Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 29 February 2020

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: دلی دیکھی؟ اور دیکھو گے؟

دلی کے قصے ہم نے کتابوں میں پڑھے اور یاد کر لیے۔ دلی کے لٹنے کی داستانوں اور روایتوں میں یہ بات مشترک ہے کہ یہ شہر بار بار لٹے گا؟...

#CoronaVirus: پاکستان میں کورونا وائرس کے دو نئے کیسز کی تصدیق، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد چار ہو گئی

پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے صحت ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے مزید دو کیسز کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد...

Friday, 28 February 2020

آسیہ بی بی: سچ کی کھوج یقینی بنائیں تاکہ کسی بےگناہ کو سزا نہ ملے

توہینِ مذہب کے جھوٹے الزام میں آٹھ برس تک قید رہنے کے بعد بری ہونے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کا کہنا ہے کہ دورانِ قید انھیں کہا گیا...

سندھ روہڑی: تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی کم از کم 22 افراد ہلاک

سندھ کے شہر روہڑی سٹیشن کے قریب تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی ہے جس میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ from BBC News اردو - پاکستان...

کورونا وائرس: ایران سے تین سو افراد کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں پھنسے ہوئے مزید تین سو سے زائد زائرین اور تاجروں کو ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دے گئی ہے۔...

سیالکوٹ کا قدیم شوالہ تیجا سنگھ مندر مذہبی ہم آہنگی کی علامت

متروکہ وقف املاک بورڈ کی ویب سائٹ پر موجود ایک رپورٹ کے مطابق شوالہ تیجا سنگھ کا یہ مندر ایک ہزار برس پرانا ہے۔ پاکستان بننے کے بعد سے اس مندر...

Thursday, 27 February 2020

کورونا وائرس کا خوف اور ماسک کی کمی

عام ماسک کورونا وائرس سے بچاؤ میں سودمند نہیں ہوتا مگر پھر بھی کورونا وائرس پھیلنے کے خوف کی وجہ سے کوئٹہ میں اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو...

پاکستانی وزارت خارجہ: افغان امن معاہدے کا مسودہ پاکستان کو نہیں دکھایا گیا

پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ 'طالبان اور امریکا کے درمیان طے پانے والا معاہدہ افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے۔‘ بعض ماہرین کے مطابق ابھی یہ سوال موجود ہے کہ...

اسلام آباد سے ’چار ہزار سال‘ قدیم برتنوں کے ٹکڑے اور پتھر دریافت

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر 11-I میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے دوران چار ہزار سال پرانے مٹی کے ٹوٹے ہوئے برتن ملے ہیں۔ from BBC News...

#Coronavirus: پاکستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ اور علاج کے لیے کیا حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں؟

کورونا وائرس کووِڈ-19 کے دو مریضوں کی تصدیق کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ سوال پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان اس وائرس سے نمٹنے اور عوام کو تحفظ دینے کے...

Wednesday, 26 February 2020

وِنگ کمانڈر ابھینندن: طیارہ گرنے کے بعد انڈین فائٹر پائلٹ نے ’جیب سے کاغذ نکال کر اسے نگل لیا‘

بالاکوٹ حملے کے ایک دن بعد لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے ہوڑاں میں پاکستان کی فضائیہ نے انڈین جیٹ گرا کر فائٹر پائلٹ وِنگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو گرفتار کر...

ابھینندن کا طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا تھا؟

27 فروری کو پاکستانی حدود میں تباہ کیے جانے والے انڈین طیارے کے پائلٹ ابھینندن کو تو جلد رہائی مل گئی تھی مگر ان کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی اور...

سوات: شدت پسندی کی نذر ہونے والے اپنے خاندان کے چودہویں فرد

صوبہ خیبر پختوں خوا کے ضلع سوات میں نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے والے سماجی کارکن، صحافی اور امن کمیٹی کے رکن جاوید اللہ خان اپنے خاندان کے چودھویں...

Imran Khan: نئی دلی کے فسادات پر عمران خان کے ٹوئٹر پیغامات

انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں ہندو مسلم فسادات پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'نفرت کی بنیاد پر نسل پرستانہ نظریات کا حامل گروہ جب بھی غالب...

Iran Pakistan: پاک ایران سرحد پر پھنسے لوگ کہتے ہیں ’اس وقت ایسے ہی ہے جیسے ہم جیل میں ہیں‘

تفتان سرحد پر موجود پاکستان ہاؤسں میں ایران سے آنے والے زائرین کا کہنا ہے کہ اندر موجود مریضوں کو طبی سہولت نہیں دی جا رہی اور صورتحال ایک قید خانے...

لاہور کے سفاری پارک میں ’شیروں کے حملے میں ایک نوجوان ہلاک‘

لاہور کے سفاری پارک میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کی باقیات ملی ہیں جن کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے پارک میں موجود شیروں نے نشانہ بنایا...

Tuesday, 25 February 2020

#BalakotAirstrikes: 'ہماری انڈیا پر کوئی واضح اور دور اندیش پالیسی نہیں‘

بالاکوٹ پر انڈین حملے کے ایک سال بعد یہ سوال ذہنوں میں اٹھتا ہے کہ پاکستان کی انڈیا سے متعلق خارجہ پالیسی کتنی مختلف ہوسکتی تھی؟ from BBC News اردو -...

جنسی ہراسگی ہر گومل یونیورسٹی کے پروفیسر سے استعفی لے لیا گیا

گومل یونیورسٹی کے شعبہ عربی اور اسلامیات کے پروفیسر سے خاتون کے ساتھ جنسی ہراسگی کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے استعفی لے لیا گیا تاہم کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔...

عورت مارچ کے خلاف عدالت میں درخواست سماعت کے لیے منظور

درخواست گزار کا موقف کہ اگلے ماہ ہونے والا ’عورت مارچ ریاست مخالف کارروائی ہے‘ لہذا عدالت اسے روکنے کے احکامات صادر کرے from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2v6Z1I9 ...

پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین جیل سے رہا

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے آج رہا کر دیا گیا ہے۔ from BBC News...

