پاکستان میں انٹرنیٹ پر شائع ہونے والے مواد سے متعلق نئے قواعد کے بارے میں ڈیجیٹل حقوق کے کارکنان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق ’ان قواعد کے تحت حکومت پر کسی بھی قسم کی تنقید چاہے وہ حقائق پر مبنی ہی کیوں نہ ہو اسے ہٹایا جا سکے گا یعنی کرپشن، بد انتظامی اور مخالفین کی جانب سے کی گئی تنقید کو بھی غیر قانونی مواد سمجھا جائے گا۔'
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3900rW9
Friday, 20 November 2020
’انٹرنیٹ کی نگرانی سے متعلق ’نئے قوائد‘: سے ’حکومت کو ناقدین کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں سہولت ہو گی‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments