اوکاڑہ کے گلزار احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ حکومت نے کہا کہ آپ زندہ ٹڈی پکڑ کر لائیں ہم آپ کو پیسے دیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ فصل تو ہماری اس نے پہلے ہی تباہ کر دی تھی اب کہیں سے پیسے تو کمانے تھے۔ تو ہم نے ٹڈی پکڑنی شروع کر دی۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XZjdpA
Friday, 5 June 2020
'ٹڈی پکڑو، پیسے لو': اوکاڑہ میں ٹڈی کے خاتمے کے لیے یہ انوکھا طریقہ حکومت نے کیوں استعمال کیا؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments