Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday, 31 July 2019

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: ’104 ارکان کے ایوان میں 37 ووٹ لے کر آنے والا شخص کیسے چیئرمین رہ سکتا ہے؟‘

حزبِ اختلاف کی تمام جماعتوں نے اتفاق کیا ہے کہ وہ محرکات تبدیل ہوچکے ہیں جن کی بنیاد پر پیپلز پارٹی نے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کو...

وادئ کُمراٹ: جسے سوئس سیاح بھی پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہتے ہیں

پاکستان کے شمال مشرق میں ایک ایسا مقام بھی ہے جسے سوئٹزرلینڈ کے شہری اپنے ملک جیسا کہتے ہیں لیکن اُس کا نام کم ہی پاکستانی جانتے ہیں۔ from BBC News...

وادئ کُمراٹ میں سیاحت: ’یہاں تو پانی کا شور بھی سکون دیتا ہے‘

اسلام آباد سے تقریباً 384 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع دیر بالا میں واقع وادی کُمراٹ کو مقامی افراد تو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہتے ہی ہیں یہاں آنے والے سوئس سیاح...

پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ: ’حکومت کو پبلک ٹرانسپورٹ، سائیکلوں کے استعمال پر زور دینا چاہیے‘

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری نوٹیفیکشن کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر petrolprice# کے ٹیگ کے ساتھ حکومت پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ from BBC News...

’لائن آف کنٹرول پر انڈیا کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیا جائے گا`

افواج پاکستان کے ترجمان کے مطابق پاکستانی فوج انڈین فائرنگ سے لائن آف کنٹرول کے قریب بسنے والے نہتے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے...

کراچی میں برسات کے پانی کی نکاسی کے لیے بنی لیاری ندی پر تجاوزات کا راج

کراچی کے وسط میں موجود لیاری ندی پہلے صرف برساتی پانی کی نکاسی کا ذریعہ تھی لیکن اب کئی کچی بستیاں اس کی گود میں پل رہی ہیں۔ from BBC News...

مریم نواز کے کوئٹہ جلسے کا پس منظر: اچکزئی اور نواز شریف کی قربت

محمود خان اچکزئی اور نواز شریف کی دوستی فروری 2006 میں مسجد نبوی میں ہونے والی ملاقات کے بعد گہری ہوئی۔ اچکزئی سمجھتے ہیں کہ میاں نواز شریف جب سے ’نظریاتی‘...

Tuesday, 30 July 2019

الماس خانم: سوئی سے چھنی پر فن بارے بنانے والی آرٹسٹ

آپ نے بہت سے لوگوں کو پینسل سے کاغذ پر تصویریں بناتے اور پینٹنگز کرتے تو دیکھا ہی ہو گا لیکن الماس خانم سوئی سے چھنی پر تصویریں بناتی ہیں۔ مستقبل...

کراچی میں بارش: روشنیوں کے شہر میں 'پتھر کے دور والا ماحول ہو گیا ہے'

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیر سے شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے جہاں نکاسی آب کے نظام کو شدید متاثر کیا ہے وہیں اس سے...

’ذریعہ تعلیم مادری زبان ہونا چاہیے، خواہ وہ اردو ہو، پشتو ہو، سندھی یا بلوچی‘

ماہرینِ تعلیم کے مطابق پاکستان کے بہت سے سکولوں میں بچوں کو تو کیا اساتذہ تک کو بھی انگریزی نہیں آتی اور وہ بھی ترجمہ کر کے ہی بچوں کو پڑھاتے...

’کراچی شہر نہیں، کچرے والا شہر ہے‘

کراچی شہر میں ہر سال بارشوں کے موسم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، ٹریفک جام اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی کیا وجوہات ہیں اور اس کا مستقل حل کیا...

سابق وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب کا ایوان کے افسر پر مبینہ نسل پرستانہ الفاظ کے استعمال کا الزام

پنجاب اسمبلی کے رکن خلیل طاہر سندھو کے مطابق اس نسل پرستانہ برتاؤ کا حالیہ واقعہ 29 جولائی کو پیش آیا جس کے بعد انھوں نے اسمبلی میں منھ پر کالی...

مون سون کی بارشیں: کراچی میں سڑکوں اور ندی نالوں میں پانی کیوں رک جاتا ہے؟

مسلسل بارش کی وجہ سے کراچی شہر کا پانی کی نکاسی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور ندی نالوں کے قریب موجود کچی بستیاں مکمل طور پر زیرِ آب...

کوئٹہ کے لیاقت بازار میں دھماکہ، چار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YguNzy ...

ہوٹل کے کمرے میں کیا کچھ آپ کا ہے اور کیا ہوٹل کا؟

ہوٹل میں شب بسری کے بعد ایک خیال تو ہر مسافر کے ذہن میں آتا ہے کہ وہ کیا چیز ساتھ لے جا سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب جاننے کے...

راولپنڈی طیارہ حادثے کی عینی شاہد: پائلٹ نے جہاز کو کہیں اور موڑنے کی بہت کوشش کی‘

آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا کنگ ایئر 350 طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کاہلو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس واقعے کے عینی شاہدین...

فوجی طیارہ حادثہ: ’بابا سکول کی کتابیں لیکر دو نا‘

اس حادثے میں زیادہ ہلاکتیں جل جانے کے باعث ہوئی ہیں اور لاشیں قابل شناخت بھی نہیں ہیں جس کی وجہ سے ہلاک شدگان کے ورثا کا ڈی این اے ٹیسٹ...

عمر قید کی معیاد کے تعین کے لیے چیف جسٹس آصف کھوسہ کا سو موٹو نوٹس

پاکستان میں اس وقت عمر قید 25 سال کے لیے ہوتی ہے جس کے بعد سزا میں متعدد مواقع پر معافی کی وجہ سے 12 سے 14 سال کے عرصے میں...

راولپنڈی میں فوجی طیارے کی تباہی کے عینی شاہدین اور متاثرین نے کیا دیکھا

راولپنڈی میں فوجی طیارے کے حادثے کے عینی شاہدین کے مطابق طیارے میں گرنے سے پہلے ہی آگ لگی ہوئی تھی جبکہ متاثرین کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے...

Monday, 29 July 2019

عاصمہ شیرازی کا کالم: ’پیچھے نہیں، آگے دیکھو‘

طاقت کا مرکز اختیار کے چابک کو اس یقین کے ساتھ استعمال کر رہا ہے کہ وہی اس کا اصل مالک اور مختار ہے لیکن اس یقین کے شائبے میں چھپی...

راولپنڈی طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے کیا دیکھا: ’جہاز میں پہلے سے ہی آگ لگی ہوئی تھی‘

آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا کنگ ایئر 350 طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس واقعے کے عینی شاہدین...

راولپنڈی میں رہائشی علاقے پر طیارہ گرنے سے ہلاکتیں

راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں رہائشی علاقے پر فوجی طیارہ گرنے سے ہونے والے نقصانات کے مناظر۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SNxHWA ...

عرفان صدیقی کی گرفتاری: پاکستان کے مختلف صوبوں میں رائج کرایہ داری کے قوانین اور ضابطے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں میں نافذ العمل قوانین کرایہ داری کے تحت کرائے دار سے متعلق تمام ضروری معلومات مقامی پولیس کو جمع کروانا لازمی ہیں۔...

