Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday 31 December 2018

’جہیز خوری بند کرو‘: سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی ایک مہم سے عام پاکستانی خواتین کو کیا فائدہ ہوگا؟

چند روز قبل پاکستان میں خواتین کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے کی طرف سے سوشل میڈیا پر تصویر ڈالی گئی جس میں مہندی کے ڈیزائن کے اندر لکھا ’جہیز خوری بند کرو‘ کا پیغام بہت واضع تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2H1KUZR

جہیز خوری بند کرو!

کیا لڑکی کے خاندان سے جہیز مانگنا مناسب ہے؟ کیا لڑکوں سے شادی سے پہلے ان کے مالی حالات کے بارے میں سوال کرنا ٹھیک ہے؟ ہمارے ساتھی فاخر منیر نے اس سلسلے میں عوامی رائے لی جس کے لیے آپ یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2QdWGzt

عاصمہ شیزازی کا کالم: 2019، پرانی تان اور نیا پاکستان

حیران کُن بات یہ ہے کہ بجائے حکومت اپنی کارکردگی پر توجہ دے، سنگین تر ہوتے معاشی بحران کے حل پر غور کرے، فعال پارلیمان اور موثر جمہوری نظام کی تکمیل کرے، محض اپوزیشن کے خلاف کاروائیوں پر اکتفا کیے ہوئے ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Su8zDn

’ابو نہیں کر سکے تو آپ کیسے کریں گے‘: فواد چوہدری

اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی سندھ میں حکومت گرانے کے لیے کوشاں ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EXl6Lv

انیلہ شاہین: پشاور پریس کلب کی پہلی خاتون نائب صدر کون ہیں؟

پاکستانی میڈیا میں مبینہ مالی بہران کے پیش نظر جب چینل 24 کی انتظامیہ نے انیلہ شاہین کے کچھ ساتھیوں کو نکالنے کی بات کی تو انھوں نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Aqz4T7

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے پر سپریم کورٹ کی برہمی، نظر ثانی کا حکم

سپریم کورٹ نے وفاقی کابینہ سے وہ سمری طلب کر لی جس کے تحت جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں 172 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EYPSof

Sunday 30 December 2018

جانوروں کے حقوق: آوارہ کتوں کی نسل کشی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کیوں داخل کروائی گئی؟

ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن نامی فلاحی ادارے کی جانب سے داخل کی گئی درخواست کے مطابق جانوروں کو زہر دے کر یا شاٹ گن سے مارنا غیر آئینی اور غیر اسلامی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2CFCnqX

جانوروں کے حقوق: ’صرف قانون نہیں، سوچ بھی تبدیل کرنا ہوگی‘

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ دنوں آوارہ کتوں کو مارنے کے خلاف پٹیشن دائر کی گئی۔ یہ درخواست چند ایسے لوگوں نے دائر کی جو ان بے زبانوں کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Te3Up4

محمد حنیف کا کالم: خادم رضوی کی زبان سے عاصمہ جہانگیر کا نام سن کر میں بچپن کی ساری تربیت بھول گیا!

بچپن میں مولوی کا احترام یہ کہہ کر سکھایا گیا تھا کہ جب دنیا میں آتے ہیں تو کان میں پہلی اذان وہی دیتا ہے۔ لیکن خادم رضوی کی زبان سے عاصمہ جہانگیر کا نام سن کر میں بچپن کی ساری تربیت بھول گیا۔ محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EUGYrG

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر باڑ اور قعلے

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ڈھائی ہزار کلو میٹر طویل سرحد کے ساتھ ساتھ 233 قلعے یا سرحدی چوکیوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ 144 مزید قلعوں کی تعمیر پر کام ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Tkn1Oh

گزشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Vc5oBU

Saturday 29 December 2018

ہمارے بچے کب تک غیر محفوظ؟

اگر عورتوں کے محتاط ہونے سے بچوں کے ریپ کا سلسلہ رک سکتا تو رک چکا ہوتا۔ ایک پوری نسل، ایک پوری قوم، جنسی رویوں میں بیمار پائی جا رہی ہے۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2CESLZ1

انڈیا کے لیے سونا، پاکستانی کسان کے لیے خاک کیوں؟

انڈیا میں چاول کی کاشت کا علاقہ پاکستان کے مقابلے کہیں زیادہ بڑا ہے اس لیے وہاں مڈھی زیادہ جلتی ہے تو دھواں بھی زیادہ اٹھتا ہے۔ انڈیا میں سموگ کا مسئلہ کہیں زیادہ شدت سے درپیش ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BMKhgx

Friday 28 December 2018

ایبٹ آباد کے بعد نوشہرہ میں بھی بچی مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل

پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ایک نو سالہ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی اور تشدد کرنے کے بعد انھیں قتل کر کے لاش قریبی قبرستان میں پھینگ دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ERrofJ

’ہم پہلے شہباز شریف کی ایسی حرکتوں کا مذاق اڑاتے تھے لیکن اب بزدار بھی ویسا کر رہے ہیں'

وزیر اعظم عمران خان کو سردار عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کے بعد سے وقتاً فوقتاً تنقید کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے اور حال ہی میں ان کے لیے کی جانے والی تعریفی ٹویٹ پر بھی ایسا ہی کچھ ہوا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ETju5F

Thursday 27 December 2018

’میں ہوں رضاکار‘: نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے سرگرم عمل نوجوان

اگر کوئی آپ کو یہ کہے کہ پشاور میں کچھ ایسے نوجوان اور اساتذہ بھی موجود ہیں جو نشہ کرنے والے عادی افراد کی بحالی کے لیے خود اپنا جیب خرچ کاٹ کر یہ کام کررہے ہیں تو شاید آپ کو یقین نہ آئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Sk3lK5

