ برادری کے باغی اور نہ خوش عناصر ملوث ہیں‘۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TZjSnX

بلوچستان اسمبلی میں سعودی منصوبوں پر اراکین کو اعتماد میں لیے جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

صوبے کی قوم پرست جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ آئل ریفائنری سمیت بلوچستان سے منسلک دیگر منصوبوں سے متعلق بلوچستان حکومت اور یہاں کے اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GN4AyH

Saturday 16 February 2019

ادویات بغیر نسخے کے ’کریانے کی دکان پر ٹافیوں کی طرح فروخت ہو رہی ہیں‘

جو ادویات باقی ممالک میں ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر نہیں مل سکتیں، وہی پاکستان میں ’کریانے کی دکان پر ٹافیوں کی طرح فروخت ہو رہی ہیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GurJ9K

محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو تین طرح سے بیان کیا جا سکتا ہے۔ وہ قوم پرست ہیں، عوام میں مقبول ہیں، اور ان کا سیاست کے متعلق رویہ بڑا قدامت پسند ہے جبکہ اقتصادی اور سماجی مسائل کے متعلق بہت لبرل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SRPJJO

مائی نیم از انور اینڈ آئی ایم ناٹ اے ٹیررسٹ !

پلوامہ میں بھارتی ریزرو فورس کے کانوائے پہ خودکش حملہ ہوا اور کم وبیش پچاس فوجی مارے گئے۔ ہمیں فوجیوں کے مرنے پہ ہمیشہ بہت دکھ ہوتا ہے ۔ چاہے سرحد کے ادھر مریں یا ادھر۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2NdUWGE

فواد چوہدری پر پرس کلبوں کے دروازے بند

فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات بن گئے ہیں جن کے داخلے پر ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور اُن کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SRkT40

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت کیوں؟

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت کے انتہائی گہرے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2to6fme

’پاسدارانِ انقلاب پر خودکش حملہ کرنے والوں کی پاکستان پشت پناہی کرتا ہے‘: ایرانی کمانڈر

ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ حال ہی میں ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے ذمہ داران کی پاکستان کی سکیورٹی فورسز پشت پناہی کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2trB75E

Friday 15 February 2019

پنجاب میں رواں برس کا پہلا پولیو کیس: پولیو ختم کیوں نہیں ہو رہا؟

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شالیمار ٹاؤن کے علاقے یو سی 20 میں ایک آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تشخیص کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BDOhRo

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک دن کی تاخیر

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں سعودی ولی عہد کے دورے میں تاخیر کی تصدیق کی ہے تاہم اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TQLqvr

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: ’ایئر پورٹ سے داخل ہوئے نہیں کہ ان کے غلام بن گئے‘

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں 26 لاکھ پاکستانی ریاض، دمام، طائف اور جدہ میں مقیم ہیں، لیکن پروموٹرز کے مطابق اب یہ عالم ہے کہ ’پیسے دینے پر بھی لوگ سعودی عرب نہیں جانا چاہتے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GsGk5G

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: ’پاکستانی مزدور اب سعودی عرب نہیں جانا چاہتے‘

پچھلے تین سالوں میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کئی مشکلات کا شکار رہے ہیں، کس کے نتیجے میں چاندنی چوک پر موجود پروموٹرز کا یہ عالم ہے کہ ’اب پیسے دیں تو بھی لوگ سعودی عرب نہیں جانا چاہتے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BABPSm

Thursday 14 February 2019

محمد حنیف کا کالم: اقبالیات اور غلاموں کا دیس

پاکستان میں سب سے زیادہ پی ایچ ڈی لوگوں نے علامہ اقبال پر کی ہے اور مجھے تو شک ہے کہ پوری قوم ہی اقبالیات پڑھ پڑھ کر اپنے آپ کو علامہ سمجھنے لگی ہے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2N7sDcF

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 405 ارب روپے کی آفر بھی مسترد کر دی

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں 16 ہزار ایکٹر اراضی کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 405 ارب روپے جمع کرنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BzJpNk

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں میمو گیٹ کیس کو نمٹا دیا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے میمو گیٹ سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نہ تو اس وقت کی حکومت اقتدار میں ہے اور نہ ہی ملزم حسین حقانی امریکہ میں سفیر ہیں تو ڈر کس بات کا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EbzIq5

