Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 31 October 2018

آسیہ بی بی کی قید سے رہائی تک بٹا ہوا ملک

پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Det8Q5

پشاور میں جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ کے مجرم کو قید اور جرمانہ

پشاور کی ایک عدالت نے نجی سکول کے پرنسپل کو خواتین سے جنسی زیادتی، برہنہ فلمیں بنانے، بلیک میلنگ سمیت بارہ دفعات کے تحت 105 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Pxdu87

محسن خان کا بیان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پہ کیا اثر ڈالے گا؟

کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کے اس بیان کی ٹائمنگ بہت عجیب ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سرفراز احمد پر بوجھ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان http://www.bbc.com/urdu/pakistan-46028745

آسیہ بی بی کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

آسیہ بی بی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے۔ اس فیصلے میں جن اہم پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے وہ ایسے معاملات میں مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2qlMjze

آسیہ بی بی کیس میں فیصلے کے بعد سلمان تاثیر کے بچے کیا کہہ رہے ہیں

20 نومبر 2010 کو اس وقت کے گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ صدر مملکت آصف زرداری سے رحم کی اپیل کے ہمراہ شیخوپورہ ڈسٹرکٹ جیل کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ آسیہ بی بی سے ملاقات کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2P1mcMJ

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف احتجاج

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف احتجاج

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yDzxAs

آسیہ بی بی کیس: ’اس فیصلے کے بعد ہماری ڈیوٹیاں بڑھ جائیں گی‘

آسیہ بی بی کے مقدمے کا فیصلہ سننے کے بعد سب سے زیادہ الرٹ پولیس اہلکار تھے لیکن ساتھ ہی یہ پریشانی بھی کہ اب اُن کی ڈیوٹیاں بڑھ جائیں گی کیونکہ اس فیصلے کے بعد لوگ احتجاج کے لیے نکلیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yH87JY

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین ہیں کیا؟

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے مطابق دینِ اسلام کی توہین کرنے والے کو سزائے موت سنائی جا سکتی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ان قوانین کو اقلیتی برادریوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ABTt8n

آسیہ نورین بی بی کا مقدمہ جس نے ملک کو دو حصوں میں بانٹ دیا

ضلع ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی آسیہ بی بی کے خلاف مبینہ توہینِ رسالت کے مقدمے نے الزام لگنے سے لے کر بریت تک ملک کی رائے عامہ کو دو حصوں میں منقسم کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PBRtFy

BBCShe#: خواتین طے کریں گی کہ انھیں اب کیا سننا، دیکھنا اور پڑھنا ہے

ہم ’بی بی سی شی‘ کے عنوان کے تحت ایک سیریز کا آغاز کر رہے ہیں جس کے لیے ہم لاہور، کوئٹہ، لاڑکانہ اور سوات کی یونیورسٹیوں میں جائیں گے اور وہاں کی طالبات کو اس مذاکرے میں شامل کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OYQIa3

Tuesday 30 October 2018

آسیہ بی بی کیس: ’عوام نہ رہنے دے تو باہر نکلنا پڑے گا‘

توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے شوہر اور بیٹی کا کہنا ہے کہ اس مقدمے نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zeZtlr

Monday 29 October 2018

راوی کنارے سینکڑوں جانیں بچانے والا غوطہ خور

ساڑھے چار دہائیوں میں جہاں اللہ دتہ نے دریا کی تہہ سے کئی لاشیں نکالی ہیں، وہیں انھوں نے درجنوں زندگیوں کے چراغ بھی گل ہونے سے بچائے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PwIQMm

جانے کی باتیں جانے دو

این آر او، این آر او، این آر او۔۔۔ کپتان ایک نہیں، دو نہیں، کئی بار اس بارے بات کر چکے ہیں۔ کون این آر او کر رہا ہے، کس نے این آر او کرنا ہے اور کس کے ساتھ کرنا ہے؟ یہ ہیں وہ سوالات جن کا جواب مشکل سے ملے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ETgbgt

خیبر پختونخوا: گرلز سکولوں میں مردوں کا داخلہ ممنوع

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے تمام گرلز سکولوں کے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں اور خواتین کے سپورٹس مقابلوں کی تقریبات کے دوران مردوں کی بطور مہمان خصوصی دعوت یا شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Pvajhp

ننکانہ صاحب میں 15 سالہ سکھ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی: دو ریسکیو اہلکار گرفتار

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں رہائش پذیر اقلیتی سکھ برادری کے ایک خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی 15 سالہ ذہنی طور پر معذور بچی کو ریسکیو سروس کے دو اہلکاروں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2z9MQbt

پشتون تحفظ موومنٹ کا کیا بنوں میں اب تک کا سب سے بڑا جلسہ تھا؟

پشتون تحفظ موومنٹ نے اتوار کو خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر بنوں میں احتجاجی جلسے کے بارے میں سوشل میڈیا پر اس میں شریک افراد کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں اور دعوے کیے جا رہے ہیں کہ یہ غالباً موومنٹ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SlPeoh

’وزیراعظم کے زبانی احکامات معطل‘، عدالت کا آئی جی اسلام آباد کو کام جاری رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے تبادلے کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے اُنھیں کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے اور بیورو کریسی سے کہا ہے کہ وہ کسی کا بھی غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کر دے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2De8kIy

نواز شریف: ’وزیراعظم بتائیں این آر او کون مانگ رہا ہے‘

مسلم لیگ نواز کے قائد نے کہا کہ وفاقی حکومت کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُن کی جماعت کے ایسے افراد کے نام بتانے چاہیے جو کہ وزیر اعظم کے بقول حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DcbooL

Sunday 28 October 2018

’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں‘

پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی نہ کوئی تجویز زیر غور آئی ہے نہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RhFObS

سب گندہ ہے پر دھندہ ہے یہ

اس دنیا میں وہی روزنِ تعلق کارآمد ہے جو مفاداتی اینٹوں کو دھندے کے سیمنٹ سے جوڑ کر اٹھایا جائے۔ باقی سب کہانی ہے، بھوت ووت ہے، وہم ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2z8OJ86

Saturday 27 October 2018

لا برابر ہے انسان کے!

یہ کل کی بات دیکھیے، جانے کس ناشدنی نے اڑا دیا کہ ایک اسرائیلی طیارہ پاکستان آیا۔ دس گھنٹے یہاں گزارے اور اڑ گیا۔ بتایے! اس سے زیادہ احمقانہ بات اور کیا ہو گی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ENjTrD

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے کے دوران پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Od1eFr

Friday 26 October 2018

نالائقی، مصحلت یا کوئی مجبوری؟ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کالعدم تنظیموں کی فہرست سے باہر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گذشتہ روز انکشاف ہوا کہ وہ آرڈیننس جس کے تحت جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو کالعدم قرار دیا گیا تھا اس کی مدت ختم ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2D5UKqx

کیا ایک 'اسرائیلی طیارە' واقعی پاکستان آیا تھا؟

سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ’اسرائیلی طیارے‘ کی اسلام آباد آمد کی خبر گرم ہے اور کئی لوگ سوالات پوچھ رہے ہیں کہ اس طیارے کے مسافر کون تھے؟ یہ پاکستان کیا کرنے آیا تھا اور اس کا خطے کے سیاسی یا سٹریٹجک منظرنامے سے کیا لینا دینا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2qbXxG7

پاکستان کے ساحلی علاقوں میں خام تیل کہاں سے لیک ہو رہا ہے؟

سندھ اور بلوچستان کے ساحل پر خام تیل پھیلنے کے بعد بائیکو کمپنی کو عارضی طور پر آپریشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ ورلڈ وائیڈ فنڈ کے مطابق اس خام تیل سے 20 کلومیٹر کی ساحلی پٹی متاثر ہوئی ہے اور خدشہ ہے کہ زیر سمندر چھوٹے جاندار ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O9zjpx

وزیر اعظم سے مطالبہ: ’حسینہ واجد کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر بنائے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع تاریخی پنجاب یوینورسٹی ان دنوں پھر سے خبروں میں ہے لیکن یہ کسی نمایاں کارنامہ سرانجام دینے کی وجہ سے نہیں بلکہ ’ اخلاقیات‘ کے نام پر تشدد کے حوالے سے ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CIzwyc

اقوام متحدہ انسانی حقوق 2018 ایوارڈ عاصمہ جہانگیر کےنام

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق 2018 کا ایوارڈ پاکستان کی انسانی حقوق کی کارکن اور معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کو دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Jgx7M7

آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی: شوکت صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے اپنی برطرفی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yCT9oj

خیبر پختونخوا کا ایک سرکاری سکول جہاں دہشت نہیں، دوستی کا راج ہے

خیبر پختونخوا کے اویس محمد خان نے سرکاری سکولوں کے استادوں سے وابستہ دہشت اور جبر کا تاثر دور کرنے کی کوشش کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CHrGVt

پاکستان کا خلائی پروگرام: ’جن کو خود خلا سے بھیجا گیا ہو وہ کسی کو کیا خلا میں بھیجیں گے؟‘

یہ اچانک سے پاکستان میں خلائی مخلوق اور خلا میں جانے کی باتیں کہاں سے ہونے لگی ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RjKjmv

Thursday 25 October 2018

این آر او: کیا ’نہ‘ کا مطلب واقعی میں ’نہ‘ ہے؟

’کبھی این آر او نہیں دوں گا۔‘ عمران خان وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد کم از کم چار بار یہ بات کہ چکے ہیں۔ لیکن یہ این آر او ہے کیا چیز اور کون یہ چیز مانگ رہا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Sk7hv2

پاکستان میں سٹاک ایکسچینج:’کیسنیو کی طرح چلائی جاتی ہے‘

پاکستان کے بارے میں کئی ایسی چیزیں ہیں جو کہ آپ کو حیران کر سکتی ہیں چاہے وہ کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس ہو یا ملک کے بازارِ حصص میں شدید مندی سے زبردست تیزی کا رجحان ہو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OLXAXW

’ایک ہفتے میں ایسے 20 افراد کو عدالت میں پیش کریں جن کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں‘

سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں ایسے 20 افراد کو عدالت میں پیش کریں جن کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس بیرون ملک ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RgwzJg

Wednesday 24 October 2018

تھر میں خودکشیوں کی بڑی وجہ قرضوں کی عدم ادائیگی

تھر میں عام کسان ہوں، ٹیچر، یا پھر کیول رام جیسے سماجی کارکن، اس وقت تھر اور خاص کر چھاؤنی کے پاس موجود تحصیل چھاچھرو میں رہنے والی آدھی سے زیادہ آبادی قرضے کے بوجھ میں دبی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2qbIOew

تھر: قرضوں کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور

تھرپارکر میں جہاں قحط سالی سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں وہیں قحط سے پیدا ہونے والی مایوسی نے کم از کم 50 خواتین، مردوں اور بچوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CHxRZo

’این آر او نہیں ملے گا، کرپٹ لوگوں کو جیلوں میں ڈالوں گا: وزیر اعظم کی دھمکی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت الفاظ میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی احتجاج کرنا ہے کر لیں لیکن کسی کو بھی این آر آو نہیں ملے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SgbjEr

تین ارب ڈالر اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کے بدلے میں پاکستان سے سعودی مطالبات کیا ہیں؟

سعودی عرب نے پاکستان کو مالی بحران سے نمٹنے کے لیے نقدی اور ادھار تیل دینے کی پیشکش کی ہے لیکن مجوزہ ڈیل کے بارے میں آپ کو کیا معلوم ہونا چاہیے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2q8WzdL

'او ڈیئر! پی ٹی آئی کی جانب سے ایک اور جھوٹ‘

پاکستانی سوشل میڈیا پر غیر ملکی صحافیوں اور نعیم الحق کے درمیان عمران خان کے انٹرویو پر بحث کیوں ہو رہی ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Jfi2uq

Tuesday 23 October 2018

سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر اور مؤخر ادائیگیوں پر دینے پر رضامند

پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ایک سال کے لیے تین ارب ڈالر دینے اور ایک سال کی مؤخر ادائیگیوں پر تقریباً اتنی ہی مالیت کا تیل دینے پر رضامند ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2R8MFEv

Monday 22 October 2018

آپ کینسر کے مریضوں کے لیے اپنے بال دیں گے؟

کیا آپ نے کبھی اپنے بال عطیہ کیے ہیں۔ پاکستان میں ہیلپ ٹو ہیر نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے چھ برس سے کینسر کی مریضوں کو اصلی بالوں کی وِگ تیار کر کے دی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NV0wfK

کینسر کے مریضوں کے لیے بالوں کا عطیہ: ’میرا جو اعتماد ختم ہو گیا تھا وہ بحال ہو گیا ہے‘

دنیا میں کینسر کے مریضوں کے لیے صحتمند بال عطیہ کرنے کی روایت پرانی ہے۔ پاکستان میں بھی یہ مہم آہستہ آہستہ روز پکڑ رہی ہے اور روبیشہ جیسے مریض اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OI4ei8

صحافیوں کے معاشی قتل کا ذمہ دار کون ہے؟

صحافی کے معاشی قتل کا ذمہ دار کون ہے؟ خود ہم صحافی جنہیں پہلے سینسر شپ، پھر سیلف سینسر شپ اور اب مکمل خاموشی کا عادی بنا دیا گیا یا وہ طاقتیں جو اس ملک میں صرف 'سناٹا' چاہتی ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OH0qxj

