Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 30 September 2021

کیچ میں تاج بی بی کی ہلاکت: مبینہ طور پر سکیورٹی فوسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی بلوچ خاتون کا خاندان ’جھوٹی‘ ایف آئی آر کٹنے پر سراپا احتجاج

بلوچستان کے ایران سے متصل سرحدی ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی تاج بی بی 21 ستمبر کو گولی لگنے سے ہلاک ہوئی تھیں تاہم ان کی ہلاکت اب ایک معمہ بن چکی ہے۔ لواحقین کا دعویٰ ہے کہ ان کی ہلاکت سکیورٹی چیک پوسٹ سے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی، تاہم ضلعی انتظامیہ اس دعوے کی تردید کرتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3oilon0

بلتت فورٹ: کیا وادی ہنزہ کا مشہور قلعہ واقعی بلتستان کے بادشاہ نے اپنی بیٹی کو جہیز میں دیا تھا؟

اگرچہ اس قلعے کی تعمیر کے حوالے سے تاریخ دانوں کی رائی اب بھی منقسم ہے، یہ بات طے ہے کہ جب ہنزہ کے حکمران ایاشو خاندان کے چوتھے ولی عہد شہزادہ ایاشو ثانی کی شادی بلتستان کے حکمران راجہ ابدال کی بیٹی شاہ خاتون سے ہوئی تو شہزادی کی رہائش کے لیے اسی قلعے کا انتخاب ہوا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZM3Jdc

سردار ستنام سنگھ: پشاور میں معروف حکیم سردار ستنام سنگھ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

پشاور میں نامعلوم افراد نے معروف سکھ حکیم سردار ستنام سنگھ کو ان کے دواخانے میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سردار ستنام ماہر طبیب تھے اور انھوں نے طب کی تعلیم میں گولڈ میڈل حاصل کر رکھا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3F4UCUW

طوفان گلاب: کراچی اور سندھ کے زیریں علاقوں کے شہری سیلاب سے محفوظ رہنے کے لیے کیا کریں؟

خلیج بنگالے سے اٹھنے والو سمندری طوفان گلاب آئندہ چوبییس گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب میں پاکستان کے ساحلی علاقوں کے پاس سے پھر سے طوفانی شدت اختیار کر سکتا ہے۔ طوفانی بارشوں کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے سندھ کے تمام افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZzYjBO

Wednesday 29 September 2021

مندر، سٹوپا یا سکندرِ اعظم کی یادگار؟ رحیم یار خان کا پراسرار پتن مینار اور اس میں چھپے راز

ان میں سے کچھ کہانیاں وہ ہیں جو سینہ بہ سینہ چلتی مقامی افراد کے پاس موجود ہیں۔ پتن مینارا کیا ہے اور کب بنا، اس کی کہانیاں مبہم تاہم دلچسپ ہیں۔ انھیں سن کر اس علاقے کی جو تصویر ذہن میں ابھرتی ہے وہ آج کے پتن مینار سے یکسر مختلف ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/39OIR6L

افغانستان میں طالبان: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر ’پابندیوں کا مطالبہ‘ کیا خطرے کی گھنٹی ہے؟

امریکی سینیٹ میں بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ’افغانستان سے جلد بازی میں انخلا کے فیصلے‘ اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کا جائزہ لینے کے لیے رپبلکن سینیٹرز کی جانب سے بل پیش کیا ہے جس میں افغان طالبان کی مدد کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mbgQvU

Tuesday 28 September 2021

نور مقدم قتل کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی پر اعانتِ قتل کا الزام ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ibZazd

ہاسٹلز میں رہائش اختیار کرنے والی پاکستانی خواتین کو کس نوعیت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

جب مجھے پشاور میں نوکری ملی تو میں اسے ایک نیا تجربہ سمجھ کر گھر سے نکل پڑی مگر معلوم تھا کہ اس ملک میں اکیلی خاتون کا کسی انجان شہر میں نوکری کرنا آسان نہیں ہوتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WrxVsQ

بڑھتی درآمدات یا ڈالر کی افغانستان سمگلنگ: پاکستان میں امریکی کرنسی کی قدر میں تاریخی اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

منی چینجنگ کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ کابل میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بلند شرحِ تبادلہ کے باعث پاکستان سے افغانستان ڈالر لے جانا ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3AT8Tl9

واجد شمس الحسن: صحافی اور لندن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں سابق سفیر وفات پاگئے

پاکستان میں کئی دہائیوں تک صحافت کرنے اور پھر دو مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں لندن میں پاکستان کے سفیر کے فرائض انجام دینے والے واجد شمس الحسن منگل کو وفات پاگئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3malw54

ہائی پروفائل کیسز میں دفاع کی پریشانی: ’میرے بارے میں تاثر بن گیا ہے کہ میں مجرموں کا ساتھ دیتا ہوں‘

کیا ایسے ملزمان کا بھی دفاع کیا جا سکتا ہے جو عوام کی نظر میں ناقابل دفاع ہوں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XXN2KZ

لاہور کی ذہنی مریض خاتون کو توہین رسالت کے مقدمے میں سزائے موت

لاہور کی ایک عدالت نے توہین رسالت کے مقدمے میں ایک مسلمان خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ فیصلے کے تحت مجرم اب سات روز کے اندر اندر اپنی سزا کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل کرسکتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/39Hbwus

عثمان مرزا: جوڑے پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں ملزمان پر فرد جرم عائد

وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی کو تشدد کرنے، انھیں برہنہ کرنے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں عثمان مرزا سمیت سات ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے جبکہ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی متعقلہ عدالت کو دو ماہ میں اس مقدمے کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zMNZTw

افغانستان میں طالبان: ’پاکستان کی جانب سے افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد کی مشروط پیشکش‘

پاکستان کے اعلیٰ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3F8AotN

عاصمہ شیرازی کا کالم: ن کا بحران اور ش کی اُڑان

ن لیگ کو ش کے ہاتھ جانے سے روکنے اور بیانیوں کی جنگ میں بٹی ن کو بچانے کے لیے نواز شریف کو واپسی کا فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ دیکھنا یہ بھی ہے کہ ن میں تیزی سے سرایت کرتی ’ش‘ کے مقابلے میں شدید تحفظات رکھنے والی ایک اور ’ش‘ کب منظر عام پر آتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XXxpCY