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے پنجاب کابینہ کا انکار

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی کابینہ نے لندن میں زیر علاج مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ from BBC News...

Monday, 24 February 2020

عاصمہ شیرازی کا کالم: جیہڑا اگے پچھے ویکھے اوہدی شامت آئی اے!

تحریک انصاف کا انور منصور سے استعفیٰ لینا اور اٹارنی جنرل کا مقدمے سے پیچھے ہٹنا ظاہر کرتا ہے کہ کوکلا چھپا کی کے کھیل میں چند دوستوں کی جانب سے...

ارینج میرج: بہترین رشتے ڈھونڈنے کا ذریعہ یا ذہبی دباؤ کا باعث، سوشل میڈیا صارفین کی رائے کیا ہے؟

نواز نامی صارف نے بتایا کہ انھیں ’خاندان سے باہر پڑھے لکھے رشتے کے چکر میں تعلیم، روزگار کے باوجود 15 مرتبہ انکار ہوا۔‘ جبکہ لبنا کے مطابق ارینج میرج سے...

جابہ میں ان دیکھے خوف کا راج اور نہ نظر آنے والی سکیورٹی ہے

پاکستان کے سیاحتی مقام بالاکوٹ کے قریب جابہ نامی گاؤں پر انڈین طیاروں کی بمباری کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے لیکن اس نیم آباد پہاڑی علاقے کا کچھ حصہ...

انڈیا کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک سال: ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ سکے تھے، پاکستان فضائیہ

انڈیا کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک سال ہوگیا اس موقع پر پاکستان فضائیہ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ انڈین جہاز پاکستان میں کہیں بھی کوئی...

ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے جہاں انھوں نے گذشتہ سال انڈین پائلٹ ابھینندن کے گرائے جانے والے جہاز سے ملنے والے چاروں...

#Coronavirus: ایران کے ساتھ سرحد کی بندش سے پاکستان میں روزمرہ اشیا اور تیل کی قلت کا خدشہ

پاکستان کا ایران کے ساتھ اپنی سرحد کو غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کرنے کے بعد ملک میں ایران سے آنے والی روزمرہ اشیا اور تیل کی قلت کا...

#Coronavirus: بلوچستان میں حکومت کا 250 زائرین کو قرنطینہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے ایران سے متصل سرحدی شہر تفتان میں 250 کے قریب افراد کو قرنطینہ کے مخصوص مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ماہرین کو خدشہ ہے کہ یہ...

جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں نئے اٹارنی جنرل کی حکومت کی نمائندگی سے معذرت

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے میں انھیں ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کا سامنا ہے جس بنا پر وہ اس...

Sunday, 23 February 2020

مناسب رشتے کی تلاش:’میری شادی سے پہلے مجھے چالیس خاندان دیکھنے آئے‘

کیا کبھی آپ نے ’ٹرالی والے مہمانوں‘ کا ذکر سُنا ہے؟ جنوبی ایشیا کے قدامت پسند معاشرے میں لڑکوں کی شادی کے لیے لڑکیوں کو اُن کے گھر جا کر دیکھنے...

شادی کے لیے مناسب رشتے کی تلاش: ’میں نے ابّو سے کہا میرا مُجرا بند کرا دیں‘

کراچی سے تعلق رکھنے والی راحت رضا کی شادی کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ چالیس رشتے آئے جو سب کے سب لڑکے والوں کی جانب سے مسترد کر دیے...

#Coronavirus:ایران کے سفر پر تاحکم ثانی ممانعت، بلوچستان حکومت کا فیصلہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صوبے کی سرحدی علاقوں سے تاحکم ثانی کسی کو بھی ایران جانے کی اجازت نہیں دے گی ۔ from...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

کیماڑی میں پھیلنے والی زیرہلی گیس سے ہونے والی ہلاکتوں سے لے کر اٹارنی جنرل کے استعفے تک، گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC...

Saturday, 22 February 2020

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: قہقہے نہیں لگاؤ گے تو مر جاؤ گے!

شاید کچھ عرصے پہلے تک انسان کے پاس خوش رہنے یا ڈرنے، ہنسنے یا رونے کا تھوڑا بہت اختیار تھا، شاید وہ بھی چھن گیا ہے۔ اب بس ایک ہی راستہ...

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: ادبی میلے اور ٹھیلے

میلے تو منعقد ہی عجائب و غرائب کو مجھ جیسے غریب غربا کی دسترس میں لانے کے لیے ہیں۔ کبھی میلوں پر مقامی میراثیوں اور نانبائیوں کے گرد خلقت دیکھی؟ نہیں...

#Coronavirus: بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذ

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان...

خیبر پختون خوا کے علاقے بنیر میں پہاڑی تودا گرنے سے متعدد افرد ہلاک، کئی زخمی

عینی شاہدین کے مطابق جس جگہ پہاڑی تودا گرا ہے وہاں موجود افراد کی تعداد بیس سے پچیس کے درمیان بنتی ہے جو زیادہ تر مزدور اور ٹرک ڈرائیورز تھے۔ from...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدارتی ریفرنس میں جواب: صدر، وزیر اعظم، معاون خصوصی، وزیر قانون کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور اسے کالعدم قرار دیا جائے اور ذمہ داران کے...

Friday, 21 February 2020

مشترکہ خاندانی نظام یا الگ گھر: ’جوائنٹ فیملی سسٹم میں آپ اپنا آپ تو جیتے ہی نہیں‘

پاکستانی معاشرے میں برسوں سے یہ روایت رہی ہے کہ اکثر لڑکا اور لڑکی شادی کے بعد الگ نہیں رہتے اگر کوئی جوڑا الگ رہنا بھی چاہے تو انھیں اکثر ایسا...

’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی 14 سالہ لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش

گذشتہ برس جون سے مبینہ طور پر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ حکام کے سامنے سوال یہ ہے...

ڈرون حملے میں مارے جانے والے افعان طالبان ملا منصور کی جائیداد نیلام کرنے کا عدالتی فیصلہ

ایف آئی اے نے ملا منصور کے فلیٹس سمیت تمام املاک کو سیل کردیا تھا۔ زمین ڈاٹ کام پر موجودہ پراپرٹی کی قدر و قیمت کے مطابق ان املاک کی مالیت...

