پشاورکے چڑیاگھرمیں جانوروں کےمرنےکاسلسلہ نہ رک سکا۔ پشاور کے چڑیاگھر میں تیندوے کےتین بچےہلاک ہوگئے ہیں اوراب صرف ایک باقی رہ گیا ہے۔ایک ماہ قبل تیندوے کےہاں چاربچوں کي پيدائش ہوئي تھي۔ انتظامیہ کےمطابق چڑیا گھر کےڈاکٹرزتیندوے کےبچوں کےمرنے کی وجوہات معلوم کررہے ہیں ۔انتظاميہ نےوضآحت دی کہ تیندوےکےبچوں کےپاس ڈاکٹرزکاجانا ممکن نہیں تھا اوربظاہرتیندوے...
The post چڑیاگھرمیں تیندوےکےبچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2LLDfwW
No comments:
Write comments