'میں ہوں رضاکار': ملیے نشے کے عادی افراد کو موت کے منہ بچانے والوں سے

’آئی ایم ولنٹیئر‘ یا 'میں ہوں رضاکار' نامی تنظیم زیادہ تر یونیورسٹی طلبہ اور اساتذہ پر مشتمل ہے جو اپنے جیب خرچ سے ہی نشے کے عادی افراد کی صحت یابی کے لیے سرگرم ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BJgl55

نواز شریف کوٹ لکھپت کیوں منتقل ہوئے؟

لاہور نہ صرف نواز شریف کا گھر ہے، اسے ان کی جماعت کا گڑھ بھی مانا جاتا ہے جہاں ان کی جماعت کی پنجاب سے تعلق رکھنے والی قیادت کے زیادہ رہنما بھی رہائش پذیر ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GJaouz

سہیل ورائچ کا تجزیہ: بے نظیر زندہ ہوتیں تو ۔۔۔۔۔

فرض کرتے ہیں کہ یہ حادثہ نہ ہوتا سکیورٹی محترمہ پر دوسرا حملہ ناکام بنا دیتی۔ محترمہ الیکشن جیت کر وزیر اعظم بن جاتیں تو محترمہ دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا رزمیہ کردار بن کر ابھرتیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EQ3vpH

زرداری سمیت ان 172 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

پاکستان میں وفاقی حکومت نے ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت ان 172 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس سے مبینہ طور پر اربوں روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ممالک بھجوائے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EOUImY

ایبٹ آباد میں تین سالہ بچی ریپ کے بعد قتل

بچی کا تعلق حویلیاں کے قریب واقع ایک چھوٹے سے گاؤں کیالہ سے تھا، جہاں کی آبادی صرف چند ہزار افراد پر مشتمل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GFfecp

Wednesday 26 December 2018

کراچی میں ہدف بنا کر قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ، عوام میں گہری تشویش

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گذشتہ چھے ہفتوں کے دوران دہشت گردی اور ہدف بنا کر قتل کرنے کے چھ واقعات پیش آنے کے بعد شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2SgWyAR

سو سال سے نتھیا گلی کے چرچ کی دیکھ بھال کرنے والا مسلمان خاندان

پاکستان کے پہاڑی علاقے نتھیا گلی میں واقع سینٹ میتھیوز نامی گرجا گھر ایک ایسا گھرجا گھر ہے جس کی گذشتہ 100 سال سے دیکھ بھال ایک مسلمان خاندان کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EQVJLB

زلفی بخاری کو عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرنے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ کے دور رکنی بینچ نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور برطانوی شہری زلفی بخاری کو وزیر اعظم عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GDq9Dy

Tuesday 25 December 2018

نواز لیگ کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟

اصل بات یہ ہے کہ اگر نواز شریف مصلحتوں کا شکار رہے، مریم کا ٹوئٹر پھر خاموش رہا، شہباز شریف درمیانی لائن لیتے رہے تو نون لیگ کی سیاست کو دھچکا لگے گا اور پنجاب سے کوئی نیا سیاسی گروپ ان کی جگہ لے سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ELzZjY

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی ہلاک

کراچی میں سابق رکنِ قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سابق رہنما سید علی رضا عابدی نامعلوم افراد کے ایک حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ShRY5u

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور نے بیش بہا دولت اکٹھی کی: جے آئی ٹی رپورٹ

یہ معاملہ کروڑوں روپے مالیت کے ایسے بینک اکاونٹ سامنے آنے پر کھلا جو ایسے افراد کے نام نکلے جن کے یا تو مستقل ذرائع آمدن تھے ہی نہیں یا پھر محض چند ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ نہ ہوں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2V81xG6

نواز شریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس کی سہولتیں دی جائیں گی

احتساب عدالت سے العزیزیہ کیس میں سات سال قید کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2LyepAL

عاصمہ شیرازی کا کالم: مریم نواز کی ’ممکنہ تحریک‘ اور مصلحت پسندی کا شکار اپوزیشن

نواز شریف جولائی کے اس گرم دن شاید لاہور اُترے ہی اس لئے تھے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ایئر پورٹ تک ضرور آئے گا مگر مایوسی ان کا مقدر تھی۔ نواز شریف کی سزا پر پڑھیے عاصمہ شیرازی کا تازہ کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Ac8blB

Monday 24 December 2018

بلدیاتی ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی بھرپور واپسی؟

ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے پہلے سو دن میں خصوصاً مہنگائی جیسے عوامی معاملے پر خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھانے اور کراچی میں تجاوزات آپریشن کے خلاف ایک عوامی ردعمل سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2T7uboR

نواز شریف نے جیل روانگی سے قبل یہ گانا گایا کہ ’اے میرے دل کہیں اور چل۔۔۔‘

جب ایک اہلکار نے اُنھیں بتایا کہ اُنھیں اڈیالہ جیل لے جا رہے ہیں تو نواز شریف دوبارہ اپنی نشست پر بیٹھ گئے اور کہا کہ جب عدالت نے اُنھیں لاہور منتقل کرنے کا حکم دیا ہے تو وہ پھر اُنھیں راولپنڈی رکھنے پر کیوں بضد ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2TemVb5

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرینس میں سات برس قید، فلیگ شپ ریفرنس میں بری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے گذشتہ سال سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف دائر کیے گئے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت انھیں سات سال جیل قید کی سزا ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EM7LGF

نواز شریف کی کیا اس مرتبہ بھی سزا معطل ہو سکے گی؟

نواز شریف کو دوسرے ریفرنس میں سزا سنائی گئی ہے کیا اس مرتبہ بھی وہ سزا معطل کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2BHoU03

جے آئی ٹی رپورٹ: زرداری، اومنی بحریہ گروپ کی جائیداد کی منتقلی پر پابندی

سپریم کورٹ نے آج لاہور میں جاری جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں تفتیش کے لیے قائم جے آئی ٹی کی رپورٹ میں نامزد زرداری گروپ، اومنی گروپ اور بحریہ ٹاؤن گروپ کی جائیداد کی خریدو فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2PYA8CM

Sunday 23 December 2018

کرپشن نہیں کشکول کے چھید بند کریں

اگر فرشتوں کی حکومت بھی آجائے مگر کشکول کے پیندے کے بڑے بڑے چھید بند کیے بغیر ہی اس میں سرمایہ کاری، قرضے اور امداد ڈلتی رہی تو اگلے 73 برس بھی یہی سوچ سوچ کر سر کھجاتے گزر جائیں گے کہ چین نے 40 برس میں 70 کروڑ افراد کو غربت سے آخر کیسے نکال لیا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2A9RZ4j

Saturday 22 December 2018

الطاف حسین: ’میرے پاس پیسے نہیں، میں ساری سیکیورٹی ہٹا رہا ہوں‘

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین تنظیمی بحران کے بعد مالی بحران کا بھی شکار ہوگئے ہیں اور انھوں نے اپنے حالیہ خطاب میںکارکنوں اور ہمدروں سے شکوہ کیا ہے کہ عطیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EKWpTq

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور دودھ پیتے بچوں کا دھرنا

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب لوگوں نے ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا جو وہاں لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2rP2C8n

کوہستان میں ’غیرت کے نام‘ پر دو خواتین سمیت چار افراد کا قتل

خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر کوہستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دور افتادہ پہاڑی قصبے لوٹر میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر دو خواتین سمیت چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Ct6S3g

Friday 21 December 2018

شہریار آفریدی کے مطابق اسلام آباد میں 75 فیصد طالبات منشیات استعمال کرتی ہیں لیکن اس میں حقیقت کیا ہے؟

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں موجود سکولوں میں 75 فیصد طالبات منشیات استعمال کرتی ہیں۔ ان کا یہ بیان کس رپورٹ پر مبنی ہے اور وہ اس رپورٹ کے حقائق کیا ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Sinr7G

لاہور میں تین مذاہب میں بٹے بالمیکی قبرستان پر تنازعے کی وجہ ایک بزرگ کا مذہب

لاہور کے بدھواوا بالمیکی قبرستان کا شمار شہر کے متنازع ترین قبرستانوں میں ہوتا ہے جہاں تین مذاہب کے ماننے والے ایک ہی بزرگ کی قبر کے دعویدار ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2S8BKLY

'چھ سو کا ہندسہ کسی کو پسند ہے'

جمعے کو جب قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو حزب مخالف کی جماعتیں بالخصوص پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایوان کے دونوں دھڑوں میں آڑے ہاتھ لیا اور ان کی کڑی تنقید کی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GzHpte

کراچی سے اسلام آباد کا سفر دبئی سے مہنگا کیوں؟

کراچی سے اسلام آباد تک دو گھنٹے کی پرواز کا کرایہ آج کل اتنا زیادہ ہو گیا ہے کہ لوگ کا اس کا تقابل بین الاقوامی سفر سے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2LyuhDC

Thursday 20 December 2018

لاہور کے قدیم قبرستان پر مسلمانوں، ہندوؤں اور عیسائیوں کا دعویٰ

لاہور میں جی ٹی روڈ پر واقع ایک قبرستان کئی سالوں سے تین مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔ ہندو، عیسائی اور مسلمان، تینوں کا دعویٰ ہے کہ یہاں دفن ایک بزرگ کا تعلق ان ہی کے مذہب سے ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2GxGJob

نواز، زرداری کے مستقبل پر کالے بادل: دونوں جماعتوں کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

پاکستانی سیاست کے افق پر اس وقت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہے اور دونوں جماعتیں حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام لگا رہی ہیں مگر کیا وہ اس سلسلے میں مل بیٹھنے کو تیار ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2A94eye

آصف علی زرداری کا نیویارک میں’اپارٹمنٹ‘، تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرے گی

تحریک انصاف کی جانب سے آج سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے نا اہلی کا ریفرنس دائر کیا جا رہا ہے۔ حکمران جماعت کا کہنا ہے کہ نیویارک میں ایک اپارٹمنٹ کی ملکیت انتخابی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر سابق صدر صادق اور امین نہیں رہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SbfrFz

Wednesday 19 December 2018

بسنت یا خطرناک پتنگ بازی: پابندی کس پر ہے؟

انسانی جان کے لیے خطرہ بن کر سامنے آنے کے باعث پتنگ بازی پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گذشتہ قریباً ایک دہائی سے مسلسل پابندی کا شکار رہی ہے یعنی دوسرے الفاظ میں بسنت نہیں منائی جا رہی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RbLR5q

محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری

پاکستان میں سینیٹ کو بتایا گیا کہ وفاقی کابینہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے دو ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QFXYIJ

کراچی: ’ریستوران کا کھانا بچوں کی موت کی وجہ بنا‘

کراچی کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ ہلاک ہونے والے دو بچوں کی موت کی وجہ مقامی ریستوران کا ناقص کھانا ہی تھی اور اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ConOIl

Tuesday 18 December 2018

’قائمہ کمیٹیوں پر اپوزیشن اور حکومت میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں‘

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اس فارمولے کے تحت تقسیم ہو گی جو گذشتہ حکومت کا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2UYC2aj

کلاسک کاروں کے شوقین افراد اپنی مہنگی گاڑیاں چلاتے کہاں ہیں؟

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر جہاں لوگ نالاں نظر آتے ہیں وہیں کچھ ایسے بھی منچلے ہیں جو اپنی پرانی گاڑیوں پر اپنی جان نچھاور کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CnAr6r