#FATF: منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کے عالمی ادارے، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو اگلے چار ماہ تک ’گرے لسٹ‘ میں رکھنے کا اعلان

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فناسنگ کی روک تھام کے بین الاقوامی ادارے، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو جون 2020 تک 'گرے لسٹ' میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ from...

مستعفی ہونے والے اٹارنی جنرل انور منصور کے بیان نے حکومت کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر دیں؟

حکومتی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مختلف نجی ٹی وی چینلز پر مستعفی ہونے والے اٹارنی جنرل اور وزیر قانون کے لفظی جنگ کے بعد معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش...

Thursday, 20 February 2020

خالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں تصدیق کی ہے خالد جاوید خان کو ملک کا نیا چیف لا افسر یعنی اٹارنی...

مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر بی بی سی اردو سروس کی ٹیم نے اقبال اشہر کی نظم پڑھی

مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر بی بی سی اردو سروس کی ٹیم نے اردو کے معروف شاعر اقبال اشہر کی اردو زبان کے بارے میں ایک نظم پڑھی...

پاکستان ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے ’پر اعتماد‘

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فناسنگ کی روک تھام کے لیے بنایا گیا بین الاقوامی ادارہ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں رکھنے یا اس کی حیثیت بدلنے...

سپریم کورٹ میں پی آئی اے سربراہ کا کیس: ’سب کچھ ایڈ ہاک ازم پر چل رہا ہے‘

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ فوج نے پاکستان سٹیل ملز کو سنبھالا تو کچھ بھی ڈلیور نہ کیا اور یہ ادارہ منافع دینے کی بجائے ماہانہ اربوں روپے...

پی سی بی کا 'بچہ' کماؤ پُوت بن گیا

پی ایس ایل کا المیہ یہ تھا کہ یہ پاکستان کرکٹ کو سب کچھ دے کر بھی پیسے نہیں دے پا رہی تھی۔ اسی لیگ نے پاکستان کو نئے ٹی ٹونٹی...

اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

اپنے استعفے میں کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے گذشتہ روز یعنی 19 فروی کو جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کا ذکر کیا ہے...

Wednesday, 19 February 2020

پاکستان کے زیر انتظم کشمیر میں اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کی وجہ کیا؟

پنجاب میں اعضا کی پیوند کاری کے نگراں ادارے کے مطابق اس وقت غیر قانونی پیوند کاری زیادہ تر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہو رہی ہے کیونکہ وہاں کوئی...

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ اور پاکستان

نیکٹا کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ چین، ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں، اگر تین ممبران مخالفت کریں تو وہ ملک گرے سے...

درگاہ امروٹ شریف کے گدی نشین پر نو عمر لڑکی مہک کماری کا نکاح کرانے پر مقدمہ درج

سندھ کی مشہور خانقاہ اور جمعیت العلما الہند کے مرکز خانقاہ امروٹ شریف کے گدی نشین کے خلاف نوعمر ہندو لڑکی کا نکاح کرانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا...

حکومت سندھ نے کراچی میں ہلاکتوں کی وجہ سویا ڈسٹ کو قرار دیا

حکومت سندھ نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں سانس کی تکلیف سے ہلاکتوں اور متاثرہ افراد کی بیماری کی وجہ ’سویا ڈسٹ‘ کو قرار دیا ہے۔ from BBC News اردو -...

#CoronaVirus: چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا حکام سے احتجاج

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت چین میں تقریباً 1200 طلبا پھنسے ہوئے ہیں جن کو پاکستان واپس لانے کے لیے حکومت کوششیں کر رہی ہے۔ from BBC News...

برطانوی گروپ کا دورہ پاکستان: ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘

انڈیا سے ڈی پورٹ کی جانے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز نے پاکستان کی طرف سے کشمیر کے دورے کی اجازت ملنے پر کہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان...

’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بینچ میں شامل کن ججز نے درخواست تیاری میں معاونت کی تھی؟ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے ثبوت مانگتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر...

#Punjabi: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک خاتون نے پولیس چوکی پر روکے جانے کے بعد پولیس اہلکار کو اُن سے پنجابی میں مخاطب ہونے پر بُرا بھلا کہا جس...

Tuesday, 18 February 2020

95 سالہ تاج بی بی کا 100 سالہ اسماعیل سے جہیز کی واپسی کا مطالبہ

لاہور کی فیملی کورٹ میں ایک انوکھا دعویٰ دائر کیا گیا ہے جس میں 95 سالہ تاج بی بی نے جہیز کا سامان واپس لینے کے لیے اپنے سابقہ شوہر 100...

مہک کماری عرف علیزہ کو عدالت نے تحفظ اطفال یونٹ بھیج دیا

جیکب آباد کی عدالت نے پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ مہک کماری سے شادی کے دعویدار علی رضا سولنگی اور اس کے مددگاروں کے خلاف 24 گھنٹے کے اندر...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس: ’ابھی ہم آپ کو کھیلنے کے لیے آسان اوور دے رہے ہیں‘

اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے اپنے دلائل میں کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنا بدعنوانی کے زمرے میں آتا ہے۔...

کیماڑی: کراچی میں زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام اب تک ناکام کیوں؟

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک یہ سراغ نہیں لگا سکے کہ کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں...

Monday, 17 February 2020

عاصمہ شیرازی کا کالم: کپتان بدل گیا؟

عمران خان جنرل مشرف کی آدھی کابینہ بٹھا کر یہ تو یاد رکھیں کہ اتنی پابندیاں تو میڈیا پر اُس وقت بھی اس لیے نہ لگیں تاکہ اظہار ہوتا رہے اور...

سعودی ولی عہد کا وعدہ: سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟

جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں...

افغان نوجوان اور نسلی امتیاز: ’کوئی خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے‘

پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان نوجوانوں کو کس قسم کے نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بی بی سی نے اسلام آباد میں رہائش پذیر چند افغان طلبا سے...

وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں

وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے ملک سے فرار ہونے سے متعلق خبروں کی تصدیق کی ہے اور...