شہباز شریف کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کی دو ریفرنس میں ضمانت کی درخواست منطور کرتے ہوئے اُنھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UXmxyw

ایئربس 2021 سے A380 طیارے بنانا بند کر دے گی

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 سے اپنا مشہور سُپر جمبو طیارہ نہیں بنائے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GE0aKu

Wednesday 13 February 2019

ساہیوال ہلاکتیں:فورینزک شواہد میں ردوبدل اور سی ٹی ڈی کے مؤقف میں کیا ربط ہے؟

پنجاب فورینزک سائنس ایجنسی لاہور کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے فورینزک تجزیے کے لیے جمع کروائے جانے والے زیادہ تر شواہد میں رد و بدل کیا گیا۔'

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2X1zklf

لاڑکانہ: فائرنگ میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین مزدور قتل

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلعہ لاڑکانہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعے میں تین پختون مزدوروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، تینوں کی لاشیں حکومت سندھ کی ایمبولینسز میں باجوڑ روانہ کی گئیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GlUghC

پاکستان: طالبان،امریکہ مذاکرات،عمران خان سے ملاقات طے

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے ممبران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے 18 فروری کو پاکستان جائیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BA5Xxn

’خواتین کی ہراسگی سے متعلق قانون کو مضبوط کریں‘: سپریم کورٹ

عدالت نے اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس قانون کو مزید موثر بنانے کے لیے بین الاقوامی قوانین کے تناظر میں عدالت کو قانونی معاونت فراہم کریں تاکہ عدالت کوئی مناسب حکم جاری کرے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GnD4s5

سوشل میڈیا پر انتہا پسندی پھیلانے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ حکومت سوشل میڈیا پر پائے جانے والے انتہا پسندی پر مبنی بیانیے کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2N4RJJt

سعودی ولی عہد کی آمد پر چار سطحی سکیورٹی پلان ترتیب

سعودی ولی عہد وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سنیچر کے روز اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر اتریں گے جہاں سے اُنھیں وزیر اعظم ہاوس لے جایا جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TMIzno

Tuesday 12 February 2019

بچہ پوش نمائش: ’بچیوں کو بچانے کے لیے ان کی مائیں ان کو لڑکوں جیسا لباس پہناتی تھیں‘

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علمدار روڈ پر بچہ پوش یعنی لڑکی کا بھیس بدل کر اسے لڑکے کا روپ دیے جانے کے حوالے سے بنائے گئے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SK8oqR

آئل ریفائنری سمیت پاکستان میں معاہدوں کا اختیار وزراءکو تفویض

ریاض۔۔۔۔ سعودی کابینہ کا اجلاس منگل کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ریاض کے قصر یمام


from urdunews - Daily Saudi Urdu Newspaper http://bit.ly/2N1xeNG

ضیاء آمریت کا قانون شہادت اور یومِ خواتین

چھتیس سال پہلے جنرل ضیاء کی حکومت کے امتیازی قوانین کے خلاف شروع ہونے والی خواتین کی تحریک کتنی کامیاب رہی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SLTD6X

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چیئرمین تنازع: پیپلز پارٹی کا شہباز شریف کی حمایت کا اعلان

پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو وہ حزب مخالف کی دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر پارلیمان کی کارروائی چلنے نہیں دے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2N3rgMm

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت: ’عدالت مفروضوں پر کیسے کوئی حکم نامہ جاری کر دے؟‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی کوئی نئی درخواست سامنے آئی ہی نہیں تو عدالت مفروضوں پر کیسے کوئی حکم نامہ جاری کر دے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Dvf8iK

Monday 11 February 2019

ارشاد رانجھانی قتل: پولیس کی تحقیقات پر اہلخانہ کا عدم اعتماد

کراچی میں جیے سندھ قومی تحریک کے رہنما ارشاد رانجھانی کی مقامی سیاستدان کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SuP0in

عاصمہ شیرازی کا کالم: تبدیلی آ چکی ہے!

ہم جمہوریت میں زندہ ہیں اور آمریت سے بدتر ہیں۔ اوّل تو کوئی آواز نہیں نکلتی، نکلتی ہے تو گھونٹ دی جاتی ہے۔ کوئی بازگشت نہیں، کوئی پکار نہیں، کوئی صدا نہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SEfQ6X

خیسور: ’شہری کے قتل کی ذمہ داری اراکینِ اسمبلی پر‘

شمالی وزیرستان کی میر علی سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کو ایک شہری کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2N2h9Hi

اسد عمر: پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ کے نزدیک

اسد عمر کا کہنا ہے کہ اب دونوں کے درمیان ایک معاہدہ ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ 'ہمارے اختلافات اب بہت کم ہو چکے ہیں،' یہ کہتے ہوئے انھوں نے پشاور کی بزنس کمیونٹی کو بتایا کہ 'اب دکھائی دے رہا ہے کہ ہم ایک معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔'

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2titQFa

’عمران خان کرکٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے‘

اکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی س تاثر کو رد کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MXZb8U

نلتر میں سکینگ کے دلفریب مناظر

پاکستان کے شمالی علاقوں نلتر میں حال ہی میں سکینگ کے عالمی مقابلے منعقد ہوئے جن میں کئی بین الاقوامی کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور پاکستان میں اس قسم کے مقابلوں کے انعقاد کو سراہا

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Dr6txH

گوادر کے مچھیرے اور سی پیک منصوبہ: ’روزی کے لیے بس سمندر ہے ہمارے پاس‘

ایسٹ بے ایکسپریس وے سی پیک کے لیے انتہائی اہم ہے، لیکن مقامی ماہی گیر اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2I7OQZv

صبیحہ زاہد: ایشیئن گیمز میں خواتین سائیکلنگ چیمپئین شپ جیتنے والی صبیحہ زاہد وفات پا گئیں

کینسر کے مرض میں مبتلا جنوبی ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی 27 سالہ صبیحہ نے گذشتہ سال دسمبر میں قومی خواتین چیمپئین شپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Do26mU

عاصمہ جہانگیر: ’ان کی روح یہی کہہ رہی ہو گی کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘

ہماری زبانوں پر جو تالے لگائے جا رہے ہیں اس کی چابی عاصمہ جہانگیر اپنے ساتھ نہیں لے گئیں بلکہ ہمارے پاس ہی چھوڑ گئی ہیں: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2E5JvOl

Sunday 10 February 2019

اصغر خان کیس: فوجی افسران کے خلاف چار ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے مقدمے میں حکم دیا ہے کہ اس معاملے میں ملوث فوجی افسران کے خلاف چار ہفتے میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2DD3aUr

سکوبا ڈائیونگ: ’پاکستان میں ڈائیو کر لی تو باقی دنیا تو حلوہ ہے‘

پاکستان میں سکوبا ڈائیونگ کافی مشکل کام ہے۔ یہاں زیادہ تر سکوبا ڈائیونگ سردیوں میں ہوتی ہے کیونکہ گرمیوں میں مون سون ہواؤں کی وجہ سے سمندر تلاطم خیز ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Gwd657

گوادر: ماہی گیر سمندر تک رسائی روکے جانے پر نالاں

گوادر کے مقامی ماہی گیر ایسٹ بے ایکسپریس وے سے خوش نہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھیں سمندر کے سب سے زرخیز علاقے تک رسائی نہیں دی جا رہی اور بندرگاہ کے قریب جانے پر سخت پابندی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2DsDF89

صحافی رضوان رضی کی ضمانت منظور

دفاعی' اور 'ریاستی اداروں' کے خلاف ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے جانے والے صحافی رضوان رضی کی ضمانت منطور ہو گئی ہے

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WQFG6Q

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: عمیر،منیبہ اور ہادیہ کیا کریں گے ؟

ممکن ہے سانحہ ساہیوال کے تمام ذمہ دار کیفرِ کردار تک پہنچ جائیں مگر عمیر، منیبہ اور ہادیہ اہنے چشم دید تجربات کی بنیاد پر دنیا کے بارے میں کیا نتائج اخذ کریں گے، کون جانے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RSpXR0

جام شورو لاہوتی میلہ: ’لڑکی ہنسی تو پھنسی‘ کی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے‘

