
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟
تبلیغی جماعت صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے۔ اس کا سب سے بڑا اجتماع بنگلہ دیش میں ہوتا ہے۔ جماعت میں تبلیغی ٹولیوں کی تشکیل...