Monday 27 September 2021

ہانی بلوچ: طلبہ کے حقوق کے لیے مصروفِ عمل کارکن کی وفات پر ساتھیوں کا خراجِ عقیدت

بلوچستان میں طلبہ کے حقوق کی کارکن ہانی بلوچ کی موت کے بعد اُن کے ساتھی اُن کی جدوجہد اور ہمت کو یاد کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zPQvZ4

شہباز شریف کے منجمد اکاؤنٹس بحال، تحقیقات کس کی ایما پر ہوئیں، پاکستان میں بحث

برطانیہ میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شہباز کے منجمد اکاؤنٹس کی بحالی کے بعد پاکستان میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز حکومتِ پاکستان کی ایما پر ہوا تھا یا یہ برطانوی ادارے کا اپنا عمل تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kMjf0F

Sunday 26 September 2021

گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کا مجسمہ تباہ، سوشل میڈیا پر سکیورٹی پر سوالات

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ گوادر کی سکیورٹی پر بحث کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3odHDdF

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: نہ کہہ سکتے ہیں نہ سہہ سکتے ہیں

غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی بہت چلتی ہے تو وہ پاکستان ہے تو اب طالبان جو بھی اچھا برا قدم اٹھائیں گے دنیا پاکستان سے ہی توقع یا مطالبہ کرے گی کہ وہ کابل کو سمجھائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3COYmYM

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: نئی تگڑم، طور پرانے

ترکی، چین، افغانستان، ان تین کے سوا بھی دنیا ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے سے دنیا ختم نہیں ہو جاتی۔ ہر وقت کوئی دیوار کے اس طرف بیٹھا سازش نہیں بن رہا ہوتا، بعض اوقات قصور ہمارا اپنا ہوتا ہے۔ آمنہ مفتی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3D1X2SL

Saturday 25 September 2021

پاکستان آنے والی امریکی بائیکرز: خواتین سیاحوں کا گروہ جسے اسلام آباد سے خنجراب تک مہمان نوازی بھا گئی

جب نو امریکی سیاحوں کا گروہ پاکستان آنے کا پلان بنا رہا تھا تو افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر کئی لوگوں نے انھیں روکنے کی کوشش کی مگر تمام خدشات کے باوجود وہ یہاں آئیں اور ان کے لیے یہ سیاحتی دورہ یادگار رہا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lWQTAk

عثمان مرزا کیس: جوڑے کو جنسی ہراس کے بعد برہنہ کر کے تشدد کیا گیا اور ویڈیو وائرل کر دی گئی، پولیس چالان

پولیس کی جانب سے سنیچر کے روز مقامی عدالت میں جمع کروائے گئے مقدمے کے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم عثمان مرزا نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسلحہ کے زور پر نہ صرف اس جوڑے کو برہنہ کیا بلکہ انھیں اس حالت میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور ویڈیو وائرل کر دی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ujlQST

کووڈ 19: پاکستان میں کورونا ویکیسن کے جعلی سرٹیفیکیٹ اور کورونا ٹیسٹ کے منفی نتیجوں کا معاملہ، حکومت کا جعلسازوں کو پکڑنے کا اعادہ

اسلام آباد میں موجود ایک ٹریول ایجنٹ سے جب اس بارے میں بات کی تو انھوں نے کہا کہ ’آپ ایسے ہی ٹینشن لے رہی ہیں۔ میں آپ کو پانچ سو روپے میں کووڈ کی کسی بھی ویکسین کا جعلی سرٹیفیکیٹ جبکہ مزید بارہ سو دینے پر کووڈ کے ٹیسٹ کا منفی نتیجہ نکلوا کر دے دوں گا۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ اس وقت کیا چاہیے؟‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CHRcFK

سپریم کورٹ کے خواتین کے وراثت میں حصے کے مقدمے میں ریمارکس: ’خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہو گا‘

پاکستان کی عدالت عظمیٰ کی طرف سے خواتین کو وراثت میں حصہ لینے سے متعلق ایک درخواست کو مسترد کیے جانے کے بعد نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ اگر کوئی خاتون وفات پا جائے تو اس کی اولاد کو اپنے نانا کی جائیداد میں کوئی حصہ نہیں ملے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Y0xqXp

درآمد شدہ گاڑیوں کے لیے بینک قرض پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟

سٹیٹ بینک کی جانب سے درآمد شدہ گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضے پر پابندی عائد کیے جانے پر درآمد شدہ گاڑیوں کے ڈیلر اور درآمد کنندہ تشویش کا اظہار کر رہے ہیں تاہم دوسری جانب معاشی امور کے تجزیہ کار نے معیشت میں طلب کی نمو کو معتدل بنانے کے لیے مرکزی بینک کے اقدام کے فیصلے کو بہتر قرار دیا ہے

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kCkfV8

Friday 24 September 2021

عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب: ’افغانستان کے معاملے پر پاکستان کی تعریف کرنے کے بجائے الزام تراشی کی جاتی ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والی جنگ میں اُن کے علاوہ سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والا ملک پاکستان ہے لیکن بجائے پاکستانی مدد کا شکر گزار ہونے کے دنیا کی جانب سے پاکستان پر افغانستان کے واقعات کے حوالے سے الزام تراشی کی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CLxDMU

انڈیا: لڑکی سے نو ماہ تک گینگ ریپ کے الزام میں 28 گرفتاریاں

انڈیا کے شہر ممبئی میں پولیس کے مطابق ایک 15 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر رواں سال جنوری سے ستمبر تک اجتماعی ریپ کیا جاتا رہا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ALw6pC

محمد حنیف کا کالم: کراچی کا ریت اڑاتا سمندر

کوئی ہمارے وزیر اعظم جیسا وژنری تھا جس نے سوچا کہ یہ بحیرہ عرب یہاں پر ایسے ہیں پڑا ہوا ہے، اس میں مٹی ڈالو، پلاٹ کاٹو، فلیٹ بناؤ۔ سمندر بیچارا کیا کرتا آہستہ آہستہ پیچھے ہٹتا گیا۔ جہاں پہلے سمندر تھا اب وہاں کراچی کے سب سے مہنگے پلاٹ اور فلیٹ ہیں: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lYW8PE

نوشہرہ کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر جائیداد کے تنازع کے باعث قید خاتون کو پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں ان کے رشتہ داروں نے اس لیے قید کیے رکھا تاکہ وہ ان کی جائیداد پر قابض ہو سکیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XW9IeP

بھاگ چند کولھی: ’جاسوس‘ قرار دیے جانے والے پاکستانی نوجوان کی وہ غلطی جو انھیں انڈیا کی جیل تک لے گئی

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے بھاگ چند نے ایک سال قبل انجانے میں غلطی سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان لگی باڑ کو عبور کر لیا اور نتیجتاً اگلے ایک برس انھوں نے انڈیا میں نابالغوں کی جیل میں گزارنے پڑے اور ان پر جاسوسی کے الزامات عائد کیے گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kztdSS

Thursday 23 September 2021

سندھ میں کورونا کی ویکسین نہ لگوانے پر 91 افراد گرفتار

شمالی سندھ کے ضلعہ سکھر میں پولیس نے گذ شتہ روز ان 91 افراد کو حراست میں لیا گیا جنھوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lUbzbY

نواز شریف لندن میں لیکن ابتدائی ڈیٹا کے مطابق انھیں پاکستان میں ویکسین لگی، مریم نواز شریف کی حکومت پر تنقید

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف جو لندن میں مقیم ہیں ان کو کورونا ویکیسن لگائے جانے کے تصدیق شدہ میسجز کے سکرین شارٹس وائرل ہونے لگے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3nWuAgF

مریم نواز: ’ایکسٹینشن کے گناہ میں شامل نہیں تھی‘، مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ماضی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے سے خود کو الگ کیے جانے کے بیان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں اختلافات کے خدشات کو تقویت بخشی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XJ1OVO

نور مقدم قتل کیس: مقتولہ کے فون کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے عدالت کا مشورہ، ’مارکیٹ سے کسی ہیکر کو پکڑ لیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے کیس میں دو ملزمان ذاکر جعفر اور ان کی اہلیہ عمصت آدم جی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Zj1PQR

فنگس کا حملہ یا فصل کی کم قیمت: جنوبی پنجاب کے کاشتکار اچانک سُرخ مرچ کی فصل کے دشمن کیوں بن گئے؟

اپنے ہاتھوں سے لگائی فصل کو اپنے ہی ہاتھوں ضائع کرنے پر اظہر رفیق بہت زیادہ افسردہ تو ہیں مگر اُن کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ بھی نہیں تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3nZtFfj

افغانستان میں طالبان: 21 سال سے لاپتہ والد کی تلاش، ’جب تک زندہ ہوں انھیں تلاش کرتا رہوں گا‘

افغان پناہ گزین کیمپ کے اس پچیس سالہ نوجوان قاسم کے والد گذشتہ اکیس سال سے لاپتہ ہیں۔ سنہ 2001 میں جب امریکہ نے طالبان کے خلاف افغانستان میں جنگ کا اعلان کیا تو قاسم کے والد کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ایک دینی مدرسے کے طالب علم تھے اور مدرسے کے کئی دیگر طالبان کے ساتھ قاسم کے والد بھی افغانستان چلے گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XDONwz

Wednesday 22 September 2021

لاہور چیف جسٹس ہاؤس کے لیے ٹی وی خریداری کا اشتہار: پاکستان میں اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہیں ان کی مراعات سے زیادہ کیوں ہیں؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے دفتر کی جانب سے حال ہی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ کے لیے ایک پچھتر انچ کے ٹی وی کی خریداری کا اشتہار سامنے آیا۔ اشتہار میں ٹی وی کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lScFox

پیمرا سے سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر علیم خان کی کمپنی کی ملکیت میں دینے کی منظوری

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا کے بورڈ کے ارکان نے بدھ کے روز اپنے اجلاس میں ملک کے ایک بڑے نجی نیوز ٹیلی وژن چینل کو حکمران جماعت کے سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CBP6HA

آل سینٹس چرچ: پشاور کے گنبد اور میناروں والے چرچ کو ’شہدا کے چرچ‘ کا نام کیوں دیا گیا ہے؟

آٹھ برس قبل پشاور کے آل سینٹس چرچ میں اتوار کی عبادت کے بعد گھروں کو لوٹنے کے لیے نکلنے والے مسیحیوں پر دو خودکش حملوں میں کم از کم 78 مسیحی عبادت گزار ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ اس چرچ کو اب ’شہدا کے چرچ‘ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZlSyaV

وارث رضا: پاکستانی صحافی کی کراچی سے مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی سے سینیئر صحافی وارث رضا کے مبینہ اغوا کے بعد پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پی ایف یو جے نے 23 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3u0fnfv

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کے دورے: بین الاقوامی ٹیموں کو ملنے والی دھمکیاں ’انڈیا سے بھیجی گئیں‘، فواد چوہدری

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مختلف بین الاقوامی ٹیموں کو دی جانے والی دھمکیوں کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zqoB5O

توشہ خانہ: دوست ممالک سے ملنے والے تحائف کی نیلامی کی تفصیلات ’قومی مفاد‘ کو کیسے متاثر کر سکتی ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان جب حزب اختلاف میں تھے تو وہ حکمرانوں کی جانب سے کم قیمت پر توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنے کو ہدف تنقید بنایا کرتے تھے۔ مگر گذشتہ برس تحریک انصاف کی حکومت کے دوران ہونے والی نیلامی میں کیا ہوا اور وہ کون خوش قسمت ہیں جو ان تحائف کے حقدار قرار پائے، یہ راز ابھی صرف ان سرکاری فائلوں میں ہی ہے جنھیں حکومت کھولنے سے ہچکچا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CC1Uxo

Tuesday 21 September 2021

رئیس امروہوی: سادات امروہہ کے چشم و چراغ جن کے قتل نے کراچی کو ہلا کر رکھ دیا

دانشور، شاعر اور صحافی رئیس امروہوی آج سے ٹھیک 33 برس قبل یعنی 22 ستمبر سنہ 1988 کو کراچی کے متمول علاقے گارڈن ایسٹ میں واقع اپنے ہی گھر میں قتل کر دیے گئے تھے۔ دنیا بھر میں اُن کے عقیدت مند آج بھی اُن سے اپنے تعلق کو اعزاز سمجھتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3nWArSY

آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کے دورۂ کابل پر اسد درانی کا ردعمل: ’خاموشی سے ملاقاتوں کے کئی طریقے ہوتے ہیں‘

پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے، وہ اپنے فائدے کو جانتے ہیں اور ایسا بالکل نہیں ہے کہ انھیں جا کر کچھ بھی کہا جائے تو وہ فوراً مان جائیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/39pTL2M

Monday 20 September 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: ہمیں بحیثیت ریاست خود سے مذاکرات کی ضرورت ہے

بات اندازوں اور تخمینوں سے بہت آگے کی ہے۔ المیہ یہ نہیں کہ دُنیا ہمیں کیسے دیکھ رہی ہے، دُکھ اس بات کا ہے کہ ہم نے اپنی قربانیوں کو دُنیا کے سامنے پیش کیسے کیا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/39q9D57

دولت اسلامیہ خراسان کے افغانستان میں بڑھتے حملوں میں طالبان کے لیے کیا پیغام ہے؟

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری بھی دولت اسلامیہ خراسان نے قبول کی ہے اور سوشل میڈیا پر اسے اپنی ’کامیابی کے اعلان‘ کے طور پر نشر کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zkhmwg

Sunday 19 September 2021

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

طالبان کابینہ کے ناموں سے اندازہ ہوا کہ طالبان کے دوست بھی انھیں یہ سمجھانے میں ناکام رہے کہ نظریہ بھلے آسمانی ہی کیوں نہ ہو لیکن کاروبارِ حکومت و ریاست زمین پر ہی چلتے ہیں۔ ڈرائیور کا تقویٰ و پرہیز گاری و سادگی سر آنکھوں پر مگر گاڑی صرف پیٹرول کی زبان سمجھتی ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3EwWhT6

Saturday 18 September 2021

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: ڈاکٹر بننے کے سپنے

پچھلے ڈیڑھ دو برس سے تعلیم اور صحت کے درمیان جو آنکھ مچولی چل رہی ہے اس میں فوقیت صحت ہی کو ملنی چاہیے۔ میرٹ سسٹم کو کورونا حالات میں دیکھنا چاہیے اور پہلے ہی سے پریشان طلبا کو ایم ڈی کیٹ کے نئے تجربات کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔ آمنہ مفتی کا کالم۔۔۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tTKk59

سر ظفر اللہ خان: جنرل اسمبلی کے صدر، عالمی عدالت انصاف کے سربراہ واحد پاکستانی جنھیں ان کے عقائد کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا

سر ظفر اللہ خان چھ فروری 1893 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان سے پہلے وہ وائسرائے ہند کی مجلس عاملہ کے رکن رہے تھے۔ وہ واحد پاکستانی شخصیت ہیں جو نہ صرف جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے بلکہ عالمی عدالت انصاف کے سربراہ بھی رہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3EtRzWe

شمولیتی حکومت سازی کے لیے مذاکرات: ’عمران خان کی خواہش تو بہت اچھی ہے اگر طالبان بات مان لیتے ہیں تو‘

عمران خان بارہا اپنے بیانات میں شمولیتی حکومت کا تذکرہ کرتے رہے ہیں، لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ آیا طالبان ایسی کسی مفاہمت یا شمولیتی حکومت کو تسلیم کرتے بھی ہیں یا نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lG4SdB

لال مسجد: اسلام آباد کے جامعہ حفصہ مدرسے پر افغان طالبان کا پرچم، مولانا عبد العزیز ’بضد‘، پولیس کے مطابق بات چیت جاری

اسلام آباد میں موجود جامعہ حفصہ مدرسے پر ایک بار پھر سے طالبان کے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ ترجمان لال مسجد شکیل غازی کے مطابق مولانا عبد العزیز ’بضد ہیں‘ کہ وہ ’اس بار پرچم نہیں ہٹانے دیں گے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lSIQ7F

داسو ڈیم پراجیکٹ پر حملہ: دو ماہ بعد بھی چینی کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکاری کیوں؟

واپڈا ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین کی متاثرہ کمپنی گیژوبا گروپ کارپوریشن نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے نو چینی انجینیئرز کا معاوضہ مانگا ہے جس کی ادائیگی اور بعض دیگر معاملات طے نہ ہونے پر کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکار کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Cpby6x

Friday 17 September 2021

وزیرِ اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: تحریک عدم کے حق اور مخالفت میں کوششیں تیز، کون کس سے مل رہا ہے؟

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد چیئرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے ہیں اور پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ناراض اراکین کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3CmDSqd

برطانیہ نے پاکستان کو ’ریڈ لسٹ‘ سے ہٹا دیا: ’میں جانتا ہوں کہ گذشتہ پانچ ماہ آپ کے لیے کتنے مشکل تھے‘

برطانیہ نے پاکستان کو کووڈ 19 کے دوران سفر کے لیے خطرناک سمجھے جانے والے ممالک کی ریڈ لسٹ سے ہٹا دیا ہے۔ سفری پابندیوں میں نرمی کا اطلاق بدھ 22 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے ہوگا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XEesFH

شاہ محمود قریشی کی جانب سے معافی دینے کے بیان پر تحریک طالبان کی جواباً معافی کی پیشکش

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی کی جانب سے پاکستانی طالبان کو مشروط معافی دیے جانے کے بیان کے جواب میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ 'معافی غلطی پر مانگی جاتی ہے اور ہم نے کبھی دشمن سے معافی نہیں مانگی‘۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kivvFV

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ’حملوں میں اضافہ‘، حقیقت کیا ہے؟

گذشتہ سالوں میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف فوجی آپریشنز کے نیتجے میں کالعدم تنظیم کو شدید نقصان پہنچا تھا اور ان کی کارروائیوں میں واضح کمی آئی تھی تاہم پاکستان انسٹیٹوٹ فار پیس سٹڈیز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 کے آٹھ مہینوں میں تحریک طالبان پاکستان نے اب تک 78 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ تو کیا یہ سب محض پروپیگینڈا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3AkQuh1

