Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday 30 June 2018

لیاری میں ’بلاول بمقابلہ برازیل'

لیاری میں فٹبال ٹیموں کے جھنڈوں کی اکثریت دیکھ کر یہ تاثر مل رہا ہے جیسے آنے والے انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری دیگر سیاسی جماعتوں کے بجائے، برازیل اور دیگر فٹبال ٹیموں کے مدمقابل انتخابات لڑ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KpGDQQ

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت سات جولائی کو

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت سات جولائی کو کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IE9P0I

Friday 29 June 2018

الیکشن 2018: گومل میں لوگوں نے کہا ہے کہ امیدوار ووٹ مانگنے نہ آئیں

علاقہ گومل کے لوگوں نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ ان کے پاس ووٹ مانگنے نہ آئیں کیونکہ وہ اس نظام سے بیزار ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nbru3B

شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ معطل

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کالعدم قرار دے دی جس کے بعد اب وہ انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Kie6wI

پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں شامل ہونے سے بچنے کی جدوجہد

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں شامل کرتے ہوئے عمل درآمد کے لیے ایک ایکشن پلان ترتیب دیا ہے۔ اس ایکشن پلان کے اہم نکات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tO1CSj

’بہتر ہو گا پوری ن لیگ کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے‘

سوشلستان میں چاند نواب کی واپسی اور دوسری جانب پاکستان میں انتخابات ہوں یا نہ ہوں ان سے قبل ایک سرکس لگا ہے اور میڈیا کی ڈبل دیہاڑی چل رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ICXU3p

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے سڑک تاحال بند، خفیہ ادارے کے سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بند شاہراہ کھولنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر سیکریٹری دفاع اور آئی ایس آئی کے سربراہ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yVEJSY

Thursday 28 June 2018

الیکشن 2018: کراچی کی سیاست، ’سیاسی جماعتوں کا مسئلہ ایک دولت مند شہر پر فوقیت حاصل کرنا‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی برسوں سے سیاسی جماعتوں کی آپسی چپقلش کی وجہ سے بنیادی سہولیات سے محروم رہا ہے اور اب شہر کے بنیادی مسائل کو کیسے حل کیا جائے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2N3WzpT

پاکستان الیکشن 2018: کالعدم تنظیم سے تعلق اور انتخابات ساتھ ساتھ؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی پر عائد تمام پابندیاں ہٹا کر ان کا بینک اکاؤنٹ اور اثاثہ جات غیر منجمد کر دیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ySOCAK

عمران خان کی درگاہ پر حاضری، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

عمران خان کی بدھ کی رات کو اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر حاضری کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا جو تاحال سرد ہونے کا نام نہیں لے رہا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yOUqLv

Wednesday 27 June 2018

ڈیرہ اسماعیل خان: ’حسنین نے گھر پر بتایا کہ تبلیغ کے لیے جا رہا ہے لیکن پھر واپس نہیں آیا‘

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک ہی محلے سے لاپتہ ہونے والے آٹھ نوجوان لڑکوں کو آٹھ روز گزر جانے کے باوجود اب تک تلاش نہیں کیا جا سکا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KqyKtO

الیکشن 2018: پاکستان کے سرکاری سکول پانچ برس میں کتنے بدلے؟

2013 کے عام انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں نے تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کے دعوے اور وعدے کیے۔ لیکن ان پانچ سالوں میں ملک کے چاروں صوبوں میں تعلیم کے شعبے میں کیا بہتری آئی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2N6Hyng

شاہد خاقان عباسی کے اپنے آبائی حلقے سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

لاہور ہائی کورٹ کے ایپلٹ ٹرائبیونل نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yP0Bzo

سپریم کورٹ: ’پہلے حکومتیں تبدیل کروا لیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا‘

پاکستان کے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے ہی ایک اور تین رکنی بینچ کا فیصلہ معطل کر کے بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ کو لوگوں سے پیسے وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lDUG6C

