Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 30 June 2019

رضیہ محسود: ’میرے کام کی اہمیت کا اندازہ ہوا تو مخالفت کم ہوتی گئی‘

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں صحافت مردوں کے لیے ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن رضیہ محسود نے خاتون ہو کر بھی یہاں کے عوام کے مسائل قلم کے ذریعے...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اپوزیشن کا باپ بھی حکومت نہیں گرا سکتا۔

وسعت اللہ خان کا کالم: عمران خان حکومت کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ حزبِ اختلاف کبھی بھی اپنے بل بوتے پر اسے نہیں گرا پائے گی۔ یہ کوئی پیش...

طوفان کے سبب پتریاٹہ کیبل کار میں گھنٹوں پھنسے رہنے والے افراد کی روئیداد

سنیچر کے روز طوفان کے سبب پٹریاٹہ کیبل کار میں ایک سو سے زائد افراد پھنس گئے تھے جنہیں طویل آپریشن کے بعد نکالا گیا۔ from BBC News اردو - پاکستان...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان سے متعلق گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Jc7yfI ...

Saturday, 29 June 2019

آمنہ مفتی کا کالم: خزانے کی دیگ پر ایمنسٹی!

آپ کو شاید خزانوں کی کہانیاں سنانے والے موکلوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کالا دھن کسی کے نصیب کا نہیں ہوتا۔ جب اس کی تلاش کی جائے تو ان...

لفظ ’سلیکٹڈ’ کے استعمال پر وزیرِ اعظم عمران خان کی اپوزیشن پر تنقید

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سابق حکمران اپنے خسارے کا جواب ہم سے مانگ رہے ہیں۔ کوئی ادارہ ایسا نہیں رہا جس میں خسارہ نہ ہوا ہو۔ from...

پشاور: اے این پی کے رہنما قاتلانہ حملے میں ہلاک

اے این پی پشاور سٹی کے صدر سرتاج خان کو گلبہار پولیس اسٹیشن کی حدود میں تھانے کے قریب نشانہ بنایا گیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔...

Friday, 28 June 2019

اقوام متحدہ کی رپورٹ: منشیات کی کیمائی تیاری اور انٹرنیٹ پر فروخت میں اضافہ

اقوام متحدہ کی منشیات کے بارے میں عالمی رپورٹ کے مطابق 71 رکن ممالک میں منشیات پکڑنے کے 25 لاکھ کیسز ہوئے۔ نشے کے شکار افراد کی تعداد تین کروڑ 50...

امریکی رپورٹ میں پاکستان کی مذہبی آزادی کی صورتحال ’منفی قرار‘، پاکستان نے رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں پاکستان سے متعلق حصہ ’غیر...

عمر نعمت کا کیس: چار سال تک سیالکوٹ کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے پاس رہنے والے بچے کو والدین تک پہنچنے میں دیر کیوں لگی؟

عمر نعمت جب لاپتہ ہوا تو مقامی افراد نے اسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا تھا لیکن اس کے باوجود اس کے والدین کی تلاش میں چار سال لگے۔...

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام: معاشی خودمختادری کے بغیر کسی قسم کی خودمختاری ممکن نہیں

پاکستان کی موجود معاشی صورتحال کے تناظر میں ملک کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے اپنے ایک خطاب میں پیغام دیا ہے کہ تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا...

Thursday, 27 June 2019

لاہور کے شاہی قلعے میں رنجیت سنگھ کی آمد

مہاراجہ رنجیت سنگھ نے 19 ویں صدی کے اوائل میں تقریباً 40 برس پنجاب پر حکومت کی، شاہی قلعہ لاہور میں رنجیت سنگھ کی یاد میں ان کا قد آدم مجسمہ...

لاہور پولیس کی ویلفیئر آئی سروس: ’ہر بیوہ میری دوست ہے‘

ویلفیئر آئی نامی سروس دوران ملازمت ہلاک ہو جانے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس میں ان پولیس اہلکاروں کی بیواؤں کا ریکارڈ بھی موجود ہیں...

دہشت گردی کے نشانے پر پولیس اہلکار: 'پہلے پتہ چلا کہ وہ زخمی ہوئے ہیں لیکن پھر۔۔۔‘

پاکستان میں پولیس کے سینکڑوں جوان دہشت گردی کے خلاف تقریباً دو دہائیوں سے جاری جنگ میں جان گنوا چکے ہیں۔ اپنے کام کی نوعیت کی وجہ سے پولیس اہلکار دہشت...

سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات اور ویکسین کی عدم دستیابی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں کتے کے کاٹنے کے 36 فیصد واقعات انڈیا میں پیش آتے ہیں۔ انڈیا پاکستان کو آگاہ کر چکا ہے کہ مقامی سطح پر طلب...

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: کیا یہ اتنا ہی آسان ہے جتنا بظاہر نظر آ رہا ہے؟

ماضی میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کروانے والی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی اب انھیں ہٹانے کی تحریک میں پیش پیش ہے۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین کی تعداد...

قبائلی اضلاع میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے پی ٹی ایم کے حمایت یافتہ امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے دو آزاد امیدواروں کو نقصِ امن کے خدشے پیشِ نظر گرفتار کیا گیا ہے اور کہا جا...

محمد حنیف کا کالم: سر باجوہ، نہ کریں!

سپہ سالار کسی سیاستدان سے ایکسٹینشن لیتا اچھا نہیں لگتا۔ جو خود اپنے آپ کو ایکسٹینشن دیتے ہیں تاریخ ان کو یاد رکھتی ہے: محمد حنیف کا کالم۔ from BBC News...

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ’بدکلامی‘ کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کے خلاف ’بدکلامی‘ کے الزام میں صوبہ سندھ کے ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ from BBC...

سابق صدر آصف علی زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی: ’ہم اتنے بھی کمزور نہیں ہیں صاحب‘

احتساب عدالت میں آصف علی زرادی کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے ملزموں کی بیماریوں سے متعلق بات کرتے ہوئے یہ سوال کیا کہ ’نیب ہیڈ کوارٹر کو...

Wednesday, 26 June 2019

افغان صدر اشرف غنی کا دورہ پاکستان، کیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکیں گے؟

تجزیہ کاروں کے مطابق افغان صدر کے دورے میں افغان مہاجرین، بارڈر مینیجمنٹ، افغان امن عمل اور دونوں ملکوں کے ایک دوسرے پر ریاست دشمن عناصر کو پناہ دینے کے الزامات...

’شائقین ہم سے محبت تو کرتے ہیں لیکن کرکٹ کو نہیں سمجھتے‘

کھلاڑیوں کو کس طرح کے ذہنی دباؤ کا سامنا ہوتا ہے اور شائقین کا ردعمل ان کی کارکردگی کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2Fz8MR7...

بلوچستان میں پولیس پر حملہ: ایک اہلکار، تین حملہ آور ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں کم از کم ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ from BBC News اردو -...

آل پارٹیز کانفرنس: اپوزیشن کے اجلاس میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کوئی متفقہ فیصلے ہو سکیں گے؟

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف آج اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو چکی ہے جس...

Tuesday, 25 June 2019

زرتاج گل کے خلاف ’بہن کی سفارش‘ کرنے پر نااہلی ریفرنس قومی اسمبلی میں

ن لیگ کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا بٹ کے مطابق زرتاج گل کے خلاف ریفرنس کرنے کا مقصد پاکستان میں ’اختیارات کے ناجائز استعمال کی روش کو ختم کرنا‘ ہے۔ from...

جنرل جان جیکب کا جیکب آباد بدل چکا

فوجی افسر جان جیکب کو برطانوی حکومت نے جنگجو قبائل پر ضابطہ نافذ کرنے کے لیے اس علاقے میں تعینات کیا جس کا نام بعد ازاں جیکب آباد رکھا گیا۔ انھوں...

بالائی سندھ کے شہر جیکب آباد کو آباد کرنے والا شخص کون تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالائی سندھ کے شہر جیکب آباد کا پرانا نام کیا ہے؟ اس شہر کو کس نے آباد کیا اور اب اس شخص کی یادوں اور آثار...

امیر قطر شیخ تمیم بن الجاسم الثانی کا دورہ پاکستان: قطری قرض یا سرمائے کی حقیقت کیا ہے؟

جب قطری امیر شیخ تمیم بن الجاسم الثانی اسلام آباد سے واپس گئے تو سرکاری طور پر جاری ہونے والی پریس ریلیز میں 3 ارب کا کہیں ذکر ہی موجود نہیں...

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے زخمی ریچھ کی فریاد

بھورے ریچھوں کے لیے ویسے تو گرم موسم کسی آزمائش سے کم نہیں ہوتا لیکن اگر یہ گرمیاں انھیں ناموافق حالات میں کاٹنی پڑیں تو اِن کا حال مرغزار چڑیا گھر...

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں مادہ ریچھ کی حالت قابل رحم

سرد جنگلات میں بسیرا کرنے والے ان ریچھوں پر ویسے تو گرم موسم کسی آزمائش سے کم نہیں ہوتا لیکن اس سال کی گرمیاں تو جیسے اِن پر قیامت بن کر...

عاصمہ شیرازی کا کالم: حکومت کو اصل خطرہ کس سے؟

بین الاقوامی اداروں کی جانب سے پاکستانی معیشت کی منفی ریٹنگ کا تسلسل ہو یا دن بدن گرتا ہوا روپیہ۔۔۔ حکومت گذشتہ حکومتوں کی ناقص کارکردگی کے پیچھے کتنے دن چھپ...

عاطف مشعل: ’افغان امن عمل کابل کی ہم آہنگی کے بغیر نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکتا‘

اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر عاطف مشعل کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کی خواہش ہے کہ افغان امن عمل ہر ممکن طور پر کامیاب ہو اور افغان عوام...

Monday, 24 June 2019

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹیڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی کیوں؟

گذشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف کے کئی ممبران کی جانب سے بارہا وزیر اعظم کے لیے ’سلیکٹیڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے...

قبائلی اضلاع میں انتخابات: پہلی مرتبہ دو خواتین جنرل نشستوں پر مردوں کے مدِ مقابل

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے جہاں سولہ جنرل نشستوں پر دو خواتین امیدوار...

القاعدہ سندھ کا امیر، ڈینیئل پرل کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں میں القاعدہ سندھ کے امیر طلعت محمود، امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزم شیخ شاہد اور القاعدہ برصغیر...

پاکستان میں خواتین ممبران اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شاعرانہ اندازِ بیاں اور تندوتیز جملے

پاکستان میں آجکل قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بجٹ اجلاس جاری ہیں جہاں عوامی نمائندے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں اور بعض خواتین ممبران اپنے خیالات کو دوسروں تک...

شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف اپیل باقاعدہ سماعت کے لیے منظور

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لیے آپریشن میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی...

Sunday, 23 June 2019

ایچ آئی وی: کیا یہ وائرس صوبہ پنجاب میں بھی پھیل رہا ہے؟

مقامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی حالیہ خبروں سے یہی تاثر ملتا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس پنجاب میں بھی تیزی سے پھیل رہا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ وہ...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2ZAjYoi ...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہے

کچھ خوش قسمت بچے بھی تو ہیں، جیسے وہ بچے جن کی مائیں انھیں کندھے سے لگا کر یا گود میں لٹا کر بھیک مانگتی ہیں۔ یہ سپیشل بچے ہیں، نہ...

’ کپڑے نہیں خصلت بدلیے‘

مبصرین کا کہنا ہے کہ جس طرح بیل پر گینڈے کی کھال چڑھا دی جائے تو وہ گینڈا نہیں بن جاتا  بالکل اسی طرح پولیس اہلکاروں کی  وردی کا رنگ تبدیل کرنے سے اس...

Saturday, 22 June 2019

ہزارہ ثقافت: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہزارہ برادری نے اپنا ثقافتی دن منایا

ہزارہ ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے کوئٹہ میں مری آباد کے مقام پر منعقدہ میلے میں مختلف اسٹالز لگائے گئے۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے اس میلے کو دیکھنے آئی۔...

آمنہ مفتی کا کالم: کھادا پیتا لاہے دا، باقی احمد شاہے دا

ہم نے یہ پڑھا کہ احمد شاہ ابدالی کو ہندوستان ایسا بھایا کہ ایک نہ دو پورے سات بار تشریف لائے اور بد گمان کہتے ہیں کہ پنجاب میں فصل پکنے...

پاکستان میں عمر رسیدہ خواجہ سراؤں کے لیے ریٹائرمنٹ ہوم

پاکستان میں ’تیسری صنف‘ سے وابستہ افراد یا خواجہ سراؤں کو ان کے خاندان والے اکثر مسترد کر دیتے ہیں، اب ان کے لیے ایک ریٹائرمنٹ ہوم قائم کیا گیا ہے۔...

کمسن فرشتہ ریپ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے مطابق 11 سالہ فرشتہ ریپ کیس کے ملزم کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم...

اسلام آباد کی لال مسجد سے متصل مدرسۂ حفصہ سیل

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لال مسجد سے ملحقہ مدرسے کو سیل کردیا ہے جس کی وجہ سے وہاں پر موجود 150 سے زیادہ طالبات عمارت کے اندر قید ہو...

پشاور کا گورا قبرستان: ایسا قبرستان جس کی ہر قبر تاریخ کا ایک باب ہے

سنہ 1853 میں قائم ہونے والے پشاور کے گورا قبرستان میں ایسے برطانوی فوجیوں کی قبریں بھی موجود ہیں جو مختلف قبائل کے ساتھ جھڑپوں یا تشدد کے دیگر واقعات میں...

پشاور کا تاریخی گورا قبرستان جو آج ویران ہے

پشاور میں سنہ 1853 سے قائم گورا قبرستان کا ذکر تاریخی کتب اور ٹریول گائیڈز میں بھی ملتا ہے اور کئی کتابچوں میں یہاں دفن برطانوی فوجیوں اور دیگر افراد کا...

'کچھ لاتیں اور گھونسے مارے اور کہا غلط فہمی پر اٹھایا تھا'

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے جبری گمشدگی کے بعد رہائی پانے والے نوجوان علی حیدر بلوچ نے بتایا کہ رہائی کے وقت ان سے کہا گیا 'تمھیں غلط فہمی کی...

بھوربن میں افغان سیاسی قیادت کی موجودگی میں امن کانفرنس جاری

افغانستان میں قیام امن اور دیگر اہم موضوعات پر بات چیت کے لیے افغان سیاسی قیادت اور اہم رہنما اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔ from BBC News اردو - پاکستان...

Friday, 21 June 2019

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟

چونکہ ایران پاکستان کا پڑوسی ملک ہے، اس لیے اس حوالے سے خدشات موجود ہیں کہ ایسے کسی بھی مسلح تنازعے کے پاکستان پر بالواسطہ یا بلاواسطہ اثرات پڑ سکتے ہیں۔...

’مائی لارڈ ایک ہی دفعہ 90 روز کا ریمانڈ دے دیں‘

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق صدر اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ...

ٹیکس پروفائلنگ سسٹم: اپنی ٹیکس تفصیلات تک رسائی آسان پر غیر محفوظ؟

پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ’ٹیکس پروفائلنگ سسٹم‘ کا آغاز کیا ہے جس میں پانچ کروڑ سے زائد شہریوں کی آمدنی، اخراجات، ٹیکس سمیت دیگر معلومات موجود ہیں۔ اس...

عوامی مقامات پر جنسی اعضا کی نمائش: ’مردوں کی فرسٹریشن ختم کرنے کے لیے تربیت اور علاج کی ضرورت ہے‘

پاکستان میں کسی بھی عورت کو اپنے گھر سے باہر نکلنے سے پہلے کئی بار سوچنا پڑتا ہے اور مردوں کی جانب سے طرح طرح کی بیہودہ اور نامناسب حرکتوں کا...

عوامی مقامات پر جنسی اعضا کی نمائش: ’لڑکوں نے شرط لگائی کہ لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونا ہے‘

کسی مرد کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے اپنے جنسی اعضا کی نمائش جیسی غیر اخلاقی حرکت گھر سے نکلنے والی خواتین کے لیے خاصی پریشان کن ثابت...

Thursday, 20 June 2019

محمد حنیف کا کالم: ہمارے اور اُن کے ریلو کٹے

ٹویٹ میں ریلو کٹوں کا ذکر پڑھ کر کپتان سرفراز نے سوچا ہو گا کہ اگر خان صاحب ریلو کٹوں کی ٹیم کے ساتھ ملک اتنے اچھے طریقے سے چلا رہے...

علی وزیر، محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈرز میں رکاوٹ کیا ہے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے مطابق اگر ایوان مکمل نہیں ہو گا اور ہر رکن کو اپنے حلقے کے عوام کی نمائندگی کرنے کا موقع نہیں ملے گا، تو...

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں...