کوئٹہ میں ضلع کچہری کے سامنے ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوئے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں کم ازکم سات افراد ہلاک اور 21 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3bJweK2...

#RefugeeSummit: ’پناہ گزینوں کی موجودگی میں انتہا پسندی روکنا ممکن نہیں‘: وزیراعظم عمران خان

پیر کو اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے...

Sunday, 16 February 2020

کابلی پلاؤ: میٹھی گاجروں اور نمکین چاولوں کا لذیذ امتزاج

افغان پناہ گزینوں نے یوں تو پاکستان میں مختلف کاروبار کیے لیکن افغان پکوان اور خاص طور پر کابلی پلاؤ کو ہر جگہ پذیرائی حاصل ہوئی۔ from BBC News اردو -...

منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج پر زیرِ حراست مظاہرین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ختم

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق دارالحکومت میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف انسدادِ دہشت گردی اور بغاوت...

کابلی پلاؤ سے شادی کی رسومات تک: افغان پناہ گزین اور پاکستانی ثقافت پر ان کے انمٹ نقوش

افغان پناہ گزینوں کی پاکستان آمد پر جہاں کلاشنکوف اور منشیات کے کلچر کی باتیں ہوئیں وہیں ایسے رسم و رواج اور روایات بھی دیکھنے کو ملیں جو شاید پہلے یہاں...

#Kemari: کراچی میں مبینہ طور پر زہریلی گیس پھیلنے سے خاتون سمیت چار افراد ہلاک

فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے فیصل ایدھی کے مطابق کیماڑی میں زہریلی گیس کے پھیلنے سے چار ہلاکتوں کے علاوہ تقریباً 70 سے 80 لوگ متاثر ہوئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل...

سوات کی خاتون صحافی: ’مجھے کہا جانے لگا کہ دیکھو یہ لڑکی کس طرح مردوں میں بیٹھ کر کام کرتی ہے‘

صحافی شائستہ حکیم کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافت میں آنے کا فیصلہ اس وقت ہی کر لیا تھا جب سوات میں طالبان تحریک کی وجہ سے وہ بی اے...

راولپنڈی میں کم عمر لڑکی مبینہ زیادتی کے نتیجے میں حاملہ، چار ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس نے 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی...

بلوچستان: ٹڈی دل کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونے کے خدشات بدستور موجود

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3bHjEe6 ...

Saturday, 15 February 2020

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: وہ فلمی کہانیاں جو اب فلمی نہیں رہیں

بڑے شہروں میں کئی اولڈ ایج مراکز بن گئے ہیں جہاں بچے اپنے بوڑھے والدین کو رضاکاروں کے رحم و کرم پر زندگی کے آخری برس گزارنے کے لیے چھوڑ جاتے...

پرانی کار کو جدید سپورٹس کار بنانے والا پاکستانی نوجوان

سپورٹس کار کی ایک تصویر سے بننے والی یہ گاڑی دیکھنے اور چلنے میں کیسی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2UWaQLu ...

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: ترکی ،سعودی عرب اور دو کشتیوں کا سوار!

ترکی کے صدر طیب اردوغان اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے جا چکے ہیں۔ ان کا دورہ آج کے حالات کے تناظر میں بہت اہم ہے۔ آج دنیا کے نقشے...

اقوام متحدہ: ’افغان پناہ گزینوں کی بڑی تعداد میں واپسی عدم استحکام کا باعث بنے گی‘

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز اتوار کو پاکستان کا چار روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے 40 سال مکمل ہونے کے حوالے سے...

تحریک انصاف کے بانیوں میں سے ایک اور عمران خان کے ’وفا شعار‘ نعیم الحق نہیں رہے

نازک مالی معاملے سے شروع ہونے والے یہ تعلقات دن بدن مضبوط ہی ہوتے گئے یہاں تک کہ جب عمران خان کا 1996 میں سیاسی سفر کا آغاز کیا تو نعیم...

افغان طالبان اور امریکہ درمیان معاہدے سے قبل شدت پسندوں کے خلاف کارروائی

گذشتہ دو ہفتے کے دوران افغانستان میں مقیم تین اہم پاکستانی جنگجو کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک دوسرے پاکستانی جنگجو گروپ پر افغان سپیشل فورسز نے حملہ کیا...

Friday, 14 February 2020

ڈیمنشیا: کیا پاکستان آنے والے وقت کے چیلنج کے لیے تیار ہے؟

کسی حادثے، بیماری، یا ذہنی دباؤ کی صورت میں یاداشت کی کمزوری ہی صرف ڈیمنشیا نہیں بلکہ یہ یاداشت کے علاوہ کئی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کی بتدریج کمزوری کا نام...

وزیر اعظم عمران خان: ’فوج میرے ساتھ کھڑی ہے، کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا ڈر انھیں ہوتا ہے جو کرپشن کرتے ہیں اور یہ کہ فوج ان کے ساتھ اس لیے کھڑی ہے کہ...

گل مرجان خان کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخ: ’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘

لورالائی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے لوکل سرٹیفیکیٹ منسوخ کیے جانے پر قبائلی و سیاسی رہنما گل مرجان خان کا دعویٰ ہے کہ یہ پی ٹی ایم کے جلسے کے...

ترک صدر رجب طیب اردوغان کا پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب: ایف اے ٹی ایف پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی...

#HafizSaeed: کیا حافظ سعید کو اس بار قید میں رکھا جا سکے گا؟

حافظ سعید کئی برسوں سے انڈیا کو مطلوب ہیں اور اقوام متحدہ اور امریکہ دونوں نے انھیں عالمی شدت پسندوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔ امریکہ نے تو ان...

Thursday, 13 February 2020

حج پالیسی 2020: کیا پاکستان میں حج عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے؟

حکومت نے رواں ہفتے 11 فروری کو حج پالیسی اور پلان برائے 2020 کی منظوری دی ہے، جس کے تحت گزشتہ برس کی نسبت حج اخراجات میں 7.35 تقریباً فیصد اضافہ...