Tuesday 26 June 2018

ڈیرہ اسماعیل خان: ایک ہی محلے کے آٹھ نوجوان لڑکے لاپتہ

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک محلے کے آٹھ نوجوان لڑکے پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں اور ان کی تلاش کے لیے پولیس نے کوششیں شروع کر دی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MZBTzb

چیف جسٹس کے ’ہتک آمیز رویے‘ پر لاڑکانہ کے جج مستعفی

لاڑکانہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضمیر سولنگی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا ’ہتک آمیز رویہ‘ جو بڑے پیمانے پر نشر ہوا اس سے ان کی ’خوداری اور عزت کو ٹھیس پہنچی‘ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KrIq4c

سپریم کورٹ: کراچی میں بحریہ ٹاؤن کو پلاٹس کی رقم وصول کرنے سے روک دیا گیا

پاکستان کی سپریم کورٹ نے نجی تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کو کراچی میں شروع کیے گئے منصوبے میں پلاٹ خریدنے والوں سے رقم وصول کرنے سے روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KqBPKg

بینظیر بھٹو قتل: مطلوبہ حملہ آور کی ویڈیو منظر عام پر، الزام سے انکار

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایک شدت پسند اکرام اللہ نے حال ہی میں طالبان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں خود پر لگائے گئے الزام کی تردید کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2N05Q2g

Monday 25 June 2018

الیکشن 2018: اسٹبلشمنٹ، مذہبی ووٹ اور ’فیک نیوز‘ کا کردار

پاکستان میں ٹھیک ایک مہینے بعد عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس انتخابی مہم میں کون سے موضوعات اہم ہیں اور ووٹرز پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KjqecS

الیکشن 2018: ’ہمارے قدامت پسند معاشرے میں مضبوط خاتون کسی کے لیے قابلِ قبول نہیں‘

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما شہناز راجہ اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے والی واحد خاتون ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ایک عورت کو سیاست میں آنے کے لیے کس قسم کے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Kj26qR

الیکشن 2018 پر اثر انداز ہونے والے پانچ عناصر

پاکستان میں عام انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے کئی فرضی باتیں اور نظریات پائے جاتے ہیں کہ کون جیتنے جا رہا ہے۔ ہم نے سیاست پر نظر رکھنے والے تین ماہرین سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ ان کے مطابق وہ کون سے عناصر ہیں جو انتخابات کے نتائج پر قابل ذکر طور پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lwOkGj

Sunday 24 June 2018

بس ایک پاگل عورت نے کام بگاڑ ڈالا

اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ اس بھرے پرے پاکستان میں کون ایک شخص ہے جس کا بس نہیں چلتا کہ اس کی میز پر چوبی ہتھوڑے کی جگہ الہ دین کا چراغ ہو جسے رگڑ کے وہ تمام بائیس کروڑ چہروں پر آناً فاناً خوشیاں بکھیر دے تو بس ایک ہی نام لبوں پر آتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KdnEVE

Saturday 23 June 2018

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کلعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد، تنظیم نے مفتی نور ولی محسود کو اپنی مرکزی شوریٰ کا امیر مقرر کر دیا ہے جبکہ نائب امیر کے عہدے پر مفتی مزاحم حفظہ اللہ تعینات ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Kci4pJ

Friday 22 June 2018

بیواؤں کا عالمی دن: ’آج دور ایسا ہے کہ بہن بھائی بھی کوئی مدد نہیں کرتے‘

آسیہ 15 برس کی تھیں جب ان کی شادی ہوئی، اور 6 برس بعد ہی ان کے خاوند کا انتقال ہو گیا۔ لیکن ہمت ہارنے کے بجائے انہوں نے خود اعتمادی کا مظاہرہ کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IgnFWU

