
کیچ میں تاج بی بی کی ہلاکت: مبینہ طور پر سکیورٹی فوسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی بلوچ خاتون کا خاندان ’جھوٹی‘ ایف آئی آر کٹنے پر سراپا احتجاج
بلوچستان کے ایران سے متصل سرحدی ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی تاج بی بی 21 ستمبر کو گولی لگنے سے ہلاک ہوئی تھیں تاہم ان کی ہلاکت اب ایک معمہ...