مون سون: سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشیں، کراچی میں کم از کم نو افراد ہلاک

سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون کی پہلی بارش نے شہری نظام درہم برہم کر دیا اور بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے کراچی میں نو افراد ہلاک ہوگئے جن...

راولپنڈی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی

راولپنڈی میں منگل کی صبح آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو...

یہ کون ہے جسے رانا ثنا اللہ سے ملنے چل کے آنا پڑا

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے اور انھیں نو اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے....

فکس اٹ: ’یہ نہیں ہو سکتا کہ کراچی پیرس بن جائے‘

فکس اٹ کے بانی عالگمیر خان کے احتجاج کے انوکھے انداز کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ ایک رکنِ پارلیمان عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے کس...

Sunday, 28 July 2019

اسلام آباد میں کھوکھوں کی مسماری: ’میٹرو بس جیسے منصوبے کو ماسٹر پلان کا حصہ بنا لیا گیا لیکن کھوکھوں کو نہیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں دارالحکومت کے لائسنس شدہ کھوکھوں کی مسماری کا حکم تو دے دیا، لیکن اس فیصلے سے جن لوگوں کے روزگار پر اثر پڑے...

مولانا فضل الرحمن: حکومت اگست میں مستعفی نہ ہوئی تو اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب ’آزادی مارچ ‘ کریں گے

جمیعت العلمائےاسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے اگست کے مہینے میں مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے اگر حکومت مستعفی نہیں ہوئی تو اکتوبر میں اسلام...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات : آئین کھانستا ہوا بابا ہے

پاکستان میں کسی بھی وزیرِ اعظم پر برسنا بالکل ایسے ہی ہے جیسے کسی فلاپ فلم کی ذمہ داری ہیرو پر ڈال دی جائے جبکہ اصل ذمہ دار تو ڈائریکٹر ہے۔...

بلوچستان کے ’لومڑی کے منھ والے‘ خربوزے

میٹھے خربوزے تو دنیا کے ہر کونے میں مل جاتے ہیں لیکن بلوچستان میں ڈاک کے خشک آبے کے شوکبوز نامی خربوزے مٹھاس میں اپنی مثال آپ ہیں، تفصیلات نوشکی سے...

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی سابقہ اہلیہ کے پاکستانی آباؤ اجداد

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کی سابقہ اہلیہ مرینہ ویلر کے آباؤ اجداد تقسیم برصغیر کے بعد پنجاب کے شہر سرگودھا سے برطانیہ منتقل ہو گئے تھے۔ مرینہ نے اپنی یاداشتیں...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/30WURg7 ...

پاکستان میں میڈیا سینسر شپ: ملازم ’میوٹ بٹن پر منڈلاتا رہتا ہے‘

فی الحال پاکستان میں اس میڈیا سینسر شپ کا مقصد مبینہ طور پر عمران خان کو اقتدار میں لانے میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بحث کو روکنا لگتا ہے۔ from BBC...

Saturday, 27 July 2019

ایران پہ کیا گزرے گی؟

ایران ، تنگنائے ہرمز کے بغیر پوپلے منہ کا شیر ہو کر رہ جائے گا۔ مگر فی الحال وہ شیر ہے اور اس شیر کے منہ میں ہاتھ کون ڈالے گا؟...

شدت پسندی کے مختلف واقعات میں 10 پاکستانی فوجی ہلاک

شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں پیش آئے شدت پسندی کے دو مختلف واقعات میں پاکستان فوجی کے 10 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک کیپٹن بھی شامل...

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی: عرفان صدیقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نگار عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ...

چائلڈ پورنو گرافی کیا ہے اور اس کی کیا سزا ہے؟

بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس قسم کی شکایات ملنے پر ایف آئی اے کی کارروائی کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پر...

امریکہ کا ایف سولہ طیاروں کے لیے پاکستان کی تکنیکی مدد کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے ساتھ تکنیکی تعاون کے تحت ایف 16 جنگی طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔...

Friday, 26 July 2019

حکومت کو سوشل میڈیا سائٹس کو بلاک یا پی ٹی اے کی تکنیکی صلاحیت بڑھانے کی تجویز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ نے تجویز دی ہے کہ حکومت پالیسی بنا کر سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو مقامی سطح پر بلاک...

ایف آئی اے: ’طالبان کے امیر ملا منصور کا کراچی میں کاروبار‘

پاکستان میں تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر ملا منصور کراچی میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس...

مانسہرہ: ہزاروں افراد لینڈ سلائیڈنگ سے پھنس گئے

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں جمعرات کے روز ہونے والی شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے سبب سڑکوں کے بند ہو جانے کی وجہ سے ہزاروں افراد علاقے...

کارگل کی جنگ کے پاکستانی متاثرین جنھیں بھلا دیا گیا

20 برس قبل کارگل کی لڑائی کے نتیجے میں لائن آف کنٹرول کی پاکستانی جانب واقع دیہات کے مکینوں کو بھی نقل مکانی کرنی پڑی اور ان میں سے کئی آج...

فواد عالم کے نام سے ٹرینڈ: ’کتنی بے شرمی کی بات ہے، پی سی بی فوری ایکشن لے‘

گذشتہ شب پاکستان کے کرکٹر فواد عالم کے نام سے #FawadAlamExposed کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنا شروع ہوا تو کئی لوگ شش و پنج میں پڑ گئے کہ ایک کھلاڑی جو...

گھریلو تشدد کا شکار خاتون کی کہانی: ’آسان ہو یا مشکل حل یہی ہے کہ ہم اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں‘

شادی کے دس سال بعد ہماری زندگی بہت حد تک نارمل ہے، اس میں سے تشدد تو ختم ہو گیا مگر اس کا زہر ابھی تک نہیں گیا، ہم آہنگی تو...

Thursday, 25 July 2019

کارگل کی لڑائی میں فوج کا ساتھا دینے والے رضاکار کی یادیں: 'مجھے نہیں پتا یہ جنگ کیوں لڑی گئی‘

کارگل کی لڑائی میں پاکستانی فوج کے ساتھ کئی رضا کاروں نے بھی حصہ لیا تھا۔ ایک ایسے ہی رضا کار کی کہانی جو اگلے مورچوں پر کئی مہینوں تک فوج...

کارگل جنگ کے ایک پاکستانی رضاکار کی یادداشتیں: ’برف پوش پہاڑوں پر پھنسے جنگجوؤں کو رسد پہنچائی‘

گل شیر کارگل کے تنازعے کے دوران پاکستانی فوج کے ساتھ عوامی محرک اور رضاکار کے طور پر شامل تھے اور جنگ کے دوران محاذ پر اشیائے خوردونوش کی فراہم بھی...

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی کا معاملہ: کیا سینیٹرز سے ملاقاتیں تحریکِ انصاف حکومت کی ’بوکھلاہٹ‘ ظاہر کرتی ہیں؟

اپوزیشن جماعتیں حکومتی اراکین کی سینیٹرز سے ملاقاتوں کو ان کی بوکھلاٹ کی نشانی قرار دے رہی ہیں۔ لیکن کیا واقعی حزبِ اختلاف کے پاس چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے سوا...

کوئٹہ: حکومت مخالف جلسے میں مریم نواز کے روایتی بلوچی لباس کا چرچا

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز جب کوئٹہ میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے منائے جانے والے یوم سیاہ کی مناسبت سے منعقدہ جلسۂ عام میں شرکت کرنے...