آ گیا جو کسی پے پیار کیا کیجیے

مشاہدہ بتاتا ہے کہ ان تمام نیلی پیلی کالی لسٹوں اور احکامات کو جس کاغذ پر مشتہر کیا جاتا ہے اسے آسانی سے گول گول لپیٹ کر جس میں جتنا دم ہے اسی اعتبار سے استعمال کر لیتا ہے اور جو کمزور ہے وہ اس لسٹ کو۔۔۔خیر چھوڑیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JZkb14

کال کوٹھری میں پنکھا تو لگوا دو، قیدیوں کی عدالت سے اپیل

سزائے موت کے منتظر قیدیوں نے ایک خط میں ہائی کورٹ کے اسے اپیل کی ہے کہ جب تک زندگی ہے تب تک آسانی سے سانس لینے کی سہولت کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IgAvVg

’ایک ووٹ کی پرچی پر اتنا ناز، بیٹا جواب لینا 25 جولائی کو۔۔۔‘

سوشل میڈیا حالیہ عرصے میں جہاں عوامی رابطوں کا موثر ذریعہ بنا ہے وہیں پاکستان میں اب عام انتخابات سے قبل عوام کے ان مسائل کو سامنے لانے کا سبب بنا ہے جو پہلے کم ہی منظر عام پر آتے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lvLQrP

آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے سامنے بند سٹرک کو کھولا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متعقلہ حکام کو فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس کے ہیڈ کوراٹر کے سامنے عرصہ دراز سے بند سڑک کو ایک ہفتے میں دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lrhdU3

کوئٹہ کہانیاں: ’لوگ سمجھتے ہیں بلوچستان کی خواتین باہر نہیں نکل سکتیں‘

ملیے اُن خواتین سے جنھوں نے اپنی جسمانی معذوری کو کبھی رکاوٹ نہیں سمجھا بلکہ اپنی جیسی معذور خواتین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے 'بریکنگ دی بریئر' کے نام سے گروپ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Md2lUJ

کوئٹہ کہانیاں:’ریمپ بنوانا ہی ہماری لیے بڑی کامیابی تھی‘

بی بی سی کی سیریز 'کوئٹہ کہانیاں' میں ملیے اُن خواتین سے جنھوں نے اپنی جسمانی معذوری کو کبھی رکاوٹ نہیں سمجھا بلکہ اپنی جیسی معذور خواتین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے 'بریکنگ دی بریئر' کے نام سے گروپ بنایا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tunXnV

’دھرنے والے‘ کے در پر دھرنا

عمران خان کو ملک میں دھرنوں کی سیاست کا بانی سمجھا جاتا ہے، لیکن کئی دنوں سے ان کے گھر کے باہر ان کے ہی حامیوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yE1SJA

Thursday 21 June 2018

عمران خان کا پرائیوٹ طیارہ فوجی اڈے سے اڑنے پر جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا عمرے کی ادائیگی کے لیے نجی جہاز فوج کے زیر انتظام نور خان ایئربیس سے اڑنے اور پھر وہیں لینڈ کرنے کے معاملے پر وزارت دفاع کے جوائنٹ سیکرٹری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2M8qNXy

نواز شریف اور مریم نواز کا نام اس وقت ایل سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا: وزیر قانون

پاکستان کی نگران حکومت کے وزیرِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا نام اس وقت ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JVdFZ2

Wednesday 20 June 2018

اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 95 برس کی عمر میں بدھ کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2K6IjxJ

بچوں میں کھلونا بندوقوں کا بڑھتا ہوا رحجان

پاکستان میں ہر سال عید کے موقع پر کھلونا بندوقوں کی فروخت بڑھتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yqPI6t

Tuesday 19 June 2018

انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے این اے 53، ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار کے این اے 245 اور پرویز مشرف کے چترال 1 سے انتخابات 2018 کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lkw5Ue