تحریک انصاف: پشاور میں عوام ’بدظن‘ کراچی کےلیے ’امید‘

پاکستان تحریک انصاف کراچی میں منقسم متحدہ قومت موومنٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے قدم جما رہی ہے لیکن دوسری جانب اسے اس صوبے میں ضمنی انتخابات میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس نے پہلی بار اسے اقتدار کا راستہ دکھایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yWLIHM

پاکستان میں’107 جعلی اکاؤنٹس سے 54 ارب روپے بیرون ملک منتقل ہوئے‘

پاکستان میں جعلی اکاونٹس سے مبینہ طور پر اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کے مقدمے کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کے مطابق 107 جعلی اکاؤنٹس سے 54 ارب روپے سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2q4cRoj

کنزا کیس: میجر عمارہ ریاض کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا، شوہر کی ضمانت منظور

راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ملزمہ میجر عمارہ ریاض کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ مقامی عدالت نے اُن کے خاوند کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2q7lPRz

عمران خان کے استاد

یوں لگتا ہے کہ عمران خان نے گذشتہ 22 برس سیاست کے میچ میں باہر بینچ پر یہ سوچتے ہوئے گزارے ہیں کہ مجھے اس لیے وزیراعظم نہیں بننے دیا جا رہا کیونکہ سب اندر سے جانتے ہیں کہ میں سب سے اچھا ہوں: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yUd3dX

Sunday 21 October 2018

پاکستان کے کئی اداروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کا زچگی کی چھٹیاں لینا جرم ہے؟

پاکستان کے بہت سے اداروں میں خواتین کو زچگی کے دوران ضرورت اور قانون کے مطابق چھٹی نہیں ملتی اور اگر چھٹی مل بھی جائے تو اس دوران تنخواہ نہیں ملتی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Alu8iO

سینسر شپ؟ لگ پتہ جائے گا!

گلا گھونٹنے کا مطلب ہوتا کیا ہے؟ اگر واقعی جاننا ہو تو آج کسی بنگلہ دیشی، بھارتی، ایرانی، وسطی ایشیائی، چینی، روسی، عرب یا ترک صحافی سے پوچھ لیں۔ لگ پتہ جائے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2S6MkTZ

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکاروں کو دھکمیاں مہنگی پڑ گئیں، گرفتاری بعد جوڈیشل ریمانڈ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے بارے میں ماضی میں ناکوں پر شہریوں سے بدسلوکی کے بارے میں رپورٹس میڈیا پر آ چکی ہیں تاہم چند روز پہلے صورتحال اس کے برعکس ہوئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2R1FgH5

Saturday 20 October 2018

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو بچانے کی کوششیں

تجاوزات ختم ہونی چاہیے اس پر کوئی دو رائے نہیں لیکن یہ انصاف کے تمام تر تقاضے پورے کرکے ہوتی ہیں یا نہیں یہ دیکھنا ابھی باقی ہے۔ فی الحال تمام کوشش عمران خان کی رہائش گاہ کو باضابطہ بنانے کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2q0j0St

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے!

آج ہمارے اخبارات اور نشریاتی ادارے، جس سختی کا شکار ہیں اورصحافیوں کا جس طرح معاشی قتل کیا جارہا ہے وہ جمال کے قتل سے کیا ہی کم ہے؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2q10GIS

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EClQY6

پاکستان میں ’میڈیا کو آزادی شیروانی نے دی اور نہ ہی وردی نے‘

فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رہنما سی آر شمسی کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے واقعات کے بعد صحافیوں پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CVLh5g

افغانستان انتخابات: ’پاکستان دہشت گردی ختم کرنے میں افغانستان کی مدد کرے‘

ہفتے کو افغانستان میں ہونے والے انتخابات کے موقعے پر بی بی سی اردو نے ایک افغان اور پاکستانی طالبہ کو اپنے سٹوڈیو مدعو کیا تاکہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور انتخابات کے حوالے سے ایک دوسرے سے سوالات کر سکیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CW7q3m

Friday 19 October 2018

زینب کیس: کیا قصور میں والدین اب گلی محلوں کو اپنے بچوں کے لیے محفوظ تصور کرتے ہیں؟

زینب کیس کے بعد آگاہی مہم کے تحت کیے جانے والے اقدامات کے اثرات تو قصور شہر کی گلیوں میں دکھائی نہیں دیتے، تاہم سی سی ٹی وی کیمرے ضرور دکھائی دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2AjDMCr

ایک اور ڈیم سے دریائے سندھ کا گلا گھٹ جائے گا؟

ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ دریا زندہ ہستی ہوتی ہیں اور وہ زندہ ہستی اس وقت بنتے ہیں جب اس کا قدرتی بہاؤ جاری رہے ہم نے پہلے ڈیم بناکر دریا کو معذور کیا اب مزید ڈیم بناکر اس کا گلہ گھونٹ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2J49iqR

’ہم نے پہلے ڈیم بناکر دریا کو معذور کیا اور اب۔۔۔‘

دریائے سندھ کی جھولی سے صدیوں سے ماہی گیر اپنا رزق حاصل کرتے رہے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ جھولی سکڑتی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OClEwn

Thursday 18 October 2018

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کون ہیں؟

امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ عارف نقوی نے ابراج کمپنی سے 200 ملین ڈالر سے زیادہ اپنے ذاتی بینک اوکانٹس، اپنے بچوں کی کمپنیوں اور اپنے ایک ساتھی کی کمپنی کو منتقل کیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2EvFt3V

'صحافی کی قتل کی وجہ خبر بنی'

مقتول صحافی کے والد حاجی شفاقت نے بی بی سی کو بتایا کہ گرفتار ہونے والے سمگلر کے بیٹے ان کے صاحبزادے سہیل خان کو کچھ دنوں سے مسلسل فون پر قتل کی دھمکیاں دے رہے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2AgCet0

یہ بستہ ہے یا عمرو عیار کی زنبیل؟

کبھی صبح صبح سکول جاتے بچوں کے چہروں پر نظر ڈالیں تو لگتا ہے وہ پوری دنیا کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے ہیں۔ آخر ان کے بیگ اتنے بھاری کیوں ہوتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Eve5mv

Wednesday 17 October 2018

18 اکتوبر 2007 کو بینظیر کی پاکستان واپسی کی یادیں

18 اکتوبر 2007 کو دبئی ایئرپورٹ سے امارات کے طیارے نے جیسے ہی پرواز بھری اندر ’گو مشرف گو‘ کے نعرے لگنے لگے اور مسافر نشستوں پر بیٹھنے کی بجائے بزنس کلاس کی طرف چل پڑے، جہاں بینظیر بھٹو موجود تھیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OzjIoF

’کینابس‘: پاکستان میں ’بچوں‘ کا نشہ؟

پاکستان میں ’کینابس‘ کے استعمال کی صورتحال کیا ہے؟ ماہرین اور رسرچ کے مطابق قانون میں سخت سزاؤں کے باوجود یہ ملک میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا نشہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Esu6cR