متحدہ اپوزیشن کا ملک گیر یوم سیاہ: ’ہم سلیکٹڈ اور جعلی حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سلیکٹڈ اور جعلی حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں جبکہ مسلم لیگ نواز کی نائب صدر...

’خلا میں پہلا پاکستانی’: فواد چوہدی کے اعلان کا مطلب کیا؟

پاکستان کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے یہ اعلان انڈیا کی جانب سے چاند کے لیے اپنے دوسرے خلائی مشن چندرایان دوئم کی لانچ کے تین بعد ہی آیا...

عام انتخابات کا ایک سال مکمل: متحدہ اپوزیشن ملک گیر یوم سیاہ منا رہی ہے

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں گذشتہ برس 25 جولائی کو ہوئے عام انتخابات کے انعقاد کا ایک سال مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سیاہ منا رہی ہیں۔...

کنڈ ملیر: صحرا، سمندر اور پہاڑوں کا سنگم

پاکستان کا صوبہ بلوچستان جتنا وسیع ہے اس میں اتنے ہی مہم جوئی اور تفریح کے مقامات موجود ہیں جہاں تک لوگوں کی رسائی انتہائی محدود ہے۔ ان میں ایک مقام...

Wednesday, 24 July 2019

گھریلو تشدد سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پنجاب میں موجود قانون کے مطابق گھریلو تشدد وہ تشدد ہے جو جسمانی، زبانی، نفسیاتی طور پر کسی مرد یا عورت کی جانب سے گھر پر یا کام کی جگہ یا...

’کارگل میں اتنی ہلاکتیں ہوئیں جتنی مشرقی پاکستان میں بھی نہیں ہوئی تھیں‘

کارگل کی لڑائی کے 20 برس پورے ہونے پر بی بی سی نے کارگل کی جنگ پر کتاب لکھانے والی پاکستانی صحافی نسیم زہرہ سے خصوصی گفتگو کی جس میں انھوں...

کنڈ ملیر: جہاں سمندر، پہاڑ اور صحرا ایک جگہ ملتے ہیں

فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اگر سمندر، پہاڑ اور صحرا کسی ایک ہی جگہ مل جائیں تو وہ مقناطیس کی طرح اس طرف کھنچے چلے جاتے ہیں اور کنڈ ملیر...

اسلام آباد میں عمران خان کے ’محترم‘ درزی

وزیرِ اعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اپنی ملاقات کے دوران گہرے نیلے رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے جو کہ اسلام...

اداکار محسن عباس حیدر کے خلاف مقدمہ درج

ایف آئی آر کے مطابق ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے پولیس کو بتایا کہ محسن عباس حیدر سے ان کی شادی چار سال قبل ہوئی اور 'ان کے ساتھ ان...

’موجودہ بحران کرپشن سے زیادہ ’غیر پیداواری منصوبوں‘ کی وجہ سے ہے‘

ماہرمعاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں کہتے ہیں پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ غیر پیداواری منصوبے ہیں جن کا انحصار غیر ملکی قرضوں پر ہوتا ہے۔...

محمد حنیف کا کالم: پی ٹی آئی بنام صحافی برادری

نئے پاکستان کے بانی اور فاتح واشنگٹن ڈی سی نے تو خود کہا تھا میں آزادی صحافت کے خلاف کیسے ہو سکتا ہوں کیوں کہ پی ٹی آئی تو بنی ہی...

کلرکہار آنے والے سیاح سون سکیسر کی جھیلوں کا رخ کیوں نہیں کرتے؟

پنجاب کی وادِی سون سکیسر میں واقع جھیلوں کے ناموں سے تو بہت سے لوگ واقف ہیں لیکن وہاں جاتا کوئی نہیں اور جو لوگ جاتے ہیں وہ بھی مایوس ہو...

Tuesday, 23 July 2019

وادِی سون سکیسر کی جھیلیں سیاحوں کی راہ تک رہی ہیں

پنجاب کی وادِی سون سکیسر میں واقع جھیلوں کے ناموں سے تو بہت سے لوگ واقف ہیں لیکن وہاں جاتا کوئی نہیں اور جو لوگ جاتے ہیں وہ بھی مایوس ہو...

کیپٹن کرنل شیرخان: وہ پاکستانی فوجی جس کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا

یہ بات شاذونادر ہی دیکھنے میں آتی ہے کہ دشمن کی فوج اپنے مقابل کے کسی فوجی کی بہادری کی داد دے اور اپنے حریف سے یہ کہے کہ اس کی...

قبائلی علاقوں کے انتخابات میں خواتین کے ووٹ ڈالنے کی شرح پر سوالات

خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح کے مطابق کم سے کم دو حلقے ایسے ہیں جہاں خواتین کے ووٹ ڈالنے کی شرح 10 فیصد...

عمران خان کی نینسی پلوسی سے ملاقات: ’امریکہ کے ساتھ تعلقات کو از سر نو استوار کرنے کا وقت آ گیا‘

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو از سر نو استوار کرنے کا وقت آ گیا ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ تعلقات میں...

سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اپوزیشن کی درخواست پر طلب کیا جانے والا سینیٹ کا اجلاس بدھ کو مختصر کارروائی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ from BBC News اردو -...

’ہائی کورٹ پاناما فیصلوں کو از سر نو ٹرائل کے لئے بھیج سکتی ہے‘

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اس سارے معاملے میں احتساب عدالت کے جج کے رویے سے صرف...

عمران خان کا امریکہ میں فاکس نیوز کو انٹرویو: ’اسامہ کی تلاش کا سرا آئی ایس آئی نے فراہم کیا تھا‘

عمران خان نے امریکہ میں ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان چاہتا تھا کہ خود اسامہ بن لادن کو پکڑے لیکن امریکہ نے اس کی سرزمین پر کارروائی میں انھیں...

Monday, 22 July 2019

عاصمہ شیرازی کا کالم: الحمدللہ بوائز پلیڈ ریئلی ویل!

خطے میں بہتر کردار، بیرونی روابط، دوست ممالک سے امداد کی کوششوں کا سہرا کسے جاتا ہے اور کسے نہیں، اس سب سے قطع نظر بیرونی محاذ پر بہرحال بوائز پلیڈ...

چاغی سے غیرملکی ڈرون برآمد، تحقیقات جاری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں حکام نے ایک غیرملکی ڈرون طیارے کو اپنی تحویل میں لیا ہے جو بظاہر فنی خرابی کی وجہ سے...

ٹرمپ پاکستان سے ایک نیا رشتہ استوار کرنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ایک نئے...

احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ، مریم نواز کا طریقۂ کار کام کرے گا؟

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اختتامِ ہفتہ پر فیصل آباد میں جو جلسہ منعقد کیا جو مقامی میڈیا پر تو نظر نہیں آیا لیکن ماہرین کے...

کارگل کی ذمہ داری کبھی کسی پر عائد نہیں کی جائے گی: مشاہد حسین

کارگل کی لڑائی کو 20 برس ہو گئے ہیں لیکن اس کے بارے میں پاکستان میں ہمیشہ ہی قیاس آرئیاں ہوتی رہی ہیں۔ بی بی سی نے اس وقت کے وزیر...

مسئلہ کشمیر پر صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے درینہ تنازع کو حل کرنے میں کردار...

