امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا ہے جبکہ ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ مک کیب کے استعفے میں صدر ...
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ اب فیس بک پر بھروسہ مند مواد اور مقامی خبروں کو ترجیح دی جائے گی۔مارک زکربرگ نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کے ذریعے تمام صارفین کو اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ فیس ...
امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ افغانستان میں بھارت کو دیا جانیوالا کردارہمارے خلاف استعمال ہورہا ہے،، افغانستان میں امن کے لیے عسکری کے بجائے سیاسی لائحہ عمل ہونا چاہیے،حقانی نیٹ ورک اور ...
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کا راج ہے۔اسلام آباد میں بوندا بادی سے خنکی مزید بڑھ گئی۔راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی ہوئی جس سے ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا۔ جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 4 ریکارڈ کیا ...
پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہٰی نے آف شور کمپنی کے معاملے پر نیب کو بیان ریکارڈ کرادیا۔مونس الہی منگل کی صبح 10 بجے لاہور میں نیب کے دفتر میں پیش ہوئے اور وہ اپنی آف شور کمپنی سے متعلق تمام ریکارڈ بھی ساتھ لائے تھے ۔ ...
نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےمریم نواز نےکہاکہ نیب کے ضمنی ریفرنس میں کیس کی تمام ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی گئی ہے۔صحافیوں نے سوال کیا کہ کہا جارہا ہے کہ آپ کوسزا ...
پولیس نے عاصمہ رانی قتل کیس میں نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتارکرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی ...
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ ہمارا شرم وحیا کا تھوڑا پردہ رہ گیا ہےاسے رہنے دیں. نواز شریف کا سیاسی قتل کیا گیا . نقصان پہلے بھی پاکستان کا ہوا اور اب بھی انصاف کریں ہمارے ساتھ ہمارے ساتھ زیادتی نہ کریں. ہمیں سنگل ...
انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو عبرتناک شکست دے دی۔ انڈر 19ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 272رنزبنائے جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 69رنز پرڈھیر ...
سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے کہ ان سے متعلق افواہیں نشر کی گئیں کہ ان پر تشدد کیا گیا اور ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنی رہائی سے چند روز قبل غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ...
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ روس امریکا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کرسکتاہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سی آئی اے ڈائریکٹر کاکہناتھا کہ روس کی امریکا اور ...
بھارت میں آٹھ ماہ کی بچی کو اس کے کزن نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بچی کی حالت تشویشناک ہے جسے دہلی کے اسپتال منتقل کیاگیا تھا اور اس کا وہاں تین گھنٹے تک آپریشن جاری رہا۔بھارتی پولیس کے مطابق اس نے بچی کے 28سالہ کزن کو ...
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چاہے احتساب عدالت ہے چاہے ہائی کورٹ ہے یا سپریم کورٹ ہر جگہ نواز شریف کے خلاف ہی مقدمے چل رہے ہیں اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے میڈیا ڈھونڈنے کی کوشش کرے۔ان خیالات کا اظہار نواز ...
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان روشن، پرامن اور معاشی طور پر مضبوط ہو چکا ہے.توانائی منصوبوں کو جس تیز رفتاری سے مکمل کیا گیا.70 سالہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی.مسلم ...
کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میںتین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق منگل کو کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے مقبل میں سڑک کنارے بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ...
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نا مکمل ریفرنس پر نواز شریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا ہے۔تعویز اور دھاگوں والی کمپنی نواز شریف کے خلاف ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں۔منگل کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا ...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی مدت کیس میں عدالت نے عدم پیشی پر انہیں بدھ کو طلب کرنے کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کردیا .چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ نہیں چاہتے کسی کو موقف پیش کرنے کا موقع نہ ملے. اس لیے ان ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر جہانگیرتریننے میڈیاسے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ آرٹیکل62ون ایف بہت وسیع ہے۔62 ون ایف کے تحت لوگوں کو ایک ہی طرح کی سزائیں ملی ہیں۔ جعلی ڈگری اور منی ٹریل پر نااہلی مختلف چیزیں ہیں۔انصاف کی عدالت ...
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان پرامن اورمعاشی طورپرمضبوط ہوچکا ہے.ہماری حکومت نےانتہائی مختصرمدت میں توانائی منصوبےمکمل کیے۔ابلوڈشیڈنگ ماضی کا حصہ بن ...
لاہور (نیٹ نیوز) ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہر پورٹ لینڈ میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روز تک جاری رہنے والی اس نمائش میں دنیا بھر سے سینکڑوں بلیاں اپنے مالکان کیساتھ شریک ہیں۔