کوئٹہ کے ہزارہ ٹیکسی ڈرائیور: ’ہر دن مرنے سے اچھا ہے ایک ہی دن مر جائیں‘

فدا حسین کا پچلے پندرہ سالوں سے کوئٹہ کے دو ہزارہ نشین علاقے ہزارہ ٹاون اور علمدار روڈ کے روٹ پر ٹیکسی چلاتے ہیں۔ اب تک ان کے روٹ پر ٹیکسی ڈرائیوروں پر بہت سارے حملے ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2I2SGh8

Sunday 17 June 2018

گھپ اندھیرے میں عید

آج اس چھپن سال کے آدمی کے بچے جب پوچھتے ہیں بابا آپ پچھلے کئی برس سے عید کا آدھا دن کمرے میں بند کیوں ہو جاتے ہیں۔ تو یہ آدمی انھیں کیا سمجھائے کیا بتائے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LWyAYc

بس ہوسٹس کا قتل: ’میری بیٹی نے عزت بچاتے ہوئے جان دی‘

پنجاب حکومت نے چند روز قبل فیصل آباد کے بس اڈے پر ایک خاتون بس ہوسٹس کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2t26vIa

Saturday 16 June 2018

’پتہ نہیں چلتا شادی بڑی بہن سے ہو رہی ہے یا چھوٹی سے‘

شادی کے کارڈز پر دولہے کا نام تو لکھا جاتا ہے لیکن اگر اسی کارڈ پر دلہن کا نام نہیں تو معلوم کیسے ہوگا کہ شادی کس کے ساتھ ہو رہی ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LXTmH5

چوڑیوں کی کھنک یا خطرے کی گھنٹی؟

کانچ کی چوڑیوں کی کھنک کے پیچھے یہ چوڑیاں بنانے اور انھیں خوشنما رنگ دینے والوں کی زندگیوں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lhmmhL

Friday 15 June 2018

فضل اللہ: سوات کے ملاریڈیو سے بین الاقوامی تنازعے تک

پاکستان کی وادی سوات سے تعلق رکھنے والے شدت پسند مولوی فضل اللہ کی کارروائیوں نے جہاں سکیورٹی فورسز کو پریشان کیے رکھا وہیں وہ تین ممالک کے درمیان کشیدگی کا سبب بھی بنتے رہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2tb1sEr

کشمیر میں محفوظ سیاحت کے 9 گُر

پہاڑی راستوں، دریاؤں، ندی نالوں اور جنگلات کے قدرتی ڈھانچے سے ناآشنا سیاح وقتاً فوقتاً مختلف حادثات کا شکار ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JCmSFm

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت دل کا دورہ پڑنے سے بگڑ گئی، آئی سی یو میں منتقل

سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں زیرِ علاج اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے اور مختلف سیاسی رہنماؤں نے ان کی صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کے پیغامات دیے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2lcrsf6

Thursday 14 June 2018

پاکستانی روپیہ بھارتی اٹھننی کے برابر

انتخابات سے پہلے پاکستان شدید معاشی بحران کی سمت جاتا نظر آ رہا ہے اور روپے کی قدر میں کمی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2t9hcI5

’مسئلہ کشمیر کا حل تشدد کے سلسلے کو بند کر کے معنی خیز مذاکرات کے عمل سے حل ہو سکتا ہے‘

اقوام متحدہ نے کشمیر کے متنازع علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر تشدد کے سلسلے کو بند کر کے معنی خیز مذاکرات کے عمل سے حل ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JRJHUN

زلفی بخاری کون اور عمران خان کے لیے اہم کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب برہنہ پا طیارے سے سعودی سرزمین پر اترے تو ان کی آمد سے قبل ہی ان کا یہ دورہ متنازع ہو چکا تھا اور وجہ ان کے دوست اور قریبی ساتھی زلفی بخاری تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2y8we6x

Wednesday 13 June 2018

چاروں صوبوں کے انتظامی اور پولیس سربراہان تبدیل

پاکستان کی نگران حکومت نے ملک میں پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کو صاف اور شفاف بنانے کے لیے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریوں اور پولیس کے سربرہان کو تبدیل کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JJsPwn

ڈار ریفرنس: سعید احمد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثوں کے ریفرنس میں نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سعید احمد کی جانب سے بّری کرنے کی پٹیشن پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2l8nTXl

سپریم کورٹ: مشرف عدالت میں پیش نہیں ہوئے تو کاغدات کی جانچ پڑتال نہیں ہونے دیں گے

سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو ایک دن کی مہلت دیتے ہوئے 14 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ مشرف کی عدم پیشی کی صورت میں کاغذات کی جانچ پڑتال نہیں ہونے دیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sOGAU7

Tuesday 12 June 2018

ٹرمپ کِم ملاقات ہاتھ ملانے سے زیادہ کچھ نہیں

ٹرمپ کِم ملاقات ہاتھ ملانے سے زیادہ کچھ نہیں

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sU92nq

پشاور میں جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا

پشتون تحفظ موومنٹ اور حکومت کے حمایت یافتہ ارکان کے جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے جرگے نے پی ٹی ایم کے تمام گرفتار ارکان کی رہائی کا یقین دلایا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LK9njH

97 سالہ خاتون دو ہزار روپے کی کمی کے باعث عمران خان کے مقابل انتخاب لڑنے سے رہ گئیں

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے 97 سالہ معمر خاتون کے کاغذات نامزدگی صرف دو ہزار روپے کم ہونے کی وجہ سے جمع نہیں ہو سکے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JMVfsE

Monday 11 June 2018

وطن واپسی کے لیے پرویز مشرف کی شرط: ’تمام کیسز میں ضمانت دی جائے‘

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی یعنی نادرا کے حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کو بحال کر دیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MgHSzm

ملی مسلم لیگ کا ملک بھر سے اللہ اکبر تحریک کی ٹکٹ سے انتخابات لڑنے کا اعلان

پاکستان میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ سے منسلک سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ نے ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر دو سو سے زائد امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JyqNiA

’اگر بابا جی کے دربار کو نکال دیں تو شہر سکڑنا شروع ہو جائے گا‘

پاکستان میں پھیلے صوفیا کے درباروں اور درگاہوں سے معاشی سرگرمی کا ایک پہلو بھی جڑا ہے۔ پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کا دربار بھی پورے شہر کی معیشت کا پہیا چلاتے نظر آتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2HCUJrO

پاکستان میں ڈالر ’تاریخ کی بلند ترین سطح پر‘ پہنچ گیا

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 121 روپے کی ملکی ’تاریخ کی بلند سطح‘ پر آ گیا ہے ، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 120 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JCOaHP

طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور ان کی اہلیہ کی سزا میں دو برس کا اضافہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم اور اُن کی بیوی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کی سزا میں دو برس کا اضافہ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2kZFq3Q

Sunday 10 June 2018

جنرل صاحب بالکل درست ہیں!

ایسا شاید پہلی بار ہوا کہ عسکری تعلقاتِ عامہ کے ذمہ دار ایک فل میجر جنرل (آصف غفور) کو نام لے کر وضاحت کرنا پڑی کہ خاتون صحافی گل بخاری کو فوج نے اغوا نہیں کیا اور اس واقعہ کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JKgafK

Saturday 9 June 2018

پاکستانی فوج کا گل بخاری کے اغوا میں ہرگز ہاتھ نہیں ہے: ترجمان پاکستان فوج

پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ایک غیر رسمی ملاقات میں کہا ہے کہ گل بخاری کے اغوا کے معاملے سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Mc3sFa

طیبہ کیس سے پاکستان میں کم سن گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا مسئلہ اجاگر ہوا

طیبہ کیس کی تشہیر کی وجہ سے بچوں کو گھریلو ملازم کے طور پر رکھے جانے کے معاملے میں قانونی سقم دور کرنے میں مدد ملی ہے، تاہم نیا قانون صرف دارالحکومت میں ہی قابلِ عمل ہے جبکہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xUwEx6