عمران ٹرمپ ملاقات: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والی پہلی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔...

’کپتان نے واشنگٹن کو لاہور بنا دیا‘

یہ جلسہ عمران خان کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات سے پہلے ہوا اور ان کے حامیوں کو امید ہے کہ اِس سے میزبان پر بھی ان کی مقبولیت کی دھاک...

Sunday, 21 July 2019

عمران ٹرمپ ملاقات: آخر امریکہ پاکستان سے چاہتا کیا ہے؟

پاک امریکہ تعلقات میں تقریباً ڈیڑھ سال کی سرد مہری کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ ایک مثبت پیش رفت ہے لیکن پیر کو عمران ٹرمپ ملاقات میں...

ڈیرہ اسماعیل خان دھماکہ: ’مریم ہماری بہن نہیں جان تھی‘

ڈیرہ اسماعیل خان میں اتوار کو ہسپتال میں خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے مریم اور عرفان کی والدہ یہ تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں کہ ان کے بچے اب...

عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب: ملک میں طاقتور کا احتساب شروع ہو چکا ہے

واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ایرینا میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے وزیر اعظم عمران خان نے نئے پاکستان کا ویژن بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان...

آمنہ مفتی کا کالم: مارنا منع ہے!

سچ جھوٹ کا فیصلہ عدالت اور وقت کرے گا لیکن ایک بات کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ عورت کی بات سنی جائے گی۔ اس پر اعتبار بھی کیا جائے گا، اسے...

سول ایویشن نے سامان پلاسٹک میں لپیٹنے کا فیصلہ واپس لے لیا

سول ایویشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر مسافروں کے سامان کو پلاسٹک میں لازمی طور پر لپیٹنے کے پہلے...

قبائلی علاقوں مں انتخابات: تحریک انصاف کو سبقت

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ضم ہونے کے بعد ہونے والے پہلے صوبائی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے چھ نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2SxsvWS ...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: انسانی حقوق کی ہومیو پیتھی

مظلومیت کی تعریف بھی اب بدل چکی ہے اور اب صرف وہ مسلمان مظلوم ہے جس پر ظلم کرنے والا بھی کنگلا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ from BBC...

Saturday, 20 July 2019

ڈیرہ اسماعیل خان خود کش حملہ: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک، 24 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندی کے دو مختلف واقعات میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سات پولیس اہلکاروں سمیت 24 افراد زخمی ہیں۔ from...

عمران خان کا دورہ امریکہ: پُرجوش پاکستانی عوام کے مشورے اور توقعات

وزیر اعظم پاکستان عمران خان جیسے ہی امریکہ پہنچے تو سوشل میڈیا پر صارفین نے انھیں اس دورے سے متعلق اپنے مشوروں اور توقعات سے آگاہ کرنا شروع کر دیا۔ from...

قبائلی اضلاع میں پہلے پرامن انتخابات: کون جیتا کون ہارا، حتمی نتائج کا انتظار

ووٹرز اپنے قبیلے، عزیز اور قومیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ووٹ دیتے نظر آئے جبکہ سیاسی جماعتوں نے بھی ان علاقوں میں ان امیدواروں کو ٹکٹ دینے میں ترجیح دی...

آمنہ مفتی کا کالم: پلاسٹک کا بھوت!

یقین جانیئے یہ پچاس روپے فی بستہ موت فروخت کرنا آپ پر بالکل زیب نہیں دیتا۔ زندگی بانٹیے، ہمیں اور اگلی نسلوں کو پلاسٹک کے عذاب سے بچایئے۔ پڑھیے آمنہ مفتی...

شاہد لطیف اینڈ کو: تجزیہ نگار بھی ٹھیکے دار بھی

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 17 جون 2019 کو جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق ’مسافروں کے سامان میں قیمتی اشیا کے تحفظ کے لیے سامان کو پلاسٹک...

قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات: ’ہمیں کچھ نہیں ملتا، بس ایسے ہی تکلیف اٹھا رہے ہیں‘

سابقہ فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد پہلی مرتبہ صوبائی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں۔ وہاں کے عوام کی ان انتخابات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں، جاننے...

صوبائی انتخابات: ’آج کا دن قبائلی عوام کےلیے ایک تاریخی دن سے کم نہیں‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں ملکی تاریخ کے پہلے صوبائی انتخابات میں پولنگ کا عمل سخت سکیورٹی میں جاری ہے تاہم خواتین کے پولنگ...

Friday, 19 July 2019

قبائلی اضلاع میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات

سابقہ فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد پہلی مرتبہ صوبائی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں جن میں 297 امیدوار 16 نشستوں کے لیے میدان میں ہیں۔ from...

گلگت ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ، تمام مسافر محفوظ رہے

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ایک اے ٹی آر طیارہ گلگت ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر رن وے پر نہ رکا اور رن وے...

’ہماری سیاست کا محور اب پشاور بھی ہوگا’، قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات سے کئی امیدیں وابستہ

فاٹا میں پہلے بھی قومی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہوتے رہے ہیں لیکن نمائندے نہ تو قانون سازی میں اور نہ سہولیات فراہم کرنے میں کامیاب ہوسکے۔ from BBC News...

ڈیرہ اسماعیل خان: ’پانچ لڑکے جہاد کے لیے گھر سے چلے گئے‘

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیر اسماعیل خان میں پانچ نوجوان لڑکے اچانک کہیں چلے گئے ہیں اور ان کے بارے میں ان کے والدین کو بھی کچھ معلوم نہیں ہے کہ...

’چار افراد تک محدود پاکستانی میڈیا کی ہر میڈیم کو زور یا زر سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے‘

تحقیق کے مطابق پاکستانی میڈیا کے چار میں سے تین میڈیمز میں جو میڈیا ہاؤسز پچاس فیصد سے زیادہ ناظرین کو کور کرتے ہیں، وہ تینوں میڈیمز میں الگ الگ چار...

عمران خان کا دورۂ امریکہ: ’امریکہ کو باور کروانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان مثبت کردار ادا کر سکتا ہے‘

عمران خان 21 جولائی کو تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس دورے میں مرکزی حیثیت افغانستان میں جاری امن مذاکرات کو ہی...

Thursday, 18 July 2019

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر نیب کی درخواست خارج کر دی

قومی احتساب بیورو کی جانب سے مریم نواز کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروانے پر کارروائی کی درخواست عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج...

’لاپتہ افراد کے 10 برس سے جاری احتجاجی کیمپ کی اجازت لیں ورنہ غیر قانونی تصور ہو گا‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ تو کوئی نئی بات نہیں لیکن اس مرتبہ اس کی لپیٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دس...

’پیاس نے ماں اور بچے کی جان لے لی‘

محرم چانڈیو ضلع دادو کے علاقے کاچھو کے رہنے والے ہیں ان کا کہنا ہے کہ جنگل میں زمین پر عورت اور دو سالہ بچے کی لاشیں موجود تھیں اور بچہ...

سابقہ قبائلی علاقوں سے انتخابی امیدواروں کے پیغامات

20 جولائی کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ امیدوار کیا کہتے ہیں، دیکھیے بلال احمد اور عزیز اللہ خان کی اس ڈیجیٹل...