جام شورو میں منعقد ہونے والے لاہوتی میلے میں ایک پینل پر گفتگو کرتے ہوئے نامور مصنف اور صحافی محمد حینف نے کہا کہ خود مختار عورت کون ہے یہ فیصلہ کوئی مرد نہیں کرسکتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SJmatG

آمنہ مفتی کا کالم: ’اعلانیہ گرفتاریاں ہوں، چپکے سے غائب نہ کیا جائے‘

کالم نویس آمنہ مفتی اپنے تازہ کالم میں کہتی ہیں کہ اداروں کے زیادہ ’حساس‘ ہو جانے سے نقصان اداروں کا ہی ہوتا ہے۔ بولنے والوں کا یہ ہے کہ بولتے رہتے ہیں۔ ان کو شوق ہوتا ہے سر کٹانے کا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ROQ1fL

Saturday 9 February 2019

پی ٹی وی کے احتجاج کرنے والے 35 ملازمین کو معطل کر دیا گیا

پی ٹی وی ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کے سلسلے میں چار فروری سے احتجاج جاری ہے جبکہ 35 ملازمین کو ’اس کا حصہ بننے کی وجہ سے‘ معطل بھی کیا جا چکا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RTrCWy

خیبر پختونخوا کے آئی جی اور چیف سیکرٹری تبدیل

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں پولیس نظام کے نفاذ پر مبینہ طور پراختلافات کی وجہ سے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2E2Gjms

رضوان رضی: ’ریاستی اداروں‘ کے خلاف ٹویٹس کرنے پر صحافی گرفتار

'دفاعی' اور 'ریاستی اداروں' کے خلاف ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی رضوان رضی کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UMEQWR

گذشتہ ہفتے کے پاکستان کی تصویری جھلکیاں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی یہاں تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TE6Ewp

Friday 8 February 2019

عمار علی جان: لاہور کے پروفیسر کی ’ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج‘ پر گرفتاری، ضمانت پر رہائی

لاہور کے ایف سی کالج سے منسلک پروفیسر ڈاکٹر عمار علی جان کو چند روز قبل لاہور میں ہونے والے مظاہرے میں ’ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج‘ کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SiQAUc

شیخ رشید: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اے پی سی کا رکن بننے سے روکنے کے مجاز نہیں

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر اس بات کے مجاذ نہیں ہیں کہ وہ ان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بننے سے روکیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Bng2NW

محمد حنیف کا کالم: عمران خان کا ’خان‘ کہاں ہے؟

عمران خان عظیم پشتون روایات کی تبلیغ کر کے وزیرِاعظم بنے ہیں اور اب پشتون نوجوان بھی سوچتے ہوں گے کہ عمران تو وزیرِاعظم بن گیا، خان کدھر گیا: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Ghyrj8

Thursday 7 February 2019

شاہی قلعے میں قدیم مغلیہ حمام کی دریافت

والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کے حکام نے حال ہی میں لاہور کے شاہی قلعے میں مغلیہ تاریخ کا ایسا ایک ورق دریافت کیا ہے جو منوں مٹی تلے دفن تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TDWMTw

ذہنی دباؤ یا سماجی المیہ: ماں اپنی ہی بیٹی کو قتل کرنے کی نہج پر کیسے آئی؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنی دو سالہ بچی کو سمندر میں ڈبونے والی ماں پر اگرچہ قتل باالسبب کی دفعہ لگائی گئی ہے لیکن کیا اس واقعی جرم کی وجہ ان کی ذہنی حالت تھی یا اس کا ذمہ دار کوئی اور بھی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BqD4nf

شاہی قلعہ لاہور کا زیر زمین حمام اکبری دور کی پہلی یادگار ہے؟

لاہور کے شاہی قلعے سے دریافت ہونے والے زیر زمین حمام کے متعلق ابھی بہت سے سوالات کے جواب ڈھونڈنا باقی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SzplnF

پشتون تحفظ موومنٹ سے منسلک خواتین کی کہانیاں

پشتون تحفظ موومنٹ میں خواتین کی بھی ایک نمایاں تعداد دکھائی دیتی ہے۔ اس تنظیم سے وابستہ پانچ خواتین سخت روایات میڈیا سینسر شپ اور اداروں کی کڑی نگرانی میں کیسے کام کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SfRDUU