علی حیدر بلوچ: والد کی بازیابی کے لیے سرگرم بیٹا خود بھی ’لاپتہ‘

گوادر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دس برس سے عمر سے اپنے لاپتہ والد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والے علی حیدر بلوچ کا نام اب خود بھی لاپتہ...

حسین اصغر: بیرونی قرضوں کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ کون ہیں؟

حسین اصغر نے پاک پتن مزار کی اراضی لیز پر دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے احکامات کی روشنی میں کی گئی انکوائری میں...

Wednesday, 19 June 2019

پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ میں فتح کتنی دور ہے؟

پاکستان میں عام لوگوں میں پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے بارے میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جبکہ یہ ویکسین ملک سے اس مرض کے خاتمے میں کلیدی کردار...

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا دعویٰ : ’صرف عدلیہ کی جانب سے اچھی خبریں آ رہی ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان دنوں ملک کے مختلف محکموں کی جانب...

Tuesday, 18 June 2019

قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

اس کونسل کی تشکیل کے حوالے سے کئی سوالات سامنے آ رہے ہیں تاہم اب تک مقامی ذرائع ابلاغ میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کی جا رہی ہے اور...

فریال تالپور کی نظر بندی: سب جیل اور عام جیل میں کیا فرق ہے؟

سب جیل میں موجود سہولیات کے حوالے سے قانون میں وضاحت نہیں اگر کسی کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا ہے تو وہ گھر میں موجود تمام سہولیات استعمال...

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

مومن ثاقب نے ڈرامائی انداز میں پاکستان ٹیم کی لیک ہونے والی ویڈیوز کا حوالہ دیتے ہوئے طنز کیا کہ ’کل رات پتا چلا ہے کہ ٹیم برگر اور پیزے کھاتی...

Monday, 17 June 2019

وینا ملک اور ثانیہ مرزا پاکستان، انڈیا میچ کے بعد ٹوئٹر پر کیوں الجھیں؟

ورلڈ کپ کے دوران انڈیا پاکستان کے میچ کا شاخسانہ سوشل میڈیا پر وینا ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان تلخ کلامی کی صورت نکلا اور اس نے نئی بحث کو...

عاصمہ شیرازی کا کالم: انہونی سے ہونی تک۔۔۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سکرپٹ رائٹر کو بھی جلدی ہے کہ کسی طرح مصلحت پسندوں کو ایک صفحے پر اکٹھا کر دیا جائے تاکہ ان سے آخری لڑائی لڑی جا...

’ذہنی مریض‘ غلام عباس کی سزا پر عمل درآمد روک دیا گیا

اڈیالہ جیل راولپڈی کے حکام کے مطابق سپریم کورٹ کا حکم نامہ سوموار کو دوپہر کے وقت اس وقت موصول ہوا جب غلام عباس کی والدہ اور ان کے خاندان کے...

بلال خان: اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکن کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں پولیس نے اتوار کی شب ہلاک کیے جانے والے دائیں بازو کے خیالات کے حامی سوشل میڈیا کارکن بلال خان کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش...

Sunday, 16 June 2019

’سیلون کھولنا ایک خواب سے کم نہیں تھا‘

بیبو حیدر کے لیے اپنا سیلون کھولنا ایک خواب کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اپنی پہچان اور شناخت کو منوانے جیسا ہے۔ وہ نہ صرف خواجہ سراؤں بلکہ عام خواتین کو...

’تڑاواہ‘: کراچی میں خواجہ سراؤں کا ایک منفرد سیلون جہاں خواتین بھی جا سکتی ہیں

خواجہ سرا بیبو حیدر کے لیے اپنا سیلون کھولنا ایک خواب کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اپنی پہچان اور شناخت کو منوانے جیسا ہے۔ وہ نہ صرف خواجہ سراؤں بلکہ عام...

عدالتی تعطیلات: کیا ججوں کا گرمیوں کی چھٹیوں پر جانا زیرِ التوا مقدمات میں مزید اضافے کا باعث ہے؟

برصغیر کی تقسیم سے قبل عدلیہ میں گرمیوں کی چھٹیوں کی روایت تھی اور موسم گرما آتے ہی انگریز جج یا تو برطانیہ واپس لوٹ جاتے یا کسی پرفضا پہاڑی مقام...

شمالی وزیرستان کے ’کرفیو زدہ علاقوں میں ساتویں روز نرمی‘

ذرائع کے مطابق شنہ خوڑہ سے دتہ خیل تک کرفیو کی وجہ سے وہاں اشیائے خورد و نوش کی قلت اور مقامی آبادی کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ from BBC News...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: میں نے اپنا ہی ہاتھ تھام لیا

اگر پہلے برس میں ہی یہ حال ہو گیا ہے کہ چھوڑوں گا نہیں ماروں گا چن چن کے، پانچ ہزار لٹکا دو تو سب ٹھیک ہو جائے گا، تو بقیہ...

پاکستان کی فوج میں تبدیلیاں: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلیجنس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ لیں گے جو آٹھ...

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ’گرینڈ اپوزیشن اتحاد‘ کے ذریعے حکومت مخالف تحریک پر اتفاق کرلیا

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ 21 جون کو بے نظیر کی سالگرہ کے موقع پر نواب شاہ میں جلسہ ہوگا اور وہیں سے حکومت مخالف تحریک شروع کی جائے گی۔...

Saturday, 15 June 2019

اپنے جیسی خواتین کے ایڈز سے تحفظ اور ان کے بچوں کا مستقبل بچانے والی ماضی کی سیکس ورکرز

ماضی میں بطور سیکس ورکر کام کرنے والی کچھ خواتین اب نہ صرف سیکس ورکرز کی حفظانِ صحت کے سلسلے میں مدد کر رہی ہیں بلکہ ان کے بچوں کے تعلیم...

شیڈ: سیکس ورکرز اور ان کے بچوں کی بہبود کی کوشش

پاکستان میں سیکس ورکرز کی زندگی اور اس سے جڑے مسائل موجود بھی ہیں اور اہم بھی تاہم یہ سب اُن ممنوعہ موضوعات میں شامل ہیں جن پر کھل کر بات...

آمنہ مفتی کا کالم: تھپڑ سے نہیں، مردہ ضمیر سے ڈر لگتا ہے صاحب!

احتساب کا نعرہ لگانے والوں کے سامنے ایک کے بعد ایک ٹیسٹ کیس آ رہا ہے مگر وزیرِاعظم ملک کے مالی معاملات درست کرنے میں اتنے مصروف ہیں کہ تعلیم و...

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر ذہنی مریض

جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق ان کے پاس ایسے ذہنی مریضوں کے کیسز موجود ہیں جن کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں مگر ان کی سزا پر عمل درآمد کو سٹے...

سبطین خان کا احتساب عدالت نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

جمعے کو نیب لاہور نے ایک کارروائی کے دوران سابق دور میں صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہنے والے ملزم محمد سبطین خان کو چنیوٹ میں مائنز ٹھیکے...

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ اشتعال میں مارا؟

فاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور بول ٹی وی کے اینکر سمیع ابراہیم کے درمیان گذشتہ شب ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد متعدد...

Friday, 14 June 2019

دو بڑی جماعتوں کا اکٹھ: کیا حزبِ اختلاف کو حکومت کے خلاف تحریک کا موزوں وقت نظر آ رہا ہے؟

نیب کے ذریعے حزبِ اختلاف کو سیاسی انتقام کا نشانہ اس وقت بنایا جا رہا ہے جب کئی حکومتی کئی اراکین کے خلاف الزامات ہونے کے باوجود کارروائی دیکھنے میں نہیں...

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس: عمران خان سفارتی آداب سے نابلد یا حد سے زیادہ پراعتماد؟

عمران خان کو سفارتی آداب کا خیال نہ رکھنے پر تنقید کا سامنا ہے تاہم ایک سابقہ سفارت کار کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاستدان ایسے مواقع پر ’حماقتیں‘ کرنے کے...

ڈبلیو ایچ او: پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس کی روک تھام کی کوششیں ناکافی قرار

صحت کے عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او نے لاڑکانہ میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار انجیکشن کی غیر محفوظ پریکٹس اور انفیکشن کو کنٹرول کرنے کی ناکافی...

بول پر ذرا پیار سے: آپ سوشل میڈیا پر جو بھی پوسٹ کریں گے اس کے ذمہ دار ہوں گے

ایک نجی ادارے کی طرف سے اپنے ملازم کو سوشل میڈیا پر نازیبا زبان استعمال کرنے پر نوکری سے نکالنے کے بعد پاکستان میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے۔...

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے بعد فریال تالپور بھی گرفتار، زرداری ہاؤس سب جیل قرار

قومی احتساب بیورو کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کے معاملے میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بعد ان کی بہن فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔...

جسٹس فائز عیسیٰ کون ہیں اور ان کے فیصلوں پر تنازع کیا ہے؟

سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس کا سامنا کرنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلی بار تنازعے کا شکار نہیں ہوئے اور ماضی میں ان کے فیصلوں سے مقتدر حلقے پریشان رہے...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت، ملک بھر میں وکلا کا احتجاج

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی ان کیمرہ سماعت جمعے کو ہو رہی ہے اور اس ریفرینس کے خلاف مختلف شہروں میں وکلا نے...

بجٹ 2019 میں انکم ٹیکس کے بڑھتے سلیب: ’غریب نہیں رہیں گے تو غربت بھی ختم ہو جائے گی‘

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ میں انکم ٹیکس میں اضافے کی تجویز پر تنخواہ دار طبقے میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ ان لوگوں پر کیا گزر رہی ہے اور...

Thursday, 13 June 2019

محمد حنیف کا کالم: عمران خان کے سنہرے دن

خان صاحب تو بس چوروں لٹیروں والے مشن پر لگے ہوئے ہیں۔ ان سے گزارش ہے کہ ان چوروں لٹیروں کو غریب کے بچے کے منھ سے چینی کا آدھا چمچہ...

عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: مشرف، نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ لیا تھا؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ماضی میں لیے گئے ہزاروں ارب کے قرضوں کی تحقیقات کے لیے بنایا جانے والا کمیشن کن قرضوں کی پوچھ گچھ کرے گا،...

پی ٹی ایم کیس: ’ضابطہِ کار میں لکھا ہے ریاستی اداروں کے خلاف بات نہیں کی جاسکتی‘

پشتون تحفظ موومنٹ سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا پر رات آٹھ سے بارہ...

صحافی باقر سجاد سید کا ہراساں کرنے کا الزام: ’آپ کو کیسے یقین کہ وہ انٹیلیجنس اہلکار تھے؟‘

پاکستان میں ہراسگی اور جسمانی تشدد کا شکار صحافی اس وقت ذہنی کرب سے گزرتے ہیں جب مخصوص سوچ کے حامل افراد تشدد کے واقعے کو سفید جھوٹ قرار دیتے ہوئے...

Wednesday, 12 June 2019

ملتان کا رن مرید ہوٹل: ’تیری بیٹی نے تجھے رن مرید بنا دیا‘

ملتان کے ’رن مرید ہوٹل‘ میں کھانا تو انتہائی لذیز ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ہوٹل ہمارے معاشرے کی سوچ کو تبدیل کرنے کی بھی کوشش کر رہا...

ملتان کا ’رن مرید‘ ہوٹل: ’چھپائی والے کاریگر کو ہوٹل کا نام بتایا تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا‘

ہمارے معاشرے میں اگر کوئی مرد اپنی بیوی کا کام کاج میں ہاتھ بٹائے تو اسے رن مرید کہہ کر شرمندہ کیا جاتا ہے لیکن ملتان کا ایک ہوٹل اس روایتی...

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں چوبیس گھنٹوں کی حراست کے بعد ضمانت پر رہا

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) نے ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پولیس سے کہا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری رکھی جائے اور مزید چھان بین...

خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں اٹھارہ دنوں کےلیے الیکشن موخر

صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کے 16 حلقوں کے لیے ہونے والے انتخابات صوبائی حکومت کی درخواست پر مؤخر کر دیے گئے ہیں اور اب یہ انتخابات دو...

سنگین غداری کیس: سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا حق دفاع مسلسل غیر حاضری پر ختم

سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وزارت قانون سے وکلاء کے نام مانگے ہیں جن میں سے اس وکیل کا انتخاب کیا جائے گا جو اب...

وزیراعظم کی تقریر میں تکنیکی مسائل: سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیلی وژن اور حکومت کے میڈیا مشیروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

منگل کی شب پاکستان کے قومی نشریاتی ادارے پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو نہ صرف تین بار وقت کی تبدیلی کے بعد نشر کیا گیا بلکہ اس میں کئی...

سہیل وڑائچ کا کالم: آصف زرداری کی مفاہمتی سیاست کے باوجود جیل واپسی کی وجہ کیا بنی؟

مزاحمت پسند اور مثالیت پرست آصف زرداری نے جیل کے اندر پہلی رات کے دوران یہ ضرور سوچا ہو گا کہ 15 برس میں عملیت پسندی کی آخری حد تک مظاہرے...

Tuesday, 11 June 2019

پیپلز پارٹی کا ’جیالوں سے بھری سڑکیں نظر آنے‘ کا دعوی کتنا درست ثابت ہوا؟

سابق صدر آصف علی زارداری کی گرفتاری پر پاکستان کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے دیکھنے کو ملے ہیں لیکن کیا جیالوں کا یہ احتجاج جاری رہ سکے گا؟ from BBC...

عمران خان کا دس سال میں قرضہ بڑھنے کی وجوہات جاننے کے لیے کمیشن کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم نے آصف علی زرداری اور نواز شریف کے دور حکومت کے دوران ملکی قرضوں میں 24 ہزار ارب روپے قرض بڑھنے کی وجوہات جانے کے لیے اپنی نگرانی...

'ارے، اِس بجٹ میں نیا کیا ہے؟'

داد دینی پڑے گی ان حزب اختلاف کے اراکین کو جنہوں نے بجٹ تقریر تو نہیں سنی لیکن اجلاس ختم ہوتے ہی باہر آ کر میڈیا کے سامنے پورے کے پورے...

بجٹ 2019: اب کون انکم کتنا ٹیکس دے گا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے اپنے پہلے بجٹ میں جہاں کم از کم قابلِ ٹیکس آمدن کی حد 12 لاکھ سے کم کر کے تنخواہ دار طبقے کے لیے چھ...

الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

الطاف بھائی نے کراچی پر 1988 سے 22 اگست 2016 تک 28 برس شمالی کوریائی انداز کی حکمرانی کی یکے بعد دیگرے دو نسلیں ان کی مٹھی میں بند رہیں۔ آٹھ...

پی آئی اے کے طیارے کو مانچسٹر میں کیا ہوا؟

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز گذشتہ چند دنوں سے خبروں میں ہے اور اس کی وجہ ایک مسافر کا طیارے کی ہنگامی سلائیڈ 'غلطی سے کھولنے' کی کوشش...

’ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار‘

ایم کیو ایم کے ذرائع نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے جبکہ میٹروپولیٹن پولیس...

حمزہ شہباز درخواست ضمانت واپس لیے جانے پر لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار

حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کو مطلوب تھے اور لاہور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر تھے، جس میں توسیع کی درخواست واپس لیے جانے پر...

Monday, 10 June 2019

عاصمہ شیرازی کا کالم: ایک صفحے کی تحریر

ایک صفحے کی اس کہانی کے تمام کردار ایک صفحے پر ہی ہیں، نہیں ہیں تو عوام نہیں۔ تحریر میں لکھا ہے نظام شکستہ ہو تو ہو، عوام بے حال ہوں...

سنہ 2019 کے لیے نئے ٹیکسوں سے بھر پور نئے بجٹ کا امکان

آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق تیار کردہ آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس میں ساڑھے سات سو ارب روپے...

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

منی لانڈرنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اُس وقت سامنے آیا جب مرکزی بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مشکوک ترسیلات کی رپورٹ یعنی ایس ٹی...

عمران خان کی حکومت کا پہلا مالیاتی بجٹ: اکنامک سروے کے اہداف میں ناکامی کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتصادی سروے کے تقریباً تمام اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ قومی پیداوار اور ترقی کے...

آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرا فریال تالپور کی ضمانت...

تین معذور بچوں کی ماں: ’میرے شوہر کو شرم آتی تھی کہ لوگوں کو کیا منھ دکھائیں گے‘

’ایک بیٹا، دوسرا بیٹا اور پھر تیسرا بیٹا، تینوں ہی ذہنی طور پر معذور تھے۔ لیکن کیا کسی بچے کی پیدائشی بیماری کی ذمہ دار ماں ہوتی ہے؟‘ پڑھیے ایک ایسی...

Sunday, 9 June 2019

ناکافی سہولیات، خراب سڑکیں اور مہنگے دام ،کیا ایسے بڑھے گی ملک میں سیاحت؟

لوگوں کے بڑی تعداد میں محدود مقامات کا رخ کرنے کا نتیجہ ٹریفک جام اور رہائش کے مقامات میں کمی کی صورت میں نکلا اور ہر برس کی طرح لوگوں کی...

انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کے لیے پاکستانی فضائی حدود کھولنے کی درخواست

پاکستانی دفترِ خارجہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو 13 جون کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے کی انڈین درخواست پر حتمی...

دو ماہ بعد لندن میں مقیم رہنے کے بعد شہباز شریف کی وطن واپسی کتنی اہم ہے؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف کی دو ماہ بعد لندن سے پاکستان واپسی کو حکومت کے خلاف اپوزیشن کے احتجاجی پلان کے تناظر میں اہمیت دی جا رہی ہے۔...

سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

خیبر پختونخوا کی حکومت نے سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں دو جولائی کو ہونے والے انتخابات 20 دنوں تک ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ from BBC News اردو...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصویروں میں

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wI6j29 ...

بات سے بات: پیشِ خدمت ہے راگ بجٹ میں تازہ ٹھمری

’بجٹ میں معاشی ترقی کے جو بھی نئے اہداف مقرر ہوں گے وہ خالصتاً پی ٹی آئی حکومت کے ہوں گے لہذا اگلے برس یہ راگ سنانے سے پرہیز کیا جائے...

Saturday, 8 June 2019

ڈیزائنر لان: ’میری دوست نے میرے لیے سوٹ خرید تو لیا لیکن مجھے دیا نہیں‘

آخر لان میں ایسی کیا بات ہے کہ آج کل خواتین اس کے حصول کے لیے ہر حد پار کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہیں اور یہی نہیں اپنے ڈیزائن...

ڈیزائنر لان: خواتین کے اس بڑھتے جنون کی وجہ کیا ہے؟

آج کل ہر دوسری خاتون کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ڈیزائنر لان کا سوٹ ہی زیب تن کریں اور شاید یہی وجہ ہے کہ کئی بار خواتین کو دکانوں...

آمنہ مفتی کا کالم: پنجاب کی تقسیم

مہربانی کر کے مزید خون بہانے سے گریز کریں۔ صوبہ بہاولپور کو بحال کریں، صوبہ ملتان کے لیے ریفرنڈم کرائیں، زبان، قومیت اور مذہب کے نام پر انسان کی تقسیم در...

انٹرنیٹ اور جعلی اقوال: ’تصوراتی ماضی کے حوالے سے کچھ بھی گھڑا جا سکتا ہے‘

پاکستانی سوشل میڈیا پر تاریخی شخصیات سے منسوب جعلی اقوال شئیر کرنا بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اس بحث کی زد میں آئے ہیں معروف مسلمان جنگجو...

Friday, 7 June 2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دھرنے کا اعلان

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف دائر کیے جانے والے ریفرنس کے خلاف 14 جون سے سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے داخلی راستوں...

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، چار فوجی اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں تین فوجی افسر اور ایک سپاہی ہلاک ہو گیا ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2Z85Thq ...

عید کے پکوان: ہزارہ کمیونٹی کا خاص پیسٹری آئٹم ’بوسراغ‘ جسے کھانے کے لیے کرنا پڑتا ہے انتظار

بوسراغ ایک پیسٹری آئٹم ہے جو ہزارہ کمیونٹی خاص مواقع جیسا کے عید کے تہوار پر بناتے ہیں۔ اس کو کیسے تیار کیا جاتا ہے، دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ from BBC...

Thursday, 6 June 2019

عید کے پکوان: ’عزیز و اقارب، رشتہ دار سب حلوہ پوری پسند کرتے ہیں‘

کئی دہائیوں سے آسیہ کے گھر میں ہر عید پر بننی والی حلوہ پوری کیسی ہے اور یہ کیسے بنتی ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ from BBC News...

Wednesday, 5 June 2019

رتوڈیرو میں ایڈز: ’ڈاکٹروں نے کھانسی اور بخار کا شربت دے کر ہمیں واپس بھیج دیا‘

رتوڈیرو کے بچوں کو یہ تو نہیں معلوم کہ ایچ آئی وی کیا ہے مگر انھیں یہ ضرور معلوم ہے کہ ان کے گاؤں میں کن بچوں میں ایچ آئی وی...

پاکستان میں عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ!

ہمیں دن رات انٹرٹین کرنے والے یہ سب فنکار رمضان کے آخری عشرے میں مکے مدینے میں اکٹھے ہو کر سیلفیاں بناتے ہیں اور اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اللہ...

پاکستان میں عمران خان کی حکومت: انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ اور صرف انٹرٹینمنٹ!

ہمیں دن رات انٹرٹین کرنے والے یہ سب فنکار رمضان کے آخری عشرے میں مکے مدینے میں اکٹھے ہو کر سیلفیاں بناتے ہیں اور اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اللہ...

بلتستانی ازوک: بڑے ہوں یا بچے، سب شوق سے کھاتے ہیں

عید الفطر اور خوشی کے موقع پر بلتستان کے 90 فیصد گھروں میں مخصوص اور معروف پکوان ازوک بنتا ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wz9Xv2 ...

Tuesday, 4 June 2019

پاکستانی فوج کا دفاعی اخراجات میں کمی کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افواج پاکستان کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رضاکارانہ طور پر کمی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ فوج کا...

عید پر ہوائی جہاز کے ٹکٹ آخر اتنے مہنگے کیوں ہیں؟

جیسے ٹرین اور بس کے سفر پر ٹیکس بالکل نہیں یا بہت کم ہے، تو سوال یہ ہے کہ ایئر ٹکٹ پر براہِ راست اتنے ٹیکسز کیوں عائد ہیں؟ from BBC...

پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری: ’منگل کو عید منا کر خیبر پختونخوا حکومت نے جھوٹ کی سرپرستی کی‘

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے منگل کو عید منانے کے فیصلے کو 'نامناسب' قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذہبی تہوار کی بنیاد بھی جھوٹ پر رکھ...

چوّٹ: بلوچ ثقافت کی روایتی چپل

بلوچ قبائل کی ثقافت کی عکاس چپل کے نت نئے ڈیزاین مگر بنیادی کٹ ایک from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2wEs96k ...

چوّٹ: بلوچی چپل کو عید کا انتظار رہتا ہے

بلوچستان میں 40 سال سے بلوچی چپل بنا رہے عبد الرحمان رند نے بتایا کہ ماضی کے مقابلے میں بلوچی چپل کے استعمال کے رحجان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ from...

عاصمہ شیرازی کا کالم: لڑائی تو کپتان کو ہی لڑنی ہے

حالات ایسے بن رہے ہیں یا بنائے جا رہے ہیں کہ سب سڑکوں پر ہوں اور اگر بجٹ ہی منظور نہ ہو سکا تو ایک آئینی بحران جنم لے سکتا ہے:...

Monday, 3 June 2019

’پاکستان سٹاک مارکیٹ صرف سٹے بازی کا ایک کسینو بن چکا ہے‘

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ’انویسٹر بیس‘، یعنی وہ لوگ جو حصص کے کاروبار سے منسلک ہیں، کی تعداد تقریباً اڑھائی لاکھ ہے جو ایشیائی ممالک میں سب سے کم ہے جبکہ...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدرِ پاکستان کو دوسرا خط: ’میرے خلاف مخصوص مواد پھیلایا جا رہا ہے‘

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے کی تفصیلات جاننے کے لیے صدر پاکستان کے نام دوسری مرتبہ خط لکھا ہے اور الزام لگایا...

فرحین ملک وہ آواز ہیں جو آپ پاکستان میں ٹیلی فون کی دوسری جانب سنتے ہیں

فرحین ملک بچپن میں گھر کی گھنٹی بجنے پر سب سے پہلے دوڑ کر دروازہ کھولتیں اور جب کبھی فون کی گھنٹی بجتی تو جھٹ سے ریسیور اُٹھا لیتی تھیں۔ from...

رمضان 2019: کراچی کی مٹکا بریانی میں ایسا کیا خاص ہے؟

کراچی میں یوں تو انواع و اقسام کی بریانی دستیاب ہے لیکن کراچی کی معروف فوڈ سٹریٹ پر موجود رستوران نے مٹکا بریانی متعارف کروائی ہے۔ from BBC News اردو -...

برٹش ایئرویز کی 11 سال بعد پاکستان واپسی

برٹش ایئرویز کا جدید ترین بوئنگ 787 طیارہ 11 سال بعد پیر کو اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ برٹش ایئرویز پاکستان کے لیے پروازیں چلانے والی واحد...

پشتون تحفظ موومنٹ: ’آزادی اظہارِ رائے لامحدود نہیں ہے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ اور اس کی قیادت پر پاکستانی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزامات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں...

Sunday, 2 June 2019

برٹش ایئرویز: لندن سے پاکستان، سات دن کا سفر سات گھنٹوں میں کیسے سمٹا؟

برٹش ایئرویز اور پاکستان کا رشتہ لگ بھگ نو دہائیوں پر محیط ہے۔ پاکستان کے قیام سے بھی قبل سنہ 1927 میں برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر...

ساہیوال: ایئر کنڈیشن خراب ہونے سے ہسپتال میں آٹھ نومولود بچے ہلاک

صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرکاری طورپر تصدیق کی گئی ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی رات میں چند گھنٹوں کے اندر آٹھ نومولود بچے...

دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیموں کے ساڑھے دس ارب روپے جمع

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں اب تک ساڑھے دس ارب روپے...

رمضان 2019: ’ہمارے والد کا تیارکردہ مصالحہ ہی ہمارا راز ہے‘

کراچی کی مشہور چٹخارے دار پاکستانی فروٹ چاٹ جو اپنے ذائقے، معیار اور نفاست کے لیے عوام میں بے حد مقبول ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2WlOa9B ...

’ہم اپنے ہی ملک میں پناہ گزینوں کی طرح رہتے ہیں‘

پاکستان کے آئین کے مطابق مزدور طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے تقریباً 70 قوانین موجود ہیں لیکن ان کا اطلاق صرف فیکٹری ورکروں اور نوکری پیشہ افراد پر ہوتا...

Saturday, 1 June 2019

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں from BBC News اردو - پاکستان https://bbc.in/2EPXV4S ...

اڑیں گے پرزے: افغان جہاد، ہم نے کیا کھویا کیا پایا؟

امریکی فوج کے انخلا کے بعد طالبان نہ صرف ایک عسکری بلکہ سیاسی قوت بھی مان لئے جائیں گے۔ بہت ممکن ہے کہ اگلی افغان حکومت ہی ان کی ہو۔ from...

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں حقوقِ انسانی کی پوشیدہ خلاف ورزیاں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی مارے گئے ہیں تاہم فوجیوں اور شدت پسندوں کے ہاتھوں قتال اور تشدد کے شواہد اب جا کر سامنے آنے لگے ہیں۔ from...

رمضان 2019: انکل گولا، جسے کھائے بنا رہا نہ جائے

35 سال سے زائد عرصے سے کراچی کے علاقے دھوراجی میں دنیا کا من پسند گولا گنڈا تیار ہو رہا ہے۔ ’انکل گولا کارنر‘ کے گولے گنڈے میں کیا خاص بات...

Page 1 of 2526123»