پاکستان کا کون سا وزیرِ اعظم کس کیس میں گرفتار ہوا

مجموعی طور پر شاہد خاقان عباسی پاکستان کے چھٹے سابق وزیرِ اعظم ہوں گے جنھیں کسی نہ کسی مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GhNNmu...

کلبھوشن جادھو کیس: ’فیصلے کو انسانیت کی جیت کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا‘

سابق انڈین سفارت کار راجیو ڈوگرہ کا کہنا ہے کہ اس بحث میں پڑے بغیر کہ یہ پاکستان کی جیت ہے یا انڈیا کی اگر یہ کہا جائے کہ یہ انسانیت...

شاہد خاقان عباسی کو بھی قومی احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو لاہور سے حراست میں لے لیا ہے۔ from BBC News اردو...

Wednesday, 17 July 2019

قبائلی اضلاع میں انتخابات: ’اب سرداروں کی جگہ نوجوان نمائندگی کریں گے‘

صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں شریک نوجوان امیدوار پرامید ہیں کہ نئی نسل کے نمائندے علاقے کے لیے بہتر ثابت ہوں گے۔...

آرمی پبلک سکول حملہ: ’مجھے چہرے پر چھ گولیاں لگیں، مگر میں بچ گیا‘

پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں ولید خان کو آٹھ گولیاں لگی تھیں مگر اب وہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔اس دن کیا ہوا اور اب وہ برطانیہ میں...

محمد حنیف کا کالم: شیخ رشید کو جینے دو

خان صاحب سے گزارش ہے کہ وہ شیخ رشید سے کوئی ڈیل کریں، ریلوے کے مسافروں کو تھوڑی ڈھیل دیں،عید سے پہلے قربانی دیں اور شیخ صاحب کو بھی افاقہ ہو...

پاکستان کلبھوشن کی سزائے موت پر نظر ثانی کیسے کر سکتا ہے؟

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی سزائے موت کی معطلی اور بریت کی انڈین اپیل رد کر دی ہے تاہم فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن جادھو...

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

ایف آئی اے نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں ویڈیو بنانے کے الزام میں میاں طارق نامی شخص...

سی ٹی ڈی نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا

حافظ سعید سمیت لشکرِ طیبہ اور جماعت الدعوۃ کی ذیلی تنظیم فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کے کل 13 رہنماؤں کے خلاف رواں ماہ 23 مقدمات درج کیے گئے تھے۔ from BBC News...

ٹیبل پر موجود دو بچیوں صفا اور مروہ کے سر آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔

یہ کوئی معمولی آپریشن نہیں۔ ٹیبل پر موجود دو بچیوں صفا اور مروہ کے سر آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ کیسے ڈاکٹروں نے ان کے جڑے ہوئے سر علیحدہ کرنے کا...

Tuesday, 16 July 2019

’روایتی بلوچی لسی بنانے سے مشکل کوئی کام نہیں‘

خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے والی ناز بی بی کے معمولات زندگی میں جو کام سب سے زیادہ مشکل ہے وہ روایتی طریقے سے لسی بنانے کا ہے جس پر وہ...

قبائلی اضلاع کی خواتین امیدوار: ’آپ کو کیا ضرورت ہے سیاست میں آنے کی، یہ تو مردوں کا کام ہے‘

پاکستان کے قبائلی علاقے جہاں کبھی طالبان کا راج تھا اب وہاں پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو جمہوری عمل میں شامل کیا جا رہا ہے اور اس کام میں...

کان میں پھنسے دس کان کنوں میں سے صرف ایک زندہ بچ سکا

مزدور تنظیموں کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت موثرکاروائی کی جاتی تو شاید ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنس جانے والے زیادہ کان کن زندہ بچ سکتے تھے۔...

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی سماعت: ’شکر کریں کہ آپ محفوظ ہیں’

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ویڈیو کے حقیقت پر مبنی ہونے کے ساتھ ساتھ احتساب عدالت کے جج کے رویے اور عدلیہ کی ساکھ کے بارے میں بھی سوالات...

وادی نیلم: سیلابی ریلا راہ میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا!

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادیِ نیلم میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ’کلاؤڈ برسٹ‘ کے بعد پہاڑی نالے میں آنے والا سیلابی ریلا اپنی راہ میں آنے والی...

عاصمہ شیرازی کا کالم: جمہوریت بمقابلہ فسطائیت

عوامی مقبولیت پر کھڑی سیاسی جمہوریتوں کو فسطائیت اپنانے میں زیادہ دقت نہیں ہوتی۔ جمہوریت میں فسطائیت دبے انداز میں آتی ہے اور آہستہ آہستہ نظام میں سرایت کر جاتی ہے:عاصمہ...

Monday, 15 July 2019

پاکستان نے اپنی فضائی حدود تمام کمرشل پروازوں کے لیے کھول دی

پاکستان سول ایوی ایشن کے مراسلے کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کو 15 اور 16 جولائی کی درمیانی شب رات 12 بج کر 10 منٹ سے ہر قسم کی کمرشل...

قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات: ’وقت آگیا ہے کہ قبائلی عوام کو سہولیاتِ زندگی گھر کی دہلیز پر ملیں‘

فاٹا کا انضمام تو ہو چکا لیکن اسے منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ قبائلی عوام خود اس حکومت کا حصہ ہوں جہاں صوبے سے متعلق فیصلے ہوتے...

’مدد کا انتظار نہ کریں، اپنی مدد آپ کریں‘

امجد سہیل اور ان کی بیوی مہناز پیدائشی طور پر نابینا ہیں لیکن وہ اپنے جیسے دوسرے افراد کو یو ٹیوب کے ذریعے مختلف ایپس استعمال کرنا سکھا رہے ہیں۔ from...

وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے ہونے والی تباہی

سیلابی ریلے کے باعث پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں چھ سے زائد گاوں متاثر ہوئے ہیں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے رضاکار شاہراہ نیلم کے قریب ابھی...

ایران کے لوگ امریکہ کے ساتھ تنازع پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

ایران میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں دوگنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہیں، معیشیت کمزور ہونے کی وجہ سے آبادی کی اکثریت ضروریات زندگی کے لیے کام کاج ڈھونڈنے کی سرتوڑ...

سوشل میڈیا پر ہراس: ’ہر چیز کا جواب دینا ضروری نہیں‘

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے آج کل دنیا کو جتنا قریب کر دیا ہے اس کے مسائل اتنے ہی بڑھ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور ہراس کس طرح لوگوں...

قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات کوئی تبدیلی لا سکتے ہیں؟

قبائلی اصلاع کے انضمام کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اصلاحات ضرور کی جائیں لیکن خیبر پختونخوا کے ساتھ ضم ہونے کے بعد قبائلی علاقے اپنا تشخص کھو دیں گے اور...

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث سیلابی صورتحال

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے گاؤں لیسوا میں تیز اور طوفانی بارش کے باعث پہاڑی نالے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ from BBC News اردو -...

وادی نیلم میں بادل پھٹنے کے بعد ’فلیش فلڈ‘،22 افراد لاپتہ

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے گاؤں لیسوا میں ’کلاؤڈ برسٹ‘ کے واقعے کے بعد آنے والے سیلابی ریلے کے نیتجے میں کم از کم 22 افراد لاپتہ...