علی محمد خان کی ٹویٹ پر صارفین کا ردِ عمل: ’ ان لوگوں نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پھچھے لگایا ہوا ہے‘

کیا سیاست دان اپنی روز مرہ زندگی میں بھی ایک دوسرے سے اسی طرح اختلاف کا اظہار کرتے ہیں جیسا کہ وہ رات کو کسی ٹی وی کے مشہور ٹاک شو میں کرتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SvsHbu

پشتون تحفظ موومنٹ: افغان صدر، پاکستانی وزیرِ خارجہ ٹوئٹر پر آمنے سامنے

افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان میں ’پر امن مظاہرین‘ پر ہونے والے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے تاہم پاکستانی وزیرِ خارجہ نے اسے ملکی معاملات میں ’سنگین مداخلت‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Gf3oVl

پشتو کی جگہ اردو: افغان پناہ گزین طلبہ ’نہ اِدھر کے رہیں گے اور نہ اُدھر کے‘

افغان پناہ گزینوں کے سکولوں میں نصاب تبدیل کر کے کتابیں پشتو اور دری کی بجائے اردو اور انگریزی میں پڑھائی جائیں گی۔ کیا یہ فیصلہ افغانوں کے حق میں ہے یا اس سے واقعی ان کی ثقافت کو خطرہ ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2DWbzDt

افغان پناہ گزین طلبا مادری زبان سے محروم کیوں؟

افغان مہاجرین کے تمام سکولوں میں رواں سال سے نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر پناہ گزین خاندانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GuXwqb

آسیہ اگر پاکستان میں رہتی ہیں تو تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بریت کے بعد آسیہ بی بی ملک میں رہتی ہیں یا باہر جاتی ہیں، وہ ان کا اپنا ذاتی فیصلہ ہو گا تاہم پاکستان میں ان کی حفاظت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GuS4DJ

Wednesday 6 February 2019

پی ٹی ایم: ’اپنا بچہ‘ فوج کی نظر میں دشمن قوتوں کا آلۂ کار کیوں بن گیا؟‘

گذشتہ ایک برس دوران پشتون تحفظ موومنٹ کے بارے میں پاکستانی فوج کے موقف میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ فوج کی جانب سے تنظیم کو بات کرنے کی پیشکش تو کی جاتی ہے لیکن یہ بات چیت تاحال اس پیشکش سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UHyDvm

سمیع چوہدری کا کالم: ’شاداب خان پی ایس ایل سے پہلے فارم میں آ گئے‘

پاکستان کے لیے یہ دورہ کچھ زیادہ خوشیاں تو نہیں لایا مگر سنچورین کی یہ جیت اس لیے خاص تھی کہ نہ صرف کلین سویپ سے بچ گئے بلکہ شاداب خان بھی فارم میں واپس آ گئے۔ سمیع چوہدری کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BpjSWL

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں عسکری اداروں کے بارے میں کیا کہا؟

سپریم کورٹ کی جانب سے نومبر 2017 میں فیض آباد پر دیے گئے دھرنے کے خلاف از خود نوٹس کے فیصلے میں جہاں ایک جانب سرکاری اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہیں دوسری جانب عسکری حکام پر بالخصوص کافی تنقید کی گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Gyvt9F

گلالئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا: اسلام آباد پولیس، اڈیالہ جیل انتظامیہ کا انکار

اسلام آباد کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے لیکن جیل انتظامیہ نے اس کی تردید کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2DeQ936

علیم خان کی گرفتاری، توجہ ہٹانے کی کوشش؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کابینہ کے وزیر علیم خان کو نیب کی جانب سے حراست میں لیے جانے اور پھر ان کے مستعفی ہونے کی خبر پر سوشل میڈیا پر جہاں واہ واہ کی جا رہی ہے وہیں کچھ لوگ اسے ایک اور بڑی خبر پر سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MP8hoD

کارو کاری کا شکار ہونے والی رمشا کا مبینہ قاتل گرفتار

سندھ کے ضلع خیرپور میں 14 سالہ رمشا کے اغوا اور قتل میں نامزد ملزم ذوالفقار وسان کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ رمشا کے علاوہ ملزم غیرت کے نام پر مزید تین قتل کے مقدمات میں نامزد ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RIjCHR

سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

قومی احتساب بیورو نے پنجاب حکومت کی کابینہ کے سینیئر وزیر اور وزیرِ بلدیات عبدالعلیم خان کو آمدن سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں حراست میں لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SvF8E6

محمد حنیف کا کالم: خاموشی اور خوف

خوف پھیلانے والوں اور خوف کے سامنے سر جھکا کر خاموش ہو جانے والوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے خوف حد سے بڑھ جائے تو لوگ اس سے بور ہو جاتے ہیں اور خاموشی حد سے بڑھتی ہے تو نعرۂ مستانہ بن جاتی ہے: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Gs3GaS

Tuesday 5 February 2019

فیض آباد دھرنا: فوج کو اختیارات سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے معاملے میں لیے گئے ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایسے تمام عسکری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے جنھوں نے حلف کی خلاف وزری کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GhfP39

محسن داوڑ: ’پارلیمان میں بھی حکمران فیصلے پوچھ کر کرتے ہیں‘

اگرچہ محسن داوڑ قومی اسمبلی کے کردار سے زیادہ مطمئن نہیں، لیکن وہ کہتے ہیں کہ مزاحمتی سیاست کو پارلیمان سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Sca2lK

پشتون تحفظ موومنٹ: ’کنٹرولڈ علاقے سے کنٹرولڈ پارلیمان تک‘

پشتون تحفظ موومنٹ میں پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے دو دھڑے پائے جاتے ہیں جو اس بارے میں بالکل مختلف آرا رکھتے ہیں لیکن ان کے خیال میں یہ چیز تنظیم میں دراڑ نہیں ڈال سکتی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UJ1fEp

نواز شریف کےحوصلےبلند ہیں، مگر صحت اجازت نہیں دے رہی: پرویز رشید

سابق وزیر نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو علاج کی ضرورت ہے اور وہ اسی ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہتے ہیں جس سے ماضی میں علاج کروایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RItXn8

پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کی شروعات کب اور کیسے ہوئیں

’پاکستان میں اس دن کو منانے کا تعلق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سنہ 1990 میں شروع ہونے والی عسکری تاریخ سے ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GaWzEm

ارمان لونی کی ہلاکت پر احتجاج: ’جو کام کے بندے ہوتے ہیں ریاست ان کو اٹھا لیتی ہے‘

ابراہیم ارمان لونی کی ہلاکت کے خلاف پی ٹی ایم کی اپیل پر منگل کو پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں احتجاج کیا جا رہا ہے جبکہ ارمان لونی کی بہن کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کے لیے جس طرح پشتون کھڑے ہوئے ہیں اس سے ان کے ارمان پورے ہو گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SyYkB7

Monday 4 February 2019

’ٹرک نکلے گا تو بات دور تلک جائے گی‘

انسانی حقوق کی کارکن ثمر من اللہ نے ٹرک آرٹ کے ذریعے خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کا پیغام ان علاقوں تک پہنچانے کا منصوبہ شروع کیا ہے جہاں فلاحی تنظیموں کی رسائی نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2tezbNP

پاکستان کے لیے کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کا مطلب کیا ہے؟

پاکستانی معیشت کی عالمی درجہ بندی میں تنزلی سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ اس کا براہِ راست اثر آئی ایم ایف اور دیگر ممالک سے قرض کے حصول کے لیے ہونے والی بات چیت پر پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GscP3b

گیس بلوں میں بےپناہ اضافے سے پاکستانی عوام بے حال

تحریکِ انصاف کی حکومت نے گذشتہ برس اکتوبر سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں دس سے 143 فیصد تک اضافہ کیا تھا جس کا اثر سرد موسم آنے کے بعد رواں ماہ صارفین کو دیکھنے کو ملا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SvsJA0

عاصمہ شیرازی کا کالم: یہ پی ٹی ایم کیا ہے؟

اب بھی وقت ہے کہ ریاست پی ٹی ایم کے ساتھ، جس کے کچھ مقاصد واضح اور کچھ غیر واضح ہیں، ماں کی طرح بات کرے اور یہ سیکھے کہ مائنس کی سیاست صرف خلا پیدا کرتی ہے اور خلا فاصلے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WHcZcx

ارمان لونی کا قتل اور پشتون تحفظ موومنٹ کا ایک سال: ’پی ٹی ایم کی وجہ سے کراچی کے کئی گھروں میں خوشیاں لوٹ آئی ہیں‘

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد سہراب گوٹھ میں محسود قبائل کی جانب سے دھرنا دیا گیا تھا، جہاں منظور پشتین نے پہلی بار خطاب کیا تھا۔ اس کے بعد ان کی تنظیم محسود تحفظ موومنٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کی شکل اختیار کرلی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UGl5jS

عمران خان کی جانب سے غریب عوام کے لیے ’صحت انصاف کارڈ‘ کا اعلان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک میں آٹھ کروڑ شہریوں کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کو ’صحت انصاف کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب عوام کو کیا سہولیات فراہم کی جائیں گی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WCwcw5

پشتون تحفظ موومنٹ اب صرف پشتونوں کی تحریک نہیں رہی

اگرچہ پی ٹی ایم کی بنیاد نقیب اللہ محسود کا قتل تھا، لیکن اب اس تحریک کے دھرنوں میں پشتونوں کے علاوہ بلوچ، سندھی اوردیگر قومیتوں کے لاپتہ افراد کے لواحقین بھی شرکت کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UGa1mQ

Sunday 3 February 2019

اسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے ۔

اگر آپ تعصب ، بدزنی اور شکوک کے دبیز عدسے اتار کر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کا مطالعہ کریں تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی ارمانوں اور آدرشوں کو دبانا یا کچلنا نہیں چاہتی

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TvHvEm

وزیرستان کے دکاندار اپنے کاروبار بحال کرنے کے لیے کوشاں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع وزیرستان میں فوجی کارروائیوں کے بعد وہاں کے دکاندار اپنے کاروبار بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2t4wjTs

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پی ٹی ایم کے رہنما لورالائی میں ہلاک، حج سبسڈی ختم کرنے پر حکومت کو تنقید کا سامنا اور خواتین کرکٹ ٹیم کو شکست

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2MLia6v

وزیرستان میں کاروبار: ’چیک پوسٹوں کے کم ہونے پر خوش تو ہیں لیکن غلام خان بارڈر کو کھولا جائے‘

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے خاتمے کے بعد وہاں کے مقامی افراد اپنا کاروبار بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں مگر جہاں ایک جانب انھیں کئی مختلف مشکلات کا سامنا ہے وہیں بہت سے مواقعوں کو روشن مستقبل کی نوید سمجھا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2D4VzNT

Saturday 2 February 2019

لورالائی میں ہلاک ہونے والے پی ٹی ایم کے رہنما ارمان لونی کون تھے؟

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے گرفتاری کی کوشش میں ہلاک ہونے والے پی ٹی ایم کے رہنما اور ارمان لونی جوانی سے ہی سیاست میں کافی فعال تھے اور بلوچستان میں تحریک کے بانی اراکین میں سے ایک تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WChVzc

چیتے کا بچہ پلاسٹک کے شاپر میں انڈیا کیسے پہنچا؟

تھائی لینڈ سے ہوائی جہاز کے ذریعے انڈیا کے شہر چنائی پہنچنے والے مسافر کے سامان سے چیتے کا بچہ برآمد ہونے پر مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2t1COGr

راولپنڈی: بیٹی کی جانب سے والد پر جنسی زیادتی اور حاملہ کر دینے کا الزام عائد

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک لڑکی نے اپنے والد کے خلاف زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انھوں نے اس لڑکی کو حاملہ کر دیا ہے۔ قانونی ماہرین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ایسے جرم کی روک تھام کے لیے ملک میں کوئی قانون نہیں ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2HXCfHY

عظمیٰ کس کی بیٹی ہے؟

عظمیٰ اور طیبہ جیسے واقعات کو لاکھوں میں ایک قرار دے کے صورتحال کو جوں کا توں برقرار رکھنے سے کیا ہم رات کو سکون کی نیند سو سکیں گے؟ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Ux1LVW

پشتون تحفظ موومنٹ کا رہنما ارمان لونی پولیس گرفتاری کی کوشش میں دوران ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پشتون تحفظ موومنٹ کا ایک رہنما ابراہیم ارمان لونی پولیس کی گرفتاری کی کوشش کے دوران ہلاک ہوا ہے ۔پشتون تحفظ موومنٹ الزام عائد کیا کہ وہ پولیس کے تشدد کی وجہ سے ہلاک ہوا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2HKzOZm