’یہ ڈیل والی نہیں بلکہ جیل جانے والی باتیں ہیں‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری موسم سرما میں سیاسی گرما گرمی پیدا کرنے کی جستجو میں نظر آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2A4TrFg

برٹش ایئرویز کی 11 سال بعد اسلام آباد واپسی ہوگی

برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد اور لندن کے درمیان براہِ راست پروازوں کو گیارہ سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PM2UWT

چنیوٹ میں ’70 ہزار روپے‘ کے رشین بلے کی چوری پر بلی کا نام بطور ملزم کیوں نامزد کیا گیا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں پولیس کے مطابق چوری کی ایک انوکھی واردات پیش آئی ہے جس میں ایک بلے کی چوری کے مقدمے میں دو نامعلوم افراد اور ایک نامعلوم بلی کو نامزد کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2STOMNh

عاصمہ شیرازی کا کالم: سرد دسمبر اور دو لخت ماں

ایک ماں سنہ 1971 میں دو لخت ہوئی جو ہماری سرزمین تھی اور ایک ماں سنہ 2014 میں، دونوں کا الزام کسی کے سر نہیں، دونوں کے ملزمان نامعلوم ہیں، دونوں انصاف کی طلب گار ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SPGc2e

نواز شریف کے محافظوں کا کیمرہ مین پر تشدد، بات یہاں تک کیسے پہنچی؟

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں پھر خبروں میں ہیں اور اس بار احتساب عدالت نہیں بلکہ ان کے نجی محافظوں کی ایک نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کا واقعہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2rGQ6ri

Monday 17 December 2018

جنگ گروپ نے سینکڑوں ملازمین کو بر طرف کر دیا

پاکستان میں میڈیا کے بڑے ادارے جنگ گروپ نے مبینہ 'مالی بحران' کے باعث پانچ اخبارات اور دو ایڈیشنز کو بند کر کے تقریباً پانچ سو کے قریب ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GnOiOg

’پاکستان میں فوجی آپریشنز سے بھی شہد کی مکھیوں کو نقصان پہنچا‘

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مگس بانی سے منسلک تاجر شیر زمان مہمند نے بتایا کہ کچھ عرصہ پہلے تک وہ 7000 ٹن شہد برآمد کرتے تھے اور اس سے بھاری زرمبادلہ حاصل ہوتا تھا لیکن اب یہ مقدار کم ہو کر 3000 ٹن تک پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QCHbG8

میں ہوں ملالہ کا باپ!

ملالہ کے والد ضیا یوسفزئی کی کتاب میں اگر اچھا باپ بننے کا کوئی نسخہ ہے تو وہ یہی ہے کہ اپنے آپ کو عقلِ کل مت سمجھو، بچوں کو سکھاؤ ہی نہیں، ان سے سیکھو بھی۔ چائے کا مزہ لینا اچھی بات ہے لیکن چائے بنانا بھی سیکھ لو۔ محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EylPn6

Sunday 16 December 2018

شیلٹر ہوم: داتا کی نگری میں بھی خواتین سڑک پر سونے پر مجبور

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مختلف صوبائی حکومتوں نے اپنے علاقوں میں بے گھر افراد کے لیے ’شیلٹر ہومز‘ تعمیر کرنے کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے۔ بے گھر افراد کے لیے یہ عارضی گھر کتنی اہمیت رکھتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2UN950I

’کمیشن سازی ماحولیات کے لیے نقصان دہ ہے!‘

ماحولیات پر رحم کھاتے ہوئے آئندہ ایسا کوئی کمیشن نہ بنایا جائے کہ جس کی رپورٹ شائع کرنے کا ارادہ نہ ہو۔ ویسے بھی پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں آئے دس چوٹی کے ممالک میں شامل ہے: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2STZAez

Saturday 15 December 2018

عجیب دہشت گرد تھے سونے کی بالیاں اور لاکٹ بھی نوچ گئے

ان دنوں پشاور کے ورسک روڈ پر ایک مکان میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی تصویریں، یونیفارم، بستے، کتابیں، جوتے اور ان کی ڈھیر ساری یادیں سجا کر رکھی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PCHMSV

اڑیں گے پرزے: سنگِ دشنام بھی!

اگر آپ کی امی نے آپ کو یہ باتیں کسی وجہ سے نہیں بتائی تھیں، یا بتائی تھیں اور آپ اپنے غبی پن کی وجہ سے بھول گئے تو دوبارہ یاد کر لیجیے۔ آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CeRRSO

قصور: درخت سے لٹکتی دو لاشیں، خود کشی یا قتل

پنجاب پولیس کو قصور میں درخت سے لکٹتی ہوئی ملی ایک مرد اور ایک خاتون کی لاشوں کے بارے میں ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ قتل کی واردات ہے یا خود کشی ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SKoUUa

پاکستان میں سابق حکومت نے روپے کی قدر کو مصنوعی طور پر برقرار رکھنے کے لیے آٹھ ارب ڈالر خرچ کیے

پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کو جمعہ کو بتایا گیا کہ گذشتہ حکومت نے ڈالر کی قدر کو کم رکھنے کے لیے ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر سے آٹھ ارب ڈالر کی رقم خرچ کی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SPB2Dt

سپریم کورٹ: 1000 حکومتی افسران عہدہ چھوڑیں یا دوہری شہریت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو اعلیٰ عہدے نہ دیں اور کابینہ کی توثیق سے اس ضمن میں ایک قانون بھی بنایا جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QA0NLk