جب شہباز شریف قید سے نکل کر ایوان میں پہنچے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے طویل تقریر میں کیا شکوے شکایات کیے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OyVoDm

پاکستان تحریک انصاف خواتین کو نمایاں نمائندگی دینے کا وعدہ پورا کر پائی ہے؟

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں خواتین ارکان پارلیمان کو نمایاں نمائندگی نہ دیے جانے پرسوال اٹھا رہی ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی اپنے منشور میں خواتین کو نمایاں حیثیت دینے کی بات کرتی رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2pZkRad

گلیمپنگ: بلند پہاڑوں کے دامن میں گھر کا آرام

ہر کیمپ کے ساتھ ویو روم ہے، جہاں سے آپ صبح سویرے سورج کی پہلی کرنوں کو سنگلاخ چٹانوں سے ٹکرا کربرف پوش چوٹیوں کو سنہرے رنگ میں رنگتے دیکھ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2AeXXBz

گلیمپنگ: سہل پسند سیاحوں کے لیے بہترین نسخہ

یہاں رہنے کا تجربہ حسین نظاروں کی حد تک تو ٹھیک ہے، مگر عملی طور پر خاصا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن اس دشوار گزار علاقے میں بھی کئی خواتین اور نوجوان چھٹیاں منانے آتے ہیں، جن کی میزبانی کرتے ہیں لاہور کے فہد محمود۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NIA7lj

Tuesday 16 October 2018

زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو لاہور میں پھانسی دے دی گئی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد قتل کی جانے والی آٹھ سالہ زینب کے مقدمے کے مجرم عمران علی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OrZr40

خلائی مخلوق سے محکمۂ زراعت تک: سینسر شپ کی پاکستانی ڈکشنری

گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ایسے الفاظ کا ایک ذخیرہ بن چکا ہے جن کو پاکستانی اخبارات اور نیوز چینلز پر استعمال کرنے پر اعلانیہ یا غیر اعلانیہ پابندی لگ چکی ہے۔ ان میں کچھ الفاظ اور ان کی تشریح پیش ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PIFmDq

سیستان بلوچستان سے ایرانی سرحدی فورس کے اہلکاروں سمیت 14 افراد اغوا

ایران نے پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بلوچستان سے متصل ایران کے سرحدی صوبہ سیستان بلوچستان سے ایران کے سرحدی فورس کے اہلکاروں سمیت اغوا ہونے والے 14 افراد کی بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2AdES2Q

کیا جنرل مشرف ’قانون کے لاڈلے بچے‘ یا ’عدالت کے چہیتے‘ ہیں

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بغاوت کے مقدمے میں جنرل مشرف کا بیان لینے کے لیے کمیشن کی تشکیل ایک عدالتی تاریخ کی نئی مثال ہوگی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QUGK5X

’میں ہارون بلور ہوں: ہارون بلور کی اہلیہ ثمر ہارون کا خصوصی انٹرویو

میں انتخابات جیتی ضرور ہوں لیکن اس کی میں نے بہت بھاری قیمت ادا کی ہے: ہارون بلور کی اہلیہ ثمر ہارون، جنھوں نے پی کے 78 سے کامیابی حاصل کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NIZzXS

Monday 15 October 2018

رنگوں سے جذبات کی عمدہ ترجمانی، لیکن پائلٹ بن کی آسمانوں کو چھونے کی خواہش بھی

خیبر پختونخوا کی رہائشی فارس رفیق مخالفت کے باوجود رنگوں سے اپنے جذبات کی عمدہ ترجمانی تو کرتی ہی ہیں لیکن اس کے ساتھ وہ پائلٹ بننا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CMsxVw

خیبر پختونخوا کی مصوّرہ: ’لوگ کہتے کہتے تصویر بنانا اسلام میں حرام ہے‘

صوبہ خیبر پختونخوا کی رہائشی 20 سالہ فارس رفیق نے کم عمری میں ہی بہت سے فن پارے بنا کر مختلف مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی، لیکن ایسے لوگوں کی طرف سے انھیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے جو کہتے ہیں کہ تصویر بنانا اسلام میں حرام ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PCcGvB

میڈیا سینسر شپ: ’پنگا لینے سے دنگا ہوسکتا ہے، ہَتھ ہولا رکھو‘

’انفرادی سطح پر دائرہ اس قدر تنگ ہوچکا ہے کہ اگر ایک پل میں آپ احمدی عبادت گاہ پر کسی ہجوم کے حملے کی مذمت کر رہے ہیں تو پانچ سات دوست فوری رابطہ کریں گے کہ کچھ دیر بعد اس کو بیلنس کردو‘۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CQelei

جج کی برطرفی پر احتجاج بھی، اتفاق بھی

سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکت عزیز صدیق کو جج کے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے پر جہاں ملک کے مختلف حصوں میں وکلاء برادری احتجاج کر رہی ہے وہیں اسلام آباد ہائی کورٹ جج کی حیثیت سے ان کے رویے کے بارے میں اعتراضات بھی سامنے آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QM2NeQ

چند اور سخت فیصلے؟

شہباز شریف کو جیل میں ڈالیں یا زرداری صاحب کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت ڈھونڈیں، جو جی چاہے کریں مگر آئین کے ساتھ کسی بھی قسم کا کھلواڑ ریاست کو کھوکھلا کر دے گا: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PC1oYr

الیکشن 2018: دھاندلی کی تحقیقات کے لیے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر نے 25 جولائی کو منعقدہ عام انتخابات میں مبینہ طور پر ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے ایک 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yiIxLj

مشرف کو دل کا عارضہ، بیان لینے کے لیے کمیش تشکیل

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے ایک عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NIrua8

Sunday 14 October 2018

بلوچستان میں دہرے دباؤ میں اخبارات کی سیلف سنسر شپ

ملکی حالات کے پیش نظر اخباری مالکان اور دیگر کارکنوں نے خود پر سیلف سنسر شپ مسلط کر رکھی ہے تاکہ جو وہ سکیورٹی کے مسائل کی زد میں نہ آئیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PzlPVO

پاکستان افعان سرحد پر کشیدگی، چمن میں سرحد بند

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی ضلع قلعہ عبد اللہ میں پاکستان اور افغانستان کے سیکورٹی فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث چمن میں دونوں ممالک کے درمیان باب دوستی کو بند کیا گیا ہے ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QPQpKZ

گدھا چابک مارنے سے گھوڑا نہیں بنتا

اگر تو یہ کوئی پانچ روزہ ٹیسٹ میچ ہے تو پہلے دن ہی چار سو رنز کا ہدف حاصل کرنے کی کیا آفت آن پڑی؟ اور اگر یہ پچاس اوور کا ون ڈے ہے تو پھر پہلے دس اووروں میں ہی نو بال سمیت ہر گیند پر اس طرح چوکے چھکے کیوں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IWhERp

Saturday 13 October 2018

پاکستان: گیارہ قومی اور 24 صوبائی اسمبلی کی نشتستوں پر ضمنی انتخابات کا آغاز

پاکستان میں جولائی میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی ہونے والی نشستوں پر اتوار کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں پہلی مرتبہ دوسرے ممالک میں مقیم پاکستانی بھی حق رائے کا استعمال کر سکیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2pTiohy

کیوں استاد کیسی رہی!