ملتان کا کبھی نہ بچھڑنے والا جوڑا: ’اس کو سکون نہیں ملے گا تو ہم بھی خوش نہیں رہیں گے‘

وہ دونوں شادی کے بعد ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے، پھر چاہے دن اچھے سے کتنے ہی برے ہو گئے لیکن ملتان کے اس جوڑے نے ایک دوسرے کا...

ملتان کا کبھی نہ بچھڑنے والا جوڑا: ’اللہ پاک نے لاکھوں میں ایک دی ہے میری بیوی‘

نو بچے ضائع ہونے، بیوی کا ذہنی توازن درست نہ رہنے اور دوسرے شادی کے لیے دباؤ کے باوجود بھی مختار احمد نے شاہین اختر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ان...

رابی پیرزادہ کو اژدھے اور مگر مچھ رکھنے کے الزام سے بری کر دیا گیا

محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے رابی پیرزادہ پر وائلڈ لائف ایکٹ نو اور بیس کے تحت چالان کیا تھا۔ جس میں دفعہ نو غیر قانونی شکار جبکہ دفعہ بیس ممنوعہ اور...

پولیس افسر مفخرعدیل اغوا نہیں ہوئے وہ ’لاپتہ‘ ہیں' سی سی پی اور لاہور

پاکستان میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے ایس ایس پی مفخر عدیل ابھی ’لاپتہ‘ ہیں اور ان کے اغوا ہونے کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا...

امریکہ میں والد پر بیٹی کے دوستوں سے بھتہ لینے، جنسی سمگلنگ اور جبری مشقت کے الزامات عائد

نیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد...

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر انھیں گرفتار کیا گیا تو بہن آصفہ ان کی آواز بنیں گی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت کی ’گیدڑ بھبکیوں‘ میں نہیں آئیں گے اور اگر اُنہیں کسی مقدمے میں گرفتار کیا گیا تو...

’انٹیلجنس کی دنیا میں اچھے اور برے کا تصور نہیں‘

آئی بی کے سابق سربراہ مسعود خٹک کا کہنا ہے کہ یہ گھوڑوں کا دور نہیں ہے کہ کوئی چھپ کے نکل جائے گا اور اس کے بارے میں کچھ معلوم...

ماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشاف

متوفی خاتون کے بھائی نے بتایا ہے کہ ان کے بھانجے اور بھانجی کے انتقال کے بعد پڑوسیوں نے گھر سے بو آنے کی شکایت کی جس پر یہ انکشاف ہوا...

Wednesday, 12 February 2020

جیپ ریلی: صحرائے چولستان میں بھاگنے والی گاڑی میں خاص کیا ہے؟

جیپ ریلی میں گاڑی کو خاص بنانے کے لیے ہر ریسر چولستان ریلی سے قبل اپنی گاڑی میں چار اہم تبدیلیاں ضرور لے کر آتا ہے۔ ریسر قاسم سعیدی کے مطابق...

پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد اور مستقبل

پاکستان نے نئے قوانین وضح کیے ہیں جن کے تحت کسی بھی آن لائن مواد کو اگر حکام پاکستانی قوانین کے خلاف پائیں تو سوشل میڈیا کمپنی پر لازمی ہوگا کہ...

پاکستان میں چینی کا بحران: کیا اس کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے؟

اگر ملکی ضرورت کے مطابق یا اس سے زیادہ چینی ملوں میں بنتی رہے تو اس کی مانگ نہیں بڑھتی اور قیمت میں استحکام رہتا ہے۔ پھر منظر نامے میں منافع...

بولان میڈیکل یونیورسٹی: حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد طلبا اور ملازمین کا دھرنا ختم

بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا اور ملازمین کے مطالبات تو اگرچہ مختلف ہیں لیکن انھوں نے مطالبات کو منوانے کے لیے مشترکہ احتجاج کا سلسلہ شروع کیا۔ from BBC News اردو...

حافظ سعید کون ہیں: فلاحی تنظیموں سے پابندیوں، الزامات اور عدالتوں سے آنکھ مچولی تک کا سفر

فلاحی کاموں سے اپنی شناخت بنانے والے حافظ سعید کا سفر پابندیوں، الزامات اور عدالتوں کے ساتھ آنکھ مچولی سے ہوتا ہوا عالمی شہرت اور سر کی قیمت مقرر کیے جانے...

کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزا

حافظ سعید سمیت ان کی تنظیم کے دیگر رہنماؤں نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے اپنے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ یہ الزام عالمی...

کراچی سرکلر ریلوے: ’رپورٹ میں سب کچھ ہے سوائے تکمیل کے وقت کے‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کراچی میں سرکلر ریلوے کا منصوبہ تین ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ معاملہ سندھ حکومت...

سبسڈی: غریب کی مدد یا کرسی بچاؤ مہم؟

ماہرین اقتصادیات و معاشیات تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے مہنگائی سے تنگ پاکستانی عوام کو ریلیف دینے کے حالیہ اقدامات کو ناکافی سمجھتے ہیں اور بعض تو اسے ’کرسی...

Tuesday, 11 February 2020

’Her Pakistan‘: ماہواری کے معاملات پر خواتین کو آگاہی دینے والی دو بہنیں

مئی 2018 میں ثنا اور ان کی بہن سمیرا نے ’Her Pakistan‘ کی بنیاد رکھی جس کا مقصد ماہواری اور اس کے دوران صحت کا خیال رکھنے کے بارے میں لڑکیوں...

حکومت کا ریلیف پیکیج: ’کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ‘

پاکستان میں حکومت نے پانچ اشیائے خورد و نوش کی رعایتی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کو پانچ ماہ کے لیے دس ارب کی سبسڈی دینے کا اعلان...

#GulBukhari: گل بخاری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشتگردی وِنگ کا نوٹس

ایف آئی اے نے گل بخاری کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ 30 دن میں کاؤنٹر ٹیریزم ونگ کے سامنے پیش نہ ہوئیں تو پھر ان کی ملک واپسی اور...

تیسری شادی کی کوشش پر سسرالیوں کے ہاتھوں دولہا کی پٹائی

پاکستان کے شہر کراچی میں مبینہ طور پر تیسری شادی کرنے والے شخص کی بارات میں پہلی بیوی کا چھاپہئ بھانڈا پھوٹنے پر نئے سسرالیوں کی ہاتھوں پٹائی ہو گئی۔ from...

