جمیعت علماء اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ فاٹا انضمام کےحوالےسے آئینی ترامیم ہوچکی ہیں،خدانہ کرےکہ مستقبل میں ایندھن قبائلی عوام بنیں۔ اسلام آباد میں مولانافضل الرحمان نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ فاٹاانضمام کےحوالےسے آئینی ترمیم ہوچکی ہے۔ان کاکہناتھاکہ زمینی حقائق وہی ہیں جن کااظہارکرتاآرہاہوں۔ عوام کے تحفظات دورکیےبغیربل منظور کرلیا گیا۔ عوام اپنےنمائندوں کواس کاذمہ دارقراردےرہےہیں۔...
The post فاٹاانضمام کی ترامیم کےبعدخدانہ کرےمستقبل میں قبائلی عوام ایندھن بنیں،فضل الرحمان appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ITocDy
No comments:
Write comments