Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 14 June 2022

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس: آئی جی اور چیف سیکرٹری کی معافی پر ڈیڈ لاک، مصالحتی وفد کے وزیر اعلیٰ چیمبر سے سپیکر اسمبلی کے چیمبر تک درجنوں چکر

ذرائع کے مطابق میاں اسلم اقبال، مراد راس اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے حکومتی اراکین کے سامنے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کی گئی۔ میاں اسلم اقبال کی جانب سے یہ شکایت بھی کی گئی کہ ان کی والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/oaCJgGb

No comments:
Write comments