وائلڈ لائف برِیڈنگ فارمز: کیا پاکستان شیر، چیتے کی افزائشِ نسل کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے؟

پاکستان بھر میں 240 سے زیادہ لائسنس یافتہ رجسٹرڈ وائلڈ لائف بریڈنگ فارم ہیں جہاں شیر، چیتے اور اس نسل کے جانوروں کے علاوہ دیگر جانوروں کی افزائشِ نسل بھی کی...

ماڈل ٹاؤن واقعہ: سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن پر ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، دوسری جے آئی ٹی کو کام کرنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن واقعے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت کی طرف سے بنائی گئی ایک...

وقار حسن ، کرکٹ کی باوقار شخصیت

وہ پاکستان کی اُس ٹیم میں شامل تھے جس نے پاکستان کا اولین ٹیسٹ میچ اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف دلی میں کھیلا تھا۔ وقارحسن کے انتقال کے بعد پاکستان...

مالاکنڈ میں عسکریت پسند گروہ البدر مجاہدین کے یومِ یکجہتی کشمیر پر مظاہرے، ماجرا کیا ہے؟

پاکستان میں اس برس یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر مالاکنڈ ڈویژن کے کچھ علاقوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے توجہ کا مرکز بنے کیونکہ ان کا انتظام اس جہادی گروپ...

Monday, 10 February 2020

عاصمہ شیرازی کا کالم: تماشا دیکھنے کی باری کس کی؟

وہ کون سی زنجیریں ہیں جو آزاد پیروں میں گھنگرو بن کر چھنک رہی ہیں۔ وہ کون سا سفر ہے جس کی منزل قریب آئے تو جھٹلا دیں دور جائے تو...

کیا پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟

جب کسی بھی شعبے یا صنعت میں کچھ مخصوص افراد یا کمپنیاں ضرور سے زیادہ منافع یا اجارہ داری قائم کرنے کے لیے گٹھ جوڑ کرلیتی ہیں تو ایسے کارٹلائزیشن کہتے...

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اختلافات: ’پاکستان میں اصولی نہیں بلکہ وصولی کی سیاست ہوتی ہے‘

سیاسی تجزیہ کاروں کے خیال میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی معاملات طے پا جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ پنجاب میں زیادہ بہتر ہوزیشن میں...

بات دال کی چھڑی ہے تو دور تلک جائے گی

دال کے بارے میں اتنے محاورے ہیں کہ دال میں کچھ کالا لگتا ہے، مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ محاورے شروع کہاں سے ہوئے اور ان سب میں...

لال مسجد : جامعہ حفصہ کی تعمیر کے لیے دس مرلے اراضی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد کی انتظامیہ نے لال مسجد کی انتظامیہ کو خواتین کے مدرسے جامعہ حفصہ کی تعمیر کے لیے اسلام آباد کے نواحی علاقے میں دس مرلے اراضی فراہم کرنے کے...

Sunday, 9 February 2020

اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانے پر لاہور ہائی کورٹ کا حکمِ امتناع

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو غریب افراد کے لیے سرکاری پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے اقدام کے خلاف حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے...

سائن لینگویج اور پاکستان میں قوت گویائی سے محروم افراد کی مشکلات

قوت گویائی سے محروم افراد بات چیت کے لیے سائن لینگویج یعنی اشاروں کی زبان استعمال کرتے ہیں۔ یہ زبان ہے کیا اور اس کے استعمال کرنے والوں کو کن دشواریوں...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

ملک بھر میں یومِ یکجہتیِ کشمیر کی تقریبات، لاہور میں مہنگائی کے خلاف ریلی سے لے کر گلت بلتستان میں آئس ہاکی تک، پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آئے اہم واقعات...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: احسان صاحب چلے گئے تو کیا قیامت آ گئی؟

اگر واقعی احسان صاحب سیکورٹی اداروں کی تحویل سے نکل گئے ہیں تو جس طرح آئی ایس پی آر نے ان کی آمد کا باضابطہ اعلان کیا تھا اسی طرح روانگی...

Saturday, 8 February 2020

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس: سعودی عرب کی کشمیر پر ہچکچاہٹ سے پاکستان مایوس؟

کوالالمپور اجلاس میں مبینہ سعودی دباؤ پر پاکستان کی عدم شرکت کے بعد کشمیر پر سی ایف ایم اجلاس بلانے کی پاکستانی درخواست کو ادل بدل کے تناظر میں دیکھا جارہا...

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: 'توں ماما لگدا ایں؟'

بچوں کا تو چھوڑیں ان کے منہ تو ایسے کھل گئے ہیں اور زبانیں ایسے پھسلنے لگی ہیں جیسے آڑھی گوٹ پہ میرٹھ کی قینچی کہ طالبان کے ترجمان احسان اللہ...

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعینات

مولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر،...

بلوچستان: سیندک اور دودھڑ منصوبوں سے منسلک کارکنوں میں کورونا وائرس نہیں پایا گیا، حکام کا دعویٰ

بلوچستان میں معدنیاتی منصوبوں پر سینکڑوں چینی اور پاکستانی کارکن کام کر رہے ہیں جن کی حال ہی میں کورونا وائرس کے لیے سکریننگ کی گئی مگر حکام کے مطابق کوئی...

Friday, 7 February 2020

ڈاکٹر سارہ قریشی: ’ماحول دوست طیارہ انجن‘ تخلیق کرنے والی پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر

ایروناٹیکل انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ہوائی جہاز کا ایک ایسا انجن تخلیق کیا ہے جو فضا میں نقصان دہ گیسوں کا اخراج کم سے کم...

ڈاکٹر سارہ قریشی: ’یا تو مریخ کی بکنگ کر لیں یا اس کرہ ارض کو بچا لیں‘

پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی ہوائی جہازوں کے لیے ایک ایسے انجن کی تیاری میں مصروف ہیں جو کہ ان کے ذریعے پھیلنے والی فضائی آلودگی کو ختم کرے گا۔...