Thursday 16 September 2021

عدالت کے مالی کی ریٹائرمنٹ پر اعزازی تقریب، جج کی گاڑی میں سکواڈ کے ساتھ رخصتی

راجن پور کی سیشن کورٹ میں بدھ کو انوکھے مناظر دیکھنے کو ملے جب جج محمد ابراہیم اصغر نے مالی عبدالخالق کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انھیں پورے اعزاز کے ساتھ رخصت کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3AiKOUL

پرویز ہودبھائی کا برقعے پر بیان اور سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید: لڑکی کا ’نارمل‘ ہونا یا نہ ہونا برقعے یا لباس سے کیسے ظاہر ہو سکتا ہے؟

گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر پروفیسر ہودبھائی کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ برقعے میں ملبوس طالبات کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کی میزبانی غریدہ فاروقی کر رہی ہیں اور موضوعِ بحث یکساں قومی نصاب ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Aimgem

Wednesday 15 September 2021

عمران خان کے حقانی نیٹ ورک کو قبیلہ قرار دینے پر سوشل میڈیا پر بحث، ’امریکہ پر لاعلم ہونے کا الزام اور خود حقانیوں کو پشتون قبیلہ کہہ دیا‘

جلال الدین حقانی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں قائم مدرسے دارالعلوم حقانیہ سے فارغ التحصیل ہونے کی وجہ سے اپنے نام کے ساتھ حقانی لگاتے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kfL6pU

پاکستان تحریک انصاف کا تین سالہ دور حکومت: آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

ماہرین عالمی سطح پر آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ داخلی سطح پر پرائس کنٹرول کے کمزور نظام اور ڈالر کی قیمت میں ہونے والے مسلسل اضافے کو بھی ان تینوں بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tKbhbq

فواد چوہدری: وفاقی وزیر کا الیکشن کمیشن پر نہیں شخصیات پر تنقید کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر ’دہرے معیار‘ کا شور

گذشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے پس منظر میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن اگر شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو اپنا طرز عمل غیر سیاسی رکھیں، نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Ei1m1n

Tuesday 14 September 2021

موسمیاتی تبدیلی: کراچی جیسے بڑے شہر کو ٹھنڈا کیسے رکھا جائے؟

کراچی کو ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید گرمی کا سامنا ہے اور سنہ 2015 کی ہیٹ ویو میں 1200 افراد ہلاک ہوئے لیکن ایک شخص اربن فاریسٹ کی مدد سے کراچی کا موسم بہتر بنانا چاہتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tJmyIF

کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو پائے گی؟

حزب اختلاف کا دعویٰ ہے کہ حکومتی جماعتوں کے متعدد اراکین وزیراعلیٰ سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے وہ پر امید ہے کہ تحریک عدم کامیاب ہو گی۔ جبکہ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے حزب اختلاف کو تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3hyp5ki

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری، اعظم سواتی سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے دو وفاقی وزرا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن پر لگائح گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے اور ان سے اس ضمن میں ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3nEqzNw

اگر بینک کے لاکر سے ہی سامان چوری ہو جائے تو کیا کریں؟

حال ہی میں پاکستانی سوشل میڈیا پر بینکوں کے لاکرز سے سامان کی چوری کے متعدد واقعات کی کہانیوں نے لوگوں کے بینکوں پر اعتماد کو نہ صرف ٹھیس پہنچائی ہے بلکہ یہ سوال بھی کھڑا کیا ہے کہ بینکوں میں لاکر کتنے محفوظ ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lfP3tS

عاصمہ شیرازی کا کالم: شکریہ عمران خان!

شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو صحافیوں کے کیمپ میں ایک بار پھر متحد ہو کر شرکت کی دعوت دی اور اُن کی مشترکہ انٹری نے وہاں موجود کئی ایک صحافیوں کے چہروں ہر اطمینان دوڑا دیا کہ بالآخر جمہوریت، آزادی رائے اور عوامی حقوق کے لیے اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہو رہی ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lsF0Su

Monday 13 September 2021

میانی کی جنگ: وہ میدان جہاں چارلس نیپیئر نے تالپور سلطنت کو شکست دے کر سندھ فتح کیا

انگریزوں کے لیے سندھ کا زرخیز علاقہ اور اس کے وسائل سونے کا انڈا دینے والی مرغی سے کم نہ تھے جسے وہ ہر قیمت پر حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اس کے علاوہ سندھ کا جغرافیہ انھیں قندھار کا زمینی راستہ بھی فراہم کر سکتا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3hr6ne7

محمد حنیف کا کالم: ہم، جنرل باجوہ اور پانچویں جنریشن

کچھ لوگ وطن دشمن تو نہیں لیکن حسد میں جلتے رہتے ہیں، پوچھتے ہیں کہ اس جنریشن والی جنگ کے اور فیز بھی آئیں گے، جس طرح ہر ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے آتے ہیں۔ کچھ اس بات پر پریشان ہی کہ ڈی ایچ اے کراچی تو آٹھویں فیز میں داخل ہو کر ایک ایکسٹینشن بھی لے چکا ہے۔ لیکن یہ جنریشن والی جنگ پانچویں فیز سے آگے کیوں نہیں بڑھ رہی۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3C8JPqx

کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر معاملے میں دخل دیں: افغانستان پر سوال اور نواز شریف کا جواب

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے افغانستان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں سوچنا چاہیے کہ افغان صدور حامد کرزئی اور اشرف غنی انڈیا سے تو خوش ہیں لیکن پاکستان سے نالاں۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ انھوں نے سنہ 1999 سے جو بیانیہ اپنایا ہے اس پر قائم ہیں اور اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YT335j

صدر عارف علوی کے خطاب کے دوران پارلیمانی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں پر بند

پاکستان میں نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر حکومت نے صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پریس گیلری میں صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ns3iyi

پاکستان میں کینٹونمنٹ بورڈ انتخابات: 'راولپنڈی ہار کر پی ٹی آئی نے ثابت کیا فوج اس کی پشت پر نہیں'

ن لیگ کی جیتی نشستوں میں لاہور کینٹونمنٹ نمایاں نظر آ رہا ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف راولپنڈی کینٹونمنٹ، چکلالہ کینٹونمنٹ اور واہ کینٹونمنٹ میں بھی ہارتی نظر آئی۔ سیاسی مبصرین اور سوشل میڈیا پر صارفین کے لیے یہ ایک حیران کن بات ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ns2edS