سانحہ آرمی پبلک سکول: ’دوستوں کو مرتے اور استاد کو زندہ جلتے دیکھا‘

پشاور کے آرمی پبلک سکول میں چار برس قبل ہونے والے حملے میں احمد نواز زخمی ہوئے اپنا بھائی، دوست اور استاد کھوئے لیکن وہ ایک شرط پر حملہ آوروں کو معاف کرنا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2S0fO5C

آرمی پبلک سکول حملہ: احمد نواز انتہا پسندی کے خلاف علامت بن کر ابھرے ہیں

آرمی پبلک سکول میں شدت پسندوں کے حملے میں اپنے چھوٹے بھائی اور سو سے زائد سکول کے ساتھیوں سے محروم اور خود موت کے منھ سے بچ جانے والے 17 سالہ طالب علم احمد نواز نے سانحے سے پہلے کبھی بھی سٹیج پر کھڑے ہو کر تقریر نہیں کی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CfG86o

Friday 14 December 2018

ممبئی سے کوہاٹ براستہ کابل: حامد نہال انصاری پاکستان کیوں آئے؟

حامد نہال انصاری کو نومبر 2012 میں کوہاٹ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا تھا اور اس وقت وہ مردان جیل میں اپنی رہائی کے منتظر ہیں۔ وہ ممبئی سے یہاں کیسے پہنچے اور ان کے آنے کا مقصد کیا تھا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PGb0Au

پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر سعودی عرب سے موصول

بی بی سی سے گفتگو میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان عابد قمر نے تصدیق کی کہ یہ پیکج آج ہی پاکستان کو موصول ہوا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EniBlE

بلوچستان: عسکریت پسند تنظیموں کی ’مشترکہ کارروائی‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Bj2NwX

سانحۂ آرمی پبلک سکول کے متاثرہ خاندانوں کا غم: ’ہم اکیلے نہیں ہیں رونے والے‘

شاہانہ عجون کے بیٹے اسفند خان 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں حملہ آوروں کا نشانہ بنے تھے، لیکن آج بھی وہ ان کی واپسی کی امید لگائے بیٹھی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LloIby

Thursday 13 December 2018

توہین مذہب کے الزام سے بری ہونے کے بعد بھی خوف کے منڈلاتے سائے

پاکستان میں توہین مذہب کے جرم میں آج تک قانونی طور پر کسی کو پھانسی نہیں ہوئی تاہم مشتعل ہجوم کے ہاتھوں درجنوں افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2G4SOAW

کیا آرمی پبلک سکول پر حملے کے ذمہ داروں کا تعین ہو سکے گا؟

پشاور میں آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں کے حملے کو چار برس مکمل ہونے کو ہیں مگر اس حملے میں مارے جانے والے درجنوں بچوں اور اساتذہ کے اہلخانہ آج بھی اس سانحے سے جڑے سوالات کے جوابات کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QtcMtY

اسلام آباد میں ’وائلڈ پولیو وائرس‘ کی تشخیص، مہم 20 دسمبر تک چلے گی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیو وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد قطرے پلانے کی مہم میں توسیع کر دی گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QSK6tK

سپریم کورٹ نے نجی سکولوں کو بیس فیصد فیس کم کرنے کا حکم

پاکستان کی عدالت عظٰمی نے ملک بھر میں 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والے نجی سکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PzkNrZ

کیا امریکی دباؤ سے پاکستان میں مذہبی شدت پسندی کم ہوگی؟

اگرچہ پاکستان کو حالات بہتر کرنے کی بہت زیادہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے لیکن پاکستان کے زمینی اور مقامی حالات کو سمجھے بغیر اُس کی سرزنش کرنا یا پابندیوں کا خوف دلانا بے سود ثابت ہو سکتا ہے۔ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات اور انسانی حقوق کے درمیان واضح فرق ہونا چاہئیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2rBDjGJ

’تحریکِ انصاف شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی دینے پر تیار‘

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EkCx8K

علیمہ خان کون ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ نیازی خاندان کی وہ واحد خاتون ہیں جو شروع سے ہی اپنے دبنگ اظہار خیال اور اپنی چاروں بہنوں کی ترجمان کے طور پر سماجی حلقوں میں جانی پہچانی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RX2FtY

Wednesday 12 December 2018

’علیمہ خان ایک ہفتے میں دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کریں ورنہ جائیداد ضبط‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے عائد کردہ دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ایک ہفتے میں ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PzIfFu

سستی ہاؤسنگ کے نام پر زمین کروڑوں کی کیسے بن گئی؟

سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں سندھ کے محکمہ روینیو نے بحریہ ٹاؤن کو زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہےجبکہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لیے مختص 14617 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کا حکم نامہ بھی مسترد کردیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Et7iJw

ٹائیگرز: ایک عام سے شخص کی کہانی جو ’جنوں‘ سے بھڑ گیا

1990 کی دہائی میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کا بنایا ہوا فارمولا ملک بیچنے والے ایک سیلز مین کو جب یہ احساس ہوا کہ وہ دودھ پی کر کئی بچوں کی جان چلی گئی ہے تو اس نے اس کے خلاف جہاد کی ٹھانی۔ ایک ایسی فلم جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RRo1cg

پی ٹی ایم کے جلسے کی کوریج پر دو قبائلی صحافیوں کے خلاف مقدمہ

پولیس کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سیلاب محسود اور ظفر وزیر بھی پی ٹی ایم کے ساتھ ان کے احتجاج میں شامل تھے، جبکہ دونوں صحافی کہتے ہیں وہ وہاں صرف کوریج کے لیے موجود تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LhlHZO

وزیرا اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخادی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست منظور کر لی ہے۔ اس عدلتی فیصلے کے بعد زلفی بخاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PwBYug

آئی ایم ایف کا انتظار کرنے سے پہلے روپے کی قدر میں کمی کی: پاکستانی وزیرِ خزانہ اسد عمر

پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم کی جانب سے شرائط کے انتظار سے پہلے ہی ملکی کرنسی کی قدر میں کمی، شرح سود اور گیس کی قیمتوں میں اضافے جیسے اقدامات اس لیے کیے ہیں کہ ہمیں یہ ضروری لگ رہے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PAXJci

قائدِ اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان جھگڑوں کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائدِ اعظم یونیورسٹی میں آئے دن طلبا کے درمیان جھگڑوں کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن ان جھگڑوں کی آخر وجہ کیا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QSIEI4

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا خواب تکمیل کے قریب؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سرکلر ریلوے کی راہ سے غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LcTVO6

Tuesday 11 December 2018

گومل ڈیم لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے باوجود مطلوبہ بجلی کیوں پیدا نہ کر سکا؟

پاکستان کا گومل زام ڈیم کئی کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کے باوجود بجلی کی مطلوبہ پیداوار نہیں دے سکا۔ اس منصوبے کی لاگت میں بھی اضافہ ہوا اور یہ منصوبہ مقررہ مدت کے اندر مکمل نہیں ہوسکا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C5NOrT

گرفتاری سے قبل خواجہ سعد رفیق کے نعرے

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو بدھ کے روز بدعنوانی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Gayyhf

خواجہ سعد اور خواجہ سلمان رفیق کو نیب نے حراست میں لے لیا

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت میں توسیع نہ ہونے پر پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے سکینڈل میں انھیں گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zUoLXn

Monday 10 December 2018

پرائی جنگ اور عبداللہ دیوانہ

ہم پرائی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے مگر یہ سوال پوچھنے کی اجازت ہونی چاہیے کہ جن افراد نے، جن اشخاص نے اور جن حکمرانوں نے یہ فیصلے کیے کیا ہم اُن کو بھی کبھی کٹہرے میں لا کھڑا کریں گے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Eez6QA

پاکستان: گمشدہ افراد کا پتہ لگانے والے انکوائری کمیشن کے مطابق رواں سال 899 افراد لاپتہ ہوئے ہیں

پاکستان میں گزشتہ چار برسوں میں رواں سال سب سے زیادہ جبری گمشدگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ یہ انکشاف لاپتہ افراد کی گمشدگیوں کا پتہ لگانے کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے اعداد و شمار سے سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QkVLC4

کوئٹہ: کشیدہ کاری کرنے والی ہنر مند افغان خواتین

’پاکستان میں مقیم افغان مہاجر خواتین میں بہت با صلاحیت ہیں۔ ہمیں ان کے کشیدہ کاری کے ہنر اور صلاحیتوں کو استعمال کر کے انھیں معاشی لحاظ سے اس قابل بنانا ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2rpZD66

افغان مہاجر خواتین کے کشیدہ کاری کے ہنر کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش

کوئٹہ میں افغان مہاجر خواتین کی بنائی ہوئی کشیدہ کاری اور دیگر اشیاء کی نمائش میں منتظمین کا خواتین کے ہنر کو بہتر مارکیٹ میں پہنچانے کا عزم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RJsEFj

Sunday 9 December 2018

پاکستانی میڈیا کا تسلی بخش علاج

لگتا ہے کہ اب تو صرف یہی راستہ رہ گیا ہے کہ تمام اخبارات و چینلز کے لیے ایک مرکزی نیوز روم تشکیل دیا جائے اور ایک ہی خبرنامہ اور اخباری صفحات تیار کر کے میڈیا کو اسے نشر اور شائع کرنے کا پابند بنا دیا جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zR9cQ6

Saturday 8 December 2018

پمز میں خواجہ سراؤں کا وارڈ: ’گڈ۔۔۔ اسے کہتے ہیں جوبن‘

اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کے پرائیوٹ وارڈ کے 19 کمروں میں سے دو کمرے خواجہ سراؤں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ اس پر خواجہ سرا برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا ردعمل جاننے کی کوشش ہماری ساتھی سحر بلوچ نے کی ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Us5pBg

پمز میں خواجہ سراؤں کا وارڈ: ’تبدیلی تب آئے گی جب ہمارے لیے لوگ اپنے دل میں جگہ بنائیں گے‘

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لیے دو کمرے مختص کرنے کے عمل کو جہاں سراہا گیا وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ الگ کمرے کرکے ان کو باقی مریضوں سے دور تو نہیں کیا جارہا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2L5qjSK

اڑیں گے پرزے: ویلنے میں بانہہ!

حکومت جہاں، دیسی مرغ، انڈے اور کٹے کی مائیکرو مینجمنٹ کر رہی ہے، وہیں گنے کے مسئلے کی طرف بھی توجہ دے۔ وہ ایسا ہے کہ اگر گندم کاشت نہ کی جا سکی تو دیسی مرغے کے شوربے میں کیا بھگو کر کھائیں گے، کیک؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2El6p5p

کرتا پور راہداری کے بعد امن کی گیس پائپ لائن

کرتا پور راہداری کے بعد پاکستان اور انڈیا کو امن کی گیس پائپ لائن ملانے والی ہے

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QjrHGV

Friday 7 December 2018

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن پر کام آئندہ برش شروع ہو جائے گا

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے پر کام آئندہ برس کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہو کر اگلے ڈھائی سال میں مکمل ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RGU0vR

مسیحا کی تلاش

ایسے اشتہار چھاپنے والے اور ایسے قانون بنانے والے بدبختوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ملک میں بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ کئی مغرور مسلمان بھائی بھی خاکروب کی نوکری کرنے کو تیار ہیں: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zLFR9s

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والا طالب علم خود بھائی سمیت لاپتہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والا ایک طالب علم اپنے بھائی سمیت لاپتہ ہوگیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SAzmO0