استاد بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں جو تیزی سے تنزل کی طرف جا رہا ہے اس لیے اساتذہ بھی اخلاقی بربادی کی اس دوڑ میں شامل ہوتے چلے گئے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا تازہ ترین کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ITtlZ2

’دس منٹ میں چینل بند کر دیں ورنہ ٹرک آئے گا اور سب لے جائے گا‘

پیمرا والے کہتے تھے چینل چلائیں، ایجنسیوں والے کہتے تھے بند کریں اور پھر چینل دھمکی دیتا تھا کہ اگر ہمیں بند کیا تو ہم عدالت میں چلے جائیں گے: ایک پاکستانی کیبل آپریٹر کی کہانی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2pUFF2l

MeToo# پاکستان کب پہنچے گا؟

دنیا بھر اور پھر انڈیا میں کئی خواتین کی طرف سے سوشل میڈیا پر کچھ جانے پہچانے مردوں پر انہیں جنسی طور ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اب #MeToo پاکستانی سوشل میڈیا پر بھی نظر آنے لگا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QPdHAJ

کیا جناح کی مہلک بیماری کا علم تقسیم ہند کو روک سکتا تھا؟

11 اگست سنہ 1947 کو، جناح نے پاکستان کے مقننہ میں ایک تقریر کی، اسے سن کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کسی خواب سے جاگ گئے ہوں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PvQOSt

کیا پاکستان کے موجودہ اقتصادی بحران کی وجہ صرف چینی قرضے ہیں؟

اقتصادی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ گڈ گورننس کے علاوہ پاکستان کے موجودہ اقتصادی بحران کی ذمہ داری کس حد تک چین سے لیے گئے قرضوں پر بھی جاتی ہے۔ ایسے کیا اقدامات ہیں جو پاکستان کو اس بھنور سے نکال سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2A7P2le

Friday 12 October 2018

سینسر شپ کی ناک

صحافت سے وابستہ ہوئے دو عشروں سے زیادہ بیت گئے، آزادی صحافت اور آزادی اظہار کا جھنجھنا بجاتے ہمیشہ یہ مقولہ ذہن نشین رہا کہ میری آزادی وہاں تک محدود ہے جہاں سے دوسرے کی ناک شروع ہو جاتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2A7W5dN

زینب قتل کیس: عمران کی پھانسی 17 اکتوبر کو، گرفتاری سے انجام تک

قصور میں آٹھ سالہ زینب کے ساتھ جنسی تشدد اور اس کے قتل کے بعد ملک بھر شدید احتجاج کیا گیا۔ مجرم عمران علی کو کتنی کوششوں کے بعد پکڑا گیا اور بات پھانسی تک کیسے پہنچی؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CdTz7t

آخر ہنڈی، حوالہ ہے کیا؟

پاکستان کی حکومت منی لانڈرنگ یا غیر قانونی طریقوں سے بیرونِ ملک رقوم کی ترسیل کو روکنے کے لیے کوشیں کر رہی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ملک سے باہر رقم بھیجنے کے کون سے طریقے غیرقانونی قرار دیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yed5xQ

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل سے ایف آئی اے کی پوچھ گچھ

پی ٹی ایم کی حمایتی سرگرم سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ایف آئی اے کے حکام اسلام آباد کے ہوائی اڈے سے اپنے ساتھ لے گئے ہیں اور گلالئی کے بقول انھیں بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2pR9z7T

Thursday 11 October 2018

تحریکِ لییک: ’کیا ملکی سالمیت کی مخالف جماعت رجسٹر کی جا سکتی ہے‘

تحریک لییک جمعے کو آسیہ بی بی کی اپیل پر سپریم کورٹ کے محفوظ فیصلے کے حوالے سے احتجاجی ریلیاں نکال رہی ہے تاہم دوسری جانب عدالت عظمیٰ میں تحریکِ لبیک کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن کا معاملہ بھی زیرِ بحث آیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NCWR65

پاکستان میں 50 لاکھ سستے مکان،کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں معاشی مسائل کی وجہ سے اپنے مکان کے حصول کی خواہش کو پورا کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اور اسی وجہ سے ہر نئی آنے والے حکومت عوام کو سستے مکانات کا خواب دکھاتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QMifrC

میڈیا سینسر شپ: بج رہا ہے اور بےآواز ہے

ایسے بزدل صحافیوں اور میڈیا ہاؤسز کا کیا کریں۔وہ کسی ایک پر انگلی تک نہیں رکھ سکتے کہ کون ہے ان کے خود ساختہ مصائب یا تصوراتی مشکلات کا ذمہ دار حتیٰ کہ کسی نان سٹیٹ ایکٹر کا نام بھی آزو بازو دیکھ کر ایسے لیتے ہیں جیسے منے کے ابا کہہ رہے ہوں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2A7tvcF

وسعت اللہ خان: ’صحافت کے خلاف پوشیدہ، معاشی اور نفسیاتی جنگ جاری ہے‘

بی بی سی اردو نے پاکستان میں سینسر شپ پر سیریز میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں اس حوالے سے صورتحال کیا ہے۔ دیکھیے سینیئر صحافی وسعت اللہ خان کا ویڈیو بلاگ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QL1Mnj

منی لانڈرنگ کا جن بوتل میں کیسے بند کیا جائے؟

اگر پاکستان نے منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر موثر اقدامات نہ کیے تو اس کی بین الاقوامی مالیاتی ساکھ کے علاوہ ملکی معیشت بھی سنگین خطرات کی لپیٹ میں آ سکتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NDOCqB

آئی ایم ایف سے امداد: ایسا بار بار کیوں ہوتا ہے؟

پاکستان حکومت نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے باقاعدہ طور پر قرضے کی صورت میں مدد طلب کر لی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان نے ماضی سے کیا سیکھا ہے اور اس وقت وہ کھڑا کہاں ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OQMz74

’ملکی ادارروں کے خلاف تقریر‘،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اُنھیں ان کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RIAeAf

Wednesday 10 October 2018

میڈیا سینسر شپ: پاکستان بھی سعودی اور چینی ماڈل پر عمل پیرا؟

’پاکستان میں آپ کی رائے اس وقت تک آزادانہ ہے جب تک آپ تفصیلات سے دور رہتے ہیں۔ آپ کے حقائق پر پابندی ہے۔ آپ کا عمومی تجزیہ جائز ہے مگر آپ کے اخذ کردہ نتیجے اور استدلال پر پہرہ ہے‘۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OSSAA5

'صحافی نہ چھپ سکتا ہے اور نہ چُھپ سکتا ہے'