Friday 8 June 2018

’میں خواتین کی عزت کرنا سیکھوں گا‘

سوشلستان میں اس ہفتے انتخابات چھائے رہے اور اس کے ساتھ ساتھ خدیجہ صدیقی اور ریحام خان کا چرچا رہا مگر اس ہفتے ہم گل بخاری کے خلاف استعمال کی گئی زبان اور اس کے اثرات پر بات کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JEiTaI

مشرف کی تاحیات نااہلی معطل،’سپریم کورٹ کا حکم بہت حد تک آئین سے ماورا‘

پاکستان میں آئینی ماہر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا سپریم کورٹ کا حکم بہت حد تک آئین سے ماورا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MbrwYD

اس بار عیدالفطر پر پشاوری چپل یا کھُسہ؟

پاکستان میں عید کے موقع پر خریداروں کی پسند میں کُھسے اور پشاوری چپل سرفہرست ہیں۔ عید اب چند دن ہی دور ہے تو آپ کھُسے اور پشاوری چپل میں سے کس کا انتخاب کریں گے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xUsjdA

فوجی نقشے اور پانچویں نسل

آئی ایس پی آر کے جنرل صاحب نے ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار کا نقشہ پوری قوم کو دکھا دیا ہے۔ ٹارگٹ بتا دیے ہیں اور ان کے آپس میں رابطے لکیریں کھینچ کر واضح کر دیے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xT6FpQ

کراچی ایئرپورٹ حملے کے چار برس: ’بھائی کے بچوں کو بھوکا مرتا نہیں دیکھ سکتا تھا‘

کراچی ایئرپورٹ پر چار برس قبل ہونے والے حملے میں مرنے والے مزدورعنایت اللہ کے بھائی عمیر خان نے پہلے تو قانونی کارروائی کی لیکن پھر غربت اور بھوک نے انھیں سمجھوتے پر مجبور کر دیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sGyJaW

نوشہرہ کا انوکھا 'قرآن باغ'

نوشہرہ کے ایک مدرسے میں لگائے گئے اس باغ میں صرف ان انواع کے پودے لگائے گئے ہیں جن کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sPZuJy

Thursday 7 June 2018

پرویز مشرف کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت، 13 جون کو لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا ہے اور اُنھیں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی بھی اجازت دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Jojkmd

’اختلاف رائے کی وجہ سے غیر محب وطن قرار نہیں دے سکتے‘

پاکستان میں صحافیوں کی تنظیم پی ایف یو جے نے پاکستانی فوج کی جانب سے صحافیوں پر حال ہی میں عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انھیں بے بنیاد اور غیر ضروری قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sNpLIn

رسول بخش پلیجو چل بسے، پاکستان میں مزاحمتی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا

پاکستان میں مزاحمتی سیاست کا ایک بڑا نام اور صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان رسول بخش پلیجو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں کراچی میں وفات پا گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Hth0s7

Wednesday 6 June 2018

جمائما گولڈ سمتھ: ’اگر کتاب برطانیہ میں چھپی تو ہتکِ عزت کا دعویٰ کروں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ اگر ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع کی گئی تو ہرجانے کا دعوی کریں گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JtPbFc

وانا میں جرگے کی بات ماننے سے امن کمیٹی کا انکار، حالات بدستور کشیدہ

جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں مقامی جرگے نے منگل کو مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے امن کمیٹی کو وانا بازار میں آنے سے منع کیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق رات گئے امن کمیٹی نے جرگے کی بات ماننے سے انکار کا اعلان کیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2M5Z0Yy

ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ، نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات ہو گی

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ مبینہ طور پر من پسند کمپنی کو دینے کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2HsFbXW