جبری گمشدگی: ’جب گھر سے دو نوجوان لڑکے اٹھائے جائیں تو اس گھر کا کیا عالم ہوگا‘

کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے طالب علم جئیند بلوچ اور ان کے چھوٹے بھائی حسنین کی بہن مہ رنگ بلوچ کے مطابق 30 اور 31 نومبر کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے کالے یونیفارم اور سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگ ان کے گھر میں داخل ہوئے اور دونوں بھائیوں اور والد کو گھر سے لے گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EfkH7C

Thursday 6 December 2018

عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو: ہم کسی کے ’کرائے کے قاتل‘ نہیں

وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ ’اگرچہ چند سو، شاید 2000 سے 3000 طالبان پاکستان آگئے ہیں تو وہ آسانی سے افغان مہاجر کیمپوں میں گھس سکتے ہیں۔'

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Um3b6q

#SinTax: ’ٹیکس دے کر گناہ کر لیں، یہ کیا بات ہوئی؟‘

سگریٹ میں تو 'تھوڑا سا گناہ‘ ہے ہی، مگر کیا سافٹ ڈرنکس پی کر بھی بندہ گناہ گار ہو جاتا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RDSeeT

گناہ ٹیکس: تمباکو اور سافٹ ڈرنکس پر ٹیکس ضرور لگائیں، ’لیکن گناہ اور ثواب کا نام تو نہ دیں'

پاکستان میں سوشل میڈیا پر آج کل ایک نئی بحث جاری ہے اور اس کی وجہ ہے 'سِن ٹیکس' جو ابھی لگنا ہے۔ یہ ٹیکس سگریٹ نوشی حتیٰ کہ سافٹ ڈرنکس پر بھی لاگو ہوگا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SBQovf

پاکستانی فوج: ’اس نہج پر نہ جائیں کہ ریاست کو اپنا زور لگا کر صورتحال قابو کرنی پڑے‘

پاکستانی فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے جواب میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا کہنا ہے کہ اُن کے مطالبات تین نہیں بلکہ چھ ہیں جن میں سے ایک بھی حل نہیں ہوا۔ جبکہ فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’اس نہج پر نہ جائیں کہ ریاست کو زور لگا کر قابو کرنا پڑے‘۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KYO4LV

وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان پر الزام کیا ہے؟

وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان ان دنوں دبئی میں اپنی جائیداد کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ علیمہ خان کے خلاف الزام کیا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zJQ1b0

اعظم سواتی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک ان کے خلاف سپریم کورٹ میں چلنے والے مقدمے کا فیصلہ نہیں ہوجاتا اس وقت تک وہ وزارت کا قلمدان اپنے پاس نہیں رکھ سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zLzSBB

آخر سوشل میڈیا جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے خلاف کیوں ہو گیا ہے؟

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر بہت مقبول شخصیت ہیں مگر اس مقبولیت کے ساتھ ساتھ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آتے رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Su75IP

Wednesday 5 December 2018

کیا پاکستان میں واقعی 'ففتھ جنریشن وار' لڑی جا رہی ہے؟

پاکستان میں آج کل 'ففتھ جنریشن وار فیئر' کی اصطلاح کا استعمال کافی عام ہو گیا ہے۔ ہم نے اس مضمون میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ’ففتھ جنریشن وار فیئر‘ ہے کیا اور کیا واقعی پاکستان میں ایسی کوئی جنگ لڑی جا رہی ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2E5MZAR

’افغان جہاد‘ کے نام پر پشاور میں ٹرک ڈرائیوروں سے کھلے عام بھتہ خوری کے واقعات

اطلاعات کے مطابق پشاور کے مختلف ٹرک اڈوں پر نہ صرف مختلف شدت پسند کالعدم تنظیمیں بلکہ افغان طالبان بھی ٹرک ڈرائیوروں سے ’افغان جہاد‘ کے نام پر کھلے عام بھتہ وصول کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2rpgCFI

’پاور بیٹ‘: اب بلے پر لگے سینسر سے بیٹسمین کی طاقت پتہ چل سکتی ہے

سابق کرکٹر انیل کمبلے کی کمپنی نے مائیکروسافٹ سے ایک پاور بیٹ تیار کرنے کا معاہدہ کیا ہے جو بیٹسمین کی کارکردگی کی جانچ میں مدد دے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SvER0h

پاکستان تحریک انصاف سے خواتین مایوس ہیں؟

وفاقی کابینہ میں پاکستان تحریک انصاف کی صرف دو خواتین ممبران شامل ہیں، خواتین کو خاص تناسب سے نمائندگی نہ دینے پر اب سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BQPo0C

پاکستان کی سپریم کورٹ: ’آپ حاکم ہیں اور محکوم کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اعظم سواتی کو ذمہ دار قرار دیے جانے کے باوجود حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2G0Wsf4

پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن مقدمے میں تیسری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی یقین دہانی

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ یہ یقین دہانی پنجاب کے ایڈوکیٹ جنرل نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کو کروائی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QxEMvU

زلمے خلیل زاد کا دورہ اسلام آباد: افغان طالبان پر ’بچا کھچا‘ پاکستانی اثر و رسوخ یا کچھ اور۔۔۔

ایک ایسے وقت جب امریکہ خود افعان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو اسے پاکستان کی کیا ضرورت ہے اوراس سے کیا چاہتا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Sv5xy6

پشاوری چپل کا ملین ڈالر بزنس

جہانگیر احمد نے اپنے پشاوری چپل کے کاروبار کا آغاز صرف دو ہزار روپے سے کیا، اور انٹرنیٹ کی مدد سے چند ہی مہینوں میں ان کے کاروبار کی مالیت دس لاکھ ڈالر ہوگئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zIUFWp