بی بی سی اردو نے پاکستان میں سینسر شپ پر اس سیریز میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں اس حوالے سے صورتحال کیا ہے۔ دیکھیے سینیئر صحافی طلعت حسین کا ویڈیو لاگ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C6kkua

’آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر غیرمتنازع مگر سخت افسر‘

پاکستان کے فوج کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر فوج میں ایک سخت افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں اور وہ اس سے پہلے ملٹری انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل رہ چکے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PmNwkE

Tuesday 9 October 2018

’بی بی سی ہوگے تم اپنے گھر میں‘

بی بی سی اردو سروس ریڈیو پر ہمارے ساتھی عارف وقار کو آج بھی خط ملتے ہیں۔ وہ کون لوگ ہیں اور وہ اپنے خطوں میں لکھتے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ys3NNU

ناصر درانی کا استعفیٰ: ’پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی سرکاری پالیسی کو دھچکہ‘

آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج، سٹاک انڈیکس میں گراوٹ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد اب پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن کے چیئرمین ناصر درانی کے استعفے کا معاملہ سوشل میڈیا پر زیربحث ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QF2Nxd

جب بی بی سی اردو کو سالانہ 65 ہزار خطوط موصول ہوتے تھے

خط لکھنے اور لیٹر بکس میں ڈالنے کا رواج اگرچہ کم ہو گیا ہے لیکن ملک کے دور دراز گوشوں میں جہاں انٹرنیٹ تو کیا ابھی بجلی بھی نہیں پہنچی، وہاں کاغذ قلم کی حکومت ابھی تک قائم ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2A1kRwc

صحافی وزیر پر برہم: ’پاکستان میں سنسرشپ ہے اور آپ کو اس کی مذمت کرنی چاہیے‘

منگل کو پاکستان بھر میں صحافیوں اور صحافتی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے، لیکن پنجاب کے وزیرِ اطلاعات نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں کوئی سنسرشپ نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yaxaVJ

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

60 سال پہلے آٹھ اکتوبر کو پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا لگایا اور مبصرین کے مطابق پاکستان اس فیصلے کے اثرات سے آج تک باہر نہیں نکل سکا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yskfO1

سیلف سنسر شپ: ’اب جان کی دھمکیوں کی بجائے کام بند کرانے کی دھمکیاں ہی کافی ہیں‘

کچھ عرصہ پہلے اگر آپ کسی صحافی سے پوچھتے کہ ریڈ لائن کیا ہے تو وہ فوج اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا ضرور ذکر کرتا۔ گذشتہ سوا سال کے دوران یہ ریڈ لائن مسلسل کھسکتی اور شکنجہ کستا چلا گیا ہے۔ پڑھیے سینسر شپ سیریز میں شاہ زیب جیلانی کی تحریر۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ysvdmV

’سیلف سینسر شپ بریکنگ نیوز نہیں،روز مرہ کی ایک حقیقت ہے‘: شاہ زیب جیلانی کا ویڈیو بلاگ

پاکستان میں سینسرشپ پر بی بی سی اردو کی سیریز میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان میں سینسرشپ اور سیلف سینسرشپ کی صورتحال کیا ہے۔ دیکھیے دنیا ٹی وی سے وابستہ صحافی اور سینیئر پروڈیوسر شاہزیب جیلانی کے تاثرات۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OgnH99

نیب کی شکایت حکومت سے یا سپریم کورٹ سے؟

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ نیب نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر شہباز شریف کو گرفتار کیا ہے۔ کیا نیب وزیر اعظم کے ماتحت ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ysd9t7

صحافی سنسرشپ کے خلاف سراپا احتجاج، لیکن ’میڈیا پر کوئی پابندی نہیں‘

ایک طرف وزیرِ اطلاعات کہتے ہیں انھیں کسی صحافی کی جانب سے سنسرشپ کی کوئی شکایت نہیں آئی اور دوسری جانب صحافتی تنظیموں نے منگل کے روز ملک بھر میں غیر اعلانیہ سنسرشپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ypImNm

ڈالر کی قدر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی

پاکستانی حکومت کی جانب سے گذشتہ روز عالمی مالیاتی ادارے سے قرضہ لینے کے فیصلے کے بعد ڈالر کی قدر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 138 روپے تک جا پہنچی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PmnOfW

آئی ایم ایف کے پاس جانے کے تین فائدے اور تین نقصان

پاکستان کے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے مالیاتی بحران سے بچنے کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی کوشش ہو گی کہ کمزور طبقے پر مشکل فیصلوں کا اثر کم پڑے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2pKUPra

Monday 8 October 2018

گرمی کو توڑ بھی، سجاوٹ اور تحفہ بھی، تخت بائی کے رنگا رنگ روایتی ہتھ پنکے

بسنامہ کا شمار ان خواتین میں ہوتا ہے جو ہاتھ سے سادہ پنکھوں کی تزئین و آرائش کا کام کرتی ہیں۔ ہاتھ سے بنے پنکھے اس خطے کی روایت کا ایک اہم حصہ ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2y7ghv6

چُپ کا موسم

پہلے سینسر شپ اور پھر سیلف سینسر شپ۔ اب کسی کو نہ پابندی لگانے کی ضرورت اور نہ ہی آواز بند کرنے کا تردد۔ اب بھی وقت ہے اِس موسم کی چُپ کو توڑا جائے، بولا جائے، ایک آواز اور ایک زُبان ہو کر کیونکہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CwmZ1q

حکومت کا ’مالیاتی بحران سے بچنے کے لیے‘ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے مالیاتی بحران سے بچنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C1EbL0

8 اکتوبر کا زلزلہ: دکھ، مصیبت، عزم اور یکجہتی کا دن

8 اکتوبر کے زلزے کی تیرویں برسی کے موقع پر سوشل میڈیا پر کچھ لوگ اپنے ذاتی تجربات بیان کر رہے ہیں تو کچھ پورے ملک پر پڑنے والے اثرات کا ذکر کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Qwlrr4

سٹاک ایکسچینج ایک دن میں گیارہ سو پوائنٹ کیوں گرا؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج پیر کے روز 1100 پوائنٹس گری اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پاکستان ایک بار پھر عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے پاس جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OKO6eV

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں مقبول خیرپور کی کھجور

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے خیرپور میں واقع کھجور کے باغات سے پاکستان کی 70 فیصد پیداوار ہوتی ہے۔ فصل کاٹنے کے لیے مزدور جنوبی پنجاب اور بلوچستان سے یہاں آتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PgxmJf

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس: وزیرِاعلیٰ اور سابق آئی جی پنجاب کو تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم

پاکپتن میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی بیٹی کے ساتھ پولیس کے مبینہ ناروا سلوک پر پولیس افسر کے تبادلے کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب دفتر میں بیٹھ کر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Pm7xYr