ندا عثمان چوہدری کے لیے آسٹریا میں جسٹیشیا ایوارڈ: ’ہمارا مذاق اڑایا جاتا کہ وکالت کا شعبہ تو خواتین کے لیے ہے ہی نہیں‘

پاکستان کی نوجوان خاتون وکیل رہنما ندا عثمان چوہدی کو آسڑیا میں بین الاقوامی ادارے ’ویمن ان لا‘ نے اکیڈیمیا کی کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ندا عثمان جنوبی ایشیا سے واحد خاتون وکیل رہنما ہیں، جنھیں اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3hmKSvd

Sunday 12 September 2021

’انڈیا داعش کے تربیتی کیمپس کے ذریعے کشمیر کی تحریکِ آزادی کو بدنام کرنا چاہتا ہے‘

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے یہ دستاویز جاری کرنے کا فیصلہ علیحدگی پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد انڈین حکام کے اقدامات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lgKEH2

ساہیوال: کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے والے گروہ کا انکشاف، چار ملزمان گرفتار

ساہیوال پولیس نے چار ملزمان پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر بچوں سے بد فعلی کرتا تھا اور اس غیر قانونی عمل کی فحش ویڈیوز بنانے میں ملوث تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Xaz88k

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: یہ فاشزم نہیں بدحواسی ہے

سماج کو پاک صاف کرنے کے لیے ٹاک شو میں میز پر جوتا رکھ کے پانچ ہزار لوگوں کو چوک پر پھانسی دینے کا نسخہ بتایا گیا اور اب الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی تمنا ظاہر ہو گئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3EaYmDR

Saturday 11 September 2021

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کے اعترافی بیانات پر مبنی پولیس چالان عدالت میں جمع کروا دیا گیا

چالان رپورٹ کے مطابق ظاہر جعفر نے نور مقدم کے قتل کا اعتراف کیا ہے جبکہ ڈی این اے رپورٹ میں مقتولہ کے ریپ کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/395LpwN

میڈیکل کالج مظفرآباد: ہراسانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں انتظامیہ کا سابق اہلکار پولیس کی حراست میں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی ہر گلی ہر زبان پر اس وقت ڈھکے چھپے یا مشتعل انداز میں ایک ہی ذکر ہے، وہ ہے یہاں حال ہی میں سامنے آنے والا جنسی ہراسانی کا سکینڈل۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/38WGSNp

افغانستان میں طالبان: کیا پاکستان کی کرنسی میں تجارت افغانستان کی معیشت پر اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش ہے؟

بعض پاکستانی معاشی ماہرین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارت کے اعلان کو مثبت قدم قرار دیا مگر کچھ اسے کوئی قابل ذکر پیشرفت قرار نہیں دیتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3A51yyH

محمد علی جناح کی 73ویں برسی: جب فاطمہ جناح نے مزار قائد کا ’اسلامی فن تعمیر سے مطابقت نہ رکھنے والا‘ ڈیزائن مسترد کیا

مزار قائد کے ڈیزائن کا مقابلہ جیتنے والی کمپنی کو 25 ہزار روپے انعامی رقم دی گئی مگر بعض حلقوں نے تنقید کی کہ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا اور جناح کی شخصیت کے شایان شان نہیں ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3A2RWo9

Friday 10 September 2021

9/11: دنیا کو ہلا دینے والے نائن الیون حملوں کا سہولت کار رمزی الشبہ کراچی سے کیسے پکڑا گیا؟

امریکہ میں نائن الیون حملوں کے سہولت کار قرار دیے جانے والے رمزی الشبہ کی گرفتاری ان حملوں کے ٹھیک ایک برس بعد یعنی 11 ستمبر 2002 کو کراچی کے متموّل علاقے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے فیز ٹو سے عمل میں آئی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3txtEjo

راولپنڈی: فتح جنگ موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کے واقعے میں ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی زخمی، بھائی ہلاک

راولپنڈی کے علاقے فتح جنگ میں موٹروے ٹول پلازہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹروے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی شدید زخمی جبکہ ان کے بھائی اور سرکاری افسر نعمان افضل ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YMwWEk

پاکستان میں انتخابی اصلاحات: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کا بل قائمہ کمیٹی سے مسترد

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینٹ میں پارلیمانی امور کے بارے میں قائمہ کمیٹی نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق بل کو مسترد کردیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3njGzV4

جسٹس عائشہ ملک: لاہور ہائی کورٹ کی جج سپریم کورٹ میں تعینات کیوں نہ ہو سکیں؟

وکلا تنظیموں کا مؤقف ہے کہ اگر ضلعی عدالتوں میں سے کسی جج کو ہائی کورٹ لے کر جانا ہے تو اس میں بھی سنیارٹی کو مدنظر رکھا جائے اور ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں بھی ججز کی سنیارٹی کو مدنظر رکھا جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3hDHBYH

نتھیا گلی میں جس فائیو سٹار ہوٹل کا افتتاح عمران خان نے کیا، کیا اس کی تعمیر قانون کے خلاف ہوئی؟

حکومت کا کہنا ہے کہ گلیات میں فائیو سٹار ہوٹل اور ایوبیہ چیئر لفٹ کی تعمیر نو کے منصوبوں سے سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تاہم ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کے اداروں اور کارکنان نے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tsxCKp

Thursday 9 September 2021

سونا دنیا بھر میں ملکی ذخائر کا حصہ کیوں ہوتا ہے؟

دنیا بھر میں ملکوں کے مرکزی بینکوں کے پاس جہاں ڈالر اور دوسری غیر ملکی کرنسیوں کی صورت میں زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہوتے ہیں تو اس کے ساتھ سونا بھی ان ذخائر میں موجود ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3lhd1Fg

افغان اور طالبان سے متعلق موضوعات کے ماہر سمجھے جانے والے سینیئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی چل بسے

رحیم اللہ یوسفزئی ایک لمبے عرصے تک بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے لیے کام کرتے رہے اور وہ واحد صحافی تھے جنھوں نے افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا محمد عمر کا انٹرویو کیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jSOWVz

نور مقدم قتل کیس میں عدالتی کارروائی شروع، پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں

اسلام آباد میں نور مقدم مقدمۂ قتل کی عدالتی کارروائی جمعرات سے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شروع ہوئی ہے اور عدالت نے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کے بعد ملزمان پر فرد جرم عائد کی جا سکے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tqkAge

بلوچستان: کنڈ ملیر کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق تین بار پہلے بھی اس مقام پر جزیرے ابھر چکے ہیں اور اکثروبیشتر یہ جزیرے ابھرنے کے کچھ عرصے بعد دوبارہ غائب بھی ہو جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tptz1g

جج ملک نثار احمد اور اپنے حق کے لیے ڈٹ جانے والی نڈر خاتون کی کہانی جس نے طلاق کے بعد شوہر سے نان نفقے کے لاکھوں روپے نکلوائے

یہ خواتین کئی سالوں سے بے سود عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھیں لیکن ان کے شوہر ان کو بچوں کے خرچ کی وہ رقم بھی ادا کرنے سے انکاری تھے جو ان کا قانونی حق تھا۔ تاہم جج نثار ملک چند روز کے اندر ہی انھیں نان نفقہ کی رقم سابق شوہروں سے نکلوا دیتے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/38Uh70e

Wednesday 8 September 2021

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک: وہ پاکستانی مدرسہ جس کے سابق طلبہ نئی طالبان کابینہ میں بھی شامل ہیں

اس مدرسے سے فارغ التحصیل طلباء افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کا حصہ ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tn1WpA

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل پر تحفظات: ’میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا بل حکومت نہیں بلکہ طاقتور حلقے لانے کے لیے بضد ہیں‘

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نام سے حکومت کی جانب سے جو قانون لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس پر نہ صرف صحافی تنظیمیں ابھی سے سراپا احتجاج ہیں بلکہ پارلیمان میں موجود حزب مخالف کی جماعتوں کے علاوہ انسانی حقوق اور وکلا تنظیمیں بھی اس بل کے آنے سے قبل ہی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tqzGmc

کابل ڈائری: خواتین کا احتجاج اور طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ کے حوالے سے سوالات

پریس کانفرنس کے بعد ہم صحافی بھی صبح کے مظاہرے کی مانند منتشر ہو گئے، اس سوال کے ساتھ کہ ساری کابینہ تو بن گئی لیکن طالبان کے امیر ہبت اللہ کی نہ کوئی خبر آئی نہ تصویر۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2X5dlyv

یکساں قومی نصاب کی کتب میں خواتین کی عکاسی: ’تاثر دیا گیا کہ خواتین گھر کو سنبھالتی ہیں یا صرف ٹیچر اور نرس ہوتی ہیں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور وفاقی دارالحکومت میں متعارف کروائے جانے والے یکساں قومی نصاب کی کتب میں شاذ و نادر ہی ایسی تصاویر موجود ہیں جن میں خواتین کو فائٹر جیٹ پائلٹ یا سائنسدان دکھایا گیا ہے بلکہ انھیں یا تو گھریلو کردار یا ٹیچر کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jO14XT

ٹیکس چوری: کیا حکومت نادرا کے ذریعے ٹیکس کلچر میں تبدیلی لا پائے گی؟

ماہرین کے مطابق ٹیکنالوجی کا استعمال ٹیکس اکٹھا کرنے میں ایک مفید ذریعہ ہے لیکن ملک میں ٹیکس کلچر کا فقدان بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ایسے میں نادرا کا کیا کردار ہوسکتا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2X3ojVm

Tuesday 7 September 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: سیاسی بساط پر کس کی چال

آئندہ چھ ماہ میں حالات کیا ہوں گے یہ اہم سوال ہے۔ امن و امان کے پیش نظر ملک میں بحرانی کیفیت پیدا ہوئی تو قومی حکومت کا وجود ناگزیر ہو سکتا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کی گزشتہ چند دنوں کی کارروائیوں نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3h717MA

Monday 6 September 2021

'افغانستان کے اندر جو بھی ہو رہا ہے اس سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں’

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'افغانستان کے اندر جو بھی ہو رہا ہے اس سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے، چاہے وہ پنجشیر ہو یا کہیں اور'۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3tnI45F

فہیم دشتی: شمالی مزاحمتی فورس کے ترجمان کے ایبٹ آباد میں گزرے دنوں کی یادیں

فہیم دشتی کہتے تھے کہ میری خواہش ہے کہ افغانستان میں امن ہوجائے۔ تاجک، پختون ہر قوم اور علاقہ امن کے ساتھ مل کر افغانستان کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3BQyprv

مظفر گڑھ میں حاملہ پولیس سب انسپکٹر کا اغوا، تشدد اور زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں صنفی جرائم پر کام کرنے والی پولیس اہلکار کو خود ایسے ہی ایک واقعے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں اُنھیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ریپ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WWFxU5

Sunday 5 September 2021

وسعت اللہ کا کالم بات سے بات: کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنہ

اگر آنے والے دنوں میں پاکستان کی سرزمین پر دہشت گرد کارروائیاں کم ہونے کے بجائے اور بڑھ جاتی ہیں تو پھر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو بھی ہر حلقے کی جانب سے اس سوال کا سامنا کرنا پڑے گا کہ طالبان کی اس بابت یقین دہانیوں پر کس بنیاد پر یقین کیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yOGPO5

افغانستان: جب احتجاج کرنے والی افغان خواتین کا طالبان کی بدری فورس نے راستہ روکا

کابل میں اجتجاج کرنے والی خواتین کے مطالبات کیا ہیں اور طالبان انھیں احتجاج سے کیوں دور رکھنا چاہتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Ykllfm

سردار عطا اللہ مینگل کو ویرانے میں کیوں دفنایا گیا؟

کہا جاتا ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل نصیرخان نوری سے زیادہ متاثر تھے اور وہ ان کے آئیڈیل تھے کیونکہ نصیرخان نے نہ صرف بلوچ قبائل کو اکٹھا کیا بلکہ ان کی پہلی کنفیڈریسی بھی قائم کی۔ وہ اکثر ان کی کاوشوں کا ذکرکرتے تھے اور شاید اس اہمیت کی وجہ سے انھوں نے اپنی قبر کے لیے اس ویرانے کا انتخاب کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WP1KUs

