Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 10 July 2019

مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی دوسری مبینہ ویڈیو جاری کر دی

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بدھ کو ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں انھوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ طور پر اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی سرکاری نمبر والی گاڑی ن لیگ کے کارکن ناصر بٹ کو لینے آئی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/32i714t

No comments:
Write comments