Sunday 7 October 2018

جب عمران خان نے شہباز شریف کو ’منڈیلا‘ بنتے دیکھا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اتوار کو کی جانے والی پریس کانفرس کا ذکر رات گئے پاکستانی میڈیا پر ہوتا رہا اور پیر کو بھی سوشل میڈیا پر اسی کا چرچا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yptkqL

آسیہ بی بی کیس: دو سال کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل کی دوبارہ سماعت

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پاکستان کی سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی اپیل کی دو سال کے بعد پیر سے دوبارہ سماعت کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QCyCXH

اچکزئی کی کارکنوں کو افغان شہریت حاصل کرنے کی ہدایت

قوم پرست پشتون رہنما محمود خان اچکزئی نے کارکنوں کو افغان شہریت حاصل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب لاکھوں پاکستانی دوسرے ملکوں کی شہریت رکھتے ہیں تو پاکستانی پشتون افغان پاسپورٹ کیوں نہیں لے سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yimG5O

خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے پاکستانی مدر ٹریسا ایوارڈ کے حقدار

پاکستان کے صوبے پنجاب میں عورتوں پر تشدد کے سدِباب کے لیے کام کرنے والے سلمان صوفی کو 2018 کا مدر ٹریسا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2C0Or6d

جلال آباد کا پاکستانی قونصل خانہ کھولنے کا فیصلہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستان کا قونصل خانہ اکتوبر کی آٹھ تاریخ سے معمول کے مطابق افغان شہریوں کو پاکستان سفر کرنے کے لیے ویزے کا اجراء شروع کر دے گا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OcHOVG

Saturday 6 October 2018

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RvULYQ

عورتیں آزاد ہو گئی ہیں، پچھتانے کا وقت آ گیا ہے!

ڈائری کے اس ہفت رنگ استعمال سے مرعوب ہو کے، خود بھی ڈائری لکھی مگر حسرت ہی رہی کہ ڈائری میں لکھی عشقیہ اور ڈیڑھ عشقیہ غزلیں اور نظمیں، اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ جائیں۔ اس کے بعد ڈائری سے دل ایسا کھٹا ہو اکہ بیس سال پلٹ کے ڈائری کی شکل نہ دیکھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2CuWYzo

عمران خان کا بلوچستان کا پہلا دورہ: ’سیاسی جماعتیں صرف ووٹ لینے بلوچستان آتی ہیں‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقتدرا میں آنے کے بعد بلوچستان کے اپنے پہلے دورے کے موقعے پر کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں صرف ووٹ لینے بلوچستان آتی ہیں، جبکہ وہ کام کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2E04x2I

لاہور میں سب انسپیکٹر کی وکلا کے ہاتھوں پٹائی کی ویڈیو وائرل

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر بڑی تعداد میں ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں پولیس کے ایک سب انسپیکٹر کو درجن بھر وکلا بری طرح پیٹ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2y2CbPU

Friday 5 October 2018

پشاور یونیورسٹی: پولیس تشدد کے بعد طلبہ کا احتجاج

پشاور یونیورسٹی میں گذشتہ روز طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو مسترد کرنے کے مظاہرے پر پولیس کی جانب سے تشدد اور لاٹھی چارج کے نتیجے آج صوبے کی دیگر درس گاہوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PevVLq

نکاح پر نکاح، پہلے بیوہ اور پھر سوتیلی بیٹی سے شادی پر مقدمہ

پاکستان کی سپریم کورٹ کی تاریخ میں ایک منفرد مقدمہ سامنے آیا ہے جس میں شوہر نے پہلے ایک بیوہ خاتون سے شادی کی اور پھر کچھ عرصے کے بعد اپنی سوتیلی بیٹی کے ساتھ بھی شادی کر لی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2y15p1t

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کر لیا

قومی احتساب بیورو نے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yfbuXJ

یہ پاکستانی ’جیف بائیکاٹ‘ کہاں سے آئے؟

یہ کون سے کامنٹیٹر ہیں جن کی اچانک ٹوئیٹر پر دھوم ہے!

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O6gNDF

’جس قوم نے عورتوں کو ضرورت سے زیادہ آزادی دی وہ کبھی نہ کبھی ضرور اپنی غلطی پر پشیمان ہوئی‘

پنجاب بار کونسل کی ڈائری میں خواتین سے متعلق اقوال کی تصاویر حال ہی میں ٹوئٹر پر سامنے آئیں، جس کے بعد اس معاملے پر ہونے والی بحث میں زیادہ تر لوگ ان اقوال کو ’صنفی امتیاز‘ پر مبنی قرار دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PdiXOc

سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ نے 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں کے حملے میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کا حکم دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zTWccP

Thursday 4 October 2018

مذہبی ہم آہنگی کی مثال: مٹھی کے ’حسینی‘ براہمن

مِٹھی میں ہندوؤں کی محرم کی رسموں میں حصہ لینے کی روایت صدیوں پرانی ہے۔ اور اس کی بنیاد سندھ کی صوفی ثقافت سے جڑی ہے اور یہ دوسرے علاقوں میں بڑھتی ہوئی مذہبی نفرتوں اور دوریوں کے باوجود آج بھی زندہ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Qu3nOw

مِٹھی کے حسینی برہمن

پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر مٹھی میں زیادہ آبادی ہندوؤں کی ہے مگر محرم کے مہینے میں یہ ہندو شہر کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ عزاداری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zTSoZ4

جعلی اکاؤنٹس: پیسہ جو آپ کے اکاؤنٹ میں ہے مگر آپ کا نہیں

جعلی یا مشکوک بینک اکاؤنٹس جن ناموں پر کھولے جاتے ہیں ان میں پیسہ ان افراد کا اپنا نہیں ہوتا۔ زیادہ تر امکان یہی ہوتا ہے کہ وہ افراد اس سے باخبر ہوتے ہیں تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ انھیں یکسر اس کارروائی کا علم نہ ہو۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zSxjhu

غفار ذکری کی ہلاکت سے کیا لیاری گینگ وار سے صاف ہو گیا؟

کراچی میں پولیس کو قتل، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب غفار ذکری اپنے تین برس کے بیٹے اور ساتھی کے ساتھ ایک مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے اس کی ہلاکت کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xX0MFS

کرتار پور بارڈر کے کھلنے کا انحصار انڈیا پر: پاکستان

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کرتار پور بارڈر کے کھلنے کا انحصار انڈیا کے ردِ عمل پر ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Nn4r4F

اسلام آباد: پولیس خاتون کمانڈو کو ریپ کرنے والے کی تلاش میں ناکام

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ایک خاتون پولیس کمانڈو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرِعلاج ہے تاہم واقعے کو چھ دن گزر جانے کے باوجود پولیس ابھی تک ملزم تک نہیں پہنچ پائی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NqNmHe