Saturday 4 September 2021

کوئٹہ میں بم حملے میں چار ایف سی اہلکار ہلاک، درجن سے زائد افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی کے نمائندے محمد کاظم کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ میں ہزارگنجی کے علاقے میں پیش آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Vi58X5

چمالانگ کی لڑائی میں کوبرا گن شپ کے استعمال کا انکشاف جس نے سیلگ ہیریسن کو بلوچستان میں ’ہیرو‘ بنا دیا

نہتے بلوچوں پر موت برساتے کوبرا ہیلی کاپٹر کی جو منظر کشی سیلگ ہیریسن نے کی، اس کا امریکی رائے عامہ پر گہرا اثر ہوا، جہاں کی حکومت کو ویتنام میں بغاوت کچلنے کے لیے کی جانے والی اس سے کہیں بڑی خونی جنگ سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3BFlzfu

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: خوشبو کی زبان

کورونا اپنی تمام تکلیفوں اور سختیوں کے ساتھ گزر گیا۔ آہستہ آہستہ قوت شامہ واپس آرہی ہے۔ روز ایک نئی خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ جیسے دنیا میں آہستہ آہستہ پھر سے رنگ بھرے جا رہے ہیں۔ کوشش کریں یہ خوشبوئیں آپ سے نہ روٹھیں۔ ویکسین لگوائیں اور احتیاط کریں۔ آمنہ مفتی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WT6846

افغانستان میں طالبان: مغربی ممالک کے وزرا کے پاکستان کے دوروں میں تیزی کی وجہ کیا ہے؟

بین الاقوامی امور کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے طالبان پر اثر و رسوخ رکھنے کا تاثر مغربی ممالک کو مجبور کر رہا ہے کہ وہ اس سے رابطے کریں۔ مگر پاکستان میں یہ تشویش بھی پائی جاتی ہے کہ اپنے شہریوں کے انخلا کے بعد یہ ممالک پاکستان کو پناہ گزینوں کے بوجھ تلے چھوڑ جائیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3zYnpYg

افغانستان کی بدلتی صورتحال اور کالعدم تنظیموں کے متحرک ہونے کا خدشہ: پاکستان کی وفاقی حکومت کا نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان اور اس کی ہم خیال تنظیموں کے دوبارہ متحرک ہونے کی مصدقہ معلومات کے بعد نیشنل کرائسز مینجنمنٹ سیل کو دوباہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yFw8NO

Friday 3 September 2021

سی ٹی ڈی کا بلوچستان میں ’داعش سے منسلک‘ درجنوں ہلاکتوں کا دعویٰ، چند لواحقین کا جبری گمشدی کا الزام

رواں سال اگست کے مہینے میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کا تعلق کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں اور داعش سے تھا۔ تاہم لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کی پانچ کارروائیوں میں مارے جانے والے 27 افراد میں سے 14 افراد کے بارے میں ایسی شکایات موصول ہوئی ہیں اور تنظیم نے اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3kQIFZL

حیدرآباد کا پکا قلعہ:صدیوں پرانی اس نشانی کا دروازہ مرمت کے دوران منہدم

حیدرآباد کی نشانی پکا قلعہ کا مرکزی گیٹ منہدم ہوگیا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 18ویں صدی میں بنائے گئے اس قلعے کی مرمت کے دوران پیش آیا اور تحقیقات میں معلوم کیا جائے گا کہ آیا یہ کسی کی غفلت کا نتیجہ تھا یا حادثہ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3DOagDu

اسلام آباد میں ’خود سوزی کی کوشش‘: شاہراہ دستور پر ایک شخص اقدامِ خودکشی کے الزام میں سپریم کورٹ کے سامنے سے گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو شاہراہِ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے اپنی موٹر سائیکل سے پیٹرول نکال کر اپنے اور اپنی بیٹیوں کے اوپر چھڑک رہا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3jJcKuQ

بلوچستان میں انسانی سمگلنگ: ایک ہی خاندان کے چھ افراد جنھیں چند ہزار کی خاطر صحرا میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا

پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے یہ سات افراد ایک بہتر مستقبل کا خواب لیکر روانہ ہوئے لیکن ویزے کی حصول میں مشکلات کی وجہ سے غیر معروف راستوں کا انتخاب کیا جہاں انسانی سمگلرز انھیں تپتے صحرا میں بےیار و مددگار چھوڑ کر بھاگ گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3taqP7Z

Thursday 2 September 2021

یوم آزادی: لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان میں 6 کی شناخت

لاہور میں یو م آزادی کے موقع پر مینار پاکستان کے قریب ہونے والے واقعہ میں ملوث چھ ملزمان کو شناخت کرلیا گیا ہے جبکہ اس واقعہ میں ملوث دیگر افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3gWHtDa

عطااللہ مینگل: ایک سردار جس نے سرداری نظام کے خلاف جدوجہد کی

سردار عطااللہ بلوچستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعلیٰ اور بلوچستان کی قوم پرست سیاست کے چوتھے ستون تھے جو اپنی تلخ اور اصول پرست سیاست کی وجہ سے ذاتی المیوں اور صدموں سے بھی گزرے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Bzy7ox

Wednesday 1 September 2021

آزادی صحافت: پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈنینس سے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی تک کا سفر

حکومت کی میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کی یہ تازہ ترین کوشش جسے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل ہمیں آج سے 58 برس قبل آج کے روز کہا گیا تھا جب 1963 ایوب دور میں پاکستان پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈیننس متعارف کروایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3DFXFST

سیکولر، جمہوری نظام کے مشن کے ساتھ محسن داوڑ کی نئی سیاسی جماعت

پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بدھ کو پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے نام سے اپنی علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا نصب العین ملک میں سیکولر وفاقی جمہوری نظام کا فروغ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2WFsUMT

عثمان مرزا کیس:خاتون کو ہرہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے کیس کے ایک ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لڑکی کو برہنہ کرکے اس کی ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار ایک ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3yBF4n6

ڈاکٹر امجد ثاقب: اخوّت فاؤنڈیشن کے بانی کے لیے رامون مگسیسے ایوارڈ پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف

یہ پہلا موقع نہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ڈاکٹر امجد ثاقب اور اخوّت فاؤنڈیشن کے کام سے متاثر ہوئے ہوں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mUg0pk