Tuesday 4 December 2018

اگر وزیراعظم عمران خان لاعلم تو روپے کی قدر کون طے کرتا ہے اور کیسے؟

اگر وزیراعظم عمران خان کو علم ہی نہیں کہ ان کے ملک کی کرنسی کی قدر میں کمی ہونے والی ہے، تو پھر اس نوعیت کے اہم معاشی فیصلے کرتا کون ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2rjmakV

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کا مغرب سے گلہ: ’ان کے قول اور فعل میں تضاد ہے‘

آسیہ بی بی کے وکیل ایڈووکیٹ سیف الملوک اس وقت برطانیہ میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیف الملوک کہتے ہیں کہ مغرب کے قول اور فعل میں تضاد ہے کیونکہ ان کے تحفظ کے لیے کوئی اقدامات نہیں لیے جا رہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QzxTKd

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں سکیورٹی گارڈ کا مریضوں کا ’معائنہ‘، چھ اہلکار معطل

خیبر پختونخوا کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مبینہ طور پر ایک سکیورٹی گارڈ کے مریضوں کا معائنہ کرنے پر چھ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Ss7Yl5

پشاور میں صحافی کا قتل: ’جس کے خلاف خبر چھپتی ہے وہ صحافی کا دشمن بن جاتا ہے‘

مقتول صحافی نورالحسن کے بھائی کا کہنا ہے کہ جس کے خلاف خبر چھپتی ہے وہ صحافی کا دشمن بن جاتا ہے لیکن اب یہ معلوم نہیں ہو رہا کہ ان کے بھائی کو کس نے اور کس وجہ سے ٹارگٹ کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2FZU48y

’لگتا ہے میاں صاحب جے آئی ٹی سے گھبراتے ہیں‘

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جب محمکہ اوقاف کی زمین کے معاملے پر کوئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم یعنی جے آئی ٹی بنانے کی بات کی تو پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ اگر بنانا ہے تو جے آئی ٹی کے علاوہ کچھ اور بنائیں کیونکہ جے آئی ٹی کا ان کا تجربہ اچھا نہیں ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QBEzYm

Monday 3 December 2018

معاشی بحران اور اسد عمر کی مشکلات: جب پچ اور موسم دونوں ناسازگار ہوں۔۔۔

تحریک انصاف کی حکومت کے اوپنگ بیٹسمین اسد عمر کا ذومعنی جملہ کہ ’جب پچ اور موسم دونوں ناسازگار ہیں، مجھے بیٹنگ کے لئے بھیج دیا گیا ہے‘ بہت سوں کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zF7jFQ

عمران خان: ’روپے کی قدر کے فیصلے کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چند روز قبل ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آٹھ روپے کی کمی کے فیصلے کے بارے میں انھیں کوئی علم نہیں تھا اور انھیں بھی خبروں کے ذریعے ہی اس کمی کی اطلاع ملی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EbpG9x

'پہلے تو نوکری کا اشتہار ہی نہیں لگتا، اگر اشتہار آ بھی جائے تو جاب نہیں دیتے کہ آپ نابینا ہیں‘

معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے نابینا افراد کا کہنا ہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری نوکریوں میں معذور افراد کا کوٹہ تو مقرر ہے مگر اس کوٹے میں بھی بینائی سے محروم تعلیم یافتہ شہریوں کے ہاتھ کچھ نہیں آتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2E7DJwE

پرویز الٰہی کی سپریم کورٹ میں طلبی: ’کس قانون کے تحت بحریہ کو زمین دی گئی‘

سپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو محکمہ جنگلات کی زمین نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کو فروخت کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2riJ4c3

پی ٹی آئی حکومت: کیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنے گی بھی یا نہیں؟

وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی سو دن پورے ہوچکے ہیں، لیکن پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اب تک نہیں تشکیل پائی ہے جس کی وجہ سے کوئی اور بھی پارلیمانی قائمہ کمیٹی تشکیل نہیں دی جا سکی ،مطلب کوئی قانون سازی بھی نہیں ہو سکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EaW2RS

عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کے سو دن، مزاحیہ میمز میں

پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے سو دن مکمل کیے اور اس دوران تفریح کے معاملے میں سوشل میڈیا پر بہت کچھ لکھا گیا جن میں میمز کا ٹرینڈ عروج پر رہا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ چند یادگار میمز کون سی تھیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KNt4b9

Sunday 2 December 2018

ٹیکساس سکول میں فائرنگ کرنے والے لڑکے کے والدین کے خلاف پٹیشن درج

مئی میں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں واقع ایک ہائی سکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 10 بچوں کے والدین نے فائرنگ کرنے والے لڑکے کے والدین کے خلاف امریکی عدالت میں پٹیشن درج کروائی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2E9zoJk

گورنر ہاؤس کی دیوار توڑنے سے کیا ہو گا؟

بے شک گورنر ہاؤس جیسی تاریخی عمارت میں درس گاہ، عجائب گھر یا آرٹ گیلری کھولی جا سکتی ہے لیکن خود اس طرح کی عمارت بھی کسی تاریخی تعلیم گاہ سے کم نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RAwEaU

Saturday 1 December 2018

کرتار پور راہداری، کٹا، دیسی مرغی اور خارجہ پالیسی!

آپ کو پہلے ہی دن کہا تھا نا کہ گھبرانا نہیں ہے۔ ان شاء اللہ ہم جلد ہی پورے ملک کو چوبرجی بنا دیں گے اور ہر سرحد ایک ساٖفٹ سرحد ہو گی۔ تین سو دن مزید گزرنے دیجیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Qu3BIR

خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ

حکومت پاکستان کا کہنا ہے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف احتجاج کے دوران کروڑوں روپے کی مالیت کی سرکاری اور غیرسرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2BKXCHI