پاکستان میں شناخت صرف ’باپ کے نام‘ سے

ایک طرف ایسی اولاد ہے جو والد کے نام کی تلاش میں ہے کیونکہ اس کے بنا شناختی دستاویزات بنوانا ممکن نہیں اور دوسری جانب ایسی اولاد جو والد کا نام ساتھ نہیں لگانا چاہتی لیکن اس کے لیے دستاویزات سے وہ نام ہٹوانا بھی ممکن نہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ID1sV1

عالمی عدالتِ انصاف میں کلبھوشن کا مقدمہ 18 فروری سے

عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ وہ 18 فروری 2019 سے پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کے منتظر انڈین شہری کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی سماعت کرے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OA61oj

Wednesday 3 October 2018

امریکہ سے تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ گذشتہ ایک سال سے پاکستان پر تنقید کی جا رہی تھی تاہم اب امریکی حکام کے مثبت پیغام آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O2Rj9T

مساجد کو ’چار سو یونٹ مفت بجلی دینے کی تجویز سے رشوت کی بو آتی ہے‘

سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی نے بجلی کی چوری روکنے کے لیے علمائے کرام کی مدد لینے اور ان مساجد کو چار سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کی تجویز دی ہے جن کے آئمہ کرام بجلی چوری کے خلاف فتویٰ جاری کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RlVuM2

رپورٹ: ’ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر کے حکم پر ہوا‘

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے مبینہ ناروا سلوک پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر پاکپتن کے تبادلے کی تحققیات سے متعلق ایک رپورٹ بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر کے حکم پر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2O0UG13

پی ایف یو جے: غیراعلانیہ سینسرشپ کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں

پاکستان میں صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے ایک بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ریاستی اداروں کی جانب سے غیر اعلانیہ سینسرشپ کی وجہ سے آزادی اظہار شدید خطرے میں ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Qrc7on

ٹرمپ: ’امریکی فوج کے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں سکتے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی حکمران شاہ سلمان کو تنبیہ کی تھی کہ وہ امریکی فوج کی حمایت کے بغیر ’دو ہفتے‘ بھی اقتدار میں نہیں سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2zN2LOq

قلات کا قلعہ: آزاد ریاستِ پاکستان کے خواب کا گواہ

قیام پاکستان کے بعد بھی بلوچستان ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے موجود رہا، جس کا درالحکومت قلات تھا۔ بعد میں یہ ریاست بھی پاکستان میں شامل ہو گئی۔ ریاستِ قلات کی تاریخ کیا ہے، اور وہاں موجود شاہی محل کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xU2ibB

Tuesday 2 October 2018

رانا مشہود کے بیان پر فوج کی ٹویٹ، ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

پاکستان میں مسلم لیگ نون اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں تاہم رانا مشہود کے انٹرویو اور اس پر میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ سے دوبارہ اس معاملے پر بحث چھڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NjLcsJ

پاکستان کا وقت کب کب بدلا گیا؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سنہ 1907 میں برطانیہ نے برصغیر میں کون سا معیاری وقت رائج کیا تھا اور یہ وقت کب تبدیل کیا گیا؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Rlz9hS

اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے کون سے اثاثہ جات قرق ہوئے اور وہ کہاں ہیں؟

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزم اسحاق ڈار کی جائیداد کی قرقی کے احکامات 14 دسمبر سنہ 2017 کو دیے تھے اور عدالتی حکم پر نیب نے ملزم کی پاکستان میں جائیداد 18 دسمبر 2017 میں قرق کر لی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NZDCZu

’جراتمند کمانڈو‘ پاکستان کیوں نہیں آ رہا: چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہ ’خود کو جراتمند کمانڈو کہنے والا پاکستان کیوں نہیں آ رہا۔‘

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IwnXLf

’فیک نیوز‘ کی نشاندہی کا سرکاری اکاؤنٹ بھی جعل سازی کا شکار

پاکستان میں فرضی معلومات کو پھیلانا کوئی نئی چیز نہیں ہے لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی وجہ سے اب یہ ’جعلی تخلیق‘ لمحوں میں پھیل جاتی ہے جس کی وجہ سے حکومتی وزرا کو بھی ندامت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RidCXd

موٹرسائیکل رائیڈ کے ذریعے کینسر کے بارے میں آگاہی مہم

ڈسٹنگوئشڈ جینٹل مینز رائیڈ کے ذریعے ہر سال دنیا کے مختلف شہروں میں مثانے کے کینسر کے بارے میں آگاہی مہم چلائی جاتی ہے۔ موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2OrBysz

Monday 1 October 2018

ہائے ہماری مجبوریاں !!!

جب سے پیدا ہوئے ہیں سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہاں سیاسی حکومتیں آئیں، بغیر مدت پوری کیے جاتی رہیں، مارشل لاء آئے دس دس سال کا وقت گزار کر جاتے رہے، مسائل جوں کے توں رہے، معیشت کبھی نا سنبھلی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QiVX0m

کویتی اہلکار کے بٹوے کی چوری کے بعد اب ’جعلی چور‘ پر شرمندگی

پاکستان میں کویتی وفد کے ایک رکن کا بٹوا چوری ہونے پر ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر اس مبینہ چور کی غلط تصویر شائع ہونے سے ایک اور شخص مشکل میں پھنس گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DPbH9Y

دیامر بھاشا ڈیم کی خاطر خاندان تقسیم، برادری تتربتر

دیامر بھاشا ڈیم بننے میں ابھی بہت وقت باقی ہے۔ اس کے لیے درکار لاگت کے چندے جمع کیے جا رہے ہیں۔ لیکن جن کے گھروں کی جگہ یہ ڈیم بننا ہے، وہ یہ وقت کیسے گزار رہے ہیں؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2y5vLia

'دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بزرگوں کی ہڈیاں تک قربان کر دیں'

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے زمین خالی کرنے والے لوگوں کے آبائی گاؤں اب موہنجودڑو اور ہڑپہ کا منظر پیش کرنے لگے ہیں، حالانکہ ڈیم بننے میں ابھی کئی برس لگیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IwC3fG

ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار کی مدت ملازمت مکمل، خفیہ ادارے کا نیا سربراہ کون ہوگا؟

پاکستان کے اہم ترین خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی یعنی آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سمیت پانچ لیفٹیننٹ جنرلز آج ریٹائر ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NWAKww

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیدادوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسحاق ڈار کی پاکستان میں قُرق کی گئی جائیدادوں کی نیلامی پر فیصلہ احتساب عدالت منگل کو سنائے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NWszQQ

بشریٰ بی بی کی بشارت

بشریٰ بی بی کی صاف گوئی مجھے پسند آئی۔ پاکستانی عوام کے لیے ان کا پیغام سیدھا سا تھا کہ تم خوش قسمت لوگ ہو کہ تمھیں عمران خان جیسا وزیراعظم ملا،باقی اب صبر شکر کرو اور ہر روز یہ سوچنا چھوڑ دو کہ تبدیلی کب آئے گی: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2DL0wyY