Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Showing posts with label BBC Urdu - پاکستان. Show all posts
Showing posts with label BBC Urdu - پاکستان. Show all posts

Wednesday, 21 February 2018

نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی نااہل

پاکستان کی سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات کے بل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی سیاسی جماعت کی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2CdCRFK

بدیشی: ایک ایسی زبان جو صرف تین لوگ بولتے ہیں

سوات کی ایک دور دراز وادی میں بدیشی نامی ایک ایسی زبان بولی جاتی ہے جس کے جاننے والے صرف تین لوگ باقی بچے ہیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2FhBbd6

بدیشی: صرف تین لوگوں کی بولی

21 فروری کو دنیا بھر میں زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کے دوران ایسی زبانوں کے تحفظ پر خاص طور پر کام کیا جا رہا ہے جن کے بولنے والے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس موقعے پر ہمارے ساتھی ظفر سید آپ کو ایک ایسی زبان سے متعارف کروا رہے ہیں جس کے بولنے والے ہزاروں یا سینکڑوں میں نہیں، صرف تین ہیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EWHhBU

ایف اے ٹی ایف: ’پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام رہنے یا اس سلسلے میں عدم تعاون کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2ohD56j

باجوڑ: طالب علم کی ہلاکت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں ہزاروں افراد نے چند روز قبل کراچی میں قتل ہونے والے باجوڑ کے طالب علم احمد شاہ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2CzPEOA

Tuesday, 20 February 2018

’سعودی کمپنیاں نجی ہیں، ان سے زبردستی نہیں کی جا سکتی‘

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق وزرات کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام جلد سعودی عرب جا کر پاکستانی مزدوروں کی واپسی کے معاملے پر سعودی حکام سے بات کریں گے اور سعودی حکام نے مزدوروں کے واجبات کی ادائیگی کی بھی ضمانت دی ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EHUHTj