Sunday, 14 July 2019

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مردے کے بال مونڈھنے سے وزن ہلکا نہیں ہوتا

بچپن میں محاورہ سنا تھا ’کی پرواہ ملنگا نوں، بھاویں کتے پے جاون جنگاں نوں‘ یعنی ملنگ کی ٹانگ سے کتے بھی لپٹ جائیں تو اسے کیا پرواہ۔ جدید اردو میں...

'کرتارپور راہداری پر پاک انڈیا مذاکرات: 'ذرا موسم تو بدلا ہے۔۔۔ابھی کچھ دن لگیں گے'

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتارپور راہداری کے حوالے سے مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے والے وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے اختتام پر بتایا...

منی لانڈرنگ کا الزام: شہباز شریف کا برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی خبر میں پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں سے ایک...

ریکوڈک میں آئی ایم ایف کے قرض جتنا جرمانہ ہونے پر وزیر اعظم نے کمیشن بنانے کا حکم دے دیا

وزیر اعظم عمران خان نے ریکوڈک فیصلے کی وجہ سے پاکستان کو بھاری نقصان کی وجوہات اور اس کے ذمہ داران کا پتہ چلانے کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دے...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2NVeu6G ...

Saturday, 13 July 2019

آمنہ مفتی کا کالم: گیس اور بجلی خون کی قیمت پر ملنے کی خوشخبری!

جب نظام کو ہانکنے والے وہ لوگ ہوں جنھیں کبھی گدھے ہانکنے کا بھی اتفاق نہ ہوا ہو تو جو صورت حال آج سامنے ہے ایسے ہی حالات پیدا ہوتے ہیں۔...

’بچوں کو جنسی زیادتی سے بچانے کے لیے ان سے دوستانہ ماحول میں بات کریں‘

گذشتہ سال پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے تقریباً پونے چار ہزار واقعات پیش آئے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کے مطابق سنہ 2018 میں تقریباً 3832 واقعات پیش آئے جو...

پاکستان: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی روک تھام کے لیے ریڈیو کے ذریعے آگاہی مہم

پاکستان کے مختلف شہروں میں ایف ایم ریڈیو کے ذریعے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور آگاہی کے لیے پیغامات نشر کرنے کا سسلسلہ...

انڈیا، پاکستان ٹریک ٹو ڈپلومیسی: مذاکرات اور تجارت آگے بڑھنے کا واحد حل

امن کا قیام وقت طلب ہے اور آسان بهی نہیں، یہی وجہ کہ سیاستدان عام طور پر اس سے دُور رہتے ہیں کیونکہ یہ ان کے مفاد میں نہیں۔ from BBC...

پاکستانی میڈیا مذہبی اقلیتوں کو کیسے رپورٹ کرتا ہے؟

پاکستانی میڈیا میں اول تو اقلیتوں کے بارے میں بات ہوتی ہی نہیں اور کبھی کبھار ہو بھی جائے تو اس کا مرکز و محور توہین مذہب ہی ہوتا ہے۔ from...

Friday, 12 July 2019

’نکاح نامہ چیک کر لو، کہیں لڑکی نے طلاق کا حق تو اپنے پاس نہیں رکھ لیا'

معروف وکیل طاہرہ حسن کہتی ہیں کہ نکاح نامے سے متعلق معاشرے کی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے کیونکہ موجودہ صورتحال میں خواتین کے حقوق کا تحفظ نہیں ہو رہا...

بشریٰ پاشا: ’بات بات پر جب طلاق کی دھمکی ملنے لگی تو میں نے جواب دیا میں بھی طلاق دے سکتی ہوں‘

بشری پاشا ان خواتین نے میں سے ایک ہیں جنھوں نے خاندان والوں کی باتوں کے باوجود نکاح نامے پر دستخط کرتے ہوئے طلاق کا حق اپنے پاس رکھا۔ اس سب...

وکیل طاہرہ حسن: ’لڑکا اور لڑکی نکاح نامے کو غور سے پڑھیں تاکہ انھیں اپنے حقوق کا علم ہو‘

نکاح نامہ کیا ہوتا ہے اور اس میں کون کون سی شقیں شامل ہیں؟ اس بارے میں تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ from BBC News اردو - پاکستان...

'یورپ جیسے ٹیکس لینے ہیں تو وہاں جیسی سہولتیں بھی دیں'

نئے بجٹ اقدامات سے متاثر ہونے والے شعبے نہ صرف حکومت سے اختلاف کر رہے ہیں بلکہ بات اب کئی صنعتی یونٹس کی بندش تک جا پہنچی ہے۔ from BBC News...

ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے حلفیہ بیان میں کیا کہا؟

نواز شریف کے خلاف ہل میٹل اور فلیگشپ ریفرنسز میں فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک نے چار صفحات پر مبنی ایک حلفیہ بیان میں اپنا دفاع پیش کیا ہے۔ from...

’عوامی عدالت جج کے فیصلے کو کلعدم قرار نہیں دے سکتی‘

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور ان کی طرف سے کیے جانے والے فیصلوں سے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں...

سندھ میں انسانی حقوق کی وزارت کے نئے فوکل پرسن کی تعیناتی پر تنازع: ’انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ملزم کو کس ضابطے کے تحت تعنیات کیا گیا یے‘

سندھ میں انسانی حقوق کی وزارت کے نئے فوکل پرسن افتخار لوند کی تعنیاتی پر کمیٹی سینیٹ برائے انسانی حقوق نے نوٹس لے لیا ہے جن پر الزام تھا کہ انھوں...

لندن کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان میں ’سنسر شپ ہے نہ مانیٹرنگ اور نہ ہی کوئی دباؤ ہے`

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں سنسرشپ کو مغربی میڈیا کی طرف سے پھیلایا جانے والا منفی تاثر قرار دیا۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JvHHR6 ...

ویڈیو سکینڈل: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق جمعے کے روز وزارتِ قانون کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج...

Thursday, 11 July 2019

صادق آباد میں اکبر ایکسپریس کو حادثہ: پاکستان میں ریل گاڑی کا سفر کیوں محفوظ نہیں رہا؟

کسی زمانے میں محفوظ ترین قرار دیا جانے والا ریل کا سفر پاکستان میں اب اتنا محفوظ نہیں رہا اور حکام کے مطابق اس کی بنیادی وجوہات فرسودہ ریلوے ٹریک، قدیم...

کیا شدت پسندی صوفی محمد سے شروع ہوئی تھی؟

افغانستان میں ہزاروں نوجوان رضاکار جنگجوؤں کی موت کا ذمہ دار قرار دیے جانے والے کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت کے بانی اور مرکزی امیر صوفی محمد پشاور میں وفات پا...

حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروانے کے بعد حاصل بزنجو کو اس عہدے کے لیے مشترکہ امیدوار نامزد کیا ہے۔ from...

Wednesday, 10 July 2019

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ کس نوعیت کا ہو گا؟

عمران خان کے دورۂ امریکہ کے بارے میں عمومی رائے یہی ہے کہ یہ ایک ’ورکنگ وزٹ‘ ہے جس میں قیام و طعام کی ذمہ داری مہمان کی ہوتی ہے نہ...

مرید عباس: میانوالی کے کسان خاندان سے اینکرپرسن تک

کراچی میں منگل کی شب قتل ہونے والے اینکر پرسن مرید عباس کی زندگی نشیب و فراز سے بھرپور تھی اور انھوں نے اپنی یہ دنیا اپنے بل بوتے پر تعمیر...