’کم سن بچیاں میرے اندھے اعتبار کی قیمت چکا رہی ہیں‘

پاکستان میں ان دنوں بچوں کے ساتھ زیادتی کے سامنے آنے والے واقعات نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔ زیادہ تر ایسے واقعات میں قریبی رشتہ داروں کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sB8VwX

الیکشن 2018:’امیدواروں نے حقائق چھپائے تو توہین عدالت کی کارروائی ہو گی‘

سپریم کورٹ نے آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں امیدواروں کے لیے بیان حلفی کو لازمی قرار دیا ہے جس میں وہ تمام معلومات درج ہوں گی جو اس کے اثاثوں اور غیر ملکی شہریت سے بارے میں ہو گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sEZqvY

Tuesday 5 June 2018

وانا: جرگے کا پہلا راؤنڈ کامیاب، کرفیو ختم

جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں مقامی جرگے نے دوسرے روز فیصلہ سناتے ہوئے امن کمیٹی کو وانا بازار میں آنے سے منع کیا ہے اور عید کے دسویں روز واپس بیٹھنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2M3h5pZ

بلاول بھٹو کا لاڑکانہ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ، آصفہ ’کورنگ‘ امیدوار ہوں گی

پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے بیٹے اور جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عملی سیاست میں قدم رکھتے ہوئے لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی نشست سے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LndKRq

ناصر جبران کا کراچی سے انتخاب لڑنے کا اعلان، ’کسی سیاسی جماعت سے ٹکٹ کا انتظار نہیں‘

پاکستان کے نمایاں سماجی کارکن جبران ناصر نے آئندہ انتخابات میں کراچی سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xJ6Fcd

’کیا یہ پری پول رگننگ کے زمرے میں نہیں آتا‘: فواد چوہدری، ’کتاب چھپنے کا انتظار کریں‘: ریحام خان

ریحام خان کی کتاب تاحال شائع نہیں ہوئی لیکن اس کے مواد کے بارے میں سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں بحث زور پکڑ رہی ہے۔ سوال اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا یہ سب کچھ کتاب میں سے ہے یا اس کتاب کا واقعی مواد چوری کیا گیا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JdlxEK

پاکستان میں چھ وزرا پر مشتمل نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں حکومت کے دوران حکومتی امور چلانے کے لیے وفاقی کابینہ کے جن 6 اراکین نے حلف اٹھایا ہے ان میں سابق گورنر سٹیٹ بینک شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، روشن خورشید بروچا، اعظم خان، سید علی ظفر اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Jftl95

’سڑک پر بھی خوف، قلم اُٹھاتے ہوئے بھی خوف‘

پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے ’ریاست مخالف پراپیگنڈے‘ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرنے سے جہاں صحافیوں کے لیے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں وہیں اس بارے میں بات ہو رہی ہے کیا کچھ اداروں سے محب وطنی کا سرٹیفکیٹ لینا ضروری ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LnP1ws

شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سیاست دانوں اور دیگر سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کی واپسی سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LnnL1c

خدیجہ پر قاتلانہ حملے کے مجرم کی بریت پر عوام برہم

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اپنی ہم جماعت کو خنجر کے وار کر کے شدید زخمی کرنے والے طالبعلم کی سات سال کی سزا ختم کر کے اسے بری کیے جانے کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JcmltJ

Monday 4 June 2018

پشتون تحریک کو دشمن قوتیں استعمال کر رہی ہیں: پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اب ان کے پاس ' بہت سے شواہد ہیں کہ کیسے دشمن قوتیں پشتون تحفظ موومنٹ یعنی پی ٹی ایم کو استعمال کر رہی ہیں، اور وہ استعمال ہو رہے ہیں۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LlR7go

ریحام خان نے حمزہ عباسی کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اداکار حمزہ علی عباسی کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے کہ اگر انھوں نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف پانچ ارب روپے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LWHhTo

کشمیری نوجوان کی ہلاکت کے بعد وادی میں کشیدگی

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں جمعہ کے روز سیکورٹی فورسز کی گاڑی نے ایک نوجوان کے کچل ڈالا، جس کے بعد حالات پھر کشیدہ ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xFUAV1

گڈ اور بیڈ طالبان کون ہیں؟

وانا میں طالبان کی موجودگی ایک حقیقت ہے جو ملا نذیر گروپ کے نام سے جانے جاتے تھے لیکن ملا نذیر کی ہلاکت کے بعد ان کے چار کمانڈروں نے اپنے اپنے گروپس منظم کیے اور وانا سب ڈویژن کو بھی چار حصوں میں تقسیم کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xFFTRF

عام انتخابات 2018 کا کاغذاتِ نامزدگی 2013 سے کتنا مختلف ہے

الیکشن کمیشن پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنا شروع کر دیے ہیں لیکن اس فارم پر مختلف حلقوں نے بہت اعتراض کیا ہے۔ یہ کاغذاتِ نامزدگی ماضی سے کیسے مختلف ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Lm2IvP

Sunday 3 June 2018

انتخابات کیوں ملتوی نہیں ہو رہے ؟

پاکستان میں انیس سو ستر سے اب تک جو دس عام انتخابات ہوئے ہیں ان میں سے علاوہ گیارہ مئی دو ہزار تیرہ کے انتخاب کے سب کے سب اکتوبر تا مارچ کے سرد یا معتدل موسم میں ہوئے۔ صرف دو بار انتخابات کی اعلان کردہ تاریخوں میں جائز وجوہات کے سبب رد و بدل ہوا ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LX0xjp

بد معاش امید وار!

انتخابات کے دن آئے اور ملک کے کونے کونے سے 'بدمعاش امیدوار' نکل نکل کر برساتی مینڈکوں کی طرح سامنے آ نے لگے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LToKac

Saturday 2 June 2018

لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز تصاویر میں

لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کی تصاویر

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2swHcMY

نگران وزیر اعظم کا کاغذاتِ نامزدگی کالعدم دینے کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا حکم

نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے کے فیصلے پر اٹارنی جنرل آفس اور وزارت قانون کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انتخابات وقت پر کرائے جا سکیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LgQrJc

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس اور ان کے سیاسی مقاصد

پاکستان میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا نیا نہیں ہے مگر انتخابات کے آتے ہی ایسے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2kIvpaT

Friday 1 June 2018

نگران وزیراعظم ناصرالملک کب تک نگران رہیں گے؟

اگرچہ آئین میں نگران وزیرِ اعظم کی مدت میں توسیع کی کوئی گنجائش نہیں پھر بھی تقریب حلف برداری میں موجود افراد میں سے بیشتر کو اس بات کا یقین نہیں تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LPFq2v

اسلام آباد کے سازشی

کیا ضروری ہے کہ جو خبر ہمیں پسند نہ آئے جو تجزیہ دل کو نہ بھائے اس کے لکھنے والے کو وطن فروش قرار دے کر بھیڑیوں کے غول کے آگے پھینک دیا جائے؟ محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xE3vGi

جنسی ہراس: بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے بحریہ کالج کی 'درجنوں طالبات' کو امتحان کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے والے لیکچرر کو معطل کی درخواست متعلقہ حکام کو بھجوائی ہے جبکہ طالبات سے تحریری بیانات لیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xvR2ET

’اچھے دنوں میں بھی 10000 کی بکری نہیں ہوتی‘

ملیں عصمت اللہ خان سے جو کوئٹہ کے ایک پرانے بازار میں جوتوں کی دکان چلاتے ہیں۔ ان کے مطابق تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے گاہکوں نے بازار آنا چھوڑ دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LffJaH

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو عمر بھر کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2J06UVr

سوشلستان: تو تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟

سوشلستان میں یو ٹرن کا معاملہ درپیش ہے جس کو سمجھنے کے لیے ہم آج اس میں آپ کی آرا شامل کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2svDrHH