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں چار نیل گائیں زہر سے مریں، تحقیق کا مطالبہ

اسلام آباد کے مرغزار چڑھیا گھر میں چار گائیں مبینہ طور پر کھانے میں زہر کی موجودگی ہونے کے باعث ہلاک ہوئی ہیں جس کی تصدیق پوسٹ مارٹم کے ذریعے کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2G7c1ky

پاکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے مختلف شہروں میں ‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محمکہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RBCgB8

پاکستان کی 50 عورتیں 50 کہانیاں جنھوں نے کئی زندگیوں پر اپنے نقوش چھوڑے

23 سالہ ملیحہ عابدی برطانیہ میں رہتے ہوئے 50 متاثرکن پاکستانی خواتین کی تصاویر بنا کر ایک کتاب شائع کررہی ہیں جس کے ذریعے پاکستان میں خواتین کی کامیابیوں کا جشن منانا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Gh4lM1

Friday 1 February 2019

وزیرستان: ’سکول کے باہر طالبان پھرتے تھے‘

وزیرستان میں فوج اور حکومت کی جانب سے تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی تعمیر نو کی گئی ہے لیکن بہت سے تعلیمی ادارے چاردیورای کے علاوہ دیگر سہولیات کے منتظر ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Tsqwme

’یہ والا سکول گندا ہے‘

وزیرستان میں دہشت گردی اور آپریشن کے دوران ایک بڑا نقصان تعلیمی اداروں کو بھی پہنچا تھا۔ ہماری ساتھی حمیرا کنول نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہاں کی تعمیر نو کے بعد تعلیمی اداروں کی صورتحال کیا ہے؟ تفصیلات دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SkZG1T

حج کے اخراجات میں اضافہ پر اپوزیشن کا احتجاج، حکومت کا سبسڈی دینے سے انکار

حکومت نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے حج کے اخراجات میں اضافے پر احتجاج کرنے پر کہا کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ بعض جماعتیں سیاست کے لیے مذہب کو استعمال کرنا انتہائی جائز سمجھتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WB4P5e

'رباب' کے پختون معاشرے میں کردار پر تحقیق

خیبر پختونخوا کے ایک تعلیمی ادارے میں پشتو لوک موسیقی کا شہنشاہ سمجھے جانے والے آلہِ موسیقی ’رباب‘ پر تحقیق کی گئی ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ’رُباب‘ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے لیکن یہ ساز پختونوں نے بنایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2UBAG4f

برطانیہ سے بھاگا ہوا جنسی مجرم پاکستان سے گرفتار

برطانیہ میں بچوں سے جنسی زیادتی کا ایک مجرم پاکستان کے صوبہ پنجاب سے گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری پاکستان اور برطانوی حکام کے ایک مشترکہ آپریشن کے بعد عمل آئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2RZx3be

موسیقی کے ایک ساز کے معاشرے میں کردار اور تاریخ کو پہلی مرتبہ تحقیق کا موضوع بنایا گیا

پاکستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں عام طورپر موسیقی کو بطور مضمون پڑھانے کا ہمیشہ سے فقدان رہا ہے لیکن اب پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کے ایک تعلیمی ادارے میں رباب پر تحقیق کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2G3NlJL

خواتین پر مبنی لطیفے: کیا مزاح کی آڑ میں شائستگی کی حد عبور ہو رہی ہے؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مزاح کے نام پر خواتین کے بارے میں طنزیہ لطیفے دانستہ یا غیر دانستہ شیئر کر دیئے جاتے ہیں۔ کیا مزاح کی آڑ میں شائستگی کی حد عبور ہو رہی ہے؟؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2S1bCqh

پی آئی اے کے دو بدقسمت طیارے جو کھڑے کھڑے ’کھنڈر‘ بن گئے

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے چار طیاروں کے لیے بولی کا اشتہار شائع کیا ہے لیکن جب پی آئی اے کے بیڑے میں اتنے طیارے موجود ہیں تو ان چار کی کیا ضرورت تھی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2CZhyFY