مخصوص شخصیات کے انٹرویوز یا موقف پر پابندی: کیا پیمرا ایسا کر سکتا ہے؟

پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم سمجھتے ہیں کہ اگر ادارہ کسی شخص کا انٹرویو یا پریس کانفرنس چلانے سے روک رہا ہے یا حکومت ایسی کوشش کر رہی ہے تو...

مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی دوسری مبینہ ویڈیو جاری کر دی

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بدھ کو ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں انھوں نے یہ دعویٰ کیا...

محمد حنیف کا کالم: گندی باتیں!

چند دن پہلے ٹوئٹر پر ایک ٹاپ ٹرینڈ دیکھا تو یقین سا ہو چلا کہ جس نسل کی تربیت دو دہائیوں سے جاری تھی وہ اب اتنی مکمل ہو چکی ہے...

Tuesday, 9 July 2019

وائٹ ہاؤس نے تاحال عمران خان کے دورۂ امریکہ کی تصدیق نہیں کی: محکمۂ خارجہ

امریکی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی وزیر اعظم کے رواں ماہ دورۂ امریکہ کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال وائٹ ہاؤس نے اس دورے کی تصدیق...

اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ایک اور بچی کا ریپ

ڈاکٹروں نے تصدیق کی ہے کہ بچی کا ریپ کیا گیا اور اسے گلا دبا کر مارنے کی کوشش بھی کی گئی، لیکن شاید اس شور شرابا سن کر ملزم گڑیا...

ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی دستاویزات: احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کر لیا

نیب کے پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا ہے کہ عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ اس کیس میں پیش کی جانے والی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی...

میزان بینک اور نیٹفلکس: بینک نے ایپ کو ’غیر شرعی‘ کہہ کر صارفین کی ادائیگیاں روک دیں

پاکستان میں میزان بینک نے اپنے ایک صارف کو بتایا کہ ’ہمارے بینک کا کارڈ نیٹفلکس کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ یہ ہماری شریعہ پالیسی کے خلاف ہے۔‘ from BBC News...

چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرارداد

پاکستان کے ایوانِ بالا میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروا دی ہے جبکہ اپوزیشن کو اس وقت ایوان میں عددی...

تین ٹی وی چینلز کی نشریات معطل، براڈکاسٹرز اور صحافیوں کا احتجاج

پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن نے تین پاکستانی ٹی وی چینلز کی نشریات معطل کیے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیِ اظہار کے خلاف ورزی سے تعبیر کیا ہے۔...

سندھ میں ٹڈی دل کے حملے سے کسان پریشان

پاکستان میں بلوچستان کے علاقوں چاغی اور خضدار کے بعد ٹڈی دل نے ان دنوں خیرپور کے کاشت کاروں کو پریشان کر رکھا ہے۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/30wtU2L...

Monday, 8 July 2019

عاصمہ شیرازی کا کالم: نہ چلنے والی فلمیں

کچھ فلمیں منظر عام پر آ چکی ہیں اور کچھ کی تیاری ہے۔ وہ منظر عام پر آئیں گی یا نہیں معلوم نہیں مگر یہ تو طے ہے کہ نظام نہ...

’ابھی دو اور ویڈیوز بھی موجود ہیں‘:مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے پاس احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کی گذشتہ روز اجرا...

کیا ہسپتال میں ہنگامہ 330 کلوگرام وزنی نورالحسن کی موت کی وجہ بنا؟

ڈاکٹروں کے مطابق وزن کم کرنے کے آپریشن کے بعد نور الحسن کے تمام اعضا مکمل طور پر ٹھیک کام کر رہے تھے لیکن اچانک ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کے بعد...

جج ملک محمد ارشد کی مبینہ ویڈیو کے بعد پہلی سماعت: ’آج اتنی سنجیدگی کیوں ہے بھائی‘

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ملک محمد ارشد کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پیر کے روز احتساب عدالت میں مقدمات کی سماعت کرنے کا ان کا پہلا...

ججز کی ویڈیوز، آڈیوز اور تاریخی اعترافات

عدالتی تاریخ میں ججز کی ایسی ویڈیوز، آڈیوز یا اعترافی بیانات سامنے آئے جن کو مد نظر رکھ کر یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایک جج کو کس طرح...

عبدالستار ایدھی اب نظر آئیں گے سُپر ہیرو ’ایدھی بابا‘ کے روپ میں!

آج کل کے دور میں بچے اور بڑے کسی نہ کسی سُپر ہیرو کے فین ہوتے ہیں یا انھیں بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ پاکستان کے عبدالستار ایدھی (مرحوم) بھی ’ایدھی...

’چترال میں سیلابی ریلوں میں علیمہ خان سمیت درجنوں افراد پھنس گئے‘

اپر اور لوئر چترال میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے درجنوں افراد پھنس کر رہ گئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق ان میں وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی...

Sunday, 7 July 2019

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو: حکومت کا ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کے معاملے کی تحقیقات...

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پر قانون ماہرین کیا رائے رکھتے ہیں؟

قانونی ماہرین کے مطابق قانون شہادت کے تحت جدید آلات سے بنائی گئی آڈیو یا ویڈیو کو عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے۔ سنہ 2002 کے الیکٹرانک ٹرانزیکشن...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اگرستان کے معجزہ پرست باسی

اگر کامیاب ہو گئے تو بفضلِ تعالٰی زورِ بازو کا کمال۔ ناکام ہو گئے تو غیروں کی سازش یا بدقسمتی۔ یہ ہے ہمارا آئینِ زندگی جو ہر شعبہِ حیات پر نافذ...

گزشتہ ہفتے کا پاکستان، تصاویر میں

پاکستان کے حوالے سے گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/30kDzsK ...

جج ارشد ملک: ’الزامات حقائق کے برعکس، ویڈیوز جعلی، جھوٹی اور مفروضی‘

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے کیس کی سماعت کے دوران انھیں بارہا رشوت کی پیش کش اور سنگین نتائج...

Saturday, 6 July 2019

’رزق‘ ریستورانوں میں بچے کھانے سے مستحقین کی بھوک کیسے مٹا رہا ہے؟

اسلام آباد میں ایک ایسا ادارہ ہے جو ریستورانوں سے بچا ہوا کھانا اکٹھا کرتا ہے اور مستحق لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ یہ ادارہ کیسے کام کرتا ہے دیکھیے آج کی...

سندھ میں راجہ داہر کا مجسمہ نصب کرنے پر آپ کو غصہ تو نہیں آئے گا؟

پنجاب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب اور انھیں ’شیر پنجاب‘ قرار دیے جانے کے بعد سندھ میں راجہ داہر کو سرکاری سطح پر ہیرو قرار دینے کا مطالبہ...

آمنی مفتی کا کالم: ایک ویڈیو جو ہمیں باعزت بری کرا دے!

کاش بلاول اور مریم کو کوئی ایسی ویڈیو بھی مل جائے جو 73 برسوں سے قیدِ بامشقت جھیلتی اس قوم کو بھی باعزت بری کروا سکے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا تازہ...

آمنہ جنجوعہ: ’ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں لاپتہ افراد کے لیے ایک سیل قائم ہے‘

سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہناہے کہ فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں مسنگ پرسنز کے لیے باقاعدہ ایک سیل قائم کیا گیا ہے اور یہ اطلاع انہیں فوج کے...

مریم نواز نے نواز شریف کو جیل بھیجنے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی انکشافات پر مبنی ویڈیو جاری کر دی

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے پاناما مقدمے میں نواز شریف کو جیل بھیجنے والے جج کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس...

حامد میر: ’حب الوطنی کے نام پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں مگر ہم ڈرنے والے نہیں‘

پاکستان میں گذشتہ چند روز سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صحافیوں کے خلاف ایک باقاعدہ مہم جاری ہے جس میں نہ صرف انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا...

Friday, 5 July 2019

ایمنسٹی سکیم: ’یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے کامیاب سکیم تھی‘

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی سکیم ختم ہونے کے بعد سب سے پہلے عوامی عہدیداروں کے خلاف کریک ڈاؤن اس لیے شروع کیا گیا ہے کیونکہ قانون کے...

پاکستان کے صوبے خیرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد کے قریب ملکوٹ میں شہریوں نے ایک تیندوا پکڑ کر

پاکستان کے صوبے خیرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد کے قریب ملکوٹ میں شہریوں نے ایک تیندوا پکڑ کر جنگلی حیات کے حکام کے حوالے کر دیا from BBC News اردو -...

جب ’ایپل‘ کو سیب کہنے سے شہرت ملنے لگے

بات ایپل کے بزنس کی ہو تو اینکر پرسن کو سیب کی اقسام کی فکر ستانا شروع ہوجاتی ہے۔ پاکستان کی کرکٹ میچ میں شکست کے بعد ایسا رونا دھونا کہ...

کل جماعتی کانفرنس کی رہبر کمیٹی: نو جولائی کو سنجرانی کے خلاف قرارداد، 25 جولائی کو یومِ سیاہ

کل جماعتی کانفرنس کی جانب سے بنائی گئی رہبر کمیٹی چیئرمین سینٹ کے خلاف قرارداد لانے اور 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے پر متفق۔ قبائلی اضلاع میں پولنگ سٹیشن میں...

قوم پرست رہنما جی ایم سید کی رہائش گاہ اور سندھ کی سیاست کا مورچہ ’حیدر منزل‘ مسمار

جی ایم سید کی رہائش گاہ حیدر منزل سندھ کی خود مختاری کی تحریک کا مورچہ رہی ہے۔ ان کے خاندان کی جانب سے عمارت کے فروخت کیے جانے کے بعد...

Thursday, 4 July 2019

عمانی فوج کے پاکستانی سپاہی

گوادر کے شاہی بازار کے قریب خداداد کے مکان کے باہر لگی ان کے نام کی تختی پر ان کا عہدہ اور عُمان کا پتہ بھی لکھا ہے جہاں انھوں نے...

عُمانی فوج کے پاکستانی سپاہی: ’گھر والوں کو بتائے بغیر عمانی فوج میں بھرتی ہوا تھا‘

گوادر کے خداداد کو علاقے کے زیادہ تر لوگ میجر صاحب کہہ کر بلاتے ہیں مگر خداداد پاکستانی فوج میں نہیں بلکہ عُمان کی فوج میں 36 برس ملازمت کرتے رہے...

حافظ سعید کے خلاف حالیہ مقدمات: عالمی دباؤ کا نتیجہ یا پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی؟

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف حالیہ مقدمات کے بارے میں تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی حالات کا تقاضا یہی تھا کہ پالیسی...

عمران خان کا دورہ امریکہ، 22 جولائی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

کیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے گذشتہ کئی برسوں سے سرد مہری اور تناؤ کے شکار تعلقات میں بہتری کا پیش خیمہ ثابت ہو سکے...

نیشنل یوتھ کونسل کی تشکیل: کیا نوجوان طبقہ اس سے واقعی مستفید ہو سکے گا؟

حکومت کا دعویٰ ہے کہ نیشنل یوتھ کونسل ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی یوتھ کونسل ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو کامیاب بنانا ہے لیکن یہ کیا کام کرے گی...

Wednesday, 3 July 2019

آئی ایم ایف کی پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض دینے کی منظوری

آئی ایم ایف نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض دینے کی منظوری دے دی ہے اور کہا ہے کہ یہ رقم ملکی معیشت کو ایک مستحکم ترقی کی جانب...

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا ڈیم کی جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ from BBC...

Tuesday, 2 July 2019

عمان اب پاکستانی بلوچوں کو نوکریاں کیوں نہیں دے رہا؟

خلیجی ریاست عمان اور بلوچستان کے تعلقات کی تاریخی اہمیت رہی ہے اور وہاں مکرانی بلوچ بڑی تعداد میں آباد ہیں لیکن اب عمان میں نوکریوں کے خواہش مند بلوچ طلبہ...

اے این پی پھر نشانے پر: ’ہمارا قصور شدت پسندی پر دوٹوک موقف اپنانا ہے‘

عوامی نیشنل پارٹی گذشتہ تقریباً ایک دہائی سے شدت پسندوں کے حملوں کی زد میں رہی ہے اور اس کی بڑی وجہ شاید شدت پسندی کے خلاف اس پارٹی کا دوٹوک...

بلوچ لبریشن آرمی کب اور کیسے وجود میں آئی؟

بی ایل اے پہلی مرتبہ ستر کی دہائی کے اوائل میں وجود میں آئی تھی جب سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پہلے دور حکومت میں بلوچستان میں ریاست پاکستان...

امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو ’عالمی دہشت گرد‘ تنظیم قرار دے دیا

سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے جس پر پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ اقدام اس بات کو یقینی...

Monday, 1 July 2019

’مہربانی ہو گی عمران خان ان ممالک کے نام بھی بتا دیں‘

عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزداوں نے اپنے والد کو ریلیف دلوانے کے لیے دو ممالک کے حکام سے سفارش کے لیے کہا جبکہ مسلم لیگ...

عاصمہ شیرازی کا کالم: پاس کر یا برداشت کر!

سمجھ والوں کے لیے اشارہ کافی ہے۔ یہ بات بجا ہے کہ اس اپوزیشن کی جیب میں نہ دانے ہیں نہ کارڈ مگر معاشی بحران کے شکار خستہ حال عوام کب...

ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں صرف تین دن کی توسیع ہی کیوں کی گئی؟

چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں تین دن کا اضافہ تکنیکی طور پر توسیع نہیں بلکہ ایسے افراد جو اس سکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے قطار...

آصف زرداری کا انٹرویو ’سینسر‘: ’سلیکٹڈ حکومت صرف سلیکٹڈ آوازیں سننا چاہتی ہے‘

پاکستان کے ایک نجی چینل پر سابق صدر آصف زرداری کے انٹرویو کو نشر کیے جانے کے چند منٹ بعد ہی روک دینے پر ملک میں ایک مرتبہ پھر سینسر شپ...

ملتان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل: ’پتہ نہیں اس کے دماغ پر کیا خون سوار تھا‘

صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک شخص نے بیوی اور دو بچوں سمیت نو افراد کو قتل کرنے کے بعد ان پر پٹرول...

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر لیا گیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے حزب مخالف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو ’منشیات رکھنے اور منشیات فروشوں کے ساتھ تعلقات رکھنے‘ کے الزام میں...

Page 1 of 2526123»