رائٹ ٹو انفارمیشن: پاکستان میں معلومات تک رسائی میں افسر شاہی رکاوٹ؟

پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں معلومات تک رسائی کے قوانین تو موجود ہیں تاہم ان قوانین پر صحیح معنوں میں عملدرآمد اب تک نہیں ہو سکا ہے۔ from...

افغانستان: ہلمند میں فضائی حملے میں مارے جانے والے دو پاکستانیوں کی لاشیں ضلع چاغی میں حکام کے حوالے

دونوں افراد بلوچستان کے ضلع چاغی سے متصل افغان سرحدی علاقے میں ایک فضائی حملے کا نشانہ بنے، یہ معلوم نہیں ہو سکا یہ افراد کس کام سے افغانستان میں داخل...

#Ehsanullah: احسان اللہ احسان کے معاملے پر حکام کی لاعلمی اور سوشل میڈیا پر سوال

پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان سے متعلق مبینہ آڈیو میں ’فرار‘ کے دعوے پر جہاں پاکستان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں...

چیف جسٹس گلزار احمد: ’قانون کا جائزہ لیا تو میرے گھر سمیت سارا ڈی ایچ اے فارغ ہو جائے گا‘

پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ اگر ڈی ایچ اے کے قانون کا جائزہ لیا تو ان کے اپنے گھر سمیت سارا ڈی ایچ اے...

بچوں پر جنسی تشدد: پاکستان کی قومی اسمبلی سے سرعام پھانسی کی قرارداد منظور ہونے پر سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کی حکومت کی جانب سے قرارداد کا قومی اسمبلی میں پیش کرنا تھا کہ سوشل میڈیا پر صارفین نے اس قرارداد کے حق اور مخالفت میں اپنے خیالات کا اظہار...

منظور پشتین کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین پر عائد چار مقدمات میں سے دو مقدمات پر ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو سماعت ہوئی لیکن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔...

بچوں پر جنسی تشدد: مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی میں بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، جس پر وفاقی وزرا نے...

خالد منصور حقانی کون تھے؟

سنہ 2007 میں جب پاکستانی فوج کی طرف سے لال مسجد آپریشن عمل میں لایا گیا تو ان دنوں شیخ خالد حقانی صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے صوابی میں مدرسہ کے...

Thursday, 6 February 2020

ژوب کا قدیم مندر ہندو برادری کے حوالے

ژوب میں ہندو برادری کے چیئرمین نے بتایا کہ قیام پاکستان کے بعد سے یہ مندر بند تھا لیکن 30 سال پہلے اس میں ایک پرائمری سکول قائم کیا گیا۔ from...

حوریا عصمت: ’ڈھول سیکھنا شروع کیا تو میڈیکل آسان لگنے لگا‘

کیا کبھی آپ نے کسی عورت کو مزاروں پر ڈھول بجاتے دیکھا ہے؟ ہمارے ساتھی کریم الاسلام اس ڈیجیٹل ویڈیو میں آج آپ کو ملوا رہے ہیں ایک ایسی لڑکی سے...

حوریا عصمت: درگاہوں پر ڈھول بجانے والی لڑکی

حوریا عصمت کہتی ہیں کہ ایک مختصر عرصے کے دوران میرے ساتھ کئی ایسے سانحات پیش آئے جنھوں نے میری زندگی بدل کر رکھ دی، اس درد اور غصے کو میں...

سپریم کورٹ کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی سمیت تمام افسران کو ہٹانے کا حکم

کراچی میں غیر قانونی تجاوزات اور سرکلر ریلوے سمیت ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ یہ تاثر عام ہے...

#PSL5: پی ایس ایل فائیو کے اشتہارات پر تنازع، غفلت یا کچھ اور؟

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب پی ایس ایل کے حال ہی میں نشر ہونے والے اشتہارات پر...

احسان اللہ احسان: تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان کا مبینہ آڈیو پیغام، پاکستانی فوج کی حراست سے ’فرار‘ ہونے کا دعویٰ

گذشتہ تین سال سے پاکستان فوج کے زیر حراست تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا ایک مبینہ آڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا...

اسلام آباد: ’چیونگم چباتے ہوئے عدالت آنے پر‘ درخواستِ ضمانت مسترد

ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان نے چند روز قبل یاسر عرفات نامی ایک ملزم کی ضمانت کی درخواست کو اس بنا پر مسترد کردیا تھا کہ وہ عدالتی اہلمد کے بلانے...

#SuperBowl2020: پراعتماد عورت سے لوگوں کو مسئلہ کیوں؟

جب عورت اپنی مرضی سے یا اپنے اصولوں کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی کوشش کرتی ہے تو اسے تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟ from BBC News اردو -...

Wednesday, 5 February 2020

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کرلی لیکن وہ ابھی رہا نہیں ہو سکتے

حمزہ شہباز کو نیب نے منی لاڈرنگ اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں گرفتار کیا تھا اور وہ اس وقت جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر جیل میں ہیں۔ حمزہ شہباز کے...

ہالی ووڈ سٹار امریکی اداکار کرک ڈگلس 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کرک ڈگلس کی بہو اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز نے سوشل میڈیا پر اپنے سسر کے ساتھ اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس پر یہ تحریر لکھی ہے کہ ’میں آپ...

کیا اب پاکستان کی سڑکوں پر الیکٹرک رکشے چلیں گے؟

لاہور کی ایک نجی کمپنی نے حال ہی میں بجلی سے چلنے والے رکشے کی رونمائی کی ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GXMusD ...

بغداد کے پولیں آفیسر میجر عبدالعزیز الناصر پولیں کی ساکھ بہتر کرنے کے لیے کوشاں

عراق کی سڑکوں پر افراتفری کا راج ہے۔ ہزاروں عراقی شہری بدعنوانی اور سخت معاشی حالات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور ردعمل میں سینکڑوں کو گولی مار کر ہلاک کر...

سوشل میڈیا پر کم عمر میں شادی کرنے والے جوڑے کی دھوم

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین میں شادی کی صحیح عمر سے متعلق ایک بحث اُس وقت چھڑ گئی جب گذشتہ روز ایک شادی شدہ جوڑے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔...

یومِ یکجہتی کشمیر: عام پاکستانی یومِ کشمیر پر کیا ہی کر سکتا ہے؟

یومِ یکجہتی کشمیر پر ریلیاں تو ہر سال نکلتی تھیں لیکن اس بار تو ڈسپلے تصاویر، واٹس ایپ سٹیٹس، اور خصوصی گانا ریلیز کر کے اہتمام کے طریقے بدل دیے گئے۔...

نوازشریف کی صحت کی صورتحال بدستور نازک ہے: شہباز شریف

جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی...

پنجاب، پی ٹی آئی اور ق لیگ: پھر ’تبدیلی‘ کی باتیں

بظاہر حکومت کو اپنے ہی اتحادیوں سے خطرہ ہے۔ جہاں کچھ لوگ اس صورت حال کو ایک غیر فعال اپوزیشن کے پیرائے میں دیکھ رہے ہیں وہیں اپوزیشن کے سیاستدان مُصر...

Tuesday, 4 February 2020

بلوچستان: ’کروڑوں‘ روپے مالیت کے کیمیکلز برآمد کرنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری حکام کے رویے سے نالاں

صوبہ بلوچستان میں حالیہ کارروائی کے دوران منشیات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ضبط کرنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کا الزام ہے کہ جب وہ برآمد شدہ مال لے...

#CornonaVirus: کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ، نوجوان پولیس پہرے میں پنجاب سے زبردستی سندھ منتقل

حال ہی میں چین سے پاکستان کے صوبہ سندھ واپس آنے والے ایک بیمار طالب علم کے گھر والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی حکام کی جانب سے توجہ...

عمران خان کو کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس

پاکستانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کے کچھ قریبی دوستوں کو یہ محسوس ہوا کہ شاید کوالالمپور سربراہی کانفرنس امہ کو تقسیم کر دے گی جو واضح طور...

Monday, 3 February 2020

بچوں کو جلنے کے حادثات سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

پاکستان میں ہر سال 59 فیصد بچے گرم چائے، گرم پانی یا دودھ سے جل جاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان بچوں کا جلنا حادثات نہیں بلکہ انسانی بے احتیاطی کا...

بچوں کے جلنے کے واقعات: 'وہ اتنا چھوٹا تھا کہ اپنی تکلیف بھی نہیں بتا سکتا تھا'

ماہرین کے مطابق بچوں کے جلنے کے واقعات میں 49 فیصد حادثات ایسے ہیں جو ہر سال کسی کی غلطی اور بے احتیاطی کے باعث پیش آتے ہیں۔ from BBC News...

عاصمہ شیرازی کا کالم: ریاست ہو گی ماں کے جیسی

جب آئین توڑنے والوں کو ٹی وی پر کوریج ملتی ہو اور عوام کے ووٹوں سے منتخب نمائندوں کا ٹی وی پر بلیک آوٹ کیا جا تا ہو۔۔۔ تو یہ نوجوان...

#CoronaVirus: چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟

پاکستان کی طرف سے فضائی آپریشن کی ابتدائی طور پر بندش کے بعد چین کے ساتھ فضائی رابطہ بحال ہو گیا ہے جس کے بعد مسافروں کی چین سے پاکستان آمد...

#coronavirus: چین میں رضاکارانہ طور پر خدمات پیش کرنے والے ڈاکٹر عثمان جنجوعہ کون ہیں؟

چینی میڈیا میں ڈاکٹر عثمان جنجوعہ کو ہیرو قرار دیا جا رہا ہے۔ چین کے مختلف ٹیلی وژن چینلوں، اخبارات اور سوشل میڈیا پر ان سے متعلق خبریں اور مختلف پروگرام...

جج کے خلاف تحقیق کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے: سپریم کورٹ کا استفسار

جسٹس فائز عیسیٰ کے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ بینچ نے اٹارنی جنرل سے کہا ہے کہ وہ عدالت کو اس بات پر مطمئن کریں کہ کسی بھی جج...

پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس: سپریم کورٹ نے ایف آئی کو منصوبے کی تحقیقات کرنے سے روک دیا

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے وفاقی تحققیاتی ادارے یعنی ایف آئی اے کو حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے پشاور میں زیرِ تعمیر منصوبے بس ریپڈ ٹرانزٹ یعنی بی آر ٹی...

جڑانوالہ: ’خاتون نے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کا عضو تناسل کاٹ دیا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں ایک ایف آئی آر کے مطابق ایک خاتون نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کا...

Sunday, 2 February 2020

وسعت اللہ خان کا کالم، بات سے بات: جاؤ اسے ڈیجیٹل زندان میں ڈال دو۔

جب آپ کو وفاقی کابینہ، پارلیمانی پھرتیوں اور ٹاک شوز کی شکل میں بوریت دور کرنے کے اسباب فراہم کر دئیے گئے ہیں تو آپ ان میں من لگانے کے بجائے...

کراچی ادبی میلہ: ٹی وی ڈراموں کے معیار اور موضوعات پر بحث

کراچی میں منعقدہ دوسرے ادبی میلے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ’ہم ٹی وی‘ کی سلطانہ صدیقی کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں جتنے نجی ٹی وی چینلز آئے ہیں،...

انسانی سمگلنگ: بلوچستان کے سرحدی علاقے سے 27 غیر ملکی مغوی باشندوں کی بازیابی کیسے ہوئی؟

ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سنیچر کی شب نامعلوم افراد کی قید سے بازیاب ہونے والے 27 غیر ملکی باشندوں سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق بازیاب...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

منظور پشتین کی گرفتاری پر احتجاج اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آئسولیشن یونٹ قائم کرنے سے لے کر کراچی میں ادبی میلے تک، گذشتہ ہفتے کے پاکستان کی تصویری...

Saturday, 1 February 2020

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: کورونا وائرس، جنگل آپ کے تعاقب میں ہے!

بے شک انسانی جان بہت قیمتی ہے لیکن جب انسان اپنی آبادیوں سے نکل کر جنگلی جانوروں کا صفایا کرنا ایک عیاشی تصور کرنے لگے گا تو عناصر اپنا انتقام ضرور...

کورونا وائرس: ’چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو وطن واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم ہیں‘

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے...

Page 1 of 2526123»