خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے ایک پسماندہ گاؤں کی شازیہ اسحاق نے سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور انھیں پولیس سروس میں تعیناتی مل گئی ہے۔ ایک ریٹائرڈ صوبیدار کی اس بیٹی کا کہنا ہے کہ ’اگر گھر والوں کی حمایت حاصل ہو تو کیا لڑکا اور کیا لڑکی، ہر کوئی یہ کامیابی سمیٹ سکتا ہے۔‘
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3nX5qMO
Saturday, 8 May 2021
سی ایس ایس 2020: چترال کے پسماندہ علاقے سے پولیس سروس کا حصہ بننے والی